Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 05/05//2015

May 5, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) ناظم ویلفیئر منہاج القرآن یورپی یونین و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن گجرات حاجی چوہدری محمد ارشد جاوید وڑائچ کی طرف سے صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا اور صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ۔ تقریب میں ممتاز شخصیات کی شرکت۔ جن میں چوہدری وسیم ہمایوں زونل ناظم گوجرانوالہ ڈویژن’ چوہدری محمد اصغر آف ڈنگہ’ چوہدری محمد اسلم آف چک پیرانہ’ صدر پی اے ٹی یورپ’ میاں خالد فرانس’ شاہد اقبال میر’ ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات علامہ مظہر حسین قادری’ صدر عوامی تحریک گجرات مظہر اقبال نقشبندی ناظم ممبر شپ ناصر عزیز مغل’ ناظم ویلفیئر تحریک منہاج القرآن’ چوہدری محمد جاوید وڑائچ نائب ناظم ویلفیئر گجرات’ چوہدری غلام سرور وڑائچ نائب صدر تحریک منہاج القرآن’ ڈاکٹر ندیم بھٹی (عمر ارشد ہسپتال) ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری (جی پی آئی )’ زاہد محمود’ شفقت علی’ فیاض حسین بٹ(د ن) عاصم رضا سید (ڈان نیوز) ‘ سید نوید شاہ (دنیا ٹی وی) ‘ راجہ ریاض راسخ (جیو) ‘ محمود اختر محمود (جذبہ)’ اظہر جنگی سمائ’ رانا شہزاد (پنجاب ٹی وی) و ذوالفقار علی و دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) صحافی معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ صحافی ہی عوام کو ملک میں ہونیوالے اپ ڈیٹس سے آگاہ رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ناظم ویلفیئر عوامی تحریک یورپی یونین حاجی محمد ارشد جاوید وڑائچ نے گزشتہ روز صحافیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ گجرات کے صحافی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہیں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔ فلاحی کاموں کو اجاگر کرنا بھی بہت بڑا کام ہے۔ اور ہمارا فرض ہے کہ ہم ایسے افراد کی حوصلہ افزائی کریں جو عوامی فلاح کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ہم گجرات کے صحافیوں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے شادیوں میں بھر پور شرکت کی۔ جس سے ہمیں مزید کام کرنے کا حوصلہ ملا۔انہوں نے کہا کہ اگر اسی طرح فلاحوں کاموں کی سرپرستی جاری رہے تو عوامی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ ڈویژنل ناظم عوامی تحریک وسیم ہمایوں نے کہا کہ گیارہ اجتماعی شادیوں کا اہتمام بہت بڑا کارنامہ ہے۔ جس میں حاجی ارشد جاوید نے اپنی جیب سے بچیوں کا جہیز بھی دیا اور رخصت بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک نے ہمیشہ فلاحی کاموں میں حصہ لینے کی کوشش کی ہے اور اب تک ضلع گجرات میں 28 مستحق بچیوں کی شادیوں کا اہتمام کیا جا چکا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھی بھر پور حصہ لے گی اور اس سلسلہ میں پلاننگ جاری ہے۔ گجرات کے صحافیوں کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہماری ہر معاملہ میں سرپرستی کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا نے کہا کہ اجتماعی شادیوں کا انعقاد حاجی ارشد جاوید وڑائچ کا بہت بڑا کارنامہ ہے اور ہم اس شاندار کارنامے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایسی کئی معصوم بچیاں جو کہ جہیز نہ ہونے کی وجہ سے شادی کی عمر سے گزر چکی تھیں ، انکی شادیاں کروانا نہایت ہی نیک اقدام ہے۔ ہم ہمیشہ ایسے کاموں کی سرپرستی جاری رکھیں گے۔ گجرات کے صحافیوں نے ہمیشہ مثبت انداز میں کام کیا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ صدر عوامی تحریک ضلع گجرات علامہ مظہر حسین قادری نے کہا کہ ہم گجرات کے صحافیوں کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور حاجی ارشد جاوید وڑائچ نے نصف کروڑ سے زائد رقم مستحق افراد کی خدمت کیلئے صرف کی اور معصوم بچیوں کی شادی کا فریضہ سرانجام دیا ہے۔ اور گجرات کے صحافیوں نے بھی ہمارے ساتھ تعاون کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اسے مزید آگے بڑھنا چاہئے۔ اس موقع پر دیگر مہمانوں نے بھی اظہارِ خیال کیا ۔

