Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 2/2/2015

February 2, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گجرات (DCA)کے صدر آصف امتیاز کو سینئر نائب صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار خالد کرکٹ رجسٹرڈ گجرات کے صدر حاجی فرید علی اور جنرل سیکرٹری شیرافگن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آصف امتیاز بطور سینئر نائب صدر آر سی اے سیالکوٹ اپنی تمام تر توائیاں صرف کرتے ہوئے کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے بھرپور کاوشیں کرینگے ‘ کیونکہ آصف امتیاز بطور صدر ڈی سی اے اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے پورے پنجاب میں بہترین صدر مانے جاتے ہیں ‘ اجلاس میں نوید مہر ‘ عامر بٹ’ عامر چوہدری ‘ محمد آصف ‘ اللہ دتہ ‘ چوہدری زبیر وڑائچ ‘ اجمل ٹھیکیدار ‘ عمر امتیاز ‘ علی امتیاز و دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی ہسپتال گجرات کے الیکشن شیڈول 2015-2016ء جاری کر دیا گیا ۔ ووٹر لسٹ بارہ فروری کو جاری ہو گی ‘ جبکہ کاغذات نامزدگی 16فروری تک وصول کی جائیں گے ‘ جانچ پڑتال 17فروری کو جبکہ عذرات 18فروری تک لگائے جا سکتے ہیں ‘ غذات کی واپسی 19فروری دو پہر 12بجے تک ہو سکتی ہے ‘جبکہ الیکشن 24فروری کو گیارہ سے دو بجے تک ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) سانحہ شکار پور افسوسناک اور الم ناک سانحہ جس میں معصوم نمازی شہادت کا رتبہ پاچکے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار صدر ملت جعفریہ سید الطاف عباس کاظمی نے گزشتہ روز ہریہ والہ چوک میں شعیان حیدر کرار کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں شیعان حیدر کرار کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے نشانہ بنایا جار ہا ہے اور ہم اپنے شہداء کی لاشیں اپنے کندھوں پر اٹھا اٹھا کر تھکے گئے نہیں ۔ کیونکہ ہم میں کربلا کا خون ہے ۔ اور امام حسین علیہ السلام نے بھی شہداء کے لاشے اپنے کندھوں پر اٹھائے تھے ‘ آج ہم ارباب اختیار سے یہ سوال کرتے ہیں کہ ظلم و ستم کب تک جاری رہے گا ۔ اور کب تک ہم شہدا ء کے لاشے اٹھاتے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اب پیمانہ صبر لبریز ہو چکا ہے ‘ اور ہم آج اس چوک میں پہ کھڑے ہو کر اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ شیعان حیدر کرار کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کو اب تک کیفر کردار تک کیوں نہیں پہنچایا گیا ۔ یہ ملک ہمارا اپنا ہے اور ہم اس ملک کے امن کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ کہیں ایسا نہیں ہوا کہ پاکستان میں بھی کربلا برپا ہو جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) شیعان حیدر کرار ‘ شیعہ ایکشن کمیٹی ضلع گجرات کے زیر اہتمام سانحہ شکار پور میں معصوم نمازیوں کی شہادت کے خلاف عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ‘ ہریہ والا چوک میں دور دور تک ٹریفک بند ‘ سینکڑوں شیعان حیدر کر ار کی شرکت ‘ تفصیلات کے مطابق سانحہ شکا ر پور میں معصوم شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے شیعہ ایکشن کمیٹی ضلع گجرات اور شیعان حیدر کرار کے زیر اہتمام ہریہ والا چوک میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس کی قیادت اکابرین شیعان حیدر کرار نے کی ۔ جن میں چوہدری منظور حسین وڑائچ ‘ پروفیسر سید سر فراز حسین جعفری ‘ سید الطاف حسین کاظمی ‘ جواد حسین جعفری ‘ علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی ‘ علامہ سید ذاکر حسین نقوی ‘ علامہ ناظم حسین جعفری ‘ سید حیدر عباس شاہ ‘ مولانا سید رضی شاہ ‘ سید حیدر شاہ ‘ سید ابوالحسن شاہ ‘ سید ناصر عباس پپو شاہ ‘ سید جابر کاظمی ‘ سید گلفام عباس ‘ سید افضال مہدی ‘ میر ثقلین اکبر ‘ وقار حسین شاہ ہیرا ‘ سیدعلمدار شاہ ‘ چوہدری انور ‘ وسیم حسینی ‘ ذاکر اہل بیت الطاف حسین جعفری ‘ ذاکر اہل بیت سید اظہر شیرازی ‘ سید سجاد حسین شاہ ودیگر نے کی اس موقع پر سینکڑوں شیعان حیدر کرار نے شرکت کی ۔ جنہوں نے سانحہ شکار پور کے خلاف نعرے بازی کی اور موجودہ کرپٹ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ۔ اور مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو کو فوری طور پر کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ اس موقع پر جلوس کے شرکاء نے ماتم داری بھی کی ۔ احتجاجی مظاہرہ میں ضلع بھر سے شیعہ تنظیموں کے نمائندگان نے بھر پور شرکت کی ۔ جس میں حسینہ ٹرسٹ گجرات ‘ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ‘ شیعہ علماء کونسل ‘ ماتمی فائونڈیشن ضلع گجرات ‘ جعفریہ یوتھ ضلع گجرات ‘ مدارس دینیہ اور دیگر شامل ہیں ۔ جبکہ تحریک انصاف کے راہنما الحاج چوہدری محمد افضل گوندل نے بھی اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ میں شرکت کی ۔ کئی گھنٹے تک دو طرفہ ٹریفک جام رہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) صدر ملت جعفریہ سید الطاف عباس کاظمی گزشتہ روز تعزیت کیلئے رانا مشرف علی ناز کے رہائشگاہ پر گئے ‘ اور اُن کی وفات پر اُن کے صاحبزادے رانا ثاقب مشرف سے اظہار تعزیت کی ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر وقار الحسن ہیرا ‘ طارق سلامت صراف ‘ رانا ملازم حسین بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے سپین میں مقیم پاکستانیوں کے ایک وفد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مہر عرفان کی قیادت میں ملاقات کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں نے اس بات پر سخت غم و غصہ کا اظہار کیا کہ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے شروع کرائی گئی لاہور سے براہِ راست بارسلونا سپین آنے جانے والی پی آئی اے کی پرواز بند کر دی گئی ہے جس سے انہیں آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، یہی نہیں بلکہ وہاں انتقال کر جانے والے پاکستانیوں کی میت پی آئی اے کے ذریعہ بلامعاوضہ وطن لانے کی سہولت بھی ختم کر دی گئی ہے، یہ سہولت بھی چودھری شجاعت حسین کی ہدایت پر دی گئی تھی۔ وفد کے ارکان کا کہنا تھا کہ حکومت غیر ممالک سے اربوں روپے کا قیمتی زرمبادلہ پاکستان بھجوانے والے پاکستانیوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے، پاکستان میں اور بیرون ملک ان کے مسائل کے حل کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی، انہیں سہولتیں اور مراعات دینے کی بجائے پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے دلائی گئی سہولتیں بھی ان سے چھینی جا رہی ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے وفد کے مطالبات کی پرزور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے اہل خانہ سے ہزاروں میل دور دن رات محنت کر کے جو بھی کماتے ہیں پاکستان بھیج دیتے ہیں اور اس طرح ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کے مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں دی گئی سہولتیں ختم کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ وفد میں مہر فیاض، عثمان چودھری، چودھری عمران اختر، میاں ذاکر عباس، چودھری اشفاق دیو، عدیل اختر کائرہ اور عمر اختر بھی شامل تھے۔#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ایم پی اے مسلم لیگ ن مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے پاکستان پیرسیدمحفوظ شاہ مشہدی اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات سردارمحمدخاںلغاری بھی ان کے ہمراہ تھے پیرسیدمحمدمحفوظ شاہ مشہدی نے کنجاہ پریس کلب میںفرانس میںگستاخانہ خاکوںکی اشاعت پرکنجاہ پریس کلب میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آئے روزیہودنصاریٰ کی طرف سے گستاخانہ خاکوںکی اشاعت پرکوئی ٹھوس لائے عمل اختیارنہ کرنے پرمسلمانوںکی اوایس سی تنظیم کی حیثیت ایک مردہ گھوڑے کی مانندہے جس طرح پاکستان کی قومی اسمبلی میںاحتجاج کیاگیاہے وزیراعظم پاکستان میاںمحمدنوازشریف ملت اسلامیہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے فرانس کے سفیرکوطلب کرکے اپناشدیداحتجاج کریںاوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کوبھی خط لکھیںاورشان رسول ۖاورتمام انبیاء کی شان میںگستاخی کرنے والوںکے خلاف عالمی سطخ پرقانون بنایاجائے جوبھی توہین رسالت کرے اس کوتختہ دارپرلٹکایاجائے فرانس میںگستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرتمام امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی ہے ہم ساری قوم بحیثیت مسلمان اس کی شدیدمزمت کرتے ہیںاورکنجاہ کے سپوت چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمدروحیل شریف کوضرب عضب آپریشن کرنے پرخراج تحسین پیش کرتے ہیںاورپوری قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورہم امیدکرتے ہیںکہ وہ پاکستان کے کونے کونے سے دہشت گردی کاخاتمہ کرکے ملک کوامن کاگہوارہ بنائیںگے اس موقع پرصدرمرکزی انجمن تاجران نائب صدرمسلم لیگ ن تحصیل گجرات