Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 25/4/2014

April 26, 2014 0 1 min read

گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں یوم صدیق اکبر
گجرات(جی پی آئی) گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں یوم صدیق اکبر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بارہ دری سکول محمد شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا کہ خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق کا طرز زندگی ناصرف عام مسلمانوں کے لیے بلکہ حکمرانوں کے لئے بھی مشعل راہ ہے ، جب مسلم امہ کے حکمران اس دنیا سے رخصت ہوتے تھے تو وہ مقروض ہوتے تھے لیکن قوم مقروض نہیں ہوتی تھی ، مگر اب حکمران رخصت ہوتے ہیں تو قوم و ملک مقروض ہوتا ہے اور حکمران مقروض نہیں ہوتے ، حضرت ابوبکر صدیق نے جس طرح عملی طور پر اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ایک نمونہ دیا اس پر ہمیں عمل کرنا چاہیے اور بچوں کو اپنے اسلاف کی قربانیوں اور جدوجہد کے بارے میں آگاہ کرنا چاہیے تا کہ وہ اچھے مسلمان اور بہترین شہری بن سکیں ، دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے اسی طرز پر تعلیم دی جا رہی ہے ، اور انہیں کامیاب شہری بنانے کیلئے تربیت کا عمل جاری و ساری ہے ، اس سلسلہ میں بارہ دری سکول کی انتظامیہ نے جدید ترین آلات اور تربیت یافتہ اساتذہ کی مدد سے بچوں کی نگہداشت کی جاتی ہے ، اس موقع پر بچوں نے درود و سلام پیش کیا ، ملک ترقی و سلامتی کی دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ گجرات کے زیر اہتمام پارٹی کے اٹھارویں یوم تائیس 25اپریل کے موقع پر ایک پر وقار تقریب
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ گجرات کے زیر اہتمام پارٹی کے اٹھارویں یوم تائیس 25اپریل کے موقع پر ایک پر وقار تقریب محمد اشرف شریف سینئر نائب صدر سنٹرل پنجاب کی زیر صدارت منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی طیبہ فاروق قریشی نائب صدر سنٹر ل پنجاب تھی ، اس موقع پر 18پونڈ کا کیک کاٹا گیا ، شرکاء میں لیبر ونگ ضلع گجرات سے لطیف جاوید سینئر نائب صدر ، عرفان یوسف ، چوہدری صغیر سینئر نائب صدر ، سنبل قریشی نائب صدر ، مرزا یعقوب جائنٹ سیکرٹری ،عمران لوہار جائنٹ سیکرٹری ، میڈم رخسانہ کوثر جائنٹ سیکرٹری ، تحصیل گجرات سے قائم مقام صدر میڈم شمیم شفقت سیال ، مس ثمینہ کوثر جائنٹ سیکرٹری ، مرزا فاروق سہیل سینئر نائب صدر ، عامر قریشی ، محمد الطاف جنرل سیکرٹری ، مہر کامران مجید فنانس سیکرٹری ، یونین کونسل 7کے صدر غلام عباس جٹ ، ضلع گجرات کے علاوہ کثیر تعداد میں دیگر عہدیداران نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات کے زیر اہتمام پاک فوج ISIاور سیکورٹی اداروں کے ساتھ یکجہتی
گجرات(جی پی آئی) پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات کے زیر اہتمام پاک فوج ISIاور سیکورٹی اداروں کے ساتھ یکجہتی کیلئے پر امن احتجاجی مظاہرہ جی ٹی ایس چوک گجرات پر منعقد کیا گیا ، جس کی قیادت چوہدری مظہر اقبال دیونہ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک چوہدری سمیع اللہ وڑائچ ضلعی صدر PATچوہدری گلزار محمود اختر وڑائچ ایڈووکیٹ ضلعی نائب صدر PATچوہدری اشفاق ایڈووکیٹ نائب صدر ، میڈیم گل فردوس ضلعی صدر وویمن لیگ ، چوہدری محسن سیال ضلعی جنرل سیکرٹری PAT، حاجی محمد اکرم چوہدری ضلعی صدر MDF، چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ سٹی صدر TMQنے کی ، اس موقع پر چوہدری مظہر دیونہ ، چوہدری گلزار محمود اختر وڑائچ ، چوہدری اشفاق ایڈووکیٹ ، حاجی امان اللہ ، علامہ محمد اخلاق قادری ، بلال مصطفوی ، اکبر