
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) 2 بھکاری بہنیں 11 سالہ لڑکا لاپتہ ہو گیا۔ نذیر آباد کالونی کے محمد دین کی بیٹیاں 22 سالہ صدف اور 14 سالہ مقدس گزشتہ روز گھر سے مانگنے کیلئے نکلیں تو رات گئے تک وہ واپس نہ آئیں۔
جس پر تھانہ سٹی پولیس نے ان کے والد کو مدعی بنا کر نامعلوم افراد کیخلاف اغو اکامقدمہ درج کر لیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق بچے کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا ہے۔
