Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 31/08/2015

August 31, 2015August 31, 2015 0 1 min read
Tariq Baig
Tariq Baig
Tariq Baig

گجرات (جی پی آئی) شاہین گروپ ایک جمہوری گروپ ہے جہاں انڈسٹری اور تاجران و یکساں حقوق حاصل ہیں اگر ون مین شو ہوتا تو اتنی بڑی ٹیم گروپ کے لئے کام نہ کر رہی ہوتی، شاہین گروپ کی بدولت اب تک سینکڑوں کی تعداد میں لوگ گجرات چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو ممبربنے ہم منتحب قیا دت کو ہمیشہ مکمل اعتماد فراہم کرتے ہیں یہی وجہ کہ آج گجرات چیمبر نہ صرف پاکستان بلکہ بین الا قوای سطح پر نما یاں مقام رکھتا ہے۔سالانہ بین الاقوای صنعتی نمائش پاکستان کا بڑا ایونٹ بن چکا ہے گذشتہ سال گجرات چیمبر کو گولڈ ملنا نوجوان منتحب قیادت کی اعلیٰ کارکردگی کے ساتھ ساتھ شاہین گروپ کے اعتما د کا منہ بو لتا ثبوت ہے،اور یہی وجہ ہے کہ آج مخالف گروپ کے ایک امیدوارہمارے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں ان خیالات کا اظہار صدر شاہین گروپ حاجی نا صر محمود نے چوہدری ذوالفقار علی،چوہدری فخر ندیم،چوہدری عثمان اعجازاور سید آصف رضا نقوی کی طرف سے جلالپور جٹاں روڑ کے ووٹران گجرات چیمبر آف کامرس اور شاہین گروپ کی قیادت کے اعزازامیں دیئے ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر سید غلام عباس شاہ،عبد الرحمان انصاری،چوہدری شازب،چوہدری ریحان وڑائچ،چوہدری عمر امیتاز،ڈاکٹر عبدالرحان،سید بلال حیدر،چوہدری خالد نسیم،شاہد منظور،چوہدری اختشام وڑائچ،ملک شہباز،چوہدری خرم شہزاد،جمشید ہنجراہ، چوہدی زمان،مہر ثاقب اسحاق،حاجی عرفان یوسف،طارق بلال ملک،احمد حسن مٹو،حاجی جمشید اقبال،نعیم امتیا زگوندل،ندیم احمد چیمہ،مرزا مشتاق،ندیم سندھو،حاجی فیاض عالم ،مزین حمید بٹ،روحیل عظمت بٹ،مرا الیاس جرال،خان شبیرخان اور دیگر ممبران سیکڑوں کی تعداد میں موجود تھے جنہوں نے شاہین گروپ کی حمائیت کا اعلان کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) بندھن میرج ہال میں تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات کا جنرل ورکرز کنونش کا اجلاس۔ زیر صدارات چوہدری گلریز محمود اختر وڑائچ ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم تھے۔ اجلاس کا ایجنڈا ضلع گجرات تحریک منہاج القرآن کی تنظیم نو تھا۔ مرکزی رہنما کے ہمراہ چوہدری بابر علی سابق صدر یوتھ لیگ اور چوہدری لیاقت علی چدھڑ تھے۔ میزبانی کے فرائض چوہدری غلام سرور وڑائچ سٹی صدر تحریک ‘ خالد محمود انصاری نے ادا کئیاجلاس میں متفقہ طور پر مرزا طارق بیگ کو ضلعی امیر اور راجہ عبدالوحید کو ناظم نامزد کیا گیا اور ہائوس میں بھاری اکثریت کیساتھ ضلعی امیر مرزا طارق بیگ اور ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن راجہ عبدالوحید منتخب ہو گئے۔ معزز مہمانوں نے ان کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر چوہدری حاجی اکرم سابق ضلعی امیر چوہدری اشفاق ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔ ہائوس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نے حاجی محمد اکرم چوہدری کو انکی خدمات کے پیش نظر ان کو ضلعی کوارڈینیٹر تحریک منہاج القرآن نامزد کیا اور مبابرکباد دی۔ علاوہ ازیں ضلع بھر سے سینکڑوں عہدیداران و کارکنوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ گجرات لالہ موسیٰ’ دیونہ منڈی ‘ کھاریاں ‘ ڈنگہ’ سرایء عالمگیر’ دولت نگر ‘ کوٹلہ جلالپور جٹاں’ کڑیانوالہ’ ٹانڈہ’ بھاگووال’ لکھنووال اور دیگر شہروں اور قصبوں سے عہدیداروں نے بھر پور شرکت کی۔ جس میں بلال مصطفوی ‘ چوہدری محسن سیال صدر سٹی ‘چوہدری امجد اقبال اکبر علی غزالی’ حاجی امان اللہ وڑائچ’ نعیم صابری’ چوہدری ریاض وڑائچ چوپالہ’ چوہدری محمد ریاض لکھنووال’ محمد رضی زاہد الحسینی’ حافظ اسجد ‘ علامہ ساجد چوہدری جاوید وڑائچ’ ڈاکٹر سرفراز طور’ عبدالوحید طور’ سلیم رضا چشتی’ احسن ایاز بلوچ’ صفدر رندھاوا’ فاروق بٹ’ صادق وڑائچ’ چوہدری منظور لنگڑیال ‘ سید تقویم شاہ’چوہدری رضوان ظفر ساہی’ چوہدری اللہ دتہ’ سید ہارون شاہ بخاری’ صاحبزادہ سید زوار حسین شاہ’ راجہ کاشف عمران’ مرزا مجید بیگ’ عبدالخالق’ آصف سپال’ وحید احمد ڈنگہ’ چوہدری انصر’ مظہر اقبال نقشبندی’ حافظ اصغر شازی’ محمد اصغر قادری’ قاری شبیر قادری’ نوید آصف کمبوہ’ عنایت وڑائچ’ حاجی زمان مغل’ قیصر چوہان’ چوہدری غضنفر علی’ محمد مشتاق’ ابوذر میاں ندیم القادری’ حبیب اللہ ‘ ڈاکٹر الطاف’ علامہ مدثر چشتی’ مبارک علی’ حافظ رضوان’ چوہدری احمد حسین’ احمد علی کے علاوہ سینکڑوں لوگ اجلاس میں شریک ہوئے۔
……………………
گجرات(جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات کا اہم اجلاس بندھن میرج ہال میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر ضلع گجرات کی تنظیم سازی کا عمل قیام میں لایا گیا۔ ضلع بھر سے سینکڑوں عہدیداران و کارکن موجود تھے۔ اس موقع پر مرکزی مہمان انجینئر رفیق نجم نے اپنے خطاب میں کہا کہ تحریک منہاج القرآن کا قیام کے وقت سے ہی مشن قرآن و سنت کے عظیم فکر پر مبنی قائم حکومت کا قیام ہے۔ یہ تحریک مروجہ دینی و سیاسی جماعت نہیں۔ یہ ایک یونیورسل آفاقی پروگرام ہے جو ہر قسم کی منافقانہ قوتوں ملک دشمنوں کیخلاف ہے۔ اس کا مقصد دین مصطفی ۖ کی سربلندی ہے۔ حضورَۖ کا اسوة مبارک ہمارا مشن ہے اور اس پر ہی یہ تحریک قائم ہے۔ نظام سیاست بھی حضور ۖ کی سنت مطہرہ ہے۔ اور اسی سنت مطاہرہ پر قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری اپنے تحریکی سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک ملک میں نظام عدل کا قیام چاہتی ہے۔ اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق دلانا چاہتی ہے۔ جو عرصہ 68 سال سے قوم کو اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی تحریک کو دھرنوں سے کیا ملا عوامی تحریک کو دھرنوں سے سب کچھ ملا ہے۔ انہوں نے کارکنوں سے مزید کہا کہ اب وقت آ گے بڑھنے کا ہے۔ منزل بفضل تعالیٰ بہت قریب ہے۔ پوری تحریک قائد کی آواز پر متفق ہے اور کامیابی کی منزل پر رواں دواں ہے اور حق ہمیشہ قائم رہے گا اور نصرت و فتح حق کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) اے سی گجرات میاں اقبال مظہر نے جلالپور جٹاں میں عوامی شکایت پر چھاپہ مار کر چار گراں فروشوں کو مہنگے داموں دہی اور انڈے فروخت کرنے پر گرفتار کر کے ان کے خلاف تھانہ سٹی جلالپور جٹاں میں مقدمہ درج کر لیاہے گرفتار ہونے والے گراں فروشوں میں ناظم علی ولد رحمت خان،شفقت علی ولداللہ دتہ،ارسلان ولدمحمد اسلم،محمد فیاض شامل ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت احسان اللہ بٹ کی اہلیہ محترمہ انجمن تاجران تیمور چوک کے صدر سہیل احمد بٹ اور حاجی عرفان احمد بٹ کی والدہ محترمہ مسلم لیگ ق کے راہنما حنیف حیدری ،محمد حفیظ بٹ ،محمد صدیق بٹ ،اور محمد اسحاق بٹ (زندگی ہوٹل )کی ہمشیرہ محترمہ ثناء اللہ بٹ،کرامت اللہ بٹ ،ضیاء اللہ بٹ ،کی بھا بی محترمہ زوہیب حسن بٹ چیئر مین زکٰوة کمیٹی اسلام نگر شعیب حسن بٹ سمیر مو با ئل کی دادی محترمہ کی تعزیت ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی رہا ئش گاہ محلہ اسلام نگر صابوال روڈ نزد جامع مسجد غوثیہ جا کر کی ،اور فاتحہ خوانی کی ،تعزیت کرنے والوں میں چوہدری تنویر گوندل ،چوہدری سلیم