Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 31/3/2016

March 31, 2016March 31, 2016 0 1 min read
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے قدیم تعلیمی ادارے گورنمنٹ کملی والا گرلز ہائی سکول کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پرنسپل محترمہ روبینہ ناصر نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی سکول کونسل کی ممبران محترمہ سمیرا ملک’ مسز اعجاز بخاری’ نوین بتول’ طاہرہ منور’ مس نصرت ‘ مس شاہین تھیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرنسپل روبینہ ناصر نے کہا کہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے فروغ تعلیم کیلئے کوشاں ہیں۔ پرائیویٹ سیکٹر سے بہتر تعلیم فراہم کرنا ہمارا مشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کملی والا ہائی سکول کو بہتر انداز میں چلا رہے ہیں اس سلسلہ میں والدین کا تعاون اہم کردار ادا کرتا ہے اور میں اپنی سکول کونسل کی ممبران اور والدین کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو میرے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی مدد آپ کے تحت سکول میں جدید ترین کمپیوٹر لیبارٹری قائم کی گئی ہے۔ اور سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ سکول کونسل کی ممبر سمیرا ملک نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے شاندار انتظامات کئے ہیں۔ پرائیویٹ تعلیم اداروں کے مقابلہ میں سرکاری تعلیمی اداروں میں بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ والدین کا فرض ہے کہ وہ چیک اینڈ بیلنس کا نظام قائم کریں۔ اور بچوں کے ہوم ورک کا خیال رکھیں۔ ننھی بچی عائشہ ایمان نے انگریزی میں تقریر کر کے حاضرین کے دل جیت لئے۔
………………………………
………………………………

گجرات (جی پی آئی) DSP سٹی سرکل سید مصطفی گیلانی گزشتہ روز سماجی کارکن مہر فاروق خالد کی رہائشگاہ پر گئے۔ اور انکو شادی کے رشتہ میں بندھنے پر اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر عامر چوہدری’ چوہدری عاصم’ مہر خالد ‘ امتیاز شاکر ایڈووکیٹ ‘ وکی نیوز ‘ سلمان رضی’ و دیگر بھی موجود تھے۔ DSPمصطفی گیلانی نے مہر فاروق خالد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انکی اپنے در پر حاضری قبول فرمائے۔
………………………………
………………………………
گجرات (جی پی آئی) رانا مشرف علی ناز مرحوم کے پیرو مرشد سائیں بشیر المعروف سائیں ککر سرکار کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔ رانا مشرف علی ناز کے صاحبزادے رانا ثاقب مشرف ناز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سائیں ککِر سرکار کی رہائشگاہ سے چادر ڈھولوں کی تھاپ میں لے کر گئے اور انکے دربار قبرستان چاہ ترہنگ پہنچے اور دربار شریف پر چادر چڑھائی۔ چادر پوشی کی تقریب میں چوہدری عمر گجر’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ و دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
………………………………
………………………………
گجرات (جی پی آئی)ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لئے صنعتی ادارے حکومت کے مقررہ کردہ حفاظتی طریقہ کار پر عمل کریں، مستقبل میں نئے بھٹہ خشت آبادیو ں سے دور بنائے جائیں، جون سے گوشت کی تمام اوپن دوکانیں ختم کر دی جائیں گی، شہریو ں میں ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لئے آگاہی مہم چلائی جائے گی اس کے بعد ماحول کو آلودہ کرنیکا باعث بننے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی ،یہ فیصلے ضلعی تحفظ ماحولیات کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کی ، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے و اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ڈی او سی احمد رضا، ڈی او ماحولیات ،، صدر مرکزی انجمن تاجراں جاوید بٹ، یونیورسٹی آف گجرات کے پروفیسر سلیمان، چیمبر آف کامرس کے نمائندہ احمد حسن مٹو، پاٹری ایسویسی ایشن کے محمد آفتاب، فلور ملز ایسویسی ایشن کے مبشر احمد، ڈاکٹر صغیر، بھٹہ خشت ایسویسی ایشن کے صدر سید شبیر حسین کاظمی اور دیگر بھی موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ گجرات میں روزانہ 240ٹن سالڈ ویسٹ پیدا ہوتا ہے جسے ٹھکانے لگانے کے لئے جدید مشینری فراہم کرکے ٹی ایم اے کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے ، اسی طرح گجرات ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کے لئے سمری منظوری کے لئے حکومت کو