Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 10/1/2015

January 10, 2015January 10, 2015 0 2 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت چیف ایگزیکٹو جی ایم بیکرز قاری تنویر احمد اور عمران احمد نے کہا کہ شہزاد شفیق نقشبندی کی خدمات قابل تحسین ہیں ‘ وہ ہمیشہ لوگوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے کوشاں رہتے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ شہزاد شفیق نقشبندی جیسے ماہرین تعلیم قوم کا اثاثہ ہیں ‘ ہمیں اُن پر فخر ہے’ اُن کا تاحیات وائس چیئر مین آ ل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن منتخب ہونا اُن کیلئے بڑا بہت اعزاز ہے ‘ ہمیں ایسے افراد کی قدر کرنی چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما مہر امتیاز احمد کے بھائی آرائیں مومنٹ سٹی گجرات صدر مہر افتخار احمد کا ختم دسواں گیارہ جنوری 2015بروز اتوار دن دو بجے اُن کی رہائشگاہ نزد عبداللہ سی این جی میں پڑھا جائیگا ‘ تمام دوست احباب شرکت کی استدعا کی جاتی ہے ‘ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )صدر انجمن کا ظمیاں نور پور سیداں ‘حاجی زوار سید نوازش علی کاظمی نمبردار ‘حاجی سید جابر عباس کاظمی ‘حاجی سید نثار حیدر کاظمی سابقہ کونسلر ‘سید باقر سیکرٹری انجمن کاظمیاں ‘حکیم پیرزادہ جاگیر دار گل نواز جٹ راندھا ہوتی لا ہوتی علمبردار نے رانا مشرف علی ناز کی وفات پر اُن کے صاحبزادگان سے جا کر اظہار تعزیت کیا ۔ اور فاتحہ خوانی کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) انجمن تاجران کٹڑہ بازار کے صدر اور گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابقہ سینئر نائب صدر مرزا محمد الیاس جنرل کی صاحبزادی اور مرزا عدیل الیاس جرال ایگزیکٹو ( راجپوٹ ٹریڈ کٹڑہ بازار ) کی ہمشیرہ تقریب رخصتی ایک مقامی میرج ہال میں سیاسی اکٹھ بن گیا ‘ اس تقریب رخصتی میں گجرات کی سیاسی و سماجی تاجران کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ‘ اسی پر وقار تقریب رخصتی میں معززین اور بارات کا استقبال حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے ‘ مرزا الیاس جرال ‘ شیخ ابرار سعید ‘ راجہ طاہر شیر انور پہلوان’ راجہ حبیب الرحمن ‘ یاسر بن طارق ‘ مرزا عدیل الیاس جرال ‘ اسلم جرال ‘ راشد شاہ ‘ رائو ظفر اقبال نے کیا۔ اسی تقریب رخصتی میں چوہدری مبشر حسین سابقہ ایم این اے ‘ حاجی عمران ظفر ایم پی اے ‘ حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے ‘ چوہدری سلیم سرورجوڑا ( پی ٹی آئی )محسن جاوید بٹ ( پی ٹی آئی )ڈاکٹر طارق سلیم’ جاوید بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران’ مہر ثاقب اسحاق صدر گجرات چیمبر ‘ ثناء اللہ بٹ ضلعی صدر مسلم لیگ ن ‘ طارق بلال ملک ‘ عدنان اقبال مکی سابقہ صدر گجرات چیمبر ‘ حاجی فیاض عالم ‘ احمد ثناء اللہ بٹ ‘ صدر انجمن تاجران سرکلر روڈ گجرات ‘ راحیل عظمت بٹ ‘ مزین حمید بٹ’ شیخ ابرار سعید ‘ خان شبیر خان’ شیخ محمد نصیر’ شیخ محمد سلیم ‘ رستم پمپ ‘ مرزا مشتاق احمد ‘ محمد ندیم چیمہ ‘ شیخ محمد افضال صدر انجمن تاجران کچہری روڈ ‘ فرقان ایوب ( یونس فین ) میاں سہیل منیر ‘ حافظ اسرار احمد باگڑی ‘ عتیق الر شید بٹ راہنما مسلم لیگ ق ‘ مرزا احمد باگڑی ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ خادم حسین سلیمی ‘ امیر خان ‘ شیخ نبیل احمد ‘ ڈاکٹر جمیل حسین عادل ‘ سماجی راہنما خادم علی ‘ عبداللہ اقبال بٹ’ شیخ عامر علی ‘ محمد سلیم و دیگر سیاسی و سماجی سابقہ ایم این اے ‘ ایم پی اے سابقہ ناظمین ‘ وکلاء ‘ ڈاکٹر ‘ تاجران علی اکرم مشائخ عظائم کاروباری راہنما عزیز واقارب ‘ مختلف ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اسی شادی کی تقریب میں ایک بہت بڑا سیاسی اکٹھ ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) جامع مسجد یار سول اللہ ۖ چوک نوابصاحب میں جشن عید میلاد النبی ۖ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان روحانی محفل میلاد مصطفی منعقد ہوئی’ محفل پاک کا آغاز زینت القراء قاری خادم بلال کیو ٹی وی گوجرانوالہ کی تلاوت قرآن حکیم سے شرو ع ہوا’ جبکہ معروف ثناء خوان حافظ تصورعباس عطاری( گجرات ) اور قاری خادم بلال مجددی گوجرانوالہ نے ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کئے ‘ جبکہ خصوصی خطاب و دعا عالم با عمل حضرت علامہ مولنا محمد عبدالرشید اویسی نے میلاد المصطفیٰ کے موضوع پر فرمایا ‘ اسی روحانی محفل پاک میں مہمان خصوصی پیر محمد ارشد ‘ علامہ محمد آصف صدیقی ‘ علامہ محمد ایوب سیالوی ‘ ‘ قاری سر فراز احمد ‘ غیاث الدین پال’ ظفر ڈار’ ناظم بٹ’ عمیر ندیم بٹ’ اللہ دتہ ‘ سہیل گل ‘ ندیم بٹ دیگر انتظامیہ عدنان حمید نائیک ‘ ارشد محمود ‘ زاہد حمید نائیک ‘ حاجی وقار حسین ‘ شیخ شہزاد ‘ حافظ طلعت ‘ محسن ظہیر ‘ قاسم سعید ‘ حیدر علی ‘ عمیر بٹ’ مہر ثاقب عاطف بٹ ‘ شعیب سیٹھی ‘ احمد سیٹھی ‘ حافظ حسنین ظہیر دیگر مشائخ عظائم ‘ علماء کرام دیگر عاشقان رسول کی کثیر تعداد نے شرکت ‘ آخر میں دردود و سلام ختم شریف ‘ خصوصی دعا کے بعد لنگر کھلا یا گیا’ اسی روحانی محفل پاک میں نقابت کے فرائض معروف نقیب محفل عمران چشتی نے فرائص سرانجام دیئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے معروف دینی و سماجی اور ممتاز کاروباری شخصیت حاجی محمد زمان صراف چیف ایگزیکٹو پنجاب جیولرز صرافہ بازار گجرات کی رہائش گاہ شاہ دولہ روڈ پر سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی جشن عید میلاد النبی ۖ کے سلسلے ایک عظیم الشان محفل میلاد شریف منعقد ہوئی’ اسی محفل پاک کی صدارت حاجی محمد زمان صراف نے کی ‘ مہمان خصوصی حاجی ناصر محمود سابقہ ایم پی اے تھے ‘ زیر قیادت ذوالفقار علی ‘ مختار احمد اور حاجی محمد یونس زرگر تھے ‘ اسی روحانی محفل پاک کی نگرانی اسلم علی صراف ‘ حافظ شیراز احمد صراف ‘ علی رضا زمان ‘ اویس علی صراف اور حمزہ علی صراف تھے ‘ محفل میلاد شریف کا آغاز حافظ محمد طاہر کی تلاوت قرآن حکیم سے شروع ہوا ‘ جبکہ گجرات کے معروف ثناء خوان ‘ غلام مصطفی سیفی ‘ حافظ محمد صدیق قادری ‘ چوہدری شبیر احمد ‘ محمد عمران نے ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کئے اور میلاد شریف کے موضوع پر علامہ مولانا محمد اشرف نقشبندی خطیب اعظم گجرات نے خطاب کیا ‘ اس ورحانی محفل پاک میں حاجی ناصر محمود سابقہ ایم پی اے ‘ سیٹھ ظہیر احمد صراف ‘ سید رضی شاہ ‘ قیصر محمود ‘ بلال بٹ ‘ سید علی زیب ‘ حاجی ساجد محمود ‘ اسحق سبحانی ‘ قیصر اشرف ( منڈی بہائوالدین ) محمد علی طاہر ‘ محمد شجیل ‘ سادا شاہ ‘ حاجی ساجد ‘ محمد اعجاز ‘ محمد علی ‘ سلمان قادری ‘ عبدالوحید ‘ رحمان ‘ یوسف سجاد ‘ فیضان صدیق ‘ محمد عثمان اور دیگر معززین و سماجی راہنمائوں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ‘ آخر میں درودو سلام ختم شریف اور خصوصی دعا کے بعد تمام حاضرین محفل کو لنگر کھلایا گیا ‘ اسی محفل پاک میں نقابت کے فرائض نقیب محفل محمد عمران چشتی نے سرانجام دیئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے معروف دینی و سماجی شخصیت القبلہ ٹریولرز اینڈٹوورز شاہجہانگیر روڈ گجرات کے چیف ایگزیکٹو الحاج حکیم عمرفاروق بٹ ‘ عدنان اقبال مکی ‘ انجمن تاجران کٹڑہ بازار کے صدر مرزا الیاس جرال ‘ مرزا عدیل جرال ایگزیکٹو ( راجپوت ٹریڈرز ) شیخ عرفان پرویز ‘ صدر پنجاب نعت کونسل ‘ محمد افضل کپور سیالوی ‘ لبیک یارسول اللہ گجرات کے مرکزی صدر محمد عمر شریف قادری ‘ مرزا خالد محمود مغل ( مغل گلاس سٹور ) حاجی انجم رحمان نے گجرات اور رانیوال سیداں کی معروف دینی و سماجی شخصیت پیر سید جماعت علی شاہ کی اہلیہ کی وفات پر اُن سے اظہار تعزیت کریت ہوئے مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ اس موقع پر ضلع بھر کی متعدد دینی و سماجی تنظیموں اور مشائخ عظائم ‘ علماء کرام نے بھی پیر سید جماعت علی شاہ سے اُن کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات دربار عالیہ شہنشاہ ولایت علی پور روڈ اور رانیوال سیداں کی معروف دینی و سماجی شخصیت پیر سید جماعت علی شاہ سابقہ بینک مینجر کی اہلیہ اور سید امجد علی شاہ آف امریکہ کی والدہ محترمہ جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں ‘ ان کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل اُن کے آبائی گائوں رانیوال سیداں کی مرکزی جامع مسجد علی مرتضیٰ میں پڑھا گیا ‘ ختم قل میں پیر سید محمد اشرف شاہ ‘ سید بلال حسین شاہ ‘ پیر محمد عمر شاہ ‘ پیر مسعود حسین شاہ ‘ سید سبط حیدر ‘ قاری مدثر نقشبندی ‘ سید صغیر شاہ ‘ سید ارشد شاہ ‘ سید عباس شاہ ‘ قاری عابد حسین ‘ محمد منیر نقشبندی ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ سید جعفر شاہ ‘ سید افضال حسین شاہ ‘ حاجی محمد نور ‘ سید خالد شاہ ‘ سید افضال شاہ ‘ سید وقار شاہ مدینہ سیداں ‘ سید فضیلت حسین شاہ نائب ناظم مدینہ سیداں ‘ سید ندیم ارشاد شاہ ‘ چوہدری محمد اصغر ‘ چوہدری امتیاز احمد چیمہ ‘ میاں محمد طارق ‘ قاری محمد کرامت ‘ قاری محمد صفدر ‘ صوفی محمد صادق ‘ محمد امین بھٹی ‘ الحاج چاند بٹ ‘ حاجی عبدالرحمن ‘ سید شوکت حسین شاہ ‘ سید خادم حسین شاہ ‘ معین اشرف بٹ ‘ صوفی محمد سعید ٹھیکیدار ‘ محمد افضل ‘ چوہدری رحمت اللہ ‘ الحاج محمد اعظم ‘ چوہدری نور حسین ٹھیکیدار ‘ شیخ محمد عمران ‘ تصدق حسین شاہ ‘ محمد اعظم نت ‘ محمد کرامت اللہ ‘ چوہدری سعید احمد ‘ حافظ قاری محمد احمد ‘ قاری محمد یونس نقشبندی ‘ سید الیاس حسین شاہ دیگر مشائخ عظائم ‘ علماء کرام ‘ قرآء حضرات ‘ دربار عالیہ شہنشاہ ولایت کے مریدین دیگر سیاسی و سماجی ادبی ‘ دینی مختلف ‘ دینی تنظیموں کے صدر مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی ‘ محفل کا آغاز تلاوت قران حکیم سے شروع ہوا ‘ بعدازاں ثناء خوانی ‘ اور خطاب کے بعد ختم شریف اور مرحومہ کی بخشش کیلئے دعا کی گئی ‘ اس موقع پر مشائخ عظائم ‘ علماء کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی لبیک