Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/8/2016

August 14, 2016 0 1 min read
GPI News
GPI News
GPI News

گجرات (جی پی آئی) ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ/ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 13 اور 14 اگست کو امن امان برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کی تحفظ کیلئے ہر قسم کے جلسے ، جلوس ریلیوں، اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے، اسی حکم کے تحت ہر قسم کا نفرت انگیز مواد رکھنے یا اسکی نمائش کرنے، موٹر سائیکل پر ون ویلینگ پر بھی پابندی ہوگی۔ ڈی سی او نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ حکمنامے پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) گجرات لائنز کلب کے ممبران آج 14 اگست کے موقع پر شادمان کالونی میں آرفن ہوم میں بچوں کیساتھ آزادی کی تقریبات منائیں گے اور بچوں میں تحائف تقسیم کریں گے اس سلسلہ میں تمام ممبران صبح 10 بجے پر پہنچ جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہو گی۔ مریضوں میں تحائف تقسیم کئے جائیں گے۔ آزادی کیک کاٹا جائے گا۔ مہر فاروق خالد کی سربراہی میں انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) آج موضع موجوکی میں پیر سید آصف حسین شاہ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا۔ عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت آستانہ عالیہ مہمدہ شریف صاحبزادہ رضوان منصور آوانی کریں گے جبکہ عرس مبارک کے انتظامات سید عرفان شاہ سجادہ نشین کی زیر سرپرستی کئے جا رہے ہیں ۔ صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی خصوصی دعا کریں گے۔ عرس کی تقریبات صبح 9 بجے تا تمام ظہر منعقد ہوں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) 14 اگست کے مبارک موقع پر ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شکیل گجر آف معروف نے پوری قوم کو آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کا مفہوم وہی لوگ جانتے ہیں جو غیروں میں رہ رہے ہیں یا جیلوں میں قید ہیں۔ ہمیں چاہئے کہ اس پاک وطن کی سلامتی اور حفاظت کیلئے پاکستان مسلح اافواج کا ساتھ دیں اور ملک کو مستحکم بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب آج ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوگی ، مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ایم پی اے حاجی عمران ظفر صبح 8بجکر 55منٹ پر پرچم کشائی کرینگے جبکہ سکولوں کے طلبہ و طالبات قومی ترانہ پیش کریں گے۔پرچم کشائی کے بعد ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ڈسٹرکٹ جیل کا بھی دورہ کریں گے اور قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کریں گے بعد ازاں وہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں مریضوں میں تحائف تقسیم کریں گے۔ یوم آزادی کے حوالے سے ہی بلدیہ دفاتر کھاریاں، سرائے عالمگیر ، جلالپور جٹاں میں بھی تقاریب ہوں گی جہاں منتخب عوامی نمائندے پرچم کشائی کریںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) جشن آزادی کی خوشیوں میں مستحق افراد کو شامل کرنے کیلئے ریلوے روڈ پر دیوار مہربانی کا آ ج باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا جہاں سے ضرورت مند افراد ہر 2ماہ میں ایک مرتبہ دو جوڑے کپڑے اور ایک جوتے حاصل کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی قیادت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جس ا ے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ای ڈی او فنانس چوہدری اصغر، ڈی او سوشل ویلفئیر چوہدری امجد کلیر، ڈیسنٹ ویلفئیر سوسائٹی کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز بشیر ، صدر پی ایم اے ڈاکٹر مقصود زاہد،ذیشان زیب بٹ، چوہدری نواز ریحانیہ بھی موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے دیوار مہربانی پر اپنی طرف سے 10جوڑے کپڑے، اے ڈی سی عرفا ن علی کاٹھیا نے 10جوڑے کپڑے دینے کا اعلان کیا، ڈی او سوشل ویلفیئر امجد کلیر 50جوڑے، ذیشان زیب بٹ ، چوہدری نواز ریحانیہ بھی پچاس پچاس جوڑے کپڑے دیوار مہربانی کے لئے عطیہ کریں گے جبکہ دیوار مہربانی کے روح رواں ڈاکٹر اعجاز بشیر نے 400سے 500جوڑے کپڑے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ دیوار مہربانی کے لئے فراہم کئے جانیوالے کپڑے دھلے، پریس ہوئے اور ہینگر کئے ہونے چاہیں ، نیز مختلف علاقوں میں اس حوالے سے آگاہی بھی فراہم کی جائے ۔ اس سے قبل اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا ، ڈاکٹر اعجاز بشیر نے دیوار مہربانی کے قیام کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)قائد اعظم کے ساتھی مجاہد تحریک ختم نبوت اور مجاہد تحریک پاکستان جگر گوشہ شہنشاہ ولایت حضرت پیر سید محمود شاہ گجراتی کے 23 ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں عظیم الشان مجاہد ملت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یوم مجاہد ملت کے سلسلہ میں منعقدہ اس عظیم الشان کانفرنس کی صدارت زیب سجادہ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی نے کی ۔ زیر سرپرستی پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی منعقد ہوئی۔ جبکہ خصوصی خطاب عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ پیر سیداحمد حسین شاہ ترمذی خطیب اعظم یو کے نے کیا۔ جبکہ عرس مبارک کی تقریب میں ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر محمد نواز شاہد نے مجاہد ملت کی خدمات کے حوالہ سے تفصیلی بیان کیا۔ جبکہ نقابت کے فرائض قاری دلاور حسین جلالی نے سرانجام دئیے۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری کرامت علی نقشبندی نے حاصل کیا۔ نعت رسول مقبول ۖ ممتاز عالم دین علامہ قاری محمد شعیب ‘ محمود احمد’ حافظ محمد صدیق و دیگر نے پیش کی۔ اس موقع پر پیر سید نور حسین شاہ گجراتی’ پیر سید محمد حسین شاہ ‘ پیر سید حسین محمود شاہ گجراتی’ سید جماعت علی شاہ’ ضلعی رہنما منہاج القرآن پروفیسر مظہر حسین قادری’ محمد یوسف جنجوعہ’ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات عبدالرزاق سلیمی’ راجہ اسلم پرویز’ صاحبزادہ فاروق نقشبندی’ مہر جمشید سونی’ و دیگر اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اختتام پر ملکی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) پیر سید محمود شاہ گجراتی نے اپنی ساری زندگی اسلام کی سربلندی کیلئے صرف کی۔ نہ صرف قیام پاکستان بلکہ تحریک ختم نبوت میں بھی انکا کردار ناقابل فراموش ہے ان خیالات کا اظہار خطیب اعظم یو کے صاحبزادہ پیر سید احمد حسین شاہ ترمذی نے یوم مجاہد ملت کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان مجاہد ملت کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیر سید محمود شاہ گجراتی کا شمار ان مذہبی راہنمائوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ان کی کاوشوں کی وجہ سے پاکستان میں ختم نبوت کا قانون موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور دنیا میں اس آستانے سے تعلق رکھنے والے دنیا بھر میں فروغ ِ تبلیغ کیلئے کوشاں ہیں۔ میں بھی اسی خدمت میں دن رات کوشاں ہوں۔ صاحبزادہ پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی نے کہا کہ دنیا بھر میں شہنشاہ ولایت کی خدمات سنہری حروف میں لکھی جائیں گی اور ہم اپنے آبائو اجداد کے افکار اور تعلیمات کو آگے پہنچاتے رہیں گے۔جو لوگ پاکستان کے قیام کے خلاف تھے اور کہتے تھے کہ ہم پاکستان کی ”پ” آج وہ لوگ پاکستان میں ہر جگہ پر قبضہ کرنے کے در پے ہیں اور خود کو مجاہد پاکستان کہلا رہے ہیں یہ ملک ہمارے اسلاف نے بنایا تھا اور ہم خود ہی اس کے استحکام کیلئے کام کریں گے۔ میرے والد محترم پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی بھی جس طرح اسلامی نفاد کیلئے کوشاں رہے ہیں ہمارا عہد ہے کہ ہم اسی طرح کام کرتے رہیں گے۔ ‘ ممتاز ماہر تعلیم اور ادیب ماسٹر نواز شاہد غفاری نے کہا کہ میری زندگی اس آستانے کی خدمت کرتے گزری ہے اور میں نے اس آستانے کے کسی بھی فرد کو باطل کے سامنے جھکتے نہیں دیکھا۔ اس موقع پر دیگر علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔ ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز سماجی شحصیت مظہر اقبال چوہان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی بشیر میرج ہال گجرات میں منعقد ہوئی۔ ان کی تقریب رخصتی میں بارات کا استقبال علاقہ کی اہم شخصیات نے کیا۔ جن میں سابق تحصیل ناظم حاجی الیاس الرحمن’ چوہدری عطاء اللہ گل’ وائس چیئرمین یونین کونسل فیض آباد طاہر مانڈہ’ حاجی عقیل مانڈہ’ عامر چوہدری’ خالد چوہان اور دیگر معززین کی کثیر تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) غلامان گھمکول شریف کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی عظیم الشان محفل ذکر و ختم خواجگان سیکورٹی خدشات کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے۔ اب یہ محفل 2 ستمبر بروز جمعتہ المبارک بوقت سہ پہر 5 بجے تک نماز مغرب منعقد ہو گی۔ جس میں اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ افتخار احمد ملہی’ راجہ اسلم پرویز’ کی سربراہی میں دعوت نامے جاری کر دئیے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کی شناخت ہے ہم سب کا فرض ہے کہ مادرِ وطن کا حق ادا کریں، بانی پاکستان محمد علی جناح کے فرمان اتحاد، ایمان اور تنظیم پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی داخلی و خارجی سلامتی کیلئے نسلی، علاقائی اور فرقہ وارانہ اختلافات و تعصبات ختم کر دیں، قیام پاکستان اور پاک سرزمین کے تحفظ کیلئے اپنی جان کی عظیم قربانی دینے والے شہداء کے مقدس خون سے وفا کا عہد کریں اور قومی یکجہتی و ترقی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے یوم آزادی پر اپنے پیغامات تہنیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ کے باعث ہم سب کے دل بوجھل ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان کے عوام، مسلح افواج، سکیورٹی فورسز اور پولیس کی گراں قدر قربانیوں کے باعث ہم آج ایک آزاد قوم اور ملک کی حیثیت سے یہ دن منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے حالات پر ہر کسی کو تشویش ہے اسے سنگین خطرات، مسائل اور چیلنجز درپیش ہیں جن پر قابو پانے کیلئے انفرادی اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے تاکہ بداَمنی، لاقانونیت، بیروزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل پر قابو پایا جا سکے۔ انہوں نے کامیاب ضرب عضب پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ”نیپ” پر فوری اور مکمل عملدرآمد کیلئے حکمرانوں کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کیلئے ہمیں ذاتی، گروہی اور جماعتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دینا ہو گی اور اس خطہ ارض کو اسلامی فلاحی مملکت بنانے کیلئے پوری ایمانداری اور تن دہی سے اپنا اپنا کام کرنا ہو گا۔#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ڈی اسی پی گجرات عرفان الحق سلہریانے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت افضل ترین عبادت ہے۔غریبوں،یتیموں،مسکینوں،نادار کی ہرممکن مددکرکے دل اورروح کوسکون ملتا ہے۔نئی نسل کونظریہ پاکستان سے آگاہ کرناوقت کی اہم ضرورت ہے۔وہ الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میںالخدمت آرفن کئیرکی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پرجہانگیرنثار،جاوید اقبال،فیصل حمید،محمدمشتاق بٹ ،ناصر محمودکلیر،عبد الوکیل علوی،ناصر محموداللہ والے،،ڈاکٹرحبیب اللہ،محمدفیاض،صابر حسین بٹ ،وسیم شاہد اولکھ،سجاد احمدمدنی،محمداشفا ق وڑائچ،عدنان مجید ملک،محموداحمد،افتخارحسین صدیقی،زمان حیدرچیمہ سمیت معززین علا قہ،آرفن بچے اورانکے والدین کثیرتعدادموجودتھی۔عرفان الحق نے کہا کہ ملک میںخوف کی کیفیت ہے بچوںکے اغواکی افواہیںپھیلائی جارہی ہیں۔کسی میںہمت نہیںکہ وہ ہمارے بچوںکومیلی آنکھ سے بھی دیکھ سکیں۔پولیس فورس،پاکستانی ایجنسیاںاپنی قوم کادفاع کرنا جانتی ہیں۔پاکستانی قوم باہمت قوم ہے۔ڈائریکٹرآرفن کئیرجہانگیرایثار،ڈائریکٹرپنجاب فیصل حمیدنے کہا کہ انسانیت کی خدمت رب کی رضا،جنت کے حصول اورنبی مہرباںۖ کی ہمسائیگی کی ضمانت ہے۔انہوںنے کہا کہ آرفن کئیرپروگرامکے ذریعے مخیرحضرات کے تعاون سے بے سہارا،یتیم بچوں کی تعلیم وکفالت کابیڑااٹھایا ہے تاکہ انہیںمفیدشہری بنایا جاسکے۔ضلعی صدرجاوید اقبال ،محمدمشتاق بٹ نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن عوامی خدمت میںبھرپورحصہ لیکراپنا فرض حقیقی اندازمیںپوراکررہی ہے۔ججزکے فرائض پروفیسرمحمدارشدبخاری،حافظ عمران احمد،محمدشہباز،حافظ حسین احمد،مولانانبیل احمد نے سرانجام دیئے۔تقریب کے اختتام پرپوزیشن ہولڈرزمیںمہمانان خصوصی نے انعامات تقسیم کئے۔

Share this:
Tags:
against club gujarat law motorcycle Protection violation تحفظ خلاف خلاف ورزی قانون کلب گجرات موٹر سائیکل
Ziarat Pakistani Flage Car
Previous Post زیارت: ایک گاڑی کا پاکستانی جھنڈے کا کلر دے کر سجایا گیا
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close