Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19/9/2014

September 19, 2014September 19, 2014 0 1 min read
Ilyas Gull

گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما و سادات برادری کی سرکردہ شخصیت سید عدیل عباس شاہ معین الدین پور سیداں کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی بہت بڑا سیاسی اکٹھ بن گئی نمایاں شخصیات میں سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار’ بریگیڈئیر طاہر عباس’ چوہدری نیئر حسین’ ایم پی اے میجر معین نواز’ نوابزادہ حیدر مہدی’ نوابزادہ طاہر الملک’ نوابزادہ معظم ‘چوہدری تنویر کوٹلہ’ طاہر زمان کائرہ’ مٹھو گورالی’ چوہدری مسعود اختر ایڈووکیٹ’ سید تجمل شاہ’ اجمل علی خاور ایڈووکیٹ’ انعام الٰہی بٹ’ چوہدری اعظم’ ڈاکٹر زکی بٹ’ آصف میراں ایڈووکیٹ’ سید شفقت شاہ’ ڈی ایس پی لیگل میگل اختر گوندل’ امجد فاروقی’ حکیم مسعود علی شاہ’ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اطہر عباس’ جاوید بٹ’ ابوالحسن شاہ’ جابر شاہ’ منظور ڈار’ چوہدری خاور’ ڈاکٹر عبدالرحمن’ چوہدری مظہر تحصیلدار’ اصغر پسوال ایڈووکیٹ’ زاہد حسین سلیمی’ عامر لطیف’ دلدار چوہدری’ رضوان دلدار چوہدری’ وقاص الیاس’ سمیت دیگر افراد نے شرکت کی جبکہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ’ ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے ٹیلی فون کرکے عدیل شاہ کو مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات کی ناہلی کی وجہ سے شہر بھر کے لوگ گندا پانی پینے پر مجبور ہوگئے گندا پانی پینے سے شہری موذی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ٹی ایم اے حکام نے چپ سادھ لی ہے بتایا گیا ہے کہ گجرات شہر میں عرصہ دراز سے ٹی ایم اے گجرات کے آفسران کی ہٹ دھرمی اور نالائقی کی وجہ سے شہر بھر کے واٹر سپلائی کے پائپ جگہ جگہ سے پھٹ گئے ہیں جن میں نالیوں اور سیوریج کا گندہ پانی شامل ہورہا ہے اگر اس طرف ٹی ایم اے کوئی توجہ نہیں دے رہا پورے شہر کے مکین واٹر سپلائی کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہوچکے ہیں متعدد اربار انہوں نے ٹی ایم اوگجرات اور اعلیٰ حکام کو تحریری طور پر شکایت کی مگر کوئی شنوائی نہیں ہورہی پکی گلی’ چاہ کھولے’ محلہ اسلام نگر’ کرشنا گلی’ کریم سٹریٹ میں جگہ جگہ سے ٹی ایم اے واٹر سپلائی کے پائپ لائن لیک ہے اور اس میں گندہ پانی داخل ہو کر ان پائپوں میں جارہا ہے اس طرح علاقہ کے مکین گندے پانی پی کر گذارہ کررہے ہیں مگر ٹی ایم اے گجرات ہر سال کروڑوں روپے کے فنڈز ہڑپ کر جاتا ہے مگر واٹر سپلائی کی درستگی کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی گجرات کے سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینشن شجاع قطب بھٹی نے کہاہے کہ خوش قسمت ہوتے ہیں ایسے اہلکار جو محکمانہ سروس پوری کر نے کے بعد سرخروہوتے ہیں اپنی زندگی کا اہم ٹائم ملازمین سروس میں گذرتے ہیں بعدازاں ریٹائرڈمنٹ ہمیں ان کا خیال رکھنا چاہیے اور جب کبھی دفتر میں آئیں انہیں اسی طرح احترام کے ساتھ ملنا چاہیے سیٹملنٹ آفیسر نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ ہونے والے ملاز مین نے پوری ذمہ داری کے ساتھ فرائض سرانجام دیں آج انہیں الوداع کرتے ہوئے ہمارا دل بوجھل ہیں دفتر میں رہنے والے تمام اہلکاروں کا واسطہ ایک دوسرے کے ساتھ فیملی ممبران کی طرح ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او گجرات آفس کے ملازمین اپنی نوکری مکمل کرنے کے بعد گذ شتہ روز ریٹائرڈ ہوگئے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین میں سید توحید شاہ’ محمود بٹ’ محمد اقبال’ شبیر شاہ’ مشتاق احمد’ چاچا مشتاق’ چاچا انور’ودیگر شامل ہیں ریٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کے اعزاز میں ڈی سی او آفس عامر حال میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی او سی شجاع قطب بھٹی اور ایس او گجرات الیاس گل نے ملازمین کو پھولوں کے ہار پہنائے ‘ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کی خدمات کو سراہا گیا اس موقع پر ایمپلائز ایسوسی ایشن ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداران’ سرپرست اعلیٰ ‘صدر عاطف تارڑ’ سینئر نائب صدر جمشید گجر ‘جنرل سیکرٹری ساجد بھٹی سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)واپڈا گجرات نے لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں مزید اضافہ کر دیا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ پھر 16 گھنٹوں تک جاپہنچا گجرات اور اردگرد نواح کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نے تمام کاروباری زندگی کوبُر ی طرح مفلوج کر کے رکھ دیا ہے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے واپڈا حکام ہر گھنٹے کے بعد دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے شہریوں کو تنگ کررہے ہیں دیونہ منڈی’ کنجاہ’ کٹھالہ’ غازی چک’ سمیت دیگر دیہاتوں میں بھی واپڈا حکام نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کر