Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 8/11/2016

November 8, 2016 0 1 min read
GPI
GPI
GPI

گجرات (جی پی آئی) پیر حسین علی سرکار کا شایان شان استقبال کیا جائے گا۔ چوہدری ظہیر احمد گجر اور چوہدری عثمان غنی نے کہا ہے کہ بزم سرور کونین جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام جلالپور جٹاں اسٹیڈیم میں 11 نومبر کو ہونے والی محفل نعت میں پیر حق خطیب حسین علی بادشاہ کا شایان شان استقبال کیا جائے گا۔ اور یونین کونسل اخلاص گڑھ اور معروف سے سماجی شخصیت چوہدری شکیل احمد گجر ڈسٹرکٹ فسٹ ایڈ ٹرینر افسر چوہدری حمزہ اسلام اور چوہدری عثمان غنی کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ جلالپور جٹاں اسٹیڈیم پہنچ کر محفل باران رحمت میں پیر حق کا شاندار استقبال کریں گے ۔ علاقے سے بڑی تعداد میں لوگ اس پر سرور روحانی محفل سے مستفید ہو ں گے اور سجادہ نشین بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی زیر صدارت یہ محفل مثالی ہو گی پیر صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے اور دُعا بھی کروائیں گے۔ آخر میں حاضرین محفل نعت میں بذریعہ قرعہ اندازی موٹر سائیکل اور موبائلز بھی تقسیم کئے جائیں گے۔ انشاء اللہ
………………………
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی ‘ سماجی و کاروباری شخصیت ناصر محمود بٹ کے صاحبزادے محسن بٹ کی دعوت ولیمہ و بارات میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جن میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود’ سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود’ چیئرمین چوہدری محمد اشرف ریحانیہ’ چوہدری عمر گجر’ سرجن ڈاکٹر طاہر رشید’ عدنان سیٹھی’ حاجی اورنگ زیب بٹ’ ثناء اللہ بٹ’ ڈاکٹر منور حسین’ محمد ندیم بٹ’ ارشد کٹھانہ’ سہیل کٹھانہ’ فواد کٹھانہ’ علی بٹ’ ارشد بٹ’ صدر انجمن تاجران جاوید بٹ’ خالد بٹ’ یوسف گل ‘ احمد بٹ’ طارق بٹ’ مرزا نعیم گل بیگ’ ڈاکٹر دُرانی’ رضوان سیٹھی’ ریحان سیٹھی’ رضا بھٹی لاہور’ اعجاز بھٹی لاہور’ اسد اللہ غفاری’ طارق نوید بٹ لاہور’ وائس چیئرمین ضرغام وسیم جوڑا’ عمر بٹ’ ممتاز صحافی محمد انور شیخ’ فیاض بٹ’ عثمان بٹ’ شیخ افضال احمد’ خواجہ آصف’ خواجہ صلاح الدین’ رضوان اسلم بٹ’ الحاج امجد فاروق’ حامد وڑائچ’ چوہدری وقار نادر جوڑا’ اویس بٹ’ سابق صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ’ ممتاز عالم دین سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی’ سید عدیل عباس شاہ’ ملک لطیف’ ملک سلیم گڈو’ حاجی زمان پنجاب جیولرز’ راجہ ذوالفقار علی سپین’ راجہ زاہد سپین’ راجہ افتخار سپین’ میر صفدر ناروے’ میر انور گجرات’ جاوید بٹ’ عظمت بٹ’ خواجہ بلال’ طاہر بٹ شادمان’ باسط راٹھور وائس چیئرمین’ افتخار احمد’ حاجی ناصر محمود’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ حسن بٹ و دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔
………………………
گجرات (جی پی آئی) مفکر اسلام ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی چھٹی بحال کروانے پر قائدین لبیک یا رسول اللہ ۖ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین خطیب اسلام علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مفکر اسلام علامہ محمد اقبال کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں انہوں نے اسلام کی سربلندی اور اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے ساری عمر کام کیا۔ اور ان کی یوم ولادت کے موقع پر چھٹی کا اعلان خوش آئند ہے۔ اس سلسلہ میں تحریک لبیک یا رسول ۖ کے قائدین کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
