Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 3/1/2015

January 3, 2015 0 1 min read
Rabi ul Awal
Rabi ul Awal
Rabi ul Awal

گجرات (جی پی آئی) نبی پاک کی آمد پر دنیا ہر چیز نے خوشی منائی اور اللہ تعالیٰ خود قرآن پاک میں نبی پاک کا میلاد بیان کرتے ہیں ‘ اور اس بات کی توقع کرتے ہیں کہ دنیا ئے کائنات کا ہر ذرہ اس خوشی پر میلاد منائے ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین خطیب پاکستان علامہ محمد شاہد چشتی سیالوی نے گزشتہ روز آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں عظیم الشان میلاد مصطفی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نبی پاک پوری کائنات کیلئے رحمت بنا کر بھیجے گئے ۔ اور آخری نبی قرار پائے ‘ وہ پیدائشی نبی تھے ‘ انہوں نے کہا کہ جو لوگ میلاد مصطفی کے منکر ہیں اُن کو ہوش کے ناخن لیں چاہیے ‘ کیونکہ دنیا کی کوئی چیز نبی پاک کے حکم کے بغیر وسیلے کے بغیر پیدا نہیں ہوئی ۔ اور نبی پاک کی آمد پر شیطان کا آسمانوںپر داخلہ بند ہو گیا ۔ اور نبی پاکۖ کے امتی کو حضور کی شفاعت قبر میں بھی حاصل ہے اور قیامت کے روز بھی حاصل ہو گی ۔ اس موقع پر ممتاز علماء کرام و مشائخ عظائم موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )گجرات جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں جلالپورجٹاں میں عظیم الشان ریلی منعقد ہوئی ۔ جس کی قیادت خطیب اعظم پاکستان علامہ محمد شاہد چشتی ‘ علامہ محمد حنیف جلالپوری ‘ علامہ امتیاز احمد قادری ‘ صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ سیالوی ودیگر علماء اکرام نے کی ‘ ریلی کے شرکاء دردوو اسلام کی صدائیں بلند کرتے ہوئے مختلف مقامات سے گزرے ‘ جہاں اُن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )ممتاز عالم دین علامہ محمد حنیف جلالپوری نے خطیب اعظم پاکستان علامہ محمد شاہد چشتی کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا ‘ جس میں جلالپورجٹاں و دیگر مقامات سے آئے ہوئے علماء کرام کثیر میں شریک ہوئے ‘ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں سالانہ محفل میلاد ۖ منعقد ہوئی ‘ جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سرور ی قادری نے کی ۔ خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا ۔ اس موقع پر ضلع بھر سے علماء کرام و مشائخ عظائم کثیر تعداد شریک ہوئے ۔ ملک ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی فنانس سیکرٹری و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مہر امتیاز احمد کے بڑے بھائی مہر افتخار احمد جو شہر کی اکثریتی برادری کے سرکردہ ہونے کے ساتھ آرائیں موومنٹ کے سٹی صدر بھی تھے اچانک حرکت قلب بند ہونے سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے انکو ہزاروں افراد کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان چاہ ترہنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار ‘ سیاسی ‘ و سماجی رہنما ‘ وکلا برادری ‘ صحافی برادری ‘ کاروباری شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کے ختم قل کے ایصال ثواب کیلئے کل گیارہ بجے صبح انکی رہائشگاہ نزد فروٹ منڈی میں اجتماعی دعا کرائی جائے گی مہر افتخار احمد نے بطور سٹی صدر آرائیں موومنٹ اپنی برادری کی فلاح و بہبود اور ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کیلئے ہمیشہ نمایاں رول ادا کرتے رہے انکی سماجی خدمات کو ہر مکتبہ فکر سراہتا ہے تحریک انصاف ‘ جماعت اسلامی ‘ آرائیں موومنٹ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں اور عہدیداروں نے مہر افتخار کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کی ہے روزنامہ پاکستان کے بیور وآفس میں بھی ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت بیور وچیف مرزا نعیم الرحمان نے کی اجلاس میں ڈپٹی بیورو چیف اسماعیل خرم ‘ وحید مراد مرزا ‘ ظہیر مرزا ‘ وقاص احسان ‘ فاروق مرزا اور دیگر بھی شریک ہوئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ عوامی فلاحی منصوبوں کی تکمیل میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، سرکار ی افسران اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ،سستی کا مظاہر ہ کرنیوالے ٹھیکیداروں کو فوری طور پر فارغ کر دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایس او سیٹلمنٹ الیاس گل، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، ای ڈی اوز کاشف طاہر، ڈاکٹر حیدر، چوہدری محمد اصغر، اسسٹنٹ کمشنرز میاں اقبال مظہر، افشا ں رباب، شعیب نسوانہ، وقار حسین خان، میثم عباس اور دیگرا فسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ جی ٹی روڈ ، رحمان شہید روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف بلا تفریق ایکشن لیا جائے ، جی ٹی روڈ ، رحمان شہید روڈ کے اطراف گرین بیلٹس کو مزید بہتر اور خوبصورت بنایا جائے او ر جہاں ضرورت ہو مزید پودے لگائے جائیںنیز یقینی بنایا جائے کہ تمام سٹریٹ لائٹس درست اور چالو حالت میں ہیں۔ انہوںنے تمام ٹی ایم ایز کو ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق وال چاکنگ کا خاتمہ یقینی بنائیں ، غیر ضروری بینرز کو فوری طور پر ہٹا دیا جائے اور شہر میں تمام ٹریفک سگنل چالو رکھے جائیںتاکہ ٹریفک کے بہائو کو بہتر بنایا جا سکے۔ انہوںنے محکمہ شاہرات کے افسران کو ہدایت کی کہ شادیوال روڈ کو گذشتہ لیول پر ہی دوبارہ تعمیر کیا جائے اسکی سطح بلند نہ کی جائے نیز سٹر ک کے دونوں جانب سیوریج نالے تعمیر کئے جائیں، اسی طرح انڈر پاس کو اپ گریڈ کیا جائے۔ ڈی سی او نے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کہ سکولوںکی سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے حفاظتی اقدامات پر اخراجات کا تخمینہ فراہم کیا جائے تاکہ اسکے مطابق فنڈز فراہم کئے جا سکیں۔ انہوںنے جلالپور جٹاںمیں پلے گرائونڈ کی تعمیر کے حوالے سے فوری ٹینڈر جاری کرنے ، شہباز شریف پارک میں ہارٹیکلچر کے حوالے سے 47ملین روپے کے منصوبہ کے ٹینڈر شفاف بنانے اور ان پراجیکٹس پر جلد از جلد کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر نے ڈی سی او کو مختلف محکموں کے ترقیاتی کاموں پر فزیکل اور فنانشنل پراگریس کے حوالے سے آگاہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ طلبہ و اساتذہ کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے تما م سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے حکومتی ہدایات کے مطابق سکیورٹی اقدامات کے پابند ہیں عمل نہ کرنیوالے سکولوںکو 12جنوری کے بعد بھی کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوںنے کہا کہ ایسے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے جن میں طلبہ کی تعداد پانچ سو یا اس سے زائد ہے وہ حکومتی پالیسی کے مطابق اے پلس یا اے گریڈ میں شمار کئے گئے ہیں اوران اداروں کی انتظامیہ کے لئے لازم ہے کہ وہ سکولوںکی چار دیواری آٹھ فٹ تک رکھے یا اسکے اوپر خار دار تار لگائے، میٹل ڈیٹکٹر کا انتظام کیا جائے، سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں اور سکیورٹی گارڈ کا انتظام کیا جائے اس کے ساتھ تمام کلاس رومز میں پولیس، ریسکیو15، ہسپتال سمیت ایمرجنسی اداروں کے نمبرز واضع طور پر تحریر کئے جائیں۔ انہوںنے واضع کیا کہ سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی سکیورٹی ہر چیز پر مقدم ہے اور سکیورٹی انتظامات کے بغیر سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا ۔دریں اثنا ء ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر نے بتایا ہے کہ ضلع گجرا ت میں سرکاری تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات تیزی سے مکمل کئے جارہے ہیں اور بیشتر سکولوںکو میٹل ڈیٹکٹر فراہم کر دیے گئے ہیں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب جاری ہے اور خار دار تار کی تنصیب بھی جلد مکمل ہو جائے گی۔

Share this:
Tags:
Arrival birthdays get gujrat happy pakistan World آمد پاکستان حاصل خوشی دنیا گجرات میلاد
Rana Mashhood
Previous Post سکولوں کو 9 جنوری تک سکیورٹی اقدامات مکمل کرنیکی ہدایت
Next Post عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
Eid Milad-un-Nabi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close