گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا۔ لواحقین نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے اسپتال کے عملے نے فائرنگ کی۔ جس سے دو مظاہرین زخمی ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو منتشر کیا۔

Start typing to search...