……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت و سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈوگہ شریف پیر سید صفدر حسین شاہ نے گرین ایڈ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ‘ صدر انجمن تاجران تمبل بازار مہر اسلم مٹھو بھی تھے۔ گرین ایڈ پر ان کا استقبال سید مزمل حسین شاہ اور سید بلاول شاہ نے کیا اس موقع پر سید مزمل حسین شاہ نے انہیں گرین ایڈ بارے میں بریفنگ دی۔

……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) چائنیز ایمبسی ان پاکستان اور چائنا کلچرل سنٹر کے تعاون سے پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن کے زیر اہتمام ”چائنا شائولن کنگفو ماسٹر ماشل آرٹس شو” بمقام علی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے آڈیٹوریم لاہور میں منعقد ہوا۔ تقریب کے صدارت چائنا کے قونصلیٹ جنرل نے کی۔جبکہ مہمان خصوصی لفیٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن صدر پاکستان اولپمک ایسسی ایشن تھے۔ پاک چائنا دوستی کے سلسلے میں ہونے والے پروگرام میں گجرات سے انٹرنیشنل کوچ سید باسط رضا جعفری کی قیادت میں گجرات ووشو کنگفو ٹیم کے 14 رکنی دستے نے حصہ لیا۔ گجرات ٹیم 11 کھلاڑیوں اور 3 ٹیم آفیشنل سید باسط رضا جعفری’ خلیل حیدر روکی اور حسین اعجاز پر مشتمل تھی۔ لاہور میں ہونے والے اس انٹرنیشنل پروگرام کے مارشل آرٹس مقابلوں میں گجرات ووشو ٹیم نے عمدہ پرفارمنس پیش کرتے ہوئے 11 گولڈ میڈلز حاصل کئے ۔ گجرات ٹیم میں شامل باسط ووشو کنگفو اکیڈمی کے پانچ کھلاڑیوں شاہ زیب ‘ میر قاسم’ وحید اصغر ‘ محمد علی’عبدالجبار جبکہ روکی ووشو کنگفو کلب جلالپور جٹاں کے چھ کھلاڑیوں ‘ محمد ارسلان’ شیخ افنان’ عبداللہ بٹ’ حمزہ بٹ’ سعد رئوف اور عمیر منشاء نے گولڈ میڈلز حاصل کئے۔ مارشل آرٹس چائنیز ووشو کنگفو کھیل کے فروغ اور عمدہ کارکردگی پر سید باسط رضا جعفری کو چائنا کے قونصلیٹ جنرل نے شیلڈ سے نواز۔ جبکہ خلیل حیدر روکی اور حسین اعجاز کو بھی آفیشل شیلڈز دی گئیں۔

……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میدان میں آگئی،عوامی رابطہ مہم تیز کردی گئی۔ نوجوانوں کے چیف آرگنائزر گوجرانوالہ ریجن پیرسیدعلی موسیٰ گیلانی ایڈووکیٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل گوجرانوالہ ریجن کے چیف آرگنائزر پیرسیدعلی موسیٰ گیلانی ایڈووکیٹ یوسی49سے مرزا ظفر اقبال اوریوسی46 مرزا افضال اورجلالپورجٹاں کے سٹی صدر بلال احمدرضا اعوان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اورمزید ممبر شپ جاری ہے۔

