Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 12/3/2016

March 13, 2016 0 1 min read
GPI News
GPI News
GPI News

گجرات (جی پی آئی) پرائیویٹ تعلیمی ادارے فروغ تعلیم کے سلسلہ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں عمران ماڈل سکول کی فروغ تعلیم کے سلسلہ میں کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے عمران ماڈل سکول (تیمور چوک اسلام نگر) کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بہتر بنانے کی بجائے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی حوصلہ شکنی کر رہی ہے۔ اس کے باوجود ہم دن رات بچوں کی تعلیم و تربیت کا مشن بہتر انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ چوہدری منظور وڑائچ (ر) پرنسپل ایلیمنٹری کالج گجرات نے 34 سال قبل جو ادارہ شروع کیا تھا آج ایک تناور درخت بن چکا ہے اور آج ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ (ر) پرنسپل گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج چوہدری منظور وڑائچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین کی شمولیت کے بغیر بچے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے۔ اس لئے والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کیلئے اساتذہ سے رابطہ رکھیں اور باقاعدگی سے پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ میں شمولیت کریں۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ والدین بچوں کی تعلیم و تربیت کی جانب کم توجہ دیتے ہیں ۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ والدین ٹیچرز کیساتھ روابط کو بہتر بنائیں۔ اس موقع پر بچوں نے مختلف خاکے پیش کئے۔ تلاوت کلام پاک کا شرف محمد سجیل نے حاصل کیا ۔ نعت رسول مقبول ۖ عافیہ گلشن نے پڑھی۔ جبکہ ٹیبلو آفیہ گلشن’ سدرہ ‘ سکینہ ‘ فاطمہ’ عفت ‘ حسیب ‘ عبدالرحمن ‘ماہم ‘ روحا’ عائشہ’ ناد علی ‘ شہباز اور رمشہ نے پیش کئے۔ اس موقع پر نرسری میں اول پوزیشن حبیب اللہ’ دوئم شہباز احمد’ سوئم روحا شفیق ‘ چہارم رمشہ’ پریپ کلاس میں اول اسد علی’ دوئم عائشہ بی بی ‘ سوئم ماہم اعجاز’ چہارم حبیب الرحمن’ کلاس ون میں اول محمد علی’ دوئم صغریٰ بتول’ سوئم علی رضا ‘ کلاس دوئم میں اول عفت بشیر’ دوئم عائشہ گلشن سوئم سیف اللہ چہارم علی رضا کلاس سوئم میں اول ثمینہ ‘ دوئم منیب اللہ سوئم طیب علی چہارم ثناء خالد جبکہ کلاس چہارم میں اول پوزیشن معیظ ‘ دوئم علی حسن ‘ سوئم قمر عباس اور چہارم آمنہ بی بی رہیں ۔ جبکہ بیسٹ ٹیچر کا ایوارڈ عاصمہ عاطف نے حاصل کیا۔
…………………………………
…………………………………

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف کلاسوں میں داخلوں کیلئے والدین داخلے کیلئے رابطہ کر رہے ہیں۔ بذریعہ میرٹ داخلے کئے جا رہے ہیں۔ ڈائریکٹر شہزاد شفیق شرقپوری کے مطابق داخلوں کے سلسلہ میں خصوصی ڈیسک قائم کئے گئے اور ہر سیکشن کیلئے علیحدہ علیحدہ ٹیچرز متعین کئے گئے ہیں جو کہ داخلے کے حصول کیلئے آنے والے والدین اور طلباء کی بھر پور راہنمائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نوجوان نسل کی بہترین تعلیم و تربیت کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں والدین اور اساتذہ کی کوارڈینیشن سے یہ کام بہتر ہو رہا ہے۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف ‘ ٹی ایم او خرم ترہنگی ‘ صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن طارق جاوید چوہدری اور وائس چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن شہزاد شفیق شرقپوری ‘ شادابیہ آرکیٹیکٹ کے چیف ایگزیکٹو و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کے حوالہ سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور اہم فیصلے کئے گئے۔ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ رجسٹریشن کے سلسلہ میں تمام قواعد و ضوابط کو مد نظر رکھا جائے خصوصی بلڈنگ سٹرکچر اور بلڈنگ سرٹیفکیٹ کے بغیر رجسٹریشن نہ ہو گی۔ اگر کوئی حادثہ پیش آیا تو جہاں سکول کے مالک کے خلاف کارروائی ہو گی وہیں بلڈنگ سرٹیفکیٹ دینے والی فرم کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) آج 13 مارچ بروز اتوار صبح 9 بجے تا ڈیڑھ بجے تک عظیم الشان ہومیو پیتھک یکجہتی کانفرنس لاہور فور سیزن بینکویٹ ہال شاہراہ فاطمہ جناح قرطبہ چوک مزنگ لاہور میں منعقد ہو گی۔ جس کی صدارت ڈاکٹر میاں محمد جمیل کریں گے جبکہ مہمان خصوصی سینیٹر سراج الحق ہوں گے۔ اس موقع پر صدر NCH ڈاکٹر محمود الحق عباس ‘ ڈاکٹر محمد مشتاق سلہریہ’ اور صاحبزادہ سلطان احمد علی ہونگے۔ اس سلسلہ میں ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کنوینر مقرر کئے گئے ہیں۔ پاکستان بھر سے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کی شرکت متوقع ہے۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق و ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس گزشتہ روز تعزیت کیلئے چوہدری ندیم طفیل کی رہائشگاہ پر گئے۔ اور ان کی خوشدامن اور سابق MPA قمر عامر چوہدری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ ان کے ہمراہ مدینہ منورہ کی ممتاز شخصیت ساجد ڈار اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری بھی تھے۔
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مظہر اقبال چوہان کے بھائی خالد اقبال چوہان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وطن واپس پہنچنے پر ممتاز شخصیات نے انہیں عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور دعا کہ اللہ ہر مسلمان کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے اور نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح ضلع کے مختلف علاقوں میں سرکاری سکولوں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہریاوالہ ، پاکستان اسلامیہ ہائی سکول شادیوال، گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ترکھا ، گورنمنٹ ہائی سکول کھوجیانوالی ، گورنمنٹ بوائز و گرلز پرائمری سکول جسوکی ، گورنمنٹ پرائمری سکول گولیکی اور بنیادی مراکز صحت ہریاوالہ ، آر ایچ سی شادیوال کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی او سی احمد رضا ، ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر بشیر، ڈی او ایلیمنٹری نثار میو، ڈاکٹر محمد علی مفتی ، پی ایس او عثمان سرور بھی انکے ہمراہ تھے۔ تعلیمی اداروں کے دورہ کے موقع پر ڈی سی او نے ان سکولوںمیں قائم میٹرک کے امتحانی مراکز کا معائنہ کیا اور وہاں شفاف امتحانات کا انعقاد یقینی بنانے کے لئے کئے جانیوالے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوںنے طلبہ کی رولنمبر سپلیں بھی چیک کیں اور ان سے فراہم کی جانیوالی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ ڈی سی او نے تعلیمی اداروں کے دورہ کے موقع پر اساتذہ اور نرسری کلاسوںکے طلبہ کی حاضری چیک کی اوران اداروں میںجاری ترقیاتی کاموںکا بھی معائنہ کیا۔بنیادی مرکز صحت ہریانوالہ ، آر ایچ سی شادیوال کے دورہ کے موقع پر ڈی سی او نے وہاںمریضوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کے بارے دریافت کیا اور ہدایت کی کہ مریضوں کو ہسپتال سے زیادہ سے زیادہ ادویات فراہم کی جائیں۔ بنیادی مراکز صحت کے دورہ کے موقع پر ڈی سی او نے ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری چیک کی اور ان اداروں کے ڈرگ سٹورز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ 18بنیادی ادویات کی وافر مقدار میں موجودگی یقینی بنائی جائے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ اشد ضرورت کے علاوہ مریض کو باہر سے دوا نہ خریدنا پڑے۔ انہوںنے بنیادی مراکز صحت کے ڈرگ سٹورز کا بھی معائنہ کیا اور وہاں سٹاک کی چیکنگ کی ۔ ڈی سی او نے محکمہ صحت اور تعلیم کے افسران اور اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ ان اداروں میں جاری ترقیاتی کاموںکی خود نگرانی کریں اور یقینی بنایا جائے کہ اعلی کوالٹی میٹرل استعمال ہو۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبہ جات حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہیں وزیر اعلی پنجاب کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے صوبے میں امتحانی نظا م کو شفاف بنادیا گیا ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں بنیادی اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوںسے گجرات میں صحت کی سہولیات میں اضافہ کے لئے جامع اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) ضلع میں14سے 16مارچ تک تین روزہ انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں تیاریاں ختمی مراحل میں داخل ہو گئیں ہیں انسداد پولیو مہم کے بعد 16سے 17مارچ تک 2روزہ فالو اپ مہم چلائی جائے گی اس دوران پانچ سال تک عمر کے 4لاکھ32ہزار 932بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر بشیر ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر قیصر نذیربھی اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوںنے بتایا کہ ضلع گجرات میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے 986ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں اسی طرح دیگر آبادیوں سمیت 31ٹرانزٹ پوائنٹس ، 271بھٹوں اور 41نان فارمل سکولوںکے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی ۔