علی غزالی نے خطابات کیے ، انہوں نے کہا کہ ملک عزیز لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ، مگر افسوس جس مقصد کے لیے حاصل کیا گیا ، وہ آج تک مقاصد پورے نہ ہو سکے ، باطل ملک دشمن قوتوں نے اس کو بے دریغی سے لوٹا اور کنگال کر کے رکھ دیا ، اور ملکی اداروں کو ہمیشہ کمزور کیا ہے ، اور ملک دشمن قوتوں کا یہی ایجنڈا رہا ہے اور آض تک اسی ایجنڈے پر کار بند نظر آ رہے ہیں ، آج بدقسمتی ہے کہ جو ادارے قوم و ملک کے تحفظ اور سیکورٹی کے ضامن ادارے ہیں ان کو پوری دنیا میں بدنام کیا جا رہا ہے ، اور کمزور کیا جا رہا ہے ، پاک فوج ISIسیکورٹی ادارے آج تک ہزاروں جانوں کے نذرانے دے چکے ہیں ، اور قوم و ملک کا تحفظ کرتے آ رہے ہیں ، ان کو اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کیلئے نشانہ بنایا جا رہا ہے ، جو کہ ناقابل برداشت عمل ہے ، پاکستان عوامی تحریک کراچی سے لیکر پشاور تک پاک فوج ISIاور سیکورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ، اور اظہار یکجہتی کر رہی ہے ، گجرات شہر کا بھی پر امن مظاہرہ اظہار یکجہتی کے لیے ہے ، ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قیادت میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ISIاور پاک فوج کو بدنام اور کمزور کرنے کا عمل ناقابل برداشت ہے ، ہم ISIپاک فوج اور سیکورٹی اداروں کی عظمت کو سلام کہتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک فوج ISIاور سیکورٹی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان عوامی تحریک ، تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام
گجرات(جی پی آئی)پاک فوج ISIاور سیکورٹی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان عوامی تحریک ، تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ جی ٹی ایس چوک میں منعقد ہوا ، جس میں عہدیداران PATاور تحریک کے علاوہ عوام الناس ہزاروں کی تعداد میں شریک تھے ، وویمن لیگ کی قیادت میڈم گل فردوس نے کی سینکڑوں کی تعداد میں خواتین اور بچے بھی موجود تھے ، پاک فوج ISIسیکورٹی ادارے زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ، مرکزی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک چوہدری مظہر دیونہ ، چوہدری سمیع اللہ وڑائچ ، چوہدری گلریز محمود اختر وڑائچ ایڈووکیٹ ، چوہدری اشفاق ایڈووکیٹ ، سید باقر رضوی ، چوہدری محسن سیال ، چوہدری ہمایوں غنی ، نعیم شریف صابری ، حاجی محمد اکرم ، چوہدری شہزادہ وسیم ، حاجی امان اللہ وڑائچ ، چوہدری غلام سرور وڑائچ ، شاہد اقبال مہر ناظم TMA، اکبر علی غزالی ، بلال مصطفوی، ملک آصف دیونہ ، اکبر غلام مصطفی دیونہ ، راجہ عبدالوحید ، چوہدری منظور لنگڑیال ، ڈاکٹر مجاہد میر ، چوہدری خالد صوفی مجید اکرام ، علامہ اکرام بٹ ، چوہدری ریاض ، چوہدری احسان اللہ ، عظمت اللہ رانجھا ، ڈاکٹر ارشد ، حاجی گلنواز ، حاجی صفدر رندھاوا ، راشد غوری ، سید تقویم شاہ ، سید مجید اسلم ، صوفی منیر طارق ، حاجی احسان اللہ ، حافظ رفیع اللہ ، چوہدری لطیف لنگڑیال ، علامہ محمد اخلاق قادری ، صوفی محمد لطیف ، علامہ اسجد محمود چشتی ، حافظ عاصم گجر ، رفاقت زرگر ، محمد شفیق ، مرزا محمد رفیق ، قاری نوید رسول چشتی ، سہیل احمد طورہ ، ڈاکٹر سرفراز ، اویس اکرم ، طاہر اکرم ، مرزا اشفاق ، فضل کریم جان ، خالد حسین بٹ ، عبدالخالق کے علاوہ ہزاروں لوگ شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاجر راہنما سائیں ساقی پانوں والا پرنس چوک کا نوجوان صاحبزادہ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا
گجرات(جی پی آئی) تاجر راہنما سائیں ساقی پانوں والا پرنس چوک کا نوجوان صاحبزادہ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خادم آستانہ عالیہ کھیپڑانوالہ شریف بابر قادری کی نومولود صاحبزادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی
گجرات(جی پی آئی) خادم آستانہ عالیہ کھیپڑانوالہ شریف بابر قادری کی نومولود صاحبزادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں دھول میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی نماز جنازہ ممتاز عالم دین علامہ قاری شفقت اللہ قادری نے پڑھائی ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج صبح دس بجے موضع دھول میں ادا کی جائے گی ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
GPIکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا ، جس میں قاری بابر قادری کی صاحبزادی کی وفات
گجرات(جی پی آئی) GPIکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا ، جس میں قاری بابر قادری کی صاحبزادی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور مرحومہ کو والدین کے لئے باعث شفاعت بنائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچائو کے لئے محکمہ صحت ،
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچائو کے لئے محکمہ صحت ، ٹی ایم ایز الرٹ ہو جائیں۔ ضلع بھر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں اورعوام الناس میں آگاہی کے لئے مہم چلائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسداد ڈینگی کے لئے اقدامات کا جائز ہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ای ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی محمد احمد، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سلطان، ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری، اسسٹنٹ کمشنرز افشاں رباب، پی ایس او ندیم بٹ، ٹی ایم اوز، روٹر ی کلب کے نمائندہ اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ جن پلاٹس میں کوڑا کرکٹ جمع ہے یا جہاں پانی کھڑا ہے انکی فہرست بناکر ٹی ایم ایز کو دی جائے جو بلا تاخیر وہاں سے پانی ختم اور صفائی یقینی بنائیں گے ۔ انہوں نے عوام الناس کو ہدایت کی کہ تین دن میں اپنے خالی پلاٹس کی صفائی کر وا لیں اور ا ن میں کھڑا پانی ختم کیا جائے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ز ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کے مجاز ہوں گے۔ ڈی سی او نے کہا کہ گذشتہ برس جن مقامات سے ڈینگی کا لاورا ملا تھا ان علاقوں کے رہائشوں سے میٹنگز کی جائیں اور اس خطرناک مچھر سے بچائو اور تدارک کیلئے انہیں آگاہی فراہم کی جائے۔ ڈی سی او نے ٹی ایم ایز کو ہدایت کی جن مقامات کی صفائی کی جائے ان کے قریبی رہائشی افراد کے فون نمبر ز حاصل کئے جائیں تاکہ وہ خود بھی ان نمبرز کے ذریعے عوام الناس سے رابطہ کرکے انتظامیہ کے اقدامات بارے معلومات حاصل کرسکیں۔ ڈی سی او نے کہا کہ تمام سرکار ی اور غیر سرکاری ھسپتالوں اور لیبارٹریوںمیں ڈینگی سے متعلق فلیکس آویزاں کیے جائیںکہ یہاں ڈینگی ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے ۔اور اس کی فیس 90 روپے رکھی جا ئے۔ڈی سی او نے ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز، تحصیل ہیڈ کوارٹرز، رورل ہیلتھ سنٹرز اور بنیادی مراکز صحت میں ڈینگی سے آگاہی کیلئے بینرز اور فلیکس لگائے جائیں، ڈینگی وارڈز میں تما م تر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، یہاں تشخیص کے لئے تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں اور تربیت یافتہ عملہ کو الرٹ رکھا جائے۔