Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ

July 5, 2015 0 1 min read
Gujranwala Train Incident
Gujranwala Train Incident
Gujranwala Train Incident

تحریر: میر افسر امان
پاکستان تو ویسے بھی بیرونی سازشوں کی وجہ سے حادثوں کی زد میں ہے مگر ہماری حکومتوں کی بے عملی کی وجہ سے بھی حادثے ہوتے رہتے ہیں۔ بہادرپاکستانی قوم آئے دن ایک سے ایک حادثہ برداشت کر رہی ہے۔ اللہ نے اسے صبر سے نوازہ ہے ورنہ اتنے حادثے کوئی قوم بھی برداشت نہیں کر سکتی۔گوجرانوالہ کے قریب پل پر ٹرین انجن کے سمیت چار ڈبے نہر میں گر گئے۔ یہ ٹرین پنو عاقل فوجی چھائونی سے کھاریاں فوجی چھائونی جاری تھی جس میں ہمارے بہادر فوجی اور کچھ سامان لوڈ تھا۔ اس حادثہ میں ١٩ قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ یہ امر قابل اطمینان ہے کہ ریسکو ٹیمیں وقت پر حادثے کے مقام پر پہنچ گئی اور ریسکو آپریشن شروع کر دیا۔

تمام قیمتی جانوں کو نہر سے نکال بھی لیا گیا۔گوجرانوالہ چھائونی میں ان تمام شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں جنرل راحیل شریف پاک فوج کے سپہ سا لاربھی شریک ہوئے۔ تمام میتوں کو ان کے آبائی مقامات تک پہنچا دیا گیا۔ وہاں پر ان کی تدفین مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ بھی عمل میں لائی جا چکی ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت سمیت ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ پوری قوم ان کے درجات کے لیے اللہ سے دعا گو ہے۔ وہ اپنی ڈیوٹی پر تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا ۔مرنے والے تمام کے تمام شہید ہیں۔

ہماری فوج کے جوان اپنے ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔اس سے قبل بھی کئی حادثے ہوئے جن میں گیاری سیکٹر سیاہ چین میں ہمارے کئی فوجی برف کے تودے کے نیچے دب کر شہید ہوئے تھے۔ اللہ سب کی شہادت قبول فرمائے۔ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔جہاں تک ہماری موجودہ حکومت کا تعلق ہے تو وہی روایاتی طور پر باتیں کی گئیں۔ وزیر ریلوے صاحب نے کہا اس امر کو دیکھ رہے ہیں کی یہ تخریبی کاروائی ہے کہ نہیں! وزیر ریلوے صاحب جائے حادثہ پر گئے اور محکماتی طور پر تحقیق کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔اس کے علاوہ ٧ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں ریلوے اور فوج کے سینئر افسران شامل ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

یہ ٹیم ٧٢ گھنٹوں میںرپورٹ وزیر اعظم صاحب کو پیش کرے گی۔ رپورٹ تو جو بھی ہو گی وہ وزیر اعظم کے سامنے آ جائے گی پاکستان کے اداروں کا جو حال ہے جس طرح کرپشن ان اداروں میں سرت کر گئی ہے وہ بہت ہی افسوس ناک ہے ۔ گو کہ موجودہ دور حکومت میں ریلوے میں کچھ اچھے کا م بھی ہوئے ہیں۔ ٹرینیں وقت پر چل رہی ہیں۔ جبکہ اس سے قبل پیپلز پارٹی کے اتحادی وزیر بلور صاحب کے دور میں ریلوے تباہی کے دھانے پر کھڑی تھی۔ گو کہ پاکستان کے سارے کے سارے ادارے کرپشن اور ناہل کی زد میں ہیں جہاں تک ریلوے کے پرانے دور کے حالات ایک نجی ٹی وی ٩٢پرٹی وی شو میں ٹی اینکر اور سینئر صحافی کلاسرا صاحب، سابقہ سفیرہلالی صاحب اور جماعت اسلامی اور ریلوے یونین کے راہنما سلمان بٹ صاحب نے بیان کئے ہیں۔

