Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 6/12/2014

December 7, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat

جنوبی پنجاب میں کپاس اگانے والوں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے: چودھری پرویزالٰہی
گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے اس بات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے کہ پاکستان کیلئے قیمتی زرمبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمینداروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے جس سے باالخصوص جنوبی پنجاب کے کسان بہت پریشان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن طارق بشیر چیمہ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے کپاس کے کاشتکاروں کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار سرکاری ادارہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان مختلف حیلوں بہانوں سے کسانوں اور فیکٹری مالکان کو تنگ کر رہا ہے، خوامخواہ اعتراض لگا کر خریداری نہیں کی جاتی جس کے باعث کسان بدترین مالی بحران کا شکار ہے کیونکہ کپاس اگانے پر وہ سخت محنت کے ساتھ ساتھ قرضے لے کر کھاد اور ادویات کے استعمال کے علاوہ مہنگی بجلی اور ڈیزل استعمال کر کے آبپاشی کرتا ہے لیکن اسے اپنی تمام محنت اور سرمایہ کاری ضائع ہوتی نظر آ رہی ہے اور اس کیلئے قرضوں کی ادائیگی بھی مشکل ہو جائے گی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکمران کپاس کے کاشتکاروں اور جنرز کی شکایت پر کان نہیں دھر رہے جس سے وہ سخت مایوسی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ویژن تھا کہ کسان خوشحال تو پنجاب اور پاکستان خوشحال ہو گا اور یہ ایک حقیقت بھی ہے لیکن ن لیگ کے حکمرانوں کو اس امر کا کوئی احساس نہیں، ہمارے دور کی طرح کسانوں کے مسائل حل کرنے اور ان کی پیداوار کی مقررہ قیمتوں پر خریداری کو یقینی بنانے کی بجائے وہ ان کیلئے مشکلات و مسائل میں اضافہ کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمارے دور کا مطمئن کسان آج مایوس اور پریشان حال ہے۔
۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے وعدہ کے مطابق ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 71متاثرین کو سیلاب کے دوران ہلاک

گجرت (جی پی آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کے وعدہ کے مطابق ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 71متاثرین کو سیلاب کے دوران ہلاک ہونے والے 111مویشیوں کے بدلے میںشفاف قرعہ اندازی کے ذریعے 222مویشی فراہم کر دئیے گئے ہیں ۔ اس سلسلہ میں خصوصی تقریب ظہور الٰہی اسٹیڈیم گجرات میں منعقد ہوئی ۔ جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی منشاء اللہ بٹ ، ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاں تھے ، جبکہ اے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ایم پی اے نوابزادہ حیدر مہندی ، ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ ،سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان ، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ، چوہدری رضا علی وڑائچ ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر غلام محمد گل ، اے سی میاں اقبال مظہر ، اے سی سٹیلمنٹ وقار خاں ، صدر انجمن تاجران جاوید بٹ ، چوہدری ظہور الٰہی ، یاسر گوندل اور دیگر معززین بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ حالیہ سیلاب بہت بڑی قدرتی آفت تھی تو ساتھ ہی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے بھی بہت بڑھ چڑھ کر متاثرین سیلاب کی مدد کی ۔انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب اور انتظامیہ نے نہ صرف انسانوںکی مدد کی بلکہ جانوروں کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے ان کیلئے بھی خوراک کا انتظام کیا ۔منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ حکومت نے املاک اور فصلوں کے نقصانات کے ازالہ کے ساتھ سیلاب میں ہلاک ہونے والے مویشیوں کے بدلے میں مویشی پال حضرات کو ان کے ایک بڑے جانور کے بدلے دو چھوٹے جانور دئیے ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کے وسائل پر سب سے زیادہ حق پاکستان کے عوام کا ہے جو حکومت پاکستان فراخ دلی سے ان پر نچھاور کر رہی ہے اور یہ تمام عمل انتہائی باوقار طریقہ سے انجام دیا جا رہا ہے ۔ منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ عوام نے جن توقعات کے ساتھ مسلم لیگ ن کو ووٹ دئیے تھے ، وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ان کی امنگوں پر پورا اتر نے کی پوری کوشش کر رہے ہیں اور حکومت امن و امان کے قیام ، بے روزگاری اور غربت کے خاتمہ کے اہداف ضرور حاصل کر کے رہے گی ۔ انہوںنے سیلاب کے دوران ریسکیو ریلیف اور بحالی کے عمل کو بااحسن طریقہ سے مکمل کرنے پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور ان کی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ حالیہ سیلاب کے دوران ضلع گجرات کے 93دیہات زیر آب آئے تھے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دورہ کے موقع پر ان دیہاتوں کے معززین کے وفد نے وزیراعلیٰ کو بتایا تھا کہ سیلاب میں جہاں ان کی املاک اور فصلوںکو نقصان پہنچا وہیں ان کے مویشی بھی بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے ہیں جس پر انہوںنے ان کے نقصان کے ازالہ کا اعلان کیا تھا اور آج اس وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے انہوںنے بتایا کہ 71افراد کے ملکیتی 111مویشی سیلاب میں ہلاک ہوئے تھے جن کے بدلے میں ہر فرد کو ایک بڑے جانور کے بدلے دو چھوٹے جانور دے دئیے گئے ہیں اور یہ تمام عمل قرعہ اندازی کے ذریعہ شفاف طریقہ سے مکمل کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ متاثرین کو فراہم کیے جانے والے جانور کم از کم 150کلو گرام وزنی ہیں اور حکومت تین سال تک ان جانوروں کا ضرورت پڑنے پر علاج کی فری سہولت فراہم کرے گی ۔ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاںنے کہا کہ موجودہ حکومت پہلی گورنمنٹ ہے جس نے متاثرین کی بحالی کیلئے اتنی محنت کی ہے ۔وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب نہ صرف متاثرین کے دکھ اور مصیبت پر غم کا اظہار کیا بلکہ ان کے دکھوں کے مداواہ کیلئے عملی اقدامات کیے ۔ انہوںنے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کی بات کرنے والوں کو متاثرین سے ہمدردی کااظہار کرنے کی بھی توفیق نہیں ہوئی اور وہ ہوس اقتدار میں اندھے سڑکوں پر ناچ گانا کر رہے ہیں ۔ چوہدری رضا علی وڑائچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے عملی اقدامات کیے ہیں ۔ جبکہ ماضی میں گجرات کے نام پر سیاست کرنے والوں نے سیلاب زدگان کا حال تک نہیں پوچھا ۔ اس سے قبل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر غلام محمد گل نے بتایا کہ ضلع گجرات میں لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نے سیلاب سے متاثرہ دیہات میں جانوروں کیلئے 93ہزار 400کلو گرام ونڈا تقسیم کیا ۔ 90ہزار جانوروں کی ویکسینیشن کی اور 32ہزار جانوروں کا علاج کیا ۔ انہوںنے بتایا کہ متاثرین کو فراہم کیے جانے والے جانور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ڈیری فارمز سے لائے گئے ہیں ۔
۔۔۔
ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب کے دوران سیلاب کے میں ہلاک ہونے والے جانوروں کے بدلے جانور حاصل کرنے والے

