Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 23-03-2013

March 24, 2013 0 1 min read

آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے مدرس قاری شفقت اللہ قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے مدرس قاری شفقت اللہ قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی نے اپنے سنگیوں کے ہمراہ انہیں مبارک باد پیش کی اور ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی ، جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی نے کی خصوصی خطاب علامہ مظفر حسین خطیب جامع مسجد کھیپڑانوالہ شریف نے کیا ، اس موقع پر ممتاز ثناء خوانِ رسول قاری شفقت اللہ قادری ، حبیب اللہ چغتائی ، محمد احسان قادری، مظہر اقبال قادری ، صابر حسین ، امانت حسین ، حافظ وقاص ، قاری محمد آصف چشتی ، محمد ایوب قادری نے ہدیہ نعت پیش کیا ، اس موقع پر خصوصی طور پر پیر سید فیض الحسن بخاری کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی جو کہ سی ایم ایچ کھاریاں میں زیر علاج ہیں ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، تمام شرکاء کو بٹھا کر لنگر کھلایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت مفتی محمد انور نعیمی کا دوسرا سالانہ عرس مبارک 24مارچ بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد بلال محلہ خالدہ آباد سرگودھا روڈ گجرات میں منعقد ہو رہا ہے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت مفتی محمد انور نعیمی کا دوسرا سالانہ عرس مبارک 24مارچ بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد بلال محلہ خالدہ آباد سرگودھا روڈ گجرات میں منعقد ہو رہا ہے ، عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی کرینگے ، جبکہ زیر سرپرستی محمد فاروق انور نعیمی سیفی اور زیر قیادت مفتی مشتاق احمد منعقد ہو رہا ہے ، خصوصی خطاب علامہ شاہد حسین گردیزی آف سانگلہ اور مولانا محمد اشرف نقشبندی کرینگے ، ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل ، صوفی غلام مصطفی سیفی ، غلام عباس مدنی ہدیہ نعت پیش کرینگے ، علماء و مشائخ کی کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارہ دری کیمپس ہائیر سکینڈری سکول میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقدس ہوئی
گجرات (جی پی آئی) بارہ دری کیمپس ہائیر سکینڈری سکول میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقدس ہوئی جس کی صدارت صاحبزادہ شہزاد شفیق نقشبندی نے کی ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت حکیم جوادالرحمن نظامی سیفی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت حکیم جوادالرحمن نظامی سیفی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا ، صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، سرپرست اعلیٰ سیٹھ ظہیر عباس صراف ، علی سیفی و دیگر مبارک باد پیش کرنے کیلئے آستانہ نظامیہ سیفیہ پہنچے اور صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ، پھولوں کے گلدستے پیش کیے ، صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں مبارک باد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری نجیب اللہ ، عمران اللہ آف گورالہ اور شیخ عمر اعجاز کی ن لیگ کے مرکزی قائدین سے ملاقاتیں
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں گزشتہ روز آل پاکستان کنونشن منعقد ہوا ، جس میں پاکستان بھر سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ حاصل کرنے والے خواہش مند افراد نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 105سے امیدوار چوہدری نجیب اللہ آف گورالہ ، پاکستان مسلم لیگ حلقہ پی پی 110سے امیدوار چوہدری عمران اللہ گورالہ ، پاکستان مسلم لیگ حلقہ پی پی 112سے امیدوار شیخ عمر اعجاز نے کنونشن میں شرکت کی اور اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ ، سابق ایم این اے میاں مرغوب حسین ،سابق ایم پی اے وسیم قادرسے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور ضلع گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مسلم لیگ کے مرکزی راہنمائوں نے تمام امیدواروں سے کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لیں اور پارٹی منشور اور پارٹی کی پانچ سالہ کارکردگی عوام تک پہنچائے تا کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے انتخابی نشان شیر پر مہر لگا کر امیدواروں کو کامیاب بنائیں ، مرکزی قائدین نے گورالہ برادران اور شیخ عمر اعجاز کی پارٹی خدمات کو سراہا اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محلہ نور پور میں دستکاری سکول میں قمر عامر چوہدری بچیوں میں بیگ اور کارڈ تقسیم کر رہی ہیں
