Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 21/7/2014

July 22, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

عظیم روحانی بزرگ غوث یگانہ پیر سید نصیب اللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے آستانہ پر عظیم الشان شہادت حضرت علی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی ) عظیم روحانی بزرگ غوث یگانہ پیر سید نصیب اللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے آستانہ پر عظیم الشان شہادت حضرت علی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ملک بھر سے عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ‘ اس عظیم الشان کانفرنس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے کی ‘ اس موقع پر تلاوت قرآن کا شرف قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا ‘ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حافظ غلام عباس اور عدنان رضا قادری نے پیش کی ‘ خصوصی خطاب مقرر شیریں بیاں پیر سید ولایت حسین شاہ آستانہ عالیہ سیالکوٹ شریف نے کیا ۔ اور حضرت علی علیہ السلام کی سیرت پیر روشنی ڈالی ‘ غوث یگانہ ویلفیئر فائونڈیشن کے رضا کاران نے خدمت کے فرائض سرانجام دیئے ‘ افطاری کا بہترین انتظام کیا گیا ‘ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے سلسلہ میں دربار سائیں کرم الٰہی المعروف کانواں والی سرکار پر عظیم الشان محفل شہادت کا انعقاد کیا گیا
گجرات ( جی پی آئی ) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے سلسلہ میں دربار سائیں کرم الٰہی المعروف کانواں والی سرکار پر عظیم الشان محفل شہادت کا انعقاد کیا گیا ‘ جس کی صدارت گدی نشین آستانہ عالیہ سائیں اختر حسین نے کی ‘ خصوصی خطاب علامہ محمد شاہد چشتی خطیب اعظم پاکستان نے کیا ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامع مسجد غوثیہ صدیقیہ جلالپورجٹاں میں شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلہ

گجرات ( جی پی آئی ) جامع مسجد غوثیہ صدیقیہ جلالپورجٹاں میں شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا ‘ جس کی صدارت مناظر اہل سنت حضرت مولانا محمد حنیف جلالپوری نے کی ‘ ممتاز قاری قرآن قاری محسن رضا قادری نے خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کرنا کا شرف حاصل کیا ۔ اس موقع پر راجہ مجاہد اقبال جرال’راجہ منیر فیروز جرال ‘ قاری عبدالرحمن ہاشمی ‘ راجہ علی رضا ‘ خالد حسین وڑائچ ‘ صاحبزادہ طہٰ حسین نعیمی ‘ صاحبزادہ احمد حنیف جلالپوری ودیگر نے شرکت کی ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈا شریف میں عظیم الشان شہادت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈا شریف میں عظیم الشان شہادت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے خلیفہ چہارم داماد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے حوالہ سے خصوصی خطاب کیا’ کانفرنس کی صدارت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈا شریف نے کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر برائے وویمن ڈویلپمنٹ حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے

گجرات(جی پی آئی ) صوبائی وزیر برائے وویمن ڈویلپمنٹ حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبے بھر کے رمضان بازاروں میں آخری روزے تک عوام کو سستے داموں اشیائے خورد و ونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رمضان بازار سرائے عالمگیر، کوٹلہ ارب علی خان اور ٹانڈہ کے معائنہ کے موقع پر کیا۔مسلم لیگ کے راہنما ملک جمیل اعوان، اسسٹنٹ کمشنر شعیب نسوانہ اور دیگر افسران بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر نے رمضان بازاروں میں لگائے جانیوالے سٹالز کا معائنہ کیا اور وہاں فروخت کے لئے رکھی گئی اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے رمضان بازاروں میں آٹے اور چینی کے سٹالز پر جاکر وزن چیک کیااور ہدایت کی کہ صارف کے حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے۔ صوبائی وزیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ حمیدہ وحید الدین نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پوری طرح چوکس رہیں ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ رمضان بازاروںمیں تمام سٹالز پر ریٹ کارڈز نمایا ں طور پر آویزاں کئے جائیں اور شکایات رجسٹرڈ میں درج شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔ انہوںنے رمضا ن بازاروں میں خریداری کے لئے موجود مرد و خواتین سے فراہم کی جانے والی سہولیات اور مسائل کے حوالے سے تفصیلات بھی حاصل کیں اور رمضان بازاروں کے انتظامات کو سراہا۔ اس سے قبل اے سی شعیب نسوانہ نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی حافظ آباد

گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی حافظ آباد میں نجی جیل کے انکشاف اور 100افراد کی بازیابی کے واقعہ پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروائی ہے اور کہا ہے کہ یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے۔انہوںنے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہ کہ جس حکومت کو سینٹرل پنجاب کے ضلع میں قائم نجی جیل کا علم نہیں ہوسکا وہ دہشت گردی کے خلاف اپنا انتظامی کردار کیسے ادا کرسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ڈی پی او رائے اعجاز احمد کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ

گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ڈی پی او رائے اعجاز احمد کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا اور وہاں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دونوں افسران نے منڈی کے مختلف حصوں کا بھی دورہ کیا اور فروخت کے لئے لائی گئی اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی سی او نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو ہدایت کی کہ منڈی میں لائی جانے والی تمام اشیاء کی نیلامی یقینی بنائی جائے اور ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے مذموم عزائم ناکام بنادیے جائیں۔ انہوںنے واضع کیا کہ پانچ بوری سے زائد سٹاک رکھنے والے آڑھتیوں کے خلاف ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج کرایا جائے گا اور ان سے ہرگز کوئی رعایت نہ ہوگی۔
۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیة علماء اسلام ضلع گجرات کے سر پرست پیر طریقت مولانا مفتی جمیل الرحمن نے درس قرآن

گجرات (جی پی آئی ) جمعیة علماء اسلام ضلع گجرات کے سر پرست پیر طریقت مولانا مفتی جمیل الرحمن نے درس قرآن دیتے ہوئے کہا کہ رمضان اور قرآن دیتے ہوئے کہا کہ رمضان اور قرآن ملت اسلامیہ کی عظمتوں امین ہیں جب تک امت مسلمہ نے قرآن کو امام بنائے رکھا دنیاوی و دینی ترقی کی منازل طے کرتی رہی قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی سر بلندی کا وعدہ کیا ہے مگر اس کے لئے مسلمانوں کا مومن ہونا شرط قرار دیا ہے آج حکمرانوں کو غلط پالیسیوں اور میڈیا کی بد اخلاقی کی وجہ سے ملت اسلامیہ دین سے دور ہوتی جا رہی ہے رمضا ن اور قرآن عظمت ملت کے پاسبان ہیں حضور اکرم نے جبرائیل کی دعا پر لبیک کہتے ہوئے رمضان کو پالنے والے اور اپنی مغفرت نہ کر ا سکنے والے کو ہلاک ہو جائے کہا ہے آج مسلمانوں کو قرآن و سنت اور علماء امت سے رشتہ توڑنے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں امت مسلمہ کو بیداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز صنعت کار فونڈرز گروپ کے راہنما حاجی ملک ذوالفقار احمد اعوان چیف ایگزیکٹو گولڈن سٹار فین نے کہا ہے

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز صنعت کار فونڈرز گروپ کے راہنما حاجی ملک ذوالفقار احمد اعوان چیف ایگزیکٹو گولڈن سٹار فین نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی اندھی لوڈ شیڈنگ نے زندگی مفلوج کر کے رکھ دی ہے صنعت و حرفت کا پہیہ جام ہو گیا ہے مزدور اور محنت کش دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں حکومت کی غیر حقیقت پسندانہ پالیسیوں نے پوری قوم کی زندگی اجیرن کر دی ہے امن و امان کی صورت حال بد سے بد تر ہو چکی ہے حکمران طبقہ عوام کو بھول چکا ہے بجلی و گیس کی سپلائی نہ ہونے کے برابر ہونے کے باوجود بلوں اور ٹیکسوں کی بھر مار ہے حکمران توانائی بحران پر قابو پانے امان و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے تمام دعوئوں میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں حکمران اپنے چہیتوں کو نوازنے اور اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے قومی اثاثوں کی اونے پونے داموں میں نیلامی کر رہے ہیں کوئی ملک و قوم کا خیر خواہ حکمران ایسی پالیسی نہیں اپنا سکتا حکمران عوام دشمن پالیسیاں ترک کر دیں اور توانائی بحران فوری حل کرنے کیلئے اقدامات کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجلس احرار اسلام ضلع گجرات کے راہنمائوں مولانا ضیاء اللہ ہاشمی مولانا احسان اللہ اشرفی مولانا عابد المعبود محمد کاظم

