Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 25/3/2015

March 25, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) سلسلہ نوشاہیہ کے عظیم روحانی پیشوا حضرت علامہ پیر سید ابوالکمال برق نوشاہی کا دو روزہ مرکزی سالانہ عرس مبارک 2۔ 3 اپریل کو دربار نوشاہی ڈوگہ شریف میں منعقد ہو گا۔ سرپرستی سجادہ نشین دربار نوشاہی ڈوگہ شریف حضرت پیر سید تصور حسین شاہ نوشاہی فرمائیں گے۔ نگرانی حافظ وسیم عباس نوشاہی کریں گے ۔مہمان خصوصی حضرت صاحبزادہ سید محمد احسن شاہ شرافت نوشاہی دربار نوشاہی نوشہ پور شریف ہوں گے۔ علماء کرام مفتی سلیمان لیاقت جلالی مفتی وسیم رضا نوشاہی ‘ قاری محمد شفیع نوشاہی’ علامہ عمران کاشف چشتی اور فیض احمد فیض قوال جمیل صابری قوال چاند قوال اور دیگر قوال پارٹیاں محفل سماع میں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) صوفیا نے ہر دور میں قوم کی راہنمائی کی پیغام امن کانفرنس کا انعقاد علامہ پیر غلام سرور نقشبندی کا قابل ستائش اقدام ہے ۔ ان خیالات کا اظہار نامور عالم دین حضرت علامہ نور محمد چشتی زیب سجادہ آستانہ عالیہ بڑیلہ شریف نے جامعہ محمدیہ غوثیہ بھوتہ شریف میں صوفیاء کا پیغامن امن کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سرپرستی نامور علمی روحانی شخصیت حضرت علامہ پیر غلام سرور نقشبندی زیب سجادہ آستانہ عالیہ بھوتہ شریف نے فرمائی۔نامور مذہبی سکالر حضرت علامہ مفتی اسرار احمد عباسی ناظم اعلیٰ جامعہ نظامیہ گڑھی بہائو نے اپنے خطاب میں فرمایا۔ استحکام پاکستان کیلئے صوفیاء کے پیغام امن کو عام کرنے کی وقت کی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ابھرتے ہوئے مذہبی سکالر علامہ تصدق جاوید نے نقابت کے خوبصورت فرمائض سرانجام دئیے ۔نامور ثناء خوان قاری محمد شفیع نوشاہی گولڈ میڈلسٹ نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔ صوفی شبیر قادری کے خوبصورت انداز نے سماں باندھ دیا۔ مہمان خصوصی علامہ مختار احمد نوشاہی ‘ علامہ محمد احسان قادری’ علامہ مفتی محمد شفیق صدیقی’ علامہ خالد محمود نقشبندی صدر پریس کلب دولت نگر’ محمد عاطف بٹ’ چوہدری ارشد ڈھلو الحاج محمد جاوید قمر ‘ علامہ غلام مصطفی نقشبندی اور دیگر تھے۔ نگرانی قاری محمد اختر مدرس جامعہ ہذا نے کی۔ کانفرنس میں علاقہ بھر سے عوام الناس نے بھر پور شرکت کی۔ آخر میںعلامہ پیر غلام سرور نقشبندی نے استحکام پاکستان اور عالم اسلام کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔شرکاء کے لئے لنگر کا شاندار انتظام کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن گجرات کے صدر پروفیسر مظہر حسین قادری صدر تحریک منہاج القرآن گجرات کی عمرہ شریف اور دورہ انگلینڈ سے واپسی پر چوہدری محمد اصغر ڈنگہ چوہدری غلام سرور وڑائچ’ ناصر عزیز مغل’ چوہدری عنایت وڑائچ اور علامہ ساجد محمود قادری اور رفقاء کے ساتھ وطن واپسی پر علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری کو عمرہ شریف کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور ان کے کامیاب دوراہ انگلینڈ پر انگلینڈ میں مقیم پاکستانیوں سے خطابات سے تحریک کا مزید بھر پور پیغام ان کا ملا ہے۔ علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک منہاج القرآن اس وقت پوری دنیا میں تبلیغ ‘ رفاعی اور تعلیمی سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں۔ اس موقع پر حاجی چوہدری محمد اصغر تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی اور یہ عزم کیا کہ ہم ڈنگہ میں تحریک کے پیغام کو بھر پور طریقے سے پہنچائیں گے اور اپنے قائد شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قیادت میں مصطفویٰ انقلاب کیلئے ہر وقت مصروف عمل رہیں گے اور بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) چیئرمین دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے نئے داخلہ کیلئے فیسوں میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈمیشن فیس اور اینول چارجز 50 فیصد رعایت کی جائے گی۔ اس سے پہلے بھی مختلف کلاسوں میں غریب اور مستحق طلباء کو فری تعلیم دی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے سکول کا ہر بچہ ایک جیسی تعلیم حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کی سہولت کیلئے انتظامات کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پرائمری سیکنڈری اور شعبہ حفظ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 26 مارچ کو منعقد ہو گی جس میں ضلع کی اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) جامعہ قادریہ عالمیہ مرکز اہلسنت نیک آباد کے شعبہ خواتین :قادریہ عالمیہ یورنیورسٹی کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد اور عالمی تنظیم اہلسنت کا سالانہ دینی فقید المثال دینی اجتماع مؤرخہ 29مارچ بروز اتوار صبح 9بجے تا 2بجے دن زیر صدارت حضرت والدہ صاحبہ پیر محمد افضل قادری منعقد ہو رہا ہے جس میں ممتاز مقررات فکر انگیز خطابات کے ذریعے خواتین ِاسلام کی اعتقادی وعملی واخلاقی تربیت کریں گی ۔قادریہ عالمیہ یونیورسٹی کے سربراہ پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے اس سال جدید درس نظامی مساوی ایم اے عربی واسلامیات کے چاروں درجات اور فاضل عربی ،میٹرک ،ایف اے ،بی اے اور حفظ قرآن وترجمة القرآن سے فراغت پانی والی 1500طالبات میں اسناد تقسیم کی جارہی ہے جو پاکستان اور کشمیر میں ریکارڈ ہے پیر محمد افضل قادری نے خواتین ِاسلام کو اس ایمان افروز دینی اجتماع میں با پردہ شرکت کی دعوت دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گجرات کے نائب صدر اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری مسعود گجر نے ایک بیان میں عظیم روحانی پیشواحکیم پیرزادہ جاگیر دار گل نواز جٹ رندھاوا ہوتی لاہوتی علمدار کی عدالت سے باعزت رہائی پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی باعزت رہائی ان کی شرافت کی جیت ہے ،انہوں نے کہا کہ پولیس کی طرف سے ان پر جھوٹا مقد مہ عدالت نے ختم کر کے حق سچ کا ساتھ دیا ہے ۔چوہدری مسعود گجر نے مزید کہا کہ گل نواز جٹ رندھاوا شریف النفس انسان ہیں اور وہ درویش صفت انسان ہیں ان جیسی شخصیات پر پولیس کی طرف سے جھوٹے مقدمہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور پولیس ایسی شخصیات پر مقدمات درج کرنے سے گریز کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) چوہدری محمد فاضل آف کائرہ کی اہلیہ محترمہ چوہدری محمد اعظم ،چوہدری آصف،چوہدری امجد اور چوہدری محمد صفدر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی دعائیہ محفل ہوئی جس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھر پور شرکت کی شرکاء میں ڈاکٹر چوہدری عرفان احمد صفی،چوہدری طاہر زمان کائرہ ،چوہدری نعمان کائرہ ،چوہدری شفیق کائرہ،چوہدری شکیل کائرہ،چوہدری مظہر ہیڈ ماسٹر،ملک ناصر ،نواب شاہ (مراڑیاں )،چوہدری عبدالرزاق کوٹلہ سارنگ ،چوہدری طاہر گھر کو،چوہدری محمد اشرف دیونہ ایم پی اے،چوہدری السم آف فتہ بھنڈ،حافظ بہاول الخلق مکریاں ،چوہدری امانت ممبر سنت پورا،بشیر محمود آکیہ،چوہدری سرفرازآفیسر حبیب بینک اسلام آباد،حیدر علی مغل،قیصر علی مغل ،چوہدری عارف کھٹانہ کائرہ،چوہدری تنویر اشرف کائرہ ،چوہدری عابد کھاریاں ،چوہدری ذیشان کائرہ،وحید خان چترال والا،شجاع خان چترال والا،خلیل پشاورسمیت دیگر افراد موجود تھے۔مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز محمدی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 21واں فری آئی کیمپ نیازی ہسپتال جی ٹی روڈ پر شاندار افتتاح ایدھی آف لالہ موسیٰ کے فرزند شیخ طارق محمود آف ناروے نے اپنے دست مبارک سے کیا ۔