میاںمحمدسلیم کپڑے والا،صدرتاجراتحادچیئرمین مسلم لیگ کنجاہ شہزادہ طاہریوسف،جمعیت علمائے پاکستان گجرات کے صدرمولانامحمدشبیرسیفی ،معروف تاجرسیمنٹ ڈیلرچودری محمداسحاق،صدرمسلم لیگ ن میرصلاح الدین،قاری انصرمحمودانجم،صاحبزادہ محمداسلم قادری،حاجی محمداسلم چوہان،صدرکلاتھ مرچنٹ چوہدری طارق حبیب،راہنمامسلم لیگ ن چوہدری حمیدآرائیں،ملک نثارذولف،نائب صدرمسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ حمیرطاہر،قاری محمدندیم نقشبندی،مفتی محمدالیاس، سمیت صحافیوںاورمعززین شہرکی کثیرتعدادبھی موجودتھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے زیر اہتمام شکار پور میں دہشت گردی کے واقعہ کے شہدا ء کیلئے دعائیہ تقریب آج مورخہ 02فروری بروز سوموار دن 11:00بجے بار روم کھاریاں میںمنعقد ہو گی ۔جس کی صدارت بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے قائم مقام صدر چوہدری ارشاد احمد ایڈووکیٹ آف دھوریہ کریں گے اس حوالہ سے سابق جنرل سیکرٹری کھاریاں بار نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ بار کے اجلاس میں سانحہ شکار پور کے شہداء کے لئے وکلاء اپنے خیالات کا اظہار کریں گے نیز بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے حوالے سے دیگر معاملات بھی زیر بحث لائے جائیں گے اجلاس میں تمام بار ممبران بھرپور شرکت کر کے یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) سانحہ شکار پور کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ ان خیالات کا اظہار علامہ ڈاکٹر سید تنویر رضوی نے کی ۔ مجلس وحد المسلمین کے زیر اہتمام کچہری چوک میں احتجاجی مظاہرہ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری ملت تشیع سراپا احتجاج ہے ۔ اور ہم اس واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ علامہ الطاف رضوی نے کہا کہ سانحہ شکا ر پور قابل افسوس ہے معصوم نمازی کونشانہ بنایا گیا ہے ۔ جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سانحہ کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ احتجاجی مظاہرہ میں علامہ ناظم حسین جعفری ‘ سید علی رضا شاہ ‘ ڈاکٹر طاہر عباس ‘ ثاقب مشرف و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا ثاقب مشرف نے بزم نوشاہیہ کے مرکزی ناظم اعلیٰ چوہدری نثار احمد نوشاہی کے والد محترم کی وفات پر اُن کے آبائی گائوں جا کر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) رانا مشرف علی ناز ایک تحریک کا نام تھے جو ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے کوشاں رہتے تھے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید نصر جابر شاہ آف فتح پو ر نے اُن کی بیٹے رانا ثاقب مشرف سے ملاقات کے دوران کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ جس طرح رانا مشرف علی ناز کے ساتھ ہمارے تعلقات تھے ۔ اُن کے بیٹے کے ساتھ یہ دوستی کا رشتہ قائم رہے گا ۔ اور ہم شانہ بشانہ اُن کے ساتھ ہیں ۔ رانا ثاقب مشرف نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن خالد ڈار کی خدمات قابل تحسین ہیں وہ جرائم کے خاتمہ کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار رانا ثاقب مشرف نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ علاقہ سے جرائم کا خاتمہ خالد ڈار کا کارنامہ ہے ‘ اور جس طرح انہوں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم کے دوران کیا ہے وہ قابل تحسین ہیں ‘ ہم اپنے علاقہ میں جرائم کے خاتمہ کیلئے پولیس سے بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) خسرہ کے خلاف قومی مہم کے موقع پر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں محکمہ صحت نے کیمپ لگایا اور سکول کی انتظامیہ کے تعاون سے 13سو سے زائد دس سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے شہزاد شفیق نقشبند نے کہا ہے کہ خسرہ ایک موذی مرض ہے جس کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہے اور ہم اس سلسلہ میں انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔

Share this:
Tags:
gujrat president problems Punjab registered Sialkot پنجاب رجسٹرڈ سیالکوٹ صدر گجرات مسائل
Previous Post ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کا احتجاج
Next Post بھمبر: کمشنر میر پور ڈویژن راجہ امجد پرویز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا محمود جرال کلری نیابت کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close