کمبوہ ،چوہدری عمر شہزاد گجر ،مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر خالد سیال ،سینئر نائب صدر عتیق الرحمن بٹ،نائب صدر شکیل بابر بٹ،عثمان کھٹانہ،حافظ اعجاز یوسف،یعقوب بٹ،چوہدری شریف،ملک ریاض کونسلر،چوہدری رشید کونسلر،مہر اصغر علی ،مشتاق ڈار سب انسپکٹر،بلال چٹھہ،مہر افضل،مختار ٹوپہ،ندیم ٹوپہ، جاوید گجر، ملک مظہر ،ملک اظہر،چوہدری سیلم ایس ڈی او پی ٹی سی ایل،ملک یاسین،ملک یاسر ،ڈاکٹر الیاس،ڈاکٹرشہزاد،سمیت دیگر نے فاتحہ خوانی کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنجاہ (جی پی آئی )شاہین گروپ کے ساتھیوں کا اتحاد چٹان کی طرح مضبوط ہے ان خیالات کا اظہار گجرات چیمبر آف کامرس کے الیکشن 2015-16کے امیدوار برائے ایسوسی ایٹ کلاس سیٹھ قمر خورشید صراف صدر مرکزی انجمن تاجران کنجاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ 5ستمبر انشاء اﷲ شاہین گروپ کی کامیابی کا دن ہے ۔ انہوںنے کہا کہ شاہین گروپ ہی بزنس کمیونٹی کا حقیقی ترجمان ہے ۔ ماضی گواہ ہے کہ جب سے شاہین گروپ گجرات چیمبر آف کامرس میں بزنس کمیونٹی کی خدمت کررہا ہے تاجروں کے مسائل حل ہوئے ہیں اور تمام بزنس کمیونٹی کو آگے آنے کا موقع ملا ہے ۔ مخصوص لوگوں نے عہدوں پر قبضہ کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی ۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی شاہین گروپ حاجی ناصر محمود کی قیادت میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرے گا اور سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے جائیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ ہم ہر تاجر بھائی کو اپنا ساتھی سمجھتے ہیں اور انشاء اﷲ تاجربرادری بھی 5ستمبر کو شاہین گروپ کے نامزد کردہ امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے ۔ سیٹھ قمر خورشید صراف نے مزید کہا کہ شاہین گروپ کی کامیابی دراصل بزنس کمیونٹی اور حق اور سچ کی فتح ہے ۔ حاجی ناصر محمود بزنس کمیونٹی کے حقیقی ترجمان اور نمائندہ ہیں انشاء اﷲ گجرات چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں فتح شاہین گروپ کا ہی مقدر ہوگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔
کنجاہ (جی پی آئی )کنجاہ لائنز کلب کی جانب سے صدر کنجاہ لائنز کلب ڈاکٹر محمد عارف مسعود کی زیر نگرانی فاضل ہسپتال کنجاہ میں فری میڈیکل اینڈ شوگر کمیپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں 152مریضوں کا فری میڈیکل چیک اپ ، فری شوگر ، کولیسٹرول ، ہڈیوں کی طاقت کا ٹیسٹ ، گردوں کا ٹیسٹ ، ای سی جی اور شوگر کی وجہ سے پائوں سن ہونے کی شدت کا ٹیسٹ کیا گیا ۔ شوگر سے متعلق مریضوں کو مفید معلومات فراہم کی گئیں ۔فری میڈیکل کیمپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر محمد عارف مسعود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لائنز کلب کا قیام علاقہ بھر کے لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے عمل میں لایا گیا ۔ اس پلیٹ فارم پر معاشرہ کے تمام لوگوں کی بلاتفریق خدمت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے لوگ ہی معاشرے کا حسن ہوتے ہیں ۔ اس موقع پر لائنز کلب کے اراکین سمیت مریضوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے بھر پور شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) گلوبل بزنس اینڈ ریسورس ڈوپلمنٹ کارپوریشن کے ڈائیریکٹر انعام اسلام نے گزشتہ روز مقا می ہو تل میں بیکرز انیڈ سویٹس ایسوسی ایشن گجرات کے نمائندہ وفد سے ایک اہم میٹنگ کی جس میں فوڈ اتھارٹی کے والہ سے ہونے والی نئی اصلاعات کے حوالہ سے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میںبیکرز انیڈ ایسوسی ایشن کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،ورکشاپ میں بیکرز اور سویٹس کے مالکان کو صفائی اور میعار کو بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز دی گئیں،اس موقع پر ڈائیریکٹر انعام اسلام نے کہا کہ گجرات شہر کی تمام بیکرز اور سویٹس کی دوکانوں کی چیکنگ کی گئی اور ان کو کمی بیشی کے حوالہ سے بھی اگاہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر اندر صفائی اور میعار کو بہتر بنائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی،چیرمین بیکرز اینڈ ایسوسی ایش جاوید یعقوب ڈار نے کہاکہ فوڈ اتھارٹی کو یقین دلاتے ہیں کہان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا صفائی اور میعار کو بہتر بنایا جائے گا بیکرز اور سویٹس مالکان کو بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے بلکہ ان کے ساتھ ہر قسم کاتعاون کیا جائے امید ہے کہ بیکرز مالکان بھی تعاون کریں گے اس موقع پر صدرمیاں شبیر انصاری اور جنرل سیکرٹری قیصر رمضان بٹ نے بھی اتھارٹی کے اعلی احکام سے مکمل تعاون کرنے کایقین دلایا ہے اس موقع پر ممبران کی کثیر تعداد بھی موجود تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی آف گجرات میں منعقد ہوا جس میں 1460طلبہ و طالبات نے شرکت کی ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے امتحانی سنٹر میں تمام تر انتظامات کی نگرانی کی۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر انتظام انٹری ٹیسٹ کے لئے یونیورسٹی آف گجرات میں خصوصی انتظامات کئے گئے تھے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر اے سی گجرات میاں اقبال مظہر سول انتظامیہ کے متعلقہ انتظامات کے فوکل پرسن تھے جبکہ سکیورٹی کے لئے 200کے قریب پولیس کے افسران و جوان تعینات تھے ڈی او سول ڈیفنس محمد اشفاق کی قیادت میں سول ڈیفنس کی ٹیم بھی پولیس کی معاونت کے لئے موجود تھی ۔ امتحانی مراکز کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے جبکہ طلبہ و طالبات کے ساتھ آنیوالے انکے والدین اور عزیز واقارب کے لئے سایہ ، پانی اور پنکھوں کا انتظام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے وژن کے مطابق انٹری ٹیسٹ کو شفاف بنانے کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ ہونہار طلبہ میرٹ پر میڈیکل کالجز میں داخل ہو سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ امتحانی مواد پولیس کمانڈوز کی نگرانی میں ایک روز پہلے ہی یونیورسٹی آف گجرات منتقل کر دیا گیا تھا جسے بعد ازاں کڑی نگرانی میں واپس پہنچا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹری ٹیسٹ کی نگرانی کے لئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے عملہ فراہم کیا جنہیں پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔ انہوں نے انٹری ٹیسٹ کے لئے بھر پور تعاون پر یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیا القیوم اور انکی ٹیم کے ممبران کو سراہا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسنز کے نمائندہ پروفیسر محمد سلیم نے انٹری ٹیسٹ کے لئے مثالی انتظامات پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور انکی ٹیم کے کردار کو زبردست سراہا۔

Share this:
Tags:
gujarat Merchants Print Shaheen group trust اعتماد تاجران تعداد شاہین گروپ گجرات
PTI Chakwal
Previous Post ملک وسیم کی رہائش گاہ پر ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
Next Post فیصلہ
Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close