اس موقع پر محمد ی ویلفیئر سوسائٹی کے ممبران نے لگائے گئے فری آئی کیمپ میں آنے والے معززین مہمانوں کا شاندار استقبال کیا دکھی انسانیت کی خدمت اور لوگوں کی آنکھوں کی روشنیاں لوٹانے کیلئے محمدی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے خیموں کی بستیاں قائم ہو گئیں ۔پہلے روز فری آئی کیمپ میں ڈاکٹر اجمل نثار ملک نے ڈاکٹر عبدالحمید نے بارہ سو مریضوں کو چیک کیا اور ان میں سے تین سو مریضوں کو آنکھوں کے آپریشن کیلئے تاریخ دے دی ۔فری آئی کیمپ میں 24,25,26مارچ تک ڈاکٹر صاحبان مریضوں کو چیک کریں گے اور مریضوں کو آپریشن کیلئے ٹائم دے دیا گیا ۔فری آئی کے افتتاح کے موقع پر صدر محمد ی ویلفیئر سوسائٹی لالہ موسیٰ چوہدری نعیم اشرف ،جنرل سیکرٹری حاجی ارشد النور،مہر رشید ،ڈاکٹر ظفر امین نیازی ،محمد اکرم انصاری و دیگر سوسائٹی ممبران اور معززین شہر کثیر تعداد میں موجود تھے ۔اس موقع پر دور دراز آئے ہوئے مریضوں نے محمد ی ویلفیئر سوسائٹی ممبران و مخیر حضرات کی کاوشوں کو سراہا کہ وہ 21سال سے دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے فری آئی کیمپ کا اہتمام کرکے خالصتاً اللہ اوراللہ کے رسول کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) تھانہ صدر کی حدود میں ریلوے لائن پر تیز رفتار مال گاڑی کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجہ میں 40سالہ شخص جاں بحق ۔متوفی کی لاش ٹی ایم اے بلدیہ اور ایدھی والوں نے بلدیہ میں نماز جنازہ کے بعد امانتاً شیخاں والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق موضع کلیوال جی ٹی روڈ ریلوے لائن پر تیز رفتار مال گاڑی نے 40سالہ شخص کو کچل دیاحادثے کی اطلاع کے بعد ایدھی لالہ موسیٰ اور ٹی ایم اے بلدیہ نے لاش کی شناخت نہ ہونے پر ٹی ایم اے بلدیہ میں نماز جنازہ کے بعد شیخاں والے قبرستان میں امانتاً دفنا دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) محمد ی ویلفیئر سوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام اکیسواں فری آئی کیمپ کے افتتاح کے موقع پر ایدھی آف لالہ موسیٰ کے فرزند شیخ طارق محمود آف ناروے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمدی ویلفیئر سوسائٹی اکیس سال سے فری آئی کیمپ لگا کر دکھی انسانیت کی خدمت کررہے ہیں ۔یہ بہت بڑاعمل اور نیک کام ہے عرسہ سے دکھی لوگوں کے آنکھوں کے آپریشن کرکے ان کی آنکھوں کے چراغ روشن کر رہے ہیں ۔محمدی ویلفیئر سوسائٹی کا نام بہت بڑا نام ہے جو لوگوں کی بے لوث ،خلوص دل کیساتھ خدمت کر رہی ہے۔ڈاکٹر صاحبان ویلفیئر کے تمام ممبران و دیگر لوگ فری آئی کیمپ لگا کر دکھی اور غریب لوگوں کی خدمت کر تے ہیں ان تمام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور انہوں نے مزید کہا کہ محمد ی ویلفیئر سوسائٹی لالہ موسیٰ کے فری آئی کیمپ کے لئے ہمارا ہر قسم کا تعاون ہماری خدمات ہمیشہ جاری رہیں گی انشاء اللہ۔یہ سلسلہ ہمیشہ جاری و ساری رہے گا اس طر ح کے کاموں میں برھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ۔اس سے اللہ اور اس کے رسول ۖ کی خوشنودی حاصل کرنے کا زریعہ بنتا ہے اور ہم اپنے بزرگوں کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے اسی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے اور اپنی خدمات اسی طرح سر انجام دیتے رہے گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) چوہدری اختر چیئرمین کے پوتے اور ڈاکٹر نوید چوہدری کے بیٹے دانیال چوہدری کی وفات پر ممتاز سماجی و کاروباری نوجوان شخصیت ملک عادل (ملک بیج سٹور والے)،انورانصاری ،محمد عرفان ،شہباز گولڑوی نے گہرے دکھ اورغم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہم لواحقین کے گم میں برابر کے شریک ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) رنمنٹ سویڈش پاکستانی کالج آف ٹیکنالوجی گجرات کے آ ڈیٹوریم ہال میں گزشتہ روز طالبعلموں کے بنائے گئے مختلف پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر جناب مرزا محمد مشتاق صاحب صدر بورڈ آف مینجمنٹ ٹیوٹا ڈسٹرکٹ گجرات۔ منڈی بہائوالدین مہمان خصوصی تھے۔ اور جناب اسحاق ثاقب صاحب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز گیسٹ آف آنر تھے۔ ان کے علاوہ چیمبر آف کامرس گجرات کے سابقہ اور موجودہ اراکین جناب ندیم چیمہ صاحب ۔جناب نعیم امتیاز گوندل صاحب۔ جناب راجہ طاہر صاحب اور جناب ندیم بٹ نے بھی شرکت کی۔تمام مہمانان گرامی نے پرنسپل ا نجینئرچوہدری محمد اقبال دوگل اور وائس پرنسپل پروفیسر زاہد کلیم کے ساتھ مل کر تمام پراجیکٹس جو کالج کے مختلف شعبہ جات کے طلباء نے بنائے تھے ان کو دیکھا اور اپنی گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔ آخر میں مہمان خصوصی مرزا محمد مشتاق صاحب اور صدر گجرات چیمبر آف کامرس اسحاق ثاقب نے طلباء اور اساتذہ کرام سے خطاب کیا۔ طلباء اور خصوصا اساتذہ کرام کی بے حد تعریف کی۔ اور ان کی کوششوں کو سراہا جنھوں نے طلباء کو ان پراجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ان کی راہنمائی کی۔ اور انہوں نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا۔ کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرام ضرور ہونے چاہیں۔ پرنسپل ادارہ ھذا نے بھی اساتذہ کرام اور طلباء کی محنت کو سراہا اور معزز مہمانان گرامی کاشکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات کی ہدائیت پر ڈی ایس پی صدر راجہ صداقت کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورجٹاں انسپکٹر شاہد تنویر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ خطرناک ڈاکوئوں اور لٹیروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ۔ضلع سرگودھا اور گجرات کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں کرنے والا خطرناک ڈکیت گینگ کرلیا ۔ملزمان مختلف جگہوں پر راہگیروں کو اسلحہ کے زور پر روک کر نقدی ،موبائل ،قیمتی اشیاء اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوجاتے۔ ان لٹیروں کی لوٹ مار کی وجہ سے شہریو ں میں خوف و ہراس پایا جاتا تھا جن کی گرفتاری پولیس کے لیے بہت بڑے چیلنج کی صورت اختیار کر گئی ۔جو SHOتھانہ صدر جلالپوجٹاں کی سربراہی میں پیشہ وارانہ امور کے ماہر پولیس افسران نے دن رات محنت کرکے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں مال مسروقہ اور اسلحہ برآمدہوا ۔ ملزمان نے ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جبکہ مزید انٹیروگیشن جاری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) تھانہ سول لائن پولیس نے پہلی کلاس کے ایک طالب علم سمیر بٹ جس کی عمر 7سال ہے کے خلاف دو یوم قبل اغوا کا ایک مقدمہ درج کیا ہے کہ اس نے اپنے ہمراہی ملزمان کے ہمراہ عامر شہزاد کو اغوا کر کے اسکے قبضہ سے 20ہزار روپے نقدی اور آئی فون چھین لیا ہے مذکورہ مقدمہ کل 8نامزد افراد کے خلاف درج کیا گیا جس میں سمیر احمد بٹ کو نامزد کیا گیا ہے 7سالہ ملزم سمیر بٹ کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے جبکہ کمسن ملزم اپنے سکول کی پہلی کلاس میں سبق یاد کر رہا ہے تھانہ سول لائن پولیس کی طرف سے درج ہونے والے اس مقدمے کی مزید تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) تھانہ صدر گجرات کے علاقہ ہنجرا میں نامعلوم افراد نے ایک 17سالہ نوجوان محمد ارسلان کا تیز دھار چھری کے ساتھ گلا کاٹ کر اسے قتل کر دیا بعد ازاں اسکی نعش کے اوپر مٹی پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ قتل کی ایک دوسری واردات میں راجہ ضیا اللہ ایڈووکیٹ کے منشی ریاست علی کو شاہ بھولے کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تھانہ صدر گجرات پولیس