Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 5/7/2014

July 6, 2014 0 1 min read

ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کے بھائی رانا ملازم حسین کی رہائشگاہ
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کے بھائی رانا ملازم حسین کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء و ماتم داری بسلسلہ وفات حضرت فاطمتہ الزہرہ منعقد ہوئی ممتاز ذاکر اہلبیت امانت علی امانت نے خصوصی خطاب کیا ‘ اور فضائل و مسائل شہداء کربلا اور حضرت فاطمتہ الزہرہ کی فضیلت بیان کی ۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں سید ضیغم شاہ ‘ سید عباس شاہ ‘ سید اکبر علی شاہ ‘ رانا ناظم حسین ‘ چوہدری غلام نبی ‘ رانا قیصر عباس ‘ سید سومی شاہ ‘ سید انوار علی شاہ ‘ رانا کمیل حیدر ‘ ناظم عباس ‘ چوہدری نسیم ودیگر نے شرکت کی ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔ رانا مشرف علی نازنے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے
گجرات(جی پی آئی)سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے ، کہ ڈی۔سی۔او گجرات لیاقت علی چٹھ نے جس طرح محکمہ ہیلتھ میں بدعنوانیوں بے ظابطگیوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ اسی طرح کا ایک ایکشن ٹی۔ایم۔اے گجرات میں بھی لینا چاہیے۔ قومی خدمت کے اس ادارے کو چند افراد نے لوٹ مار اور کرپشن کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔ قومی خزانے کو بے دردی کے ساتھ دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے۔ کنگلے فقیر کروڑ پتی بن چکے ہیں۔ اعلیٰ حکام کو ایسے افراد کی انکوئری کر کے عوام کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس قومی خزانے میں جمع کروانا چاہیے۔ ٹھیکدار بیچارے کیا کریں،ایک لاکھ کے کام کرنے پر پچیس سے تیس ہزار روپیہ اِن ڈرائی کولا کے محبوبوں کو دینا پڑتا ہے۔ اسی وجہ سے شہر میں ہونے والے ترقیاتی کام ناقص ہو رہے ہیں۔سیمنٹ ایک، دو اورچار کی ریشو کی بجائے ایک دس کا ڈالا جا رہا ہے۔ بجری مارگلے کی بجائے برنالہ کی ڈالی جاتی ہے ،اور ریت دریا چناب کی بجائے نالی کی ڈال دی جاتی ہے۔ اور یہ تمام دو نمبری میں شامل ٹی۔ایم۔اے کا عملہ ہوتا ہے۔ عجیب بات ہے۔ کل ایک ٹھیکدار کا بیان تھا، کہ ٹی۔ایم۔اے گجرات عرصہ ڈیڑھ سال سے ٹینڈ روں کے پیسے ہی قومی خزانے میں جمع نہیں کروائے جا رہے، اور آج ایک اور خبر نظر سے گزری کہ صرف ٹرانسپورٹ میں تیل ڈلوانے کے لیے بتیس سے تینتیس لاکھ ماہوار خرچہ آرہا ہے۔ جو کہ زیادہ سے زیادہ پندرہ لاکھ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ صرف ایک شعبے میں پندرہ لاکھ روپیہ ماہوار کی کرپشن ہو رہی ہے۔ اسکے علاوہ تمام محکموں میں کروڑوں روپے کی یہ لوگ کرپشن کر رہے ہیں۔تو ڈی۔سی۔او ایک نڈر اور دلیر آدمی ہیں۔ اور عوامی مفادات کی خاطر ٹی۔ایم۔اے میں ہونے والی کرپشن کا خاتمہ فوری طور پر کریں ،تا کہ گجرات کے عوام جس طرح ڈی۔سی۔اوگجرات کو دوسرے کاموں میں خراجِ تحسین پیش کر رہے۔ ہیں۔اسی طرح جب طرح ٹی۔ایم۔اے گجرات میں بہتری آئے گئی تو اِس کا کریڈٹ بھی ڈی۔سی۔او گجرات کو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول لائن پولیس نے ادُووال میں قتل ہونے والے باپ بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا
گجرات ( جی پی آئی )سول لائن پولیس نے ادُووال میں قتل ہونے والے باپ بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا اوروقوعہ میں استعمال ہونے والا دستی اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی اور ایس ایچ او تھانہ سول لائن گجرات ملک عامر نے پریس کانفرنس میں کے میڈیا کو بتایا ہے کہ چوکی انچارج جٹووکل شاہد حسنین گوندل نے ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی خصوصی ہدائیت پر ادووال میں قتل ہونے والے چوہدری شفاعت حسین اور اسکے بیٹے چوہدری اعجا زاحمد کے قتل میں ملوث ملزمان محمد اقبال اور دیگر چار ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرکے انکے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والے اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے ڈی ایس پی غلام مصطفی گیلانی نے بتایا ملزمان محمد اقبال وغیرہ نے جائیداد کی خرید پر چوہدری شفاعت حسین اور اسکے بیٹے کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے مگر پولیس کی دن رات کی محنت کے بعد پولیس نے اصل ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے ماررہی ہے دوہر ے قتل کے ملزمان کی گرفتاری پر ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ایس ایچ او سول لائن ملک عامر ، چوکی انچارج شاہد گوندل کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول لائن پولیس نے اغواء برائے تاوان کا ملزم گرفتار کرلیا ہے
گجرات ( جی پی آئی )سول لائن پولیس نے اغواء برائے تاوان کا ملزم گرفتار کرلیا ہے تفصیل کے مطابق تھانہ سول لائن کے انچارج ملک عامر نے مرکزی ملزم اغواء برائے تاوان راجہ عجب گل عرف راجہ ہمایوں سکنہ بدھو چک کو ڈرامائی انداز میںگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کروڑ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی ہے اغواء برائے تاوان کے ملزم راجہ عجب گل کے خلاف تھانہ کھاریاں، تھانہ گلیانہ میں پہلے بھی قتل، اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں ڈی ایس پی سٹی غلام مصطفی گیلانی کی قیادت میں سول لائن پولیس نے کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کو یقینی بنایا اور ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کے وقار کو بلند کرنے کے لیے اچھا اقدام کیا ہے ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او گجرات رائے اعجازاحمد کی طرف سے پولیس افسران کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے ملزم راجہ عجب گل کی گرفتاری کے بعد کھاریاں گلیانہ کے علاقہ میں لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان اسپیشل پرسن شکائیت سنٹر کے بانی وچیف ایگزیکٹو سعید اقبا ل مرزا عرف لالہ جی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عرصہ 14سالہ سے معذور افراد کی خدمت میں مصروف عمل ہے
گجرات ( جی پی آئی )پاکستان اسپیشل پرسن شکائیت سنٹر کے بانی وچیف ایگزیکٹو سعید اقبا ل مرزا عرف لالہ جی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عرصہ 14سالہ سے معذور افراد کی خدمت میں مصروف عمل ہے ہر رمضان المبارک میں معذور افراد کے لیے وئیل چیئررز ، ٹرائی سائیکلاور معذور بچیوں میں سلائی مشین اور راشن اپنی مدد کے تحت تقسیم کی جاتی ہیں انہوں نے کہاکہ گجرات میں عنقریب پاکستان اسپیشل پرسن کی ایک تقریب کا انعقاد کرے گی تقریب میں ضلع بھر کی مخیر شخصیات شرکت کریں گی اور اپنے دست مبارک سے مستحق اور معذور افراد وخواتین میں یہ اشیاء تقسیم کی جائیں گی لالہ جی سعید اقبال مرزا نے کہاکہ اس سلسلہ میں گجرات کی مخیر شخصیات تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے بھر پور تعاون کریں لالہ جی سعید اقبال مرزا نے کہاکہ عرصہ دو سال سے لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن کے قریب پاکستان اسپیشل پرسن کا آفس کرایہ پر لے کر رکھا ہے جہاں معذور افراد کی بحالی اور ان کے مسائل کے حل کے لیے کام کیا جاتاہے ڈی ایس ریلوے منور خان بھی پاکستان اسپیشل پرسن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کررہے ہیں انکے تعاون پر شکرگزار ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی ایس پی سٹی غلام مصطفی گیلانی نے تھانہ سول لائن گجرات میں پریس کانفرنس میں میڈیا