انہوںنے بتایا کہ انسداد پولیو ٹیموں کے ورکرز کی تربیت مکمل کی جا چکی ہے ، یونین کونسل سطح سے ضلعی سطح تک انسداد پولیو کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کر کے تمام تر انتظامات کے حوالہ سے فیصلے کیے جا چکے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ انسداد پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے پولیس نے سیکورتی پلان مرتب کر لیا ہے ۔ ڈی سی او نے امید ظاہر کی کہ والدین ، علمائے کرام ، این جی اوز ، میڈیا اور سب سے بڑھ کر پولیو ورکرز کی کوششوں اور تعاون سے انسداد پولیو مہم بھرپور طریقے سے کامیاب ہو گی اور ضلع گجرات کا پولیو فری اسٹیٹس برقرار رکھنے نیز پنجاب اور پاکستان کو پولیو فری بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، رکن قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا نے میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر ٹی ایچ کیو ہسپتال کنجاہ کا دورہ کیا اور نو تعمیر شدہ ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈی او سی احمد رضا ، ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر بشیر، ڈی او ایلیمنٹری نثار میو، ڈاکٹر محمد علی مفتی ، پی ایس او عثمان سرور بھی انکے ہمراہ تھے۔ ڈی سی او اور ایم این اے نے دورہ کے موقع پر ہسپتال کے شعبہ آئوٹ ڈور ، ایمرجنسی ، سی سی یو ، آئی سی یو ، آئی وارڈ ، سرجیکل وارڈ ، نرسری ، آپریشن تھیٹر کا معائنہ کیا اور وہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ انہوںنے ڈاکٹر زاور مریضوں سے بھی بات چیت کی اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا ۔ انہوںنے ہسپتال کیلئے فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولیات سے لیس ایمبولینس کا بھی جائزہ لیا اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ 60بستر کے ٹی ایچ کیو ہسپتال کی تعمیر ریکارڈ 8ماہ کی مدت میں مکمل کی گئی ہے جبکہ یہاں جدید طبی آلات نصب کیے گئے ہیں انہوں نے بتایا کہ منصوبے پر مجموعی طور پر 35کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ ہے پہلے مرحلے میں ہسپتال کی عمارت مکمل کی جا چکی ہے جسے فنکشنل کر دیا گیا ہے اور یہاں 7مختلف شعبوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز سمیت 87رکنی ڈاکٹر و عملہ کی تعینات مکمل کی جا چکی ہے ۔ انہوں نے بتایا ڈاکٹرز و عملہ کی رہائشگاہوں کے دو بلاکس کی تعمیر جاری ہے جبکہ مزید رہائشگاہوں کی تعمیر بھی منصوبے کا حصہ ہے ۔ ایم این اے چوہدری عابد رضا نے میجر شبیر شریف شہید ٹی ایچ کیو ہسپتال کنجاہ کی ریکارڈ مدت میں تعمیر اور اس میں مریضوں کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، حکومت پنجاب اور ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا انہوںنے کہا کہ یہ منصوبہ اہل علاقہ کیلئے حکومت پنجاب کا ایک عظیم تحفہ ہے جس سے لاکھوں افراد مستفید ہو سکیں گے۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام ہے ، صوبہ بھر کے 22ہزار سے زائد موضعات کے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے پٹوار کلچر اور کرپشن کا خاتمہ ہو جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے لینڈ ریکارڈ سنٹر گجرات کے دورہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام ہے جس کی وجہ سے نہ صرف کرپشن کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا بلکہ اراضی کی وجہ سے ہونے والے تنازعات میں بھی واضع کمی ہو سکے گی ۔اس سے قبل لینڈ ریکارڈ سنٹر کے انچارج چوہدری نعیم اللہ نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور عوامی نمائندگان کو لینڈ ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے حوالہ سے بریفنگ دی۔

Share this:
Tags:
government gujarat parents Punjab school. پنجاب تعلیمی اداروں سکول گجرات گورنمنٹ والدین
Janab Ayub Khan Quadi Sb and Hashim Sb
Previous Post محبانِ اردو اور ضلع چتور
Next Post کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close