گجرات : گجرات یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے طاہر جمیل سیال کی قیادت میں ڈی پی او رائے ضمیر الحق سے ان کے آفس میں مالاقات، اس موقع پر افتخار احمد بھٹہ ، صغیر احمد قمر، سید عابد علی، چوہدری شاہد بشیر، ملک شبیر احمد خیالی، شبیر احمد اور چوہدری فرخ گجر ایڈوکیٹ بھی موجود ہیں۔

