گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کامونکی کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتار گاڑی کامونکی کے قریب الٹنے کے باعث پیش آیا۔
حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

Start typing to search...