رکھا ہے بجلی بند ہونے کی وجہ سے مزدور بے روز گار ہو کر حکومت کو بدعائیں دے رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے آئے روز ریلوے روڈ کا سیوریج بند ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے ریلوے روڈاور اس کے ملحقہ علاقے گندے پانی میں ڈوب گئے گلی محلے بھی گندے پانی میں ڈوب گئے ٹی ایم اے کا عملہ عرصہ دراز سے ریلوے روڈ کا سیوریج کھولنے میں نا کام ہوچکا ہے تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گجرات کے معروف روڈ ریلوے روڈ کا سیوریج سسٹم آئے روز ناقص اور بری کارکردگی کی وجہ سے بند ہوجاتا ہے اس کی وجہ سے سیوریج اور نالوں کا گندہ پانی سڑک کے دونوں اطراف کئی کئی فٹ تک کھڑا ہوجاتا ہے گندہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے دوکانداروں اور راہگیروں کو گذارنے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے سیوریج کی بندش کی وجہ سے ریلوے روڈ کے علاقے کئی کئی فٹ تک پانی میں ڈوب جاتے ہیں خاص طور پر نمازیوں کو بھی مسجد میں جانے کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ڈی سی او نوٹس لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)یونہ منڈی کی ممتاز سیا سی و سماجی شخصیت چوہدری محمد نواز دیونہ اور چوہدری محمد زمان دیونہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم ان کی رہائش گا ہ میں پڑھا جائیگا ختم چہلم میں علاقہ کی اہم سیاسی و سماجی عوامی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)جدید دنیا میں جہاں بہت بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں وہاں اداروں کا باہمی اشتراک بھی عوام الناس کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرنے کی جانب گامزن ہے ۔ جامعات کا اصل مقصد تعلیم کے ذریعے معاشرہ میں علمی انقلاب برپا کر کے مختلف اداروں کے ذریعے انسانیت کی ترقی میں ہاتھ بٹانا ہوتا ہے ۔ جامعہ گجرات اداروں کے ساتھ باہمی تعاون میں پیش پیش ہے اور اس سلسلہ میں کئی بین الاقوامی جامعات اور صنعتی و فلاحی اداروں کے ساتھ دست تعاون بڑھا چکی ہے ۔ مجھے امید ہے کہ جامعہ گجرات کے ORIC اور ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے مابین مفاہمتی یاداشت کے ذریعے دونوں ادارے باہمی تعاون کے ذریعے علم کے فوائد عوام عوام الناس تک پہنچانے میں کامیاب ہونگے” ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے جامعہ گجرات میں ORIC اور ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے روح رواں چیئرمین ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کہا کہ ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی مکمل طور پر ایک فلاحی تنظیم ہے اور اس کا مقصد معاشرہ کے مستحق افراد کی مختلف سطح پر خدمت کرنا ہے ۔ مجھے امید ہے کہ اس مفاہمتی یاداشت کے ذریعے جامعہ گجرات کے طلباء و طالبات اور اساتذہ بھی معاشرتی خدمات کے کارخیر میں ہمارے ساتھ عملی طور پر حصہ لیں گے ۔ اس مفاہمتی یاداشت پر جامعہ گجرات کی جانب سے رجسٹرار ڈاکٹر طاہر عقیل اور ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مرزا اشفاق بشیر نے دستخط کیے۔ مفاہمتی یاداشت کا مقصد طالب علموں میں احساس ذمہ داری پیدا کرنا او ران کی توجہ معاشرتی خدمات کی طرف دلانا تھا ۔ دونوں ادارے مل کر ملکی سماجی ومعاشی ڈھانچہ کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں گے ۔ مزید برآں مشترکہ کوششوں کے ذریعے سائنسی و طبی تعاون کے ذریعے پاکستان میں سائنسی انفرا سٹرکچر کو مضبوط بنانے کے لیے کام کیا جائے گا ۔ ڈاکٹر طاہر عقیل نے اس موقع پر کہا کہ ملکی اداروں کے درمیان مفاہمتی فضا ہمیں پائیدار ترقی کی منزل کی جانب پہنچنے میں از حد مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔ڈائریکٹر ORIC ڈاکٹر مدثر اقبال نے کہا کہ جامعہ گجرات میں قائم ORIC طلباء و طالبات اور اساتذہ میں تحقیق و اختراع کا ذوق پیدا کرنے کے لیے مختلف اداروں کے باہمی تعاون سے قابل قدر خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔ اس سلسلہ میں ڈاکٹر محمد نظام الدین کی شفقت و راہنمائی ہر قدم پر ہمارے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوئی ۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں یونیورسٹی اساتذہ، طلباء و طالبات کے نمائندگان کے علاوہ ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید، مینیجرORIC شہزادہ بابر ، معروف صحافی بشارت لودھی اور دیگر نے شرکت کی۔

Ilyas Gull
Ilyas Gull
Share this:
Tags:
Award Function gujarat job Muslim League office title آفس اعزاز انعام تقریب گجرات مسلم لیگ نوکری
Dr. Shakeel
Previous Post ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کا مقدمہ درج، جامعہ کراچی کا تین روزہ سوگ کا اعلان
Next Post اسکاٹ لینڈ کی عوام نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا، ڈیوڈ کیمرون

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close