……………………………
……………………………

گجرات (جی پی آئی) محلہ رحمت آباد کی مین گلی عقب بجلی گھر جوکہ پانچ محلوں کے ملحقہ قبرستان پرانابجلی گھرکوجاتی ہے اس گلی میں پانچ سو فٹ کا ٹوٹا جودوسری گلیوں سے کم ازکم ایک فٹ گہرا ہے جس کی وجہ سے اس گلی میں عموماً نالیوں کا گندا پانی کھڑا رہتا ہے،یہ واحد گلی ہے جس سے پانچ محلوں کے رہائشی مکین اپنے پیاروں کی میتوں کو کندھوں پر اٹھاکر نمازجنازہ کی ادائیگی کیلئے گزرتے ہیں جبکہ گلی میں گندا پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے نمازجنازہ پڑھنے والے نمازیوں کے کپڑے گندے ہوجاتے ہیں اور انہیں شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑتا ہے، جبکہ اہلیان علاقہ یوسی47 محلہ رحمت آباد مین گلی عقب بجلی گھر کے رہائشی مکینوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محلہ قطب آباد ،محلہ رحمت آباد، محلہ دسوندھی پورہ ،محلہ میانہ پورہ وغیرہ محلوں کے ملحقہ قبرستان ،پرانا بجلی گھر کے راستے ٹھیک کروائے اور جلدازجلد تعمیر ومرمت کرائی جائے۔اہلیان علاقہ نے DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ کودرخواست دیدی۔

……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) معروف کاروباری وسماجی شخصیت جنرل سیکرٹری انجمن تاجران سرگودہاروڈ چوہدری کاشف چاند کمبوہ نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت ہی بہترین عبادت ہے، ہم نے عوام الناس کی خدمت کو اپنا مشن بنارکھا ہے۔ملک میں توانائی کا بحران اپنی انتہاکو پہنچ چکا ہے، حکومت اس بحران کے خاتمے کے لئے سنجیدہ کوششیں کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہزاروں صنعتیں بند ہیں دیہاتوں کے علاقہ شہروں میں بھی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی واقع نہیں ہوئی، بجلی فراہم کرنے والے اداروں کے کرپٹ اور نااہل افسران واہلکار اس صورتحال سے ناجائز فائدہ اٹھارہے ہیں،حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور اپنی تجوریاں بھرنے کی بجائے عوام کی حالت سدھارنے پر توجہ دینی چاہیے۔

……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) یوسی 47 سرگودہا روڈ محلہ امین آباد کی معروف شخصیت چیئرمین چٹھہ گروپ ،رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن ملک ضیاء اللہ اعوان نے اپنے دوستوں ساتھیوں کے ہمراہ عوامی رابطہ آفس حلقہ پی پی111 پرجاکر ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن حاجی ناصر محمود کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی ناصر محمود ایک باصلاحیت اور فرض شناس انسان ہیں جواپنی ذمہ داروں سے عہدہ براں ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں،اور ان کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن گجرات شہرمیں نہیں بلکہ ضلع بھرمیں مضبوط اور مستحکم ہوئی ہے اور یہ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کا قیمتی اثاثہ ہے اورانشاء اللہ انکی قیادت میں اپنی یونین کونسل سے بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے۔

……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی وسماجی شخصیت چیئرمین یارغار موومنٹ سید غلام پنجتن پاک اور آفس سیکرٹری یارغارموومنٹ ملک ضیاء اللہ آف سلہوکی چٹھہ نے اپنے آفس شاہین چوک پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی مہربانۖ کی سیرت طیبہ میں ہمیں اسلام پر عمل کرنے کا درس دیتی ہے انہوں نے اپنے مبارک عمل سے اسلامی احکامات امت کو سیکھائے اور انہیں کی رحمت ہے کہ آج دنیا میں اسلام موجود ہے۔انشاء اللہ تعالیٰ پانچ جون بمقام جامع مسجد عیدگاہ یارغار موومنٹ کے زیراہتمام ایک عظیم الشان فروغ محبت کانفرنس منعقد ہوگی جس میں ضلع گجرات سمیت ملک بھرسے مذہبی ،کاروباری، سیاسی،وسماجی اور عاشقان رسولۖ اس عظیم الشان فروغ محبت کانفرنس میں شرکت کرینگے۔

Share this:
Tags:
gujarat Gujranwala news press Welfare پریس خبریں شخصیات گجرات گوجرانوالہ ویلفیئر
Malika
Previous Post انسان تو انسان جانورں کا علاج بھی ناممکن ہو گیا
Next Post خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق
Arab Gulf Leaders Meating

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close