گجرات (جی پی آئی) محلہ نور پور شرقی میں چوہدری شجاعت حسین کے پروگرام ایک ہنر ایک نگر کے تحت آہن این جی دستکاری سکول میں سابقہ ایم پی اے قمر عامر چوہدری نے طلباء میں بیگ اور سکول کارڈ تقسیم کیے ،اس موقع پر طلباء اور ان کے اہلخانہ نے بھرپور شرکت کی جن میں سیدہ بانو ، نبیلہ یاسمین ، پروین اختر ، نسرین اختر ، کاوش ناز ، شہناز سلطانہ ، شکیلہ سہیل اور دیگر خواتین نے شرکت کی اس پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے عہدیداروں جن میں یوتھ ونگ سٹی سینئر نائب صدر چوہدری مدثر محمود ، یوتھ ونگ سٹی سینئر نائب صدر ملک عماد شبیر اور دیگر یوتھ ونگ کے عہدیداروںنے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ہائوس لاہور میں ہونے والی فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہیں
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ہائوس لاہور میں ہونے والی فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہیں ، الیکشن انائونس ہوتے ہی ہمارے قائدین کے گھر پر فائرنگ کرنے والے کسی کے مخلص دوست نہیں ہو سکتے ، یہ لوگ فائرنگ کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری ہمایوں اقبال اور پاکستان مسلم لیگ یوتھ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ذوالفقار پپن ،یوتھ ونگ ضلعی نائب صدر احسان بھٹی ،یوتھ ونگ سٹی صدر چوہدری نصیر سندھو ، یوتھ ونگ سٹی سینئر نائب صدر چوہدری مدثر محمود ، یوتھ ونگ سٹی سینئر نائب صدر ملک عماد شبیر ،یوتھ ونگ سٹی سینئر نائب صدر چوہدری عامر صدیق وریاء ، یوتھ ونگ سٹی سینئر نائب صدر خان دلاور و دیگر یوتھ ونگ سٹی کے عہدیداروں نے پاکستان مسلم لیگ ق ہائوس لاہور پر ہونے والی فائرنگ کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23مارچ سے جماعت اسلامی گجرات کے ضلعی سکٹریٹ میں سادہ پروقار تقریب منعقد ہوئی
گجرات(جی پی آئی)23مارچ سے جماعت اسلامی گجرات کے ضلعی سکٹریٹ میں سادہ پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈاکٹر احسان اللہ شاہ امید وار حلقہ PP-112نے کی اور تقریب میں چوہدری انصر محمود ایڈووکیٹ امید وار حلقہNA-105 ، ڈاکٹر طارق سلیم امید وار حلقہPP-111گجرات سٹی،میاں شبیر احمد خاور ضلعی جنرل سیکریٹری،چوہدری انور وڑائچ نائب امیر ضلع، چوہدری بہادرخاں،چوہدری محمد عالم،تنویر اختراور محمد اقبال غنی سمیت دیگر کارکنوں نے شرکت کی۔جماعت اسلامی کے سیکٹریٹ پر قومی پرچم لہرانے کی تقریب ہوئی۔چوہدری محمد انور وڑائچ نے ملک کی سلامتی کے لئے دعا کروائی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماوں نے قراردادپاکستان کے مقاصد اور برصغیر کے مسلمانوں کی قائداعظم کی قیادت میں عظیم جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور جدوجہد کے شہداکو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔مقرین نے کہا وطن عزیز آج جن مشکل حالات سے گزر رہا ہے اس میں برسراقتدارآنے والی جماعتوں اور حکمرانوں پر براہ راست ذمہ داری عاد ہوتی ہے۔آج کے حالات تقاضہ کرتے ہے کہ ہم اپنی منزل کیطرف پیش قدمی کرنے کے لئے ایسی قیادت کا انتخاب کریں جو اسلام اور نظریہ پاکستان سے مخلص اور وفادار ہو ۔جو موجودہ دور کے چیلینز کاسامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہواور جس کا دامن کرپشن سے پاک ہواور پاکستان کے دشمنوں کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر بات کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن ہی صحیح معنوں میں عوامی سیاسی جماعت ہے: میاں وسیم صراف