مصروف تفتیش ہے جبکہ مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے عزیز بھٹی شہید ہسپتال بجھوا دی گئی ہیں یہ امر قابل ذکر ہے کہ تھانہ صدر گجرات کے ایس ایچ او فراست چٹھہ کو ڈی پی او گجرات نے چند یوم قبل حکمران جماعت کے ایک ممبر اسمبلی کی شکایت پر تبدیل کر دیا تھا اور تاحال کسی کی تعیناتی نہ ہوئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات کی پی ایس او برانچ کی طرف سے صحافیوں کو پریس کانفرنس سے دو گھنٹے قبل مدعو کر لیا جاتا ہے جبکہ پی ایس او برانچ کی طرف سے یہ تاثر دیا جاتا ہے ڈی پی او رائے اعجاز احمد پریس کانفرنس کریں گے مگر عین موقع پر ایڈیشنل ایس پی ‘ یا ایس پی کو پریس کانفرنس کے لیے بھیج دیا جاتا ہے گجرات کی مقامی صحافی برادری نے اب یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر طے شدہ وقت کے مطابق پریس کانفرنس نہ ہوئی تو وہ پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کریں گے اور ایسی کسی بھی پریس کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے جس میں صحافیوں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) )اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر کے والد محترم شاہ محمد جو کہ گزشتہ دنوں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ان کے آبائی علاقہ 63Bماڈل ٹائون بہاولنگر میں دن دو بجے ہو گی مرحوم کے ختم قل اور نماز جنازہ میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی نمایاں شرکاء میں میجر جنرل احمد نواز ، ایم پی اے میجر (ر) معین نواز ، میاں طارق محمو د ، اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا ،سینٹر جہانگیر بدر ، سابق ایم پی اے حافظ آباد شوکت بھٹی ، سابق ڈی سی او سیالکوٹ عرفان احمد ساہو ، چوہدری تنویر گوندل ،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عاصم منصور ، اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی آصف دھوریہ ، ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر فواد ، گجرات ، کھاریاں کے معززین و سرکاری افسران شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) خصوصی بچوں کو تعلیم وتربیت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے گجرات کے بعد سرائے عالمگیر میں بھی ماڈل سپیشل چلڈرن کمپلیکس تعمیر کیا جائیگامنصوبہ پبلک پرائیویٹ پاٹنر شپ کے تحت مکمل ہو گا جس کیلئے زمین کی نشاندہی کر دی گئی ہے جبکہ فنڈز ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت سید صفدر جعفری فراہم کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بات چیت کے دوران کیا اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوںنے بتایا کہ سپیشل چلڈرن کمپلیکس سرائے عالمگیر اس وقت کرایے کی عمارت میں چل رہا ہے ۔ادارہ کو سرکاری بلڈنگ میں منتقل کرنے کیلئے سرائے عالمگیر کے اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایات جاری کی گئیں تھیں جنہوں نے بلڈنگ کی تعمیر کیلئے جی ٹی روڈ پر 16کنال اراضی کی نشاندہی کر لی ہے اور اسے سپیشل چلڈرن کمپلیکس کے نام منتقل بھی کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گجرات کی طرح سرائے عالمگیر میں بھی کمپلیکس کی تعمیر کیلئے علاقہ کی سماجی و کاروباری شخصیت سید صفدر جعفری نے اخراجات برداشت کرنے کا ذمہ اٹھایا ہے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ گجرات کی طرح سرائے عالمگیر میں بھی خصوصی بچوں کے اس تعلیمی ادارے کی بلڈنگ جلد مکمل کر لی جائے گی اور یہاں زیر تعلیم طلباء کو جدید سہولیات سے آراستہ کمپلیکس میں منتقل کر دیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب نے سید چن پیر شاہ کو ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر IIIتعینات کر دیا ہے انہوںنے اپنے عہدے کاچارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (اقبال بھٹہ سے )چوہدری غلام سرور اور چوہدری غلام محی الدین آف ٹبی سیکھواں کے بھتیجے اور چوہدری غلام مصطفی کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں پنجاب بھر سے ممتاز شخصیات کی شرکت ۔دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب سفینہ میرج ہال میں منعقد ہوئی ۔تقریب میں شرکت کرنے والوںمیں سابق چیف جسٹس ایم بلال خاں ،ڈی آئی جی چوہدری محمد نواز وڑائچ ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے طارق عباس قریشی ،ایڈیشنل رجسٹرار اسلام آباد عمر دراز ،ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد ،سیشن جج چوہدری شوکت محمود فیصل آباد ،سیشن جج محمود احمد شاکر عرف ججا ،میاں سجاد احمد آف فیصل آباد ،میاں ہارون رشید ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ،ایڈیشنل سیشن جج سید حسنین عباس قاضمی ،سینئر سول جج چوہدری شاہد ظفر ،کرنل مجاہد علی خاں ،کرنل نثار احمد خاں ،برسٹر عمر ریاض ،منیر حسین ایڈووکیٹ ممبر بار پنجاب کونسل ،ڈاکٹر شفیق احمد چوہدری ،محمد قاسم بٹ سونیکس گروپ آف انڈسٹریز ،میاں الطاف پگانوالہ ،چوہدری وقاص نواز ،چوہدری وقار نواز ،،ڈاکٹر افضال احمد وڑائچ مینجنگ ڈائریکٹر سٹی ہسپتال گجرات ،انسپکٹر ناظم جاوید بہادر ،چوہدری الیاس بلوچ ڈوگہ ،چوہدری احسن وڑائچ صدر موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن گجرات ،شیخ افضال احمد ،چوہدری شوکت محمود ،آف منجوں چک ،چوہدری محمد اقبال سابق ناظم ،چوہدری شمشیر وڑائچ سابق ناظم ،چوہدری اشرف ڈھول ،چوہدری اصغر EDO فنانس گجرات ،چوہدری دلدار احمد آف الراعی بلڈرز ،چوہدری علی دلدار ،عظمت حسین سید ،سید توحید شاہ ،طاہر ترکھا ،چوہدری نواز آف چک منجوں ،چوہدری سرفراز آف چک منجوں ،چوہدری حسین وڑائچ آف حسن موٹرز ،چوہدری وقار احمد ہنجرا ،چوہدری آفتاب احمد ہنجرا ،چوہدری اعجاز احمد ہنجرا ،چوہدری سرور نمبردار ،چوہدری یاسر احمد سیکھو آف ٹبی سیکھواں ،چوہدری ریاض آف بیووالی ،چوہدری بھولا آف پوربا ،چوہدری سرور بھٹی آف چک کالا ،محمد اسلم قدر سب انسپکٹر ،چوہدری عارف گوندل ،چوہدری سرور گوندل ،میر عبدالغفار ،چوہدری قاسم وڑائچ آف گجرات جیولرز ،چوہدری سہیل اشرف پٹواری ،افتخار بٹ نینشل اسلحہ ڈیلر ،خان جنید شفیق آف خان اسلحہ شاپ ،چوہدری فاروق احمد ،چوہدری محمد اشرف سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ اور سابق ناظم چوہدری علی ابرار جوڑا نے ایک بیان میں ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کی جانب سے عظیم روحانی پیشواحکیم پیرزادہ جاگیر دار گل نواز جٹ رندھاوا ہوتی لاہوتی علمدار کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور ٹی ایم اے کی جانب سے ان کے ڈیرہ پر بلڈوزر چلا کرحضرت سخی لعل شہباز قلندرمست زبردست کے علم کی بے حرمتی پر ضلع گجرات کے تمام دینی حلقوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی طرف سے جھوٹے مقدمے کی مقامی عدالت نے بھی قلعی گھول دی ہے اور ساہیں اللہ ہو سرکار کو مقدمہ سے باعزت بری کر کے مقدمہ کو بھی ڈسچارج کر دیا ہے جس پر گجرات کی مقامی عدالت کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،انہوں نے اعلیٰ حکام سے مزید کہا کہ حضرت سخی لعل شہباز قلندرمست زبردست کے علم کی بے حرمتی کرنے والے عناصر کو بے نقاب کیا جائے ۔اور ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Share this:
Tags:
april Guide gujrat message Peace people اپریل امن پیغام راہنمائی سالانہ عرس مبارک قوم گجرات
Hafizabad
Previous Post حافظ آباد میں نجی مل کی بس الٹ گئی، 35 خواتین زخمی ہو گئیں
Next Post پیرکوہ گیس فیلڈ: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
Dera Bugti

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close