Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گوجرانوالہ کی خبریں 2/12/2014

December 2, 2014 0 1 min read
Toufeeq Butt
Toufeeq Butt

گوجرانوالہ (جی پی آئی) چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی محمد توفیق بٹ ایم پی اے اور ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے چودھری مقبول لنگا کا گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر گرین بیلٹ کا معائنہ کرتے ہوئے گرین بیلٹس کی خوبصورتی اور صفائی ستھرائی کے عمل کو خصوصاً چیک کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین محمد توفیق بٹ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی عوام کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ساتھ ساتھ انہیں صحت و صفائی کے حوالے سے بہترین ماحول فراہم کرنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ گوجرانوالہ میں گرین بیلٹس اور پارکوں میں پھولدار اور سایہ دار پودے لگا کر ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر گرین بیلٹس کے دورہ کا مقصد یہ ہے کہ یہاں پر جو پھول دار پودے مرجھا چکے ہیں انہیں ازسرنو لگایا جائیگا اور جی ٹی روڈ پر جہاں گرین بیلٹس موجود نہیں ہے وہاں پر گرین بیلٹس بنائیں گے۔ انہوں نے صنعتکاروں، تاجروں، شہریوں اور جی ٹی روڈ پر موجود دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ گرین بیلٹس کی خوبصورتی اور بحالی کیلئے محکمہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی سے تعاون کریں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن فاروق خان و دیگر افسران بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ(جی پی آئی)محمد اقبال سیکھو انجینئرساکن محلہ میراں شاہ نوکھر کے رہائشی کے گھر گذشتہ روز نامعلوم چور نقدی زیورات اور گھریلو سامان چوری کرکے لے گئے۔پولیس تھانہ کوٹ لدھا مقدمہ درج کرنے سے ا نکاری۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز رات کو نامعلوم چور انجینئر محمد اقبال سیکھو کے گھر داخل ہو کر نامعلوم چور نقدی اڑھائی لاکھ روپے زیورات ‘اے سی فریج گھریلو سامان لے کر فرار ہوگئے’اور کوٹ لدھا پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا۔جب اس سلسلہ میں متعلقہ ایس ایچ او ملک فیاض اعوان سے مئوقف لیا تو انہوں نے بتایا کہ میں ایسے مقدمات افسران بالا کے حکم کے بغیر درج نہیں کر سکتا یاد رہے کہ انجینئر محمد اقبال سیکھو نے اپنے علاقہ کے اندراج کے لیے سی پی او گوجرانوالہ وقاص نذیر اور وزیراعلیٰ میاں محمد شہباز شریف اور آر پی او گوجرانوالہ سید دلاور عباس کو تحریری طور پر درخواست دی ہے۔لیکن کوئی بھی شنوائی نہیں ہوئی ‘انجینئر محمد اقبال سیکھو نے مقدمہ اندراج کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچوں کا بہتر تعلیم و تربیت کیلئے صحتمند ہونا ضروری ہے،بدر منیر
گوجرانوالہ (جی پی آئی) گورنمنٹ ایم سی سکول نمبر 5 باغبانپورہ گوجرانوالہ میں امسال سالانہ گیمز ہوئیں جن میں طلباء نے انتہائی جوش و جذبہ سے حصہ لیا۔ علاوہ ازیں کرکٹ، حسن قرأت اور حسن نعت میں گورنمنٹ ایم سی سکول نمبر 3، گورنمنٹ ایم سی اسکول نمبر 11 اور گورنمنٹ ایم سی اسکول نمبر 13 کے درمیان سخت مقابلے ہوئے۔ مہمان خصوصی صاحبزادہ محمد عادل وسیم اور سماجی شخصیت ظہیر احمد مغل نے اول، دوم اور سوم آنے والی ٹیموں اور طلباء میں انعامات تقسیم کیے اور بعض طلباء کو بہتر کارکردگی کی بناء پر خصوصی انعامات بھی دئیے گئے ۔ ایم سی سکولز کے ہیڈ ماسٹر صاحبان اور مہمان نے سکول کے ہیڈ ماسٹر بدر منیر کے گیمز میں دلچسپی اور ایم سی سکولز کے درمیان مقابلے کروانے پر خراج تحسین پیش کیا۔ ہیڈ ماسٹربدر منیرنے کہا کہ بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے بچوں کا صحت مند ہونا انتہائی ضروری ہے اور گیمز ہم نصابی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہیں۔ بہتر تعلیم کے لیے صحت مند معاشرہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ظہیر احمد مغل نے غریب اور مستحق طلباء کے لیے جرسیاں فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔ سکول کے ہیڈ ماسٹر نے گورنمنٹ ایم سی سکولز کے ہیڈ ماسٹر صاحبان عبدالمالک ایم سی سکول نمبر 11، لیاقت علی سکول نمبر 3 اور شبیر احمد ناز ، محمد رشید، محمد اکرام اسکول نمبر 13 اور دیگر مہمانوں کا پروگرام میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی) پیپلزپارٹی کے صوبائی راہنما چودھری محمد صدیق اور سٹی جنرل سیکرٹری محمد بابر مہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات سنگین تر ہوتے جارہے ہیں ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا گیا ہے، عوام دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں جبکہ حکمران بے حسی کی نیند سو رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہوری دروازہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ محمد بابر مہر نے کہا کہ موجودہ تمام بحرانوں کا واحد حل حکمرانوں سے چھٹکارا ہے، قوم جعلی مینڈیٹ والی حکومت سے اکتاچکے ہیں، حکومت کی مایوس کن کارکردگی نے عوام سے حقیقی خوشیاں چھین لی ہیں۔ مہنگائی، بیروزگاری، غربت کی شرح میں نمایاں اضافہ سے ملکی معیشت غیر مستحکم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے حکومت اور سکیورٹی ایجنسیوں کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ کر ہی وطن عزیز کو خوشحال اور مضبوط ریاست بنایا جاسکتا ہے۔ دہشتگردی کے واقعات نے پاکستان کا امیج عالمی سطح پر بری طرح متاثر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ، سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ کوئی مائی کا لال 18دسمبرکو پاکستان بندنہیں کرسکتا۔ پاکستان کی سا لمیت کومیلی آنکھ سے د یکھنے ،ڈینگیں مارنے اورڈرانے دھمکانے والے کئی آئے اورچلے گئے جبکہ وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان آج تعمیروترقی کی شاہراہ پرگامزن ہے۔ جھوٹ اوریوٹرن کی سیاست نے عمران خان کا دماغی توازن بری طرح بگاڑدیا ہے ورنہ کوئی محب وطن اپناملک بندکرنے کاتصور بھی نہیں کرسکتا۔ہم نے عمران خان کوناکام خودکش حملے سے بہت روکامگروہ بازنہیں آئے ۔رضوان اسلم بٹ نے مزید کہا کہ عمران خان کاپلان ڈی ان کی منفی سیاست کاڈیتھ وارنٹ بن جائے گا۔پاکستان کا معرض وجودمیں آنابلاشبہ ایک زندہ معجزہ ہے ،جس کسی نے اس کی سا لمیت پرضرب لگائی اسے موت نے دبوچ لیا ۔انہوں نے کہا کہ کپتان اوران کے مٹھی بھرسیاسی ہجڑے ایک دن تودرکنار ایک پل کیلئے بھی پاکستان اورپاکستانیوں کویرغمال نہیں بناسکتے ۔حکومت کی رٹ اورآئینی مدت بارے کوئی شک میں نہ رہے ، میاں نوازشریف عوام کے مینڈیٹ سے وزیراعظم بنے ہیں ان کااحترام کرنا عمران خان سمیت ہرشہری کافرض ہے ۔انہوںنے کہا کہ نفاق اورنفرت کی سیاست کے بل پر عمران خان وزیراعظم نہیں بن سکتا ،وزیراعظم میاں نوازشریف چاروں صوبوں کے عوام کوآپس میں جوڑنے کی بات کرتے ہیں جبکہ عمران خان توڑنے اورخدانخواستہ ملک جلانے کی بات کرتا ہے ۔وفاق اور جمہوریت کی مضبوطی ہماری سیاست کامحور ہے ،نفاق پسنداوراقتدار کے بھوکے عوام کی ہمدردیاں نہیں سمیٹ سکتے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی)ممتاز خاتون عالم دین، مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ کی رہنما باجی سمیعہ قادری نے کہا ہے کہ دہشت گرودں کے خلاف فوجی آپریشن ضرب عضب مقدس جہاد ہے۔آپریشن ضرب عضب کو ڈرامہ کہنے والے اسلام اور ملک کے دشمن ہیں اور ملکی دفاع جانیں دینے والوں کے خون کے غدار ہیں۔جماعت اسلامی آئی ڈی پیز سے جھوٹی ہمدردی کی آڑ میںدہشت گردوں کو شیلٹر فراہم کرنا چاہتی ہے۔دہشت گردوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے پاک فوج کی کردار کشی کرنا جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا وطیرہ ہے۔آپریشن ضرب عضب کے ختم کرنے کے مطالبے سے جماعت اسلامی کا ایجنڈہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ کس اسلام کی بات کرتے ہیں۔