Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گوجرانوالہ کی خبریں 20/10/2014

October 20, 2014 0 1 min read
Gujranwala
Gujranwala
Gujranwala

گوجرانوالہ (جی پی آئی) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ حافظ آباد کے دو صحافیوں کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کیلئے پولیس افسران کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ صحافیوں کے ورثاء کو مالی امداد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کیلئے فری تعلیم مہیا کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب گوجرانوالہ کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد کی قیادت صدر پریس کلب طارق منیر بٹ نے کی جبکہ وفد میں سینئر صحافی اعظم بٹ ‘ نائب صدر پریس کلب ڈاکٹر عمر نصیر ‘ غلام فرید بھی شامل تھے۔ طارق منیر بٹ نے کمشنر کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چند ماہ قبل گوجرانوالہ آمد پر پریس کلب کیلئے جگہ اور 10 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا مگر اس پر ابھی تک عمل نہ ہو سکا ہے جس کی وجہ سے صحافی برادری میں گہری بے چینی پائی جاتی ہے۔ کمشنر نے فوری طور پر سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ سے ٹیلی فونک بات کی اور انہیں پریس کلب گوجرانوالہ کیلئے اراضی اور فنڈز کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ فوری طور پر فنڈز جاری کئے جائیں اور اراضی کا معاملہ بھی حل کیا جائے۔ کمشنر نے صحافیوں کو یقین دلایا کہ چند روز میں مثبت پیش رفت ہو گی۔ ا نہوں نے کہا کہ یہ رقم پریس کلب کے شایان شان نہیں لیکن حکومت پنجاب سے بات کرکے پریس کلب کیلئے مزید فنڈز بھی جاری کرائونگا اور میری خواہش ہو گی کہ گوجرانوالہ میں ایک بہترین پریس کلب کی عمارت بھی قائم ہو۔ صدر پریس کلب اور دیگر صحافیوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیرغلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ قادری کے گمراہ کن فارمولے عوام کو ورغلانے کے ہتھکنڈے ہیں،جعلی انقلابی2018ء کے الیکشن میں اپنے منشور کی تائید حاصل کرنے عوام میں جائیں،بلاو ل جوش خطابت میں غیر سیاسی زبان استعمال کرنے لگتے ہیں انہوں نے سوچ سمجھ کر بات کرنے کا ہنر نہ سیکھا تو عوام میں مقبول نہیں ہو سکیں گے عمران خان جلسوں پر اربوں روپے ضائع کرنے کی بجائے انتخابی اصلاحات کے لئے پارلیمنٹ میں بات کرتے تو انہیں فائدہ ہوتا،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان رسہ کشی سندھ میں سیاسی ماحول کو خراب کر سکتی ہے،جماعت اسلامی کودھرنوں جاری میں ناچ گانے کے خلاف کھل کر بات کرنی چاہئے نواز شریف کی استقامت اور عوام کے ساتھ کمٹمنٹ قابل داد ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش پر شہریوں کے وفود کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طاہرالقادری عوام کو گمراہ کرنے کے لئے بلند وبانگ دعوے کر رہے ہیں جعلی انقلابیوں کے پاس کوئی ا لٰہ دین کا چراغ نہیں ہے جسے رگڑ کر وہ راتوں رات ملک کے مسائل کو حل کر دیں گے نئے صوبوں کے قیام کی باتیں کرنے والے پہلے منتخب ہوکر اسمبلیوں میں آئیں اور پارلیمان میں اپنی تجاویز دیںجو ایسی تجاویز پر غور کرنے کا اصل فورم ہے نہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کا ماضی گواہ ہے کہ وہ اپنے فیصلوں پر قائم نہیں رہتی سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں فاصلے سیاسی ماحول میں بگاڑ کا باعث بن سکتے ہیں،سینئر راہنما کا کہنا تھا کہ حکومت کو قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے اور قانون شکن عناصرکو بلا امتیاز سزا دینا ہو گی،ملک میں معاشی و سیاسی استحکام کے لئے اب دھرنوں کی چھٹی کرانی ضروری ہے ،اس موقع پر سٹیزن کونسل کے راہنما خواجہ عمادالدین،چوہدری اکرام،شاہد عزیز کھوکھراور دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی)نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں ان کی بہتر تعلیم و تربیت کرنا اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے ایک نوجوان کو روزگار فراہم کر نے سے ایک خاندان کی پرورش سر پرستی ہو تی ہے صاحب حیثیت شہریوں کا فرض ہے کہ وہ اس مشن کو لیکر آگے بڑھیں جس سے ہمارے معاشرے سے غربت اور جرائم کا خاتمہ ہو نے سمیت حقوق العباد کی عمدہ مثال قائم ہو گی ان خیالات کا اظہار ممتاز لیگی رہنما و صحافی راجہ منظور حسین جنجوعہ نے جنجوعہ برادران کی طرف سے کشمیر کالونی راہوالی کینٹ کے 5مستحق غریب نوجوانوں کو ان کی طرف سے تمام اخراجات برداشت کر تے ہوئے سعودی عرب میں ایک کمپنی میں ملازمت دلانے کے لیے ان نوجوانوں کی روانگی کے موقع پر کیا, راجہ منظور حسین جنجوعہ نے کہا کہ جنجوعہ برادران سیاست کے لیے نہیں بلکہ خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہو کر اپنے خاندان اور اپنے علاقہ کے نوجوانوں اور غریب مستحق شہریوں کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے، راجہ منظور حسین جنجوعہ نے کہا کہ علاقہ میں غریب مستحق بے سہارہ افراد کی بچیوں کی شادی ،واٹر فلٹر یشن پلانٹس لگوانے کے بعد انہوں نے اب ہر سال دس سے بارہ نوجوانوں کو بیرون ملک اپنے خرچہ پر لے جا کر نوکریاں دلانے کے ساتھ ساتھ علاقہ میں فری ڈسپنسری کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کام کی نگرانی انکے بڑے بھائی راجہ منیر حسین جنجوعہ کی سرپرستی میں ہو رہی ہے اور میرے دوسرے بھائی راجہ مختار حسین ،قیصر مسعود جنجوعہ اور راجہ ناصر محمود جنجوعہ بھی اس نیک کام میںاپنی اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اس موقع پر انہوں نے سعودی عرب روانہ ہونے والے نوجوانوں کو ہدایت کی کہ وہ محنت سے کام کر کے اپنے خاندان کی کفالت کا ذریعہ بنیں انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلہ میں 3نوجوان جلدہی روانہ ہو ں گے جن کے کاغذات مکمل ہو چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ(جی پی آئی)مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی معروف صنعتکار ملک عنائت اللہ کے بیٹے حافظ سجاداحمدکے ساتھ ہوئی شادی کی تقریب میں وزیر سیاحت آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ، ایم این اے رانا نزیر احمد، ایم این اے میاں طارق محمود،ایم پی اے چودھری محمد اقبال ۔بریگیڈئیر محمد اخلاق ،کرنل طاہر لاہوتی ، برگیڈئر (ر)سردار محبوب سی او ڑیڈکراس ،گلفام احمد وڑائچ ڈپٹی ڈرایکٹر ایف آئی اے،،ڈاکٹر ملک ظفر۔چودھری حلیم اختر، محمد شبیر بیگ،ایچ اے حمید، خواجہ محمد اکرم ،محمد امین ثاقب، خرم شہزاد بٹ،محمد ا ختر نمبردار،محمد شبیر سکریٹڑی یو سی مرالیوالہ، ،عبدالرزاق بٹ،ملک محمد ریاض،مہر محمد اشرف ،محمد شہزاد وڑائچ،ڈاکٹر ملک محمد منیر، محمد افضل ملک،محمد احمد،محمد آصف بٹ،محمد عنصر،تسلیم اللہ مغل، محمد نسیم بٹ ،گوگی ملک سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ(جی پی آئی)اراضی پر قبضہ میں ناکامی پر زمیندار پر تشدد کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ’شدید نعرے بازی تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ احمد نگر چٹھہ کے رہائشی شہباز احمد کی ملکیتی 24ایکڑ وراثتی اراضی جوکہ عرصہ دراز سے ناقابل کاشت تھی تقریباً بتیس سال کے عرصہ کے بعد اراضی قابل کاشت ہوئی تو اس پر علاقہ کے بااثر افراد ماسٹر اکرم ، احسان اللہ وغیرہ نے بااثر سیاسی شخصیات کی پشت پناہی کی وجہ سے ناجائز قبضہ کرنا چاہا اور کاشت اراضی پر ہلہ بول دیا زمیندار کی وراثتی اراضی پر قبضہ میں ناکامی کا ملزمان کو شدید رنج تھا چند روز قبل شہباز ضروری کام کے سلسلہ میں اپنے گھر احمد نگر چٹھہ جارہا تھا کہ راستہ میں گھاٹ لگائے ملزمان نے حملہ کردیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے شہباز کو شدید زخمی کردیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیا گیا ملزمان کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ احمد نگر پولیس کو درخواست دی گئی جس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ تو درج کرلیا لیکن بااثر سیاسی شخصیت و سابق سیکرٹری چیف منسٹر کی پشت پناہی کے باعث ملزمان کیخلاف کوئی کاروائی نہ ہوسکی اور ملزمان مدعی مقدمہ و اہلخانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں جس کیخلاف گذشتہ روز ورثاء و علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی بھی کی مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی گوجرانوالہ ودیگر حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
arrested commissioner Gujranwala hafizabad ideas news Shahbaz Sharif تعلیم حافظ آباد خبریں خیالات شہباز شریف کمشنر گرفتار گوجرانوالہ
Altaf Hussain
Previous Post سندھیوں کے حقوق کی جدوجہد سے کوئی نہیں روک سکتا، الطاف حسین
Next Post مینار پاکستان لاہور کے تاریخی جلسے کی شاندار کامیابی نوید انقلاب ہے۔حافظ سرفراز
Anjuman Talaba Islam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close