………………………
گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل آفس میں ماہانہ محفل میلاد منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت ممتاز صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے کی۔ ممتاز قاری محمد شعیب نے تلاوت کلام پاک کا شرف حاصل کیا۔ ممتاز ثناء خوان رسول مظہر عزیز بٹ نے نعت شریف پڑھی۔ چیئرمین پنجاب سکول آف سائسنز اور چیئرمین جناح سکالرز سکولز مہمدہ کالونی چوہدری محمد انصر ‘پرتگال کے ممتاز صحافی ضیاء سید ‘ راجہ پرویز اسلم’ محمد عامر’ ذوالفقار علی باجوہ’ یاسر احمد وریا (ڈی آئی او آفس) ‘ چوہدری محمد عمران کمبوہ (دی سن ایڈورٹائزمنٹ) و د یگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں اور لنگر تقسیم کیا گیا ۔
………………………
گجرات(جی پی آئی) امام بارگاہ حسینیہ میں 3 صفر المظفر کے سلسلہ میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سید وقار عباس زیدی کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ جب کہ ذاکر اہل بیت ذاکر سید اقبال حسین شاہ بجاڑ والا’ ذاکر سید غلام عباس شاہ شادیوال’ ذاکر علی عمران جعفری شیخو پورہ’ ذاکر سید علی رضا شاہ مومدی پور’ ذاکر علی عباس عسکری لاہور نے فضائل و مصائب شہدائے کربلا بیان کئے۔ جس کے بعد شبیہہ ذوالجناح برآمد ہوا۔ باوا سید علی شاہ زیدی اور سید ذوالفقار حیدر نے مجلس عزاء کے سلسلہ میں انتظامات کئے۔ ذاکر العباس کے سلسلہ میں منعقدہ اس عظیم الشان مجلس عزاء میں پنجاب بھر کی ممتاز ماتمی سنگتوں نے شرکت کی۔
………………………
گجرات(جی پی آئی) صحافی ضیاء سید کی والدہ کی وفات پر صحافیوں نے انکی رہائشگاہ پر جا کر اظہارِ تعزیت کیا۔ تعزیت کرنے والوں میں راجہ طارق محمود’ لیاقت بٹ’ سکندر ریاض چوہان یونان’ شیخ محمد انور’ مرزا منیر حسین’ شہزاد بٹ’ حافظ نوید’ حافظ فرقان’ حافظ محمد اسماعیل’ یاسر احمد وریائ’ حافظ ظہیر عباس سندھو’ شاہد اختر چوہدری’ وحید مراد مرزا’ عثمان طیب’ طاہر جمیل سیال ‘ چوہدری محمد یوسف آف سپین و دیگر شامل تھے۔ شرکاء نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
……………………………
گجرات(جی پی آئی) خواتین راہنمائوں نے پیر زادہ امتیاز سید کی رہائشگاہ پر جا کر سابق ممبر ضلع کونسل سائرہ امتیاز سید کی وفات پر اظہارِ افسوس کیا ۔ اور انکی سماجی و مذہبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تعزیت کرنے والوں میں بیگم سمیرا الٰہی’ MNA سائرہ افضل تارڑ’ سابق ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ’ بیگم ڈاکٹر میاں اسلم’ ڈاکٹر تسنیم کوثر’ مسرت اعجاز چوہدری’ پروین عزیز’ بیگم ریاض احمد’ ریحانہ وقار جوڑا’ نیلم جوڑا’ صفیہ لیاقت اور دیگر شامل تھیں۔
…………………………
گجرات(جی پی آئی) پیر زادہ امتیاز سید کی اہلیہ اور صحافی ضیاء سید کی والدہ کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں کا سلسلہ جاری۔ گزشتہ روز صدر گجرات چیمبر آف کامرس شیخ ابرار سعید’ سابق ناظم ‘ شجاع زیب جوڑا’ مشتاق بٹ کونسلر نارووالی’ میجر محمد یونس’ سول جج چوہدری ذکاء اللہ سوہی’ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری غضنفر گوندل’ سول جج فوزیہ انجم’ اور پیر عثمان افضل قادری سمیت اہم شخصیات نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
………………………