باجی سمیعہ قادری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پوری قوم کی آواز ہے اور پاک فوج کی ملک و ملت اسلامیہ کے لئے دی جانے والی جانوں کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی)آج زونل یونین کونسل کا اجلاس زیر صدارت میر ارشد علی زونل چیئرمین سٹی سرکل گوجرانوالہ ہوا ،جس میں زونل وائس چیئرمین حاجی محمد حسین آر او کامونکی زونل سیکرٹری محمد امین آر او نمبر 3اور جائنٹ سیکرٹری طلعت محمو د آر او نمبر1گوجرانوالہ نے شرکت کی ۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹو سے کمرشل اسسٹنٹ کا سکیل نمبر14سے 16اپ گریڈ جو کہ B.O.Dسے ریجنل چیئرمین محمد اقبال ڈار اور خان ولی الرحمن خان ریجنل سیکرٹری نے منظور کر وایا تھا اسے جلد ازجلد کرنے کا مطالبہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی)آج زونل یونین کونسل کا اجلاس زیر صدارت میر ارشد علی زونل چیئرمین سٹی سرکل گوجرانوالہ ہوا ،جس میں زونل وائس چیئرمین حاجی محمد حسین آر او کامونکی زونل سیکرٹری محمد امین آر او نمبر 3اور جائنٹ سیکرٹری طلعت محمو د آر او نمبر1گوجرانوالہ نے شرکت کی ۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹو سے کمرشل اسسٹنٹ کا سکیل نمبر14سے 16اپ گریڈ جو کہ B.O.Dسے ریجنل چیئرمین محمد اقبال ڈار اور خان ولی الرحمن خان ریجنل سیکرٹری نے منظور کر وایا تھا اسے جلد ازجلد کرنے کا مطالبہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ نے کہا ہے کہ ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ کی توہین کے مرتکب گلوکار جنید جمشید کیخلاف توہین سالت قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے۔ اگر حکومت نے سرد مہری کا مظاہرہ کیا تو عاشقانِ رسول خود اقدام پر مجبور ہونگے اس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ ازواج پاک اور آل و اصحاب رسول کا ادب و احترام عشق رسول کی علامت اور مسلمان کی پہچان ہے۔ اسلام ہمیں رسول کریم کی ہر نسبت کے احترام کا درس دیتا ہے۔ جنید جمشید نے حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ کی گستاخی کرکے اہل اسلام کے جذبات مجروح کیے ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت کیلئے عاشقان رسول کی سیسہ پلائی دیوار بننا ہوگا۔ عاشقان رسول نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ہمیشہ گلشن رسالت کی آبیاری کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی، صاحبزادہ عمار سعید سلیمانی، مفتی محمد سعید رضوی، مفتی محمد حسین صدیقی، حافظ محمد منشاء قادری، مفتی غلام نبی جماعتی، قاری غلام سرور حیدری، ارشد مصطفائی، قاری محمد اعظم چشتی، حافظ محمد رفیق قادری، مولانا محمد خالد حسن مجددی اور دیگر نے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ (جی پی آئی)سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف الحاج پیر سید عظمت علی شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی، پیر سیدعصمت علی شاہ بخاری مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پیر سید نور الحسن شاہ بخاری اور پیرسید محمد باقر علی شاہ بخاری کے پہلو دربار شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ اور عوام نے شرکت کی۔ مرحوم کے قل شریف کا ختم پاک آج مورخہ 3 دسمبر 2014ء 9بجے آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں ہوگا۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا، ڈپٹی سیکرٹری جنرل طارق محبوب، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی محمد منیب الرحمن، مرکزی امیر جماعت اہلسنت علامہ پیر سید مظہر سعید کاظمی، مرکزی جنرل سیکرٹری پیر سید ریاض حسین شاہ، پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی، پیر سید فدا حسین شاہ حافظ آبادی، مولانا ابودائود محمد صادق، مولانا ابوطاہر عبدالعزیز چشتی، صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی، مولانا محمد اکبر نقشبندی، سرفراز احمد تارڑ، مفتی محمد حسین صدیقی، ڈاکٹر راغب نعیمی، مفتی غلام نبی جماعتی اور صاحبزادہ عمار سعید سلیمانی نے مرحوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

Share this:
Tags:
crises environment Gujranwala Inspection Muslim League people بحرانوں توفیق بٹ عوام گوجرانوالہ ماحول مسلم لیگ معائنہ
Previous Post کھاریاں کی خبریں 2/12/2014
Next Post ملک و قوم کیخلاف سازشیں بند نہ ہوئیں تو عمران کو کنٹینر میں چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے، عابد شیر علی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close