بھجوائی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوبصورت گجرات پروگرام کے تحت چیمبر آف کامرس نے جی ٹی روڈ کے اطراف بڑی تعداد میں پودے لگائے جو شہریوں کے لئے بہت بڑا تحفہ ہے، صنعتی برادری شہر کے ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے صنعتی فضلہ کو مقررہ طریقے سے ٹھکانے لگانا نہایت اہم ہے، خصوصا پاٹر ی انڈسٹری، ماربل انڈسٹری اور دیگر فیکٹریاں ایسا طریقہ کار اختیار کریں کہ صنعتی فضلہ جات کو سیوریج کے پانی میں بہانے کی بجائے ری سائیکل کر لیا جائے اسی طرح ہسپتال بھی اپنے فضلہ جات کو ٹھکانے لگانے کا محفوظ انتظام کریں غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوںنے کہا کہ گجرات میں جلد نئی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کی جائے گی جبکہ آئندہ شہری علاقوں میں ماربل فیکٹری لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ نئے بھٹہ خشت آبادی سے کم از کم 600میٹر دور بنائے جائیں، چمنی کا سائز مناسب اونچائی پر ہونا چاہیے، لوہے کی چمنی والا بھٹہ خشت سیل کر دیا جائے گا اسی طرح وہاں کام کرنیوالے مزدور بھی مناسب حفاظتی لباس استعمال کریں۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ شہر کے مختلف علاقو ں میں 25سے زائد ماڈل میٹ، بیف اور چکن شاپس قائم ہو چکی ہیں اس کاروبار سے وابستہ افراد جون تک ماڈل طریقہ کار پر منتقل ہو جائیں جون کے بعد کسی کو گوشت کی اوپن دوکان چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ شہر کے اہم علاقہ علی پورہ میں سیوریج اور ریلوے لائنوں کے ساتھ سیوریج سسٹم بہتر بنانے اور ڈسپوزل کی سکیم منظور ہو چکی ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے صفائی کا شعور اجاگر کرنے کے لئے یونیورسٹی آف گجرات کے اساتذہ و طلبہ کی کاوشوں کو سراہا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ تحفظ ماحولیات کمیٹی میں مزید ایسے افراد اور کاروبار ی تنظیموں کے افراد کو شامل کیا جائے گا جو کسی نہ کسی حوالے سے اس سے وابستہ ہوں۔
………………………………
………………………………
گجرات (جی پی آئی) ضلع کی تاریخ میں پہلی بار تمام پٹوار سرکلز کی گرداوری کاشتکاروں اور عوام کی آگاہی کے لئے 2اپریل کو متعلقہ یونین کونسلوں اور محکمہ خوراک کے مراکز خریداری گندم میں آویزاں کر دی جائیں گی، اس سلسلے میں تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز،ریونیو آفیسرز اور پٹواریوںکو واضع ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ گرداوری ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی اہم ذمہ داری ہے جس کا مقصد زرعی اراضی پر کاشتکاری کرنیوالوں خواہ وہ مالکان اراضی ہوں یا ٹھیکہ پر کاشتکاری کر رہے ہیں کا ریکارڈ وضع کرنا ہے۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ ماضی میں گرداوری کے حوالے سے بعض شکایات سامنے آئی ہیں تاہم رواں سال اس عمل کو شفاف بنانے کے لئے گرداوری کی فہرستیں متعلقہ یونین کونسلوںمیں آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ کاشتکار آویزاںکی گئی لسٹوں پر اعتراضات بھی عائد کر سکیں گے جن کا جائزہ لے کر انہیں دور کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ا نہوںنے کہا کہ گرداوری کی درست فہرستوں کی تیاری کاشتکاروںکو حکومت کی طرف سے دی جانیوالی سہولیات اور باردانہ کا اجراء اور دیگر مراعات کی فراہمی میں آسانی ہو سکے گی۔
………………………………
………………………………
گجرات (جی پی آئی)شاعری کو قوم کی تہذیبی میراث کا درجہ حاصل ہے۔ شعرِ دل پذیر کا اثر اپنی دلآویزی کے ذریعے انسانی طبائع کی تطہیر کا کام کرتا ہے۔ پاکستانی شعراء نے اپنے اسالیب، اندازِ بیاں اور مطالب کے حوالہ سے عالمی شہرت حاصل کی ہے۔ پاکستان کے موجودہ سماجی و معاشرتی حالات میں مثبت تبدیلی روشناس کروانے کے لیے علم و ادب کا فروغ اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ادب اُمید کا وہ ہر دم جلتا ہوا چراغ ہے جو معاشرہ میں رجائیت پسندی کو تقویت دیتے ہوئے ہمیں دورِ حاضر کے قومی بحرانوں سے نکالنے میں مددگار ثابت ہو گا۔ جامعہ گجرات معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ طلبہ کی کردار سازی اور تکمیل شخصیت کے لیے بے پایاں خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ قلمکار سوسائٹی نے چوتھے سالانہ مشاعرہ کا کامیابی سے اہتمام کرتے ہوئے جامعہ گجرات کی شان کو بڑھایا ہے۔ ان خیالات کا اظہارمہمانِ خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے جامعہ گجرات کی ادبی تنظیم قلمکار سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ چوتھے سالانہ مشاعرہ2016ء کے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدرِ مشاعرہ معروف شاعر نذیر قیصر نے کہا کہ علم و ادب کے فروغ سے انسانیت جنم لیتی ہے۔ ادب اصلاً خیر اور امن کا پیامبر اور بہترین سماجی و معاشرتی روایات کے فروغ کا داعی ہے۔ علم و ادب کو تقویت دیے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ پاکستانی معاشرہ میں برداشت، رواداری اور امن کے فروغ کے لیے ادبی و علمی روایات کا احیاء ضروری امر ہے۔ جامعہ گجرات کے اس عظیم الشان مشاعرہ میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تشریف لانے والے مشہور شعراء عباس تابش، علی زریون، شاہین عباس، تجمل کلیم، صوفیہ بیدار، حمیدہ شاہین ، ادریس بابر، تجمل کلیم، ذوالفقار عادل، رحمن حفیظ، شناور اسحاق، شہزاد مرزا، فیضا ن ہاشمی، نبیل انجم، فریحہ نقوی، تجدید قیصر، شہزاد مرزا و دیگر نے شرکت کرتے ہوئے اپنا کلام سنایا اور سامعین مشاعرہ نے انہیں دل کھول کر داد دی۔ قبل ازیں جامعہ گجرات کے اساتذہ اور طلبہ شعراء نے اپنے اُردو اور پنجابی کلام کے ذریعے سامعین کے دل کو گرمایا۔ جامعہ گجرات کے اس مشاعرہ کے منتظمین میں قلمکار سوسائٹی کے عہدیداران کے علاوہ ڈائریکٹرSSCمحمد یعقوب، ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید، کنسلٹنٹBICمحمد حیدر معراج، کنسلٹنٹ برائےVCطاہر محمود چوہدری، سید کاشف شاہد، ڈاکٹر محمد سلمان طاہر و دیگر شامل تھے۔ اس مشاعرہ میں جامعہ گجرات کے اساتذہ و طلبہ، اراکین انتظامیہ کے علاوہ سول سوسائٹی کے اراکین اور مقامی شعراء نے بھرپور شرکت کی۔ مشاعرہ کے اختتام پر ڈاکٹر ضیا ء القیوم نے شعراء کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش کیں۔ علاوہ ازیں قلمکار سوسائٹی کے عہدیداران اور منتظمین مشاعرہ کو بھی بہترین انتظامی کارکردگی دکھانے پر شیلڈز سے نوازا گیا۔
………………………………
………………………………
گجرات (جی پی آئی)جامعہ گجرات کی ادبی و علمی تنظیم قلمکار سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ دوسرے کُل پاکستان مقابلۂ نظم و غزل، عشرہ اور بیت بازی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ٹیم نے مقابلہ کی ٹرافی نشان ظفر اپنے نام کر لی۔ جامعہ گجرات میں منعقدہ یہ مقابلہ جشن بہاراں کے سلسلہ کی ایک کڑی تھا۔ ان مقابلہ جات کے انعقاد کا مقصد طلبا و طالبات کے شعور و آگہی کو مہمیز کرتے ہوئے ان میں تخلیقی تحریروں کا ذوق و شوق پیدا کرنا تھا۔ اس مقابلہ میں پاکستان بھر سے تیرہ یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات نے حصہ لیتے ہوئے اپنی کارکردگی اور سلیقۂ نظم و غزل کے بہترین جوھر دکھائے۔ ادب میں شاعری کی اہمیت روزِ روشن کی طرح واضح ہے۔ شاعری پُر اثر اور پُر کشش انداز میں عوام کو اپنا گرویدہ بناتی ہے۔ شاعری اصلاً نادیدہ جذبات و احساسات کا اظہار اور انسانی اُمنگوں و آرزؤوں کی ترجمانی کا نام ہے۔ اظہارِ خیال بنیادی انسانی وصف ہے اور شاعری کے ذریعے الفاظ کو نئے معنی عطا ہوتے ہیں۔ امسال جامعہ گجرات کے ان مقابلہ جات کو اس لحاظ سے بھی اہمیت حاصل تھی کہ ان میں شاعری کی ایک نئی صنفِ نظم عشرہ کو متعارف کروایا گیا تھا۔ ان مقابلہ جات میں بیت بازی کے میدان میںUETلاہورکی ٹیم نے اوّل، GCUلاہور نے دوم اورCOMSATSاسلام آباد نے سو م پوزیشن حاصل کی۔ نئی صنفِ نظم عشرہ میںGCUلاہور نے پہلی، KEMUلاہور نے دوسری اورUETلاہور نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ غزل میں انفرادی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےUETلاہور کے سلمان رشید پہلے، GCUلاہور کے فہد محمو د دوسرے اورCOMSATSاسلام آباد کے مرزافواد الحسن تیسرے انعام کے حق دار ٹھہرے۔ نظم میں بھی انفرادی طور پرGCUلاہور کے زوہیب عالم،UETلاہورکی نیلوفر افضل اورPUCITلاہور کے اُسامہ یاسین نے بالترتیب پہلا، دوسرا اور تیسرا انعام اپنے نام کیا۔ مقابلہ جات کے اختتام پر طاہر محمود چوہدری، محمد حیدر معراج اور عبدالباسط صائم نے انعامات حاصل کرنے والے طلبا وطالبات میں اعزازی شیلڈز تقسیم کیں۔

Share this:
Tags:
council English government gujarat school. انگریزی تعلیمی سکول کونسل گجرات گورنمنٹ
Chaudhry Shahid Raza
Previous Post کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 31/3/2016
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close