گجرات(جی پی آئی) مزدور راہنما پیرزادہ امتیاز سید کی اہلیہ محترمہ اور صحافی ضیاء سید ، سید فرح شاہ ، سید حماد شاہ٠ کی والدہ محترمہ ،سابق ممبر ضلع کونسل سائرہ امتیاز سید کی وفات پر ضلع بھر کی اہم سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور کاروباری شخصیات نے ان کی رہائشگاہ محلہ قاسم پورہ ریلوے روڈ پر جا کر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔ تعزیت کرنے والوں میں کرنل سید مدثر شاہ ، کرنل مجتبیٰ شمس ، ایم این اے سید عمران احمد شاہ ولی ، ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، ایم پی اے صباء صادق ، ایم پی اے عظمیٰ بخاری ، ایم پی اے مسرت بانو، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ، سابق ایم پی اے میاں عمران مسعود ، سابق ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ ، سابق صدر انجمن تاجران ریلوے روڈ شیخ فضل باری ، سابق صدر گجرات چیمبر مہر ثاقب اسحاق ،ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر سید غضنفر علی شاہ ، لیبر آفیسر چوہدری منعم عباس ، چوہدری انعام الحق ، لیبر انسپکٹر سید بشیر حسین شاہ ،پاکستان مسلم لیگ کے ایم این اے چوہدری ممتاز احمد تارڑ ، سابق تحصیل ناظم چوہدری امتیاز احمد ، ایم پی اے سید طارق یعقوب ، ایم این اے جہلم نوابزادہ اسجد اقبال ، چوہدری زاہد تارڑ ، سید اعجاز حسین خیالی ، چوہدری نصر اقبال ایڈووکیٹ سابق صدر پھالیہ بار ، چوہدری محمد ریاض وڑائچ امیر جماعت اسلامی ضلع منڈی بہائوالدین ، چوہدری سجاد احمد چیئرمین مانو چک یونین کونسل ، ڈاکٹر طارق محمود صدر پی ایم اے ضلع منڈی بہائوالدین ، راجہ لیاقت علی ، چوہدری سیف اللہ چدھڑ ایڈووکیٹ ، چوہدری آصف محمود چدھڑ صدر پھالیہ بار ، مظہر اقبال تارڑ ، رانا گلبہار ، چوہدری فیض احمد ، سید احسان شاہ ، سید عطاء اللہ شاہ ، سید فرمان شاہ ، سید مشتاق شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ، گل احمد بلوچ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ، عارف بخاری اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے ، محمد نواز ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ، راجہ طارق محمود ، سید امجد محمود دورانی ، اے ایس پی مختار شاہ ، سب انسپکٹر قیصر ٹوپہ ، وحید مراد مرزا ، سہیل بٹ وائس چیئرمین ، چوہدری شاہد اختر جی ٹی وی ، عبدالغفار چوہدری ، ذوالفقار علی باجوہ ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، عمران کمبوہ ، حافظ محمد اسماعیل ، احمد رضا ، لیاقت بٹ ، حافظ فرقان ، احسان اکرم گھرال ، خرم پرنس ، عمران کمبوہ، راجہ ریاض بھٹی ، انور شیخ ، عثمان طیب ، تجمل منیر ، و دیگر اہم شخصیات شامل ہیں معززین نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ معزز شخصیات نے تاثرات میں مرحومہ کی مذہبی ، سیاسی ، سماجی خدمات کو سراہا اور کہا کہ مرحومہ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہو سکتا اور ضلع میں سماجی اور مذہبی خدمات سمیت خواتین میں سیاسی شعور کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ضلع کی سیاست میں خواتین کی بھرپور راہنمائی کی ۔

Share this:
Tags:
gujarat news organized social personality welcoming استقبال خبریں زیر اہتمام سماجی شخصیت گجرات
Badin Soofi Faqeer
Previous Post بدین : فرقہ واریت اور مذہبی انتہا پسندوں کو امن کا پیغام دیتے ہوئے ریلی نکالی گئی
Next Post نیوزی لینڈ کی وکٹیں بیٹسمینوں کیلئے سخت چیلنج ہو سکتی ہیں: مصباح الحق
Misbah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close