ا نہوں نے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کہ دو دن میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں گیٹ کے باہر اور اسمبلی والی جگہوں پر ڈینگی سے آگاہی کے لئے بینرز یا فلیکس لگوائیں۔ ڈی سی او نے ٹی ایم اوز کو ہدایت کی کہ خراب ٹائروں کو تلف کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں اور ٹائروں کی دوکانوں میں موجود پرانے ٹائروں کی شریڈنگ کروائیں ۔ انہوں نے واضع کیا کہ ڈینگی کے تدارک اور اس سے بچائو کے لئے حکومت پوری طرح متحرک ہے تمام ادارے اور افسران اس مقصدر کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخدمت اسلامک روزگار سکیم (مائیکروفنانس )کے تحت ماہِ اپریل 2014 میں 06افراد کو 145,000/-روپے کے قرض حسنہ جاری کیئے
گجرات (جی پی آئی)الخدمت اسلامک روزگار سکیم (مائیکروفنانس )کے تحت ماہِ اپریل 2014 میں 06افراد کو 145,000/-روپے کے قرض حسنہ جاری کیئے تفصیلات کے مطابق الخدمت اسلامک روزگار سکیم (مائیکروفنانس )سے قرض حاصل کرنے والے افراد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب جامع مسجدشفیق جی ٹی روڈ کھاریاں میںبعد ازنمازِ جمعہ منعقد ہوئی ۔مہما نان ِخصوصی چوہدری شکیل انور آف مہمند چک(ڈنمارک)،محمدرشید آف کھاریاں (جرمنی) اور راجہ ساجد شریف نائب صدر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات تھے۔حاجی غضنفر اقبال ڈائر یکٹر الخدمت اسلامک روز گار سکیم(مائیکروفنانس) ضلع گجرات نے اس پروجیکٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے قرض گرہندوں سے کہا کہ وہ اپنی اقساط بر وقت ادا کرنے کی کوشش کریں تاکہ مزید افراد کو قر ضِ حسنہ دیا جاسکے۔ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات عام لوگوں میں باعزت روزگار کے لئے بلا تفریق خدمت خلق میں مصروف ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم حکم الہی کی تکمیل کرتے ہوئے کسی ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر خدمت کرتے ہیں تاکہ معاشرے میں بیروزگاری کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔ شرکاء میں چوہدری راحیل اصغر جنرل سیکرٹری الخدمت فائونڈیشن گجرات، سید فیاص شبیر ڈائریکٹر الفلاح ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر، انجنیئر سعید احمد سابق صدر الخدمت فائونڈیشن کھاریاں شہر، چوہدری عزیز احمد کسانہ سابق امیر جماعتِ اسلامی کھاریاں، عبدالمناف صدر الخدمت فائونڈیشن مہمند چک، چوہدری غیاث احمد ڈائریکٹر دارالسلام ہائی سکول کھاریاں شہر، مولانا انیس احمد بُدوی قیم جماعت ِ اسلامی کھاریاں شہر، شیراز صدیق پروگرام مینجر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات، نوید احمد گوند ل ما ئیکرو فنانس مینجر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اورجمشید اقبال فنانس مینجر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات، عثمان ذاہد ایڈمن اسسٹنٹ الفلاح ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کھاریاں، ذاہد حسین آئی۔ ٹی انچارج الخدمت فائونڈیشن گجرات شامل تھے ۔ یاد رہے کہ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اب تک359 افراد کواکہترلاکھ تیریسٹھ(7,163,000/-) کے چھوٹے بلاسود کاروباری قرضے فراہم کرچکی ہے۔اب تک 205افراد نے قرضہ مکمل واپس کر دیا ہے جسکی رقم 3,829,000/- روپے ہے ۔

Share this:
Tags:
campus gujarat Implementation news teaching انتظامیہ تعلیمات خبریں عمل کیمپس گجرات
Previous Post دوسرا چاند بابو میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اشارہ محمڈن نے اپنے نام کرلیا
Next Post سرگودھا: ماں سے تلخ کلامی پر بیوی کی ٹانگیں کاٹ دیں ، ملزم گرفتار
Sargodha

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close