گجرت (جی پی آئی )ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب کے دوران سیلاب کے میں ہلاک ہونے والے جانوروں کے بدلے جانور حاصل کرنے والے مویشی پال حضرات خادم حسین ، محمد وقاص ، اللہ دتہ و دیگر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے وعدہ کے مطابق جانوروں کی فراہمی پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ، ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاں اور مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ تقریب کے موقع میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان افراد کا کہنا تھا کہ سیلاب کے دوران مویشیوں کی ہلاکت سے انہیں زبردست مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور باظاہر ان کیلئے اس نقصان کا ازالہ ناممکن تھا تا ہم وزیراعلیٰ پنجاب نے انہیں ایک بڑے جانور کے بدلے میں دو ، دو جانور فراہم کر دئیے ہیں اور یہ مویشی جلد ہلاک ہونے والے جانوروں کی جگہ حاصل کر کے ان کیلئے آمدنی کا ذریعہ بن جائیں گے ۔ انہوں نے شفاف طریقہ اور باعزت طریقہ سے فصلوں ، املاک اور مویشیوں کے نقصانات کے ازالہ کیلئے عملی اقدامات پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
۔۔۔۔
کالاباغ ڈیم کی مخالفت سامراجی سازش ہے، نابینائوں پر تشدد شہبازشریف کے حکم پر ہوا: وکلاء کنونشن
گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ لائیرز ونگ پنجاب کے زیراہتمام وکلاء کنونشن نے کالاباغ ڈیم کی مخالفت کو سامراجی سازش قرار دیتے ہوئے اس کی فوری تعمیر کا مطالبہ اور لاہور میں بصارت سے محروم افراد پر لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم و تشدد کا یہ واقعہ بھی وزیراعلیٰ شہبازشریف کے براہِ راست حکم پر ہوا، عدالت عظمیٰ اس واقعہ کا فوری نوٹس لے۔ یہاں مسلم لیگ ہائوس میں لائیرز ونگ کے صوبائی صدر عالمگیر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقدہ کنونشن میں متفقہ طور پر منظور کر دہ قراردادوں میں کہا گیا کہ وکلاء یہ سمجھنے میں حق بجانب ہیں کہ نوازشریف حکومت جان بوجھ کر کالاباغ ڈیم کے عظیم الشان منصوبے کو التواء میں رکھ کر دوغلے پن کا مظاہرہ اور اسے سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہی ہے، بجلی و پانی کی قلت کو دور کرنے اور آئندہ نسلوں کو اس بحران سے بچانے کیلئے کالاباغ ڈیم بنانا انتہائی ضروری ہے، تمام صوبوں کو ذاتی انا کی بجائے قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے اس منصوبہ کی تکمیل کیلئے مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، اس ڈیم کے مخالفین توانائی کے موجودہ بحران کے ذمہ دار ہیں، یہ منصوبہ مکمل نہ کیا گیا تو مستقبل میں ملک توانائی کے اس سے بھی شدید بحران کے باعث قحط سالی کی لپیٹ میں آ سکتا ہے جس کے اثرات سے ہمارا کوئی بھی صوبہ محفوظ نہیں رہے گا اور اس بحران کے ذمہ داروں کو قوم اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے یہ سب سے بڑی سازش سامراجی قوتوں کے اشارے پر کی جا رہی ہے تاکہ ملک معاشی، زرعی، صنعتی اور توانائی کے شعبوں میں دست نگر اور غلام رہے اور توانائی کے شعبے میں خودکفیل نہ ہو سکے۔ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ جب تک پاکستان مسلم لیگ کا ایک کارکن بھی زندہ ہے اسے سامراجی سازش کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا رہے گا اور موجودہ حکمرانوں کی اس ناپاک سازش کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دے گا۔ پاکستان مسلم لیگ اس منصوبے کی تکمیل اور ملک و قوم کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کرے گی۔ دوسری قرارداد میں کہا گیا کہ نوازشریف حکومت جب بھی ملک پر مسلط ہوتی ہے عوام اور سرکاری ملازمین پر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے، نابینا افراد کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج اور وحشیانہ تشدد سے حکومت کی نام نہاد جمہوریت پسندی اور گڈگورنینس کا بھید کھل گیا ہے، اگر کسی مہذب ملک میں ایسا واقعہ پیش آتا تو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ اپنے عہدے سے فوراً مستعفی ہو جاتے۔ وکلاء عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا سخت نوٹس لیں کیونکہ اس واقعہ میں وزیراعلیٰ پنجاب براہِ راست ملوث ہیں اور انہی کے حکم پر تشدد کیا گیا، ظلم کی انتہا ہے کہ موجودہ حکومت بینائی سے محروم افراد سے اب بولنے کا حق بھی چھین رہی ہے، ایسا تو پاکستان میں مارشل لاء کے دوران بھی نہیں ہوا، پاکستان مسلم لیگ حکمرانوں کو ایسے واقعات دہرانے کی ہر گز اجازت نہیں دے گی۔ کنونشن میں خطاب اور قراردادیں پیش کرنیوالوں میں جہانگیر اختر جھوجھہ، چودھری عبدالرزاق کمبوہ، محمد یونس عابد، خان کمال بارک اللہ، محمد صدیق خان بلوچ، محمد عثمان خان بلوچ، محمد عمران خان بلوچ، بلال فاروق خان، چودھری بشیر احمد، عبدالسمیع قریشی، چودھری مسعود بھنگو، ملک عمر جان، نوید احمد، ملک زاہد کھوکھر، زاہد عمر، ملک محمد صائم، محمد عمران ادریس، رافع احمد خان، ملک اسرار الٰہی، میاں محمد راشد، محمد اقبال، محمد الیاس جھمٹ اور ظہور آغا شامل تھے۔
۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے صدروسیم اشرف بٹ نے گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام آج7 دسمبر 2014 ء بروزاتواربوقت 12بجے دن پریس کلب

گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے صدروسیم اشرف بٹ نے گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام آج7 دسمبر 2014 ء بروزاتواربوقت 12بجے دن پریس کلب میں طلب کر لیا ہے اجلاس میںسالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی اور آئندہ سال 2015ء کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیٹی کی تشکیل بھی عمل میں لائی جائے گی تمام ممبران پریس کلب سالانہ اجلاس عام میں اپنی بر وقت شرکت یقینی بنائیں
۔۔۔
گجرات پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود نے کہا ہے کہ ارکان پریس کلب سالانہ اجلاس عام میں اپنے واجبات اور سالانہ
گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود نے کہا ہے کہ ارکان پریس کلب سالانہ اجلاس عام میں اپنے واجبات اور سالانہ فیس آفس سیکرٹری طارق نذیر پاشا کے پاس جمع کروا کے وصولی رسید بھی حاصل کرلیں۔

Share this:
Tags:
dues General gujarat Meetings members press press club Secretary اجلاس ارکان پریس پریس کلب جنرل سالانہ سیکرٹری گجرات واجبات
Previous Post ATI اسلامی یو نیورسٹی طلباء کا کتاب اور قلم سے تعلق برقرار رکھنے کیلئے بک فیئر کا انعقاد
Next Post ملک میں بھر میں موسم سرد و خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close