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن ہی صحیح معنوں میں عوامی سیاسی جماعت ہے اور میاں برادران ہی ملک وقوم کے بہی خواہ اور نجات دہندہ ہیں حلقہ پی پی 110سے چوہدری رضا علی متہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے وہ حلقہ سے منافقانہ سیاست ظالمانہ نظام و عوام کے استحصال کے خاتمہ کیلئے سرگرم عمل ہیں حلقہ پی پی 110کے عوام اور ن لیگی کارکنان چوہدری رضا علی وڑائچ کی قیادت پر غیر متزلزل یقین رکھتے ہیںچوہدری رضا علی وڑائچ نے ایم پی اے نہ ہوتے ہوئے بھی حلقہ کے محروم طبقوں کیلئے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل دے جو کہ انکی تمام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ان خیالا ت کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل گجرات کے فنانس سیکرٹری میاں وسیم صراف آف شادیوال نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے مزید کہاکہ عوا م اب ملک لوٹنے والوں کے جھانسے میں بالکل نہیں آئینگے بلکہ جرات مند ‘با کردار اور عوام کا درد رکھنے والے ن لیگی امیدواروں کو ووٹ کی طاقت سے کامیاب کرائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں ٹریفک حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق
گجرات (جی پی آئی)گجرات میں ٹریفک حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق ‘پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں بتایا گیا ہے کہ مکیانہ کا رہائشی گل دید خان عرفان میرج ہال جلالپورجٹاں کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا جبکہ کڑیانوالہ کے رہائشی نوریز احمد ولد انیس محمود سمرالہ کو تیز رفتار ٹرالی نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جبکہ تیسرے واقعہ میں کھاریا ں کے گائوں منڈیر کے قریب تیز رفتار ہائی ایس نے محمد عاشق کو ٹکر مار کر ہلا ک کردیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کرد ی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
40877طلبہ کو سکول میں داخلے کا ہدف حاصل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے :ڈی سی او
گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں چار سے نو سال عمر تک کے 40877طلبہ کو سکول میں داخلے کا ہدف حاصل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے جبکہ پانچویں اور آٹھویں کا امتحان دینے والے 81503طلبہ کا چھٹی اور نویں کلاس میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے اساتذہ کرام اپنا بھر پور کردار ادا کریں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسل پرائمری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر نے بھی اظہار خیال کیا۔ اے ڈی سی سمیر احمد سید، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، اسسٹنٹ کمشنرز بلال جوئیہ، چوہدری ضیغم، ڈی او زنانہ عابدہ بانو، قاضی ایوب، پرنسپل میونسپل ماڈ ل ہائی گرلز ہائی سکول ثمینہ مفتی، ڈی ای اوز، اے ای اوز اور سرکاری سکولوں کے سربراہان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نے کہا کہ ملک کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے اس لئے ہمیں محض خانہ پر ی تک محدود نہیںرہنا بلکہ اہداف کے حصول کے لئے عملی اقدامات کر نا ہوں گے اس مقصد کے لئے سماجی تنظیموں، معززین علاقہ کی خدمات حاصل کی جائیں جبکہ ضلعی انتظامیہ بھی محکمہ تعلیم کی بھرپور سپورٹ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ سکولوں میں داخلے کے اہداف کے حصول کے ساتھ طلبہ کو تعلیم سے وابستہ رکھنااور ڈراپ آوٹ کم سے کم سطح پر لے کر آنا بھی ہماری ذمہ داری ہے ، اس سلسلے میں اساتذہ کرام کا کردار بڑا اہم ہے وہ ایسے والدین کو قائل کریں جو کسی وجہ سے اپنے بچوں کو پڑھائی سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ نوازش علی نے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی کہ ایسے تما م طلبہ جنہوں نے پنجم اوور ہشتم کے امتحانات دیے ہیں کوشش کی جائے کہ ان تمام طلبہ کا ششم اور نہم میں داخلہ ہواور وہ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم ملک میں تعلیم کو فروغ دے کر وطن عزیز کو اسلاف کے خوابوں کی عملی تعبیر بنائیں گے۔انہوں نے ہدایت کی ضلع گجرات کو تعلیمی لحاظ سے ایک بار پھر ٹاپ پر پہنچانے کے لئے تما م افسران اور اساتذہ کرام بھر پور محنت کریں۔ قبل ازیں ای ڈی او ایجوکیشن کاشف محمود نے بتایا کہ محکمہ تعلیم کے سروے کے مطابق ضلع میں چار سے نو سال کے 20888لڑکے اور 20999لڑکیاں ابھی سکول نہیں جارہے جنکے داخلے کے لئے خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ برس محکمہ تعلیم گجرات نے بچوں کے داخلوں کا 97فیصد ہدف حاصل کیا تھا جبکہ باقی بچے خصوصی بچے تھے ، کچھ کم عمر اور باقی نقل مکانی کر گئے تھے ۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈی سی او نوازش علی کی راہنمائی میں اہداف کے حصول کے لئے تما م تر توانائیاں اور وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اس موقع پر ڈی سی او نے ننھے طلبہ کے داخلہ فارم پر دستخط کر کے مہم کا آغاز کیا ۔جبکہ کمسن طلبہ نے ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسٹیٹ لائف انشورنش کارپوریشن کے چیئر مین نے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں
گجرات (جی پی آئی)اسٹیٹ لائف انشورنش کارپوریشن کے چیئر مین نے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں اسپشلٹمنٹ ڈویژن کی طرف سے بحال کئے جانیوالے نوٹیفکیشن کے تحت برطرف شدہ ایریا مینجرز کو بحال نہیںکیا جارہا بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح احکامات جاری کئے ہیںکہ کسی بھی آفیسرکو ریٹائرڈ منٹ کے بعد دوبارہ کنٹریکٹ پر بھرتی کرنا یا کنٹریکٹ کو دوبارہ بڑھانا خلاف قانون ہے مگر چیئر مین اسٹیٹ لائف انشورنشن شاہد عزیز صدیقی کی عمر 68سال ہونے کے باوجود بھی متعدد بار کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا جو کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف کھلم کھلا خلاف ورزی کے ذمرہ میں آتا ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی کیبنٹ سب کمیٹی نے چیئر مین اسٹیٹ لائف شاہد عزیز صدیقی اور عبدالحفیظ شیخ ڈائریکٹر ایڈمن کو برطرف بحالی ملازمین کے قانون کی شق نمبر18کی خلاف ورزی اور احکامات نہ ماننے پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیںیاد رہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 17مئی 2012کو اسٹیٹ لائف انشورنش کے بد طرف شدہ ایریا مینجر ز کو بحالی کا باقاعدہ طورپر نوٹی فکیشن بھی جاری کیا ہے مگر اسٹیٹ لائف کے چیئر مین نے آج تک ان ملازمین کی بحالی نہیں ہونے دی جبکہ بحالی آرڈرز میں لکھا ہوا ہے کہ ان افسروں کو تین دن کے اندر اندر بحال کیا جائے اور ان کو ون سٹپ پرموشن اور تین سال کی تنخواہوں کے علاوہ تمام مراعات بھی دی جائیں ‘علاوہ ازیں منسٹری آف کامرس نے بھی ان برطرف شدہ آفیسرز کی بحالی کیلئے چیئر مین اسٹیٹ لائف کوتحریری طور آرڈرز جاری کئے ہیں مگراس کے باوجود بھی چیئر مین اسٹیٹ لائف انشورنش لعل و لعت سے کام لے رہے ہیںدوسری طرف برطرف شدہ آفیسر زبحال نہ ہونے کی وجہ سے سخت تشویش میں مبتلا ہیں انہوں نے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے فوری نوٹس لینے اور بحالی کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکاری سکولوں میں تعلیم کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے ضلع بھر ہائی سکولوں کے سربراہان کو سولر لیمپ تقسیم کئے گئے
گجرات (جی پی آئی)سرکاری سکولوں میں تعلیم کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے ضلع بھر ہائی سکولوں کے سربراہان کو سولر لیمپ تقسیم کئے گئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی او نوازش علی اور ای ڈی او کاشف محمود طاہر تھے۔ میونسپل ماڈل ہائی سکول میں منعقدہ تقریب میں جن سربراہان ادارہ نے سولر لیمپ حاصل کئے ان میں یاسین جنید بٹ، زاہد نسیم ، یوسف وڑائچ، جمال حسین، سید حسنین حیدر، طارق عتیق، ساجد زمان، شوکت رئوف، مستظہر حسین، چوہدری اورنگزیب، مسز ثمینہ مفتی، مس میمونہ، مس صوبیہ، مس طاہرہ، مس مسرت، سعدیہ وحید، صداقت سلطانہ، نعیہ اختر، منزہ اخلاق، جمیلہ اسرار، گلشن شمع اور عطیہ ملک شامل ہیں۔ اس موقع پر ڈی ای او سیکنڈری امجد رحیم سڈل نے بتایا کہ سربراہان ادارہ کو سولر لیمپس کی فراہمی کا مقصد ان کو سہولیات فراہم کرناہے تاکہ انکی کارکردگی مزید بہتر بنائی جاسکے۔

Share this:
Tags:
gujarat happiness one spiritual personality روحانی شخصیت سعادت عمرہ گجرات
Umar Farooq Awan
Previous Post ملکہ کی ممتاز شحصیت عمر فاروق اعوان نے تیئس مارچ کے حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 23 مارچ1940 کو جس پاکستان کے حصول کے لئے قراداد منظور کی گئی تھی
Next Post قونصلر جنرل امتیاز اے قاضی کی طرف سے صنم ماروی اور دیگر فنکاروں کو عشائیہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close