جنہیں سن کر عوام کو یقیناً حیرت ہوئی ہو گی کہ پاکستان کے اداروں کی ناہلی کہاں تک پہنچی ہوئی ہے اور کس طرح قوم کے اثاثوں کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے۔تبصرے میں یہ بات سامنے آئی کہ جب چین سے انجن خریدنے کی پلاننگ کی گئی تو تیس دن کے لیے پاکستانی وفد جو ریلوے کے ایکسپرٹ پر مشتمل تھا مطالعاتی دوراے پر چین گیا تھا۔اُس نے وہاں کیا تحقیق کی اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹی وی اینکرز نے کہا کہ جو ریلوے انجن امپورٹ کئے تھے وہ نا قص تھے اور کچھ ہی دنوں میں ہی خراب ہو گئے۔ وہ سب کے سب ریلوے کے گیرایج میں پہنچانے پڑے تھے۔چین کی کمپنی کو شکایت کی گئی وہ ان خراب انجنوں کوریپیرنگ کے لیے پاکستان آئے بھی مگر وہ درست نہ ہو سکے اور ریلوے کوکافی نقصان پہنچا۔

اسی طرح چین سے جو ریل کے ڈبے خریدے گئے تھے ان میں مسافروں کے داخلے کے دروازے پاکستان میں موجود پلیٹ فارموں کی اونچائی سے کم تھے۔ لہیٰذا ریلوے کو اپنے پلیٹ فارموں کی اونچائی ان ڈسبوں کے مطابق کرنی پڑی۔کیا اس پر ریلوے کے اخراجات نہیں آئے ہونگے؟اس تبصرے میں کہا گیا کہ کوریا نے اپنے ریلوے کو الیکٹرونک کر دیا تھا اس کے پاس ناکارہ ریلوے انجن بچ گئے تھے۔ پاکستان نے ان ناکارہ انجنوں کواین ایل سی کے لیے خریدا تھا این ایل سی انہیں استعمال میں نہ لا سکی۔ نہ ہی کسی کام میں آرہے تھے تو پاکستان ریلوے کو ذبردستی کرایہ پر دیے گئے۔ مزید تبصرے میں یہ بات بھی آئی کہ امریکہ سے جو انجن خریدے گئے جو واقعی ہی پائیدار ریلوے انجن تھے مگر ان امریکی ریلوے انجن کی اونچائی زیادہ تھی جو ہماری کوئٹہ جانے والی سرنگ سے نہیں گزر سکتے تھے

Pakistan Railways
Pakistan Railways

لہیٰذا پاکستان ریلوے نے سرنگ کی اونچائی کو امریکن انجن کے مطابق کیا گیا تب جا کر ریل کوئٹہ پہنچی۔ اس طرح کلاسرا صاحب نے سابقہ امریکن سفیر عابدہ حسین صاحبہ کی کتاب کے ایک چیپٹر کابھی ذکر کیا جس میں امریکہ کی بوئنگ کمپنی سے ایک ڈیلنگ کا ذکر ہے امریکہ نے معاہدے کے مطابق ہوائی جہاز سپلائی نہیں کئے تو پاکستان نے امریکی بوئنگ کمپنی سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو امریکی بوئنگ کمپنی نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم آپ کو پیسے واپس کرتے ہیں لیکن اس میں تین بلین روپے کاٹ لیں گے وہ

آپکے اداروں نے ہم سے کمیشن کے طورپر لیے تھے۔یہ حال ہے پاکستان کے اداروں کا۔ ریلوے کو ہی لیجئے اس کے پلوں کی معاد سو سال سے زیادہ کی ہو گئی ہے۔اسطرح ریلوے لائینیں بھی پرانی ہو چکی ہیں۔ جو لائنیں انگریز ڈال کر گیا تھا ان میں ایک میل کا بھی اضافہ پاکستانی حکومتوں نے نہیں کیا۔ بل کہ ریل کے کئی روٹ منافع بخش نہ ہونے کی وجہ سے بند کر دیے۔

ڈ کٹیٹرضیاء کے دور میں سیٹلائٹ کا نظام ریلوے کے لیے خریدا گیا تھا تاکہ ٹرینیں وقت پر چلیں اور وقت پر منزل پرپہنچیں مگر اس کو ناکارہ بنا کر رکھ دیا گیا۔ہماری حکومت کو چاہیے کہ وہ ریلوے کے پرانے پلوں کی جگہ نئے پل تعمیر کریں۔ ریلوے لینیں بھی نئی ڈالیں تاکہ گوجرانوالہ ٹرین حادثہ جیسے حادثات سے نجات مل سکے اور شہری امن اورحفاظت سے سفر کر سکیں جو ان کا آئینی حق ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان

Share this:
Tags:
accident Army Gujranwala martyrs operations pakistan Raheel Sharif train آپریشن پاکستان ٹرین حادثہ راحیل شریف شہدا فوج گوجرانوالہ
Farooq Sattar
Previous Post متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 5/7/2015
Faiz ul Hassan Visit Ramzan Bazar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close