گجرات ( جی پی آئی )ڈی ایس پی سٹی غلام مصطفی گیلانی نے تھانہ سول لائن گجرات میں پریس کانفرنس میں میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ عید کے موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے بازاروں میں موٹر سائیکل کے داخلہ کی مکمل طور پر پابند ی ہوگی اور خواتین کو سادے کپڑوں میں ڈیوٹی پر تعینات کیا جائے گا انہوں نے کہاکہ عید المبارک کے موقعہ پر شہریوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ڈی پی او گجرات رائے اعجا ز رات کو خصوصی طور پر سیکورٹی کے انتظامات کو خود چیک کررہے ہیں جو اہلکار ڈیوٹی سے غیر حاضر ہوتا ہے اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے غلام مصطفی گیلانی نے کہاکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے سٹی سرکل میں واردتوں میں نمایاں کمی آئی ہے پولیس نے متعدد گینگ گرفتار کرکے انکے قبضہ سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد کیا ہے انہوں نے کہاکہ گجرات پولیس صحیح معنوں میں شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے دن رات کام کررہی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ کنجاہ کے گائوں چکریاں میں پانی نہ لگانے کے تنازعہ پر مخالفین نے ڈنڈے سوٹے
گجرات ( جی پی آئی )تھانہ کنجاہ کے گائوں چکریاں میں پانی نہ لگانے کے تنازعہ پر مخالفین نے ڈنڈے سوٹے مار کر ایک خاتون کو قتل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق چکریاں کے رہائشی ارشد وغیرہ نے پانی کے تنازعہ پر سوٹے مار کر عصمت بی بی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے روزہ دار عاجز آگئے سخت گرمی میں واپڈا کی جانب
گجرات ( جی پی آئی )بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے روزہ دار عاجز آگئے سخت گرمی میں واپڈا کی جانب سے وقفہ وقفہ سے بجلی کی بندش نے شریوں کی بھروکس نکال دا ہے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے تمام کاروبار بری طرح متاثر ہوگئے ہیں تاجروں نے واپڈا حکام کے خلاف احتجاج کرنے کا باقاعدہ طور پر پروگرام بنالیا ہے واپڈا احکام رمضان المبارک میں بھی روزانہ 18سے20گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کررہے ہیں لوڈشیڈنگ سے گجرات کے بعض علاقوں میں پانی قلت کے بعد کربلا کا منظر ہوتا ہے لوگ سخت گرمی اور روزے کی حالت میں پانی کی تلاش کے لیے مارے مارے پھرتے نظر آتے ہیں سحر اور افطاری کے وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالا ترہے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدنام زمانہ قتلوں کامجرم اشتہاری خان گروپ آف پنڈی لاٹی گرفتارپنڈی لاٹی
گجرات ( جی پی آئی )بدنام زمانہ قتلوں کامجرم اشتہاری خان گروپ آف پنڈی لاٹی گرفتارپنڈی لاٹی (علاقہ تھانہ ٹانڈہ) خاندانی دشمنی کی وجہ سے ضلع بھرمیں مشہور ہے ۔خان گروپ اورصدیق گروپ کی دشمنی کی وجہ صابر حسین ولد عدالت خاں جوکہ مقدمہ نمبر 157/10جرم 302/392ت پ تھانہ ٹانڈہ میں اشتہاری مجرم تھا جسکی گرفتاری کیلئے پولیس ریڈ کرتی تھی جوکہ اشتہاری صابر نے یہ شک کرتے ہوئے کہ مجھ پر ریڈ اظہر اقبال وغیرہ کرواتے ہیں جسکی وجہ سے صابر حسین نے اظہر کو قتل کردیا جس کا مقدمہ خان گروپ کے لوگوں پر درج ہوا ۔اس طرح سے اس دشمنی کا آغاز ہوا اور اب تک اس دشمنی کیوجہ سے دونوں فریقین کی 11 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوچکی ہیں ۔کچھ عرصہ قبل سروس موڑ کے قریب خان گروپ کے موٹر سائیکل سواروںنے گھات لگا کر مخالفین کے 3لوگوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ اس تہرے قتل کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا ۔اس اند ہوناک وقوعہ کے بعد رائے اعجاز احمد (ڈی پی او گجرات) نے ضلع کے اہل اور منجھے ہوئے پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی اور انہیں ٹاسک دیا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔اس سلسلہ میں DSPلالہ موسیٰ محمد عثمان کی زیر نگرانی SHOتھانہ رحمانیہ SIقیصر عباس کی سربراہی میں رحمانیہ پولیس نے دن رات سخت محنت کرکے خان گروپ کاقتلوںکا مجرم اشتہاری اسلحہ آتشیں سمیت گرفتار کرلیا ۔ رائے اعجاز احمد نے بہترین کارکردگی پر SHOقیصر عباس اور ان کی ٹیم نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔

Share this:
Tags:
against gujarat news talent ایکشن خبریں خلاف گجرات لیاقت
America
Previous Post اسرائیل امریکی نوجوان پر تشدد کی تحقیقات کرائے ، امریکا کا مطالبہ
Next Post جسٹس ناصر الملک نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Nasir ul Mulk

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close