گجرات (جی پی آئی )مجلس احرار اسلام ضلع گجرات کے راہنمائوں مولانا ضیاء اللہ ہاشمی مولانا احسان اللہ اشرفی مولانا عابد المعبود محمد کاظم اشرف احراری اور دیگر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت امریکی جنگ سے خود کو علیحدہ کرے امریکی غلامی سے چھٹکارا حاصل کئے بغیر چارہ نہیں ہے ہمارے ملک کے بیشتر مسائل سرماریہ داری نظام اور پرائی جنگ کا شاخسانہ ہیں حکومت آپریشن کے نتیجہ میں بے گھر ہونے والے عوام کے مسائل حل کر کے آپریشن ختم کر کے گھر ہونے والوں کی واپسی کا بندوبست کیا جائے فلسطین میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں پاکستانی حکومت سمیت دیگر مسلم ممالک اپنے کردار سے گریزاں ہیں جو مسلم امہ کی بد ترین بے حسی اور غیرت ایمانی کے خلاف ہے پوری قوم گناہوں سے توبہ کر ے اور امت مسلمہ پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کرے تا کہ حکمران بیداری کا ثبوت دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہزاد خان ایڈووکیٹ ،ندیم خان ایڈووکیٹ ،محسن خان ،عامر خان اور مسعود خان کے والد محترم

گجرات (جی پی آئی ) شہزاد خان ایڈووکیٹ ،ندیم خان ایڈووکیٹ ،محسن خان ،عامر خان اور مسعود خان کے والد محترم یعقوب خان ایڈووکیٹ کا نماز جنازہ قبرستان شاہ خالق میں پڑھا گیا ۔ نمازِجنازہ علامہ قاری محمد طارق نے پڑھائی۔ نماز ِ جنازہ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات اور وکلاء برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔شرکت کرنے والوں میں چو ھدری یوسف محمود ترہینگی،چوھدری اخترمحمود ترہینگی ،مرزا فخر سلیم ،مرزا جمشید أف احمد فین،لالہ عبد الرحمن ریاض فین ، راجہ محمد حنیف ایڈووکیٹ چوھدری نثار احمد ایڈووکیٹ،شہزاد افضل میر ایڈووکیٹ ،چوھدری طارق جاوید وڑائچ ایڈووکیٹ،ندیم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ، مرزا ندیم اختر ایڈووکیٹ ، اورنگ زیب مرل ایڈووکیٹ،چوھدری بدرالسلام ایڈووکیٹ،قاضی ظفر اللہ خان ایڈووکیٹ ،ملک امتیاز حسین ایڈووکیٹ،محمد یوسف ایڈووکیٹ ،سید علی ایوب ایڈووکیٹ،عمران خان ایڈووکیٹ ،محمد ادریس ایڈووکیٹ ،چوھدری یاسر برکت ایڈووکیٹ،دینار احمد خاور ایڈووکیٹ ،شیخ خالد دائود ایڈووکیٹ ،نیئر فرید ایڈووکیٹ،کاشف اعجاز ایڈووکیٹ ،حافظ سجاد احمد ،کبیر احمد میر ،چوھدری الیاس رتی ،مقبول بٹ ،حکیم ثناء اللہ ،حسنین شاہ عرف پپو شاہ ،مرزا ارشد بیگ ، مرزا قیوم بیگ ،مرزا مقصود بیگ ،ملک زبیر ،اکرم پال ،حکیم منیر ،حکیم نوید ودیگر موجود تھے ۔

Share this:
Tags:
attended gujarat news خبریں شرکت شہادت صدارت گجرات
Rawalpindi
Previous Post راولپنڈی سے مزید تین بھتہ خور گرفتار
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 21/7/2014
Crore Lal Essan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close