یارسول اللہ مہندہ غربی گجرات کے زیر اہتمام جشن عید میلا النبیۖ کے سلسلہ میں 16ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت عقیدت کے پھول تمام مہمندہ چوک کی مرکزی جامع مسجد میں نہایت ادب و اخترام کے ساتھ منعقد ہوئی ‘ محفل نعت کی صدارت حضرت پیر سید سعید احمد شاہ گجرات ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان نے فرمائی ‘ اس روحانی محفل نعت میں مہمانان خصوصی عاشق رسول حاجی محمد مشتاق ( گولڈن انڈسٹری وزیر آباد ) شیخ عرفان پرویز صدر پنجاب نعت کونسل ‘ محمد عمر حیدر چیمہ وزیر آباد تھے ‘ زیر قیادت گرائے رسول خالد محمود چیمہ ( ممبر امن کمیٹی وزیر آباد )محمد شہباز ‘ صدر منصور اختر قادری تھے ‘ جبکہ خصوصی خطاب صاحبزادہ علامہ محمد کاشف چشتی اویس آستانہ عالیہ بھٹی کے شریف وزیر آباد نے کیا ۔ اس روحانی محفل نعت میں نقابت کے فرائض عالمی نقیب محفل محمد عمر شریف قادری نے انجام دیئے ‘ محفل کا آغاز حافظ محمد فیصل یٰسین کی ولات قرآن حکیم سے شروع ہوا ‘ جبکہ ملک کے نامور ثناء خوان مصطفی شہزاد تحسین مدنی ( اسلام آباد ) محمد یاسر حافظ علی حمزہ گجرات اور دیگر نے ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کئے اور یہ عظیم الشان محفل نعت عقیدت کے پھول دردوو سلام سے گونج اٹھی ‘ اس محفل پاک میں نگرانی کے فرائض لبیک یا رسول اللہ گجرات کے عہدیداران چوہدری سکندر رشید احمد ‘ ملک سلمان فضل گولڈوی ‘ جبار علی جونی ‘ مہر احسان علی ‘ امختار احمد ‘ محمد ارسلان بشیر ‘ محمد عثمان رفیق ‘ رمنیر رضا ‘ ذیشان اصغر ‘ عمیر خالد ‘ جواد جاوید ‘ علی رضا ٹوپہ ‘ عدنان یونس ‘ زاہد سرور ‘ حافظ اسد اللہ ‘ محمد فراز ‘ وقاص سعید ‘ شیراز علی بٹ نے فرائض انجام دیئے اس بابرکت محفل پاک میں علامہ محمد مشتاق رضا گولڑوی ‘ علامہ مظہر حسین سیالوی ‘ مولانا غلام سرور قادری ‘ مولانا غلام مصطفی گولڑوی ‘ میاں محمد یٰسین ‘ قاری خرم شہزاد ‘ قاری امجد حسین رزاقی ‘ مقصود احمد اختر انصاری ‘ محمد ندیم بھٹی ‘ امان اللہ بھٹی ‘ چوہدری رشیداحمد ایڈووکیٹ’ ذوالفقار انصاری ‘ حاجی محمد رفیق راشدی ‘ حاجی محمد یوسف ‘ حاجی محمد یعقوب ‘ حاجی محمد سلیم ‘ حاجی صفدر حسین ‘ حاجی عبدالرزاق ‘ شیخ عامر اشرف ‘ لبیک یارسول اللہ ۖ نے مرکزی راہنما چوہدری احتشام برکت ‘ میاں محمد کلیم اللہ قادری ‘ شیخ عمران اشرف ‘ حافظ رضوان علی ‘ ملک تصور شہزاد ‘ محمد عمران مغل ‘ مرزا خرم شہزاد ‘ فیصل رشید ‘ خورشید احمد راجہ فواد ‘ منان اصغر ‘ عبدالغفار ‘ حافظ عبدالرحمان ‘ امیر حمزہ ٹوپہ ‘ عبدالرحمان ‘ بلال اشرف ‘ ملک حیدر’ اکبر علی ‘ شیخ فیصل شہزاد ‘ حافظ محمد عرفان جاوید ‘ زبیر خالد ‘ فراز احمد ‘ حسن بلال ‘ ممتاز صحافی ڈاکٹر رزاق غفاری ‘ شیخ محمد ادریس ‘ شیخ محمد ابوبکراور دیگر معزز مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ آخر میں دردو و سلام اور مجاہد ملت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے میلاد شریف کے موضوع پر خطاب اور تمام عالم اسلام کے مسلمانوں استحکام پاکستان کیلئے خصوصی دعا کی گئی ‘ اور تمام حاصرین محفل کو لنگر کھلایا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے ممتاز تاجران حاجی نوید اسحق سیٹھی ‘ پیر رضا احمد کامران ‘ حاجی محمد بوٹا ‘ حاجی محمد لطیف ‘ سید مظہر حسین شاہ اور دیگر اراکین نے گزشتہ کچھ دنوں سے بغیر شیڈول کے بجلی کی 18تا20گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش پر سخت احتجاجی بیان میں کہا کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کی چک کی پسی رہی ہے ‘ اوررہی سہی کسر بجلی گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ سے بہت زیادہ پریشان ہو گئے ہیں ‘ انہوں نے حکمرانوں کی توجہ بجلی ‘ گیس ‘ پانی بندش پر توجہ دلواتے ہوئے کہا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کے کاروبارتباہ ہو گئے ‘ جبکہ گھروں میں گیس بجلی پانی مکمل بند کر کے حکومت نے کربلا کی یاد تازہ کر دی ہے اور کئی لوگوں نے گھروں میں گیس پریشر تیز کرنے کیلئے الا ت لگائے ہوئے ہے ‘ جس کی وجہ سے بہت زیادہ گھروں میں گیس مکمل بند ہو گئی ہے ‘ ان تاجران کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت بجلی ‘ گیس کی لوڈ شیدنگ مکمل ختم کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تکفیریوں ودہشتگردوں سے بات چیت دور کی بات ،بیٹھنا تک گوارانہیں ، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
گجرات ( جی پی آئی ) ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تکفیری و دہشت گرد گروہ سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی یکسر تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کے قاتلوں کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ شہداء کے خون سے غداری ہے، تکفیریوں کے ساتھ معاہدہ تو درکنار بیٹھنا تک گوارہ نہیں، ذمہ داری کا مظاہر کرتے ہوئے من گھڑت پراپیگنڈے سے گریز کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے شائع ہونے والی خبر کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کیا۔ترجمان نے کہاکہ تحریک جعفریہ پاکستان کا دامن اس قسم کی آلائشوں سے ہمیشہ پاک رہا ہے اور توازن کی پالیسی کے تحت ہمیں تکفیریوں اور دہشت گردوں کے ساتھ بریکٹ کیا جاتا رہا ہے تحریک جعفریہ پاکستان کے حوالے سے کوئی مجرم جیل میں نہیں ہے ہمارا ہمیشہ سے دوٹوک اور واضح موقف رہاہے کہ ملک میں اسی وقت صحیح معنوں میں امن قائم کیاجاسکتا ہے جب معصوم انسانی جانوں کے قاتلوں، سرپرستوں اور سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ تکفیری و دہشت گردوں کے ساتھ بات چیت بھی شہداء کے خون سے غداری تصورکرتے ہیں تو ان سے معاہدہ کس طرح کیا جاسکتاہے؟۔ ترجمان نے مزید کہاکہ ہم نے ہمیشہ اتحاد امت و استحکام پاکستان کیلئے کوششیں کی ہیں جو کہ اظہر من الشمس اور ملک و قوم کے سامنے ہیں ۔انہوںنے مزید کہاکہ اکرام الحق عرف لاہوری جیسے دہشت گرد کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، تحریک جعفریہ کا کوئی عہدیدار اور رکن اس قسم کا اقدام قطعاً نہیں کر سکتا ۔ انہوںنے مزید کہاکہ اس سلسلے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اس طرح کی خبروں کی اشاعت یا چلانے سے قبل ضرور استفسارکرکے تصدیق کی جائے یہی صحافتی اصولوں اور اقدار کا تقاضا بھی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی ) صدر پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بارہ بارہ گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کا نایاب ہوجانا حکومتی نااہلیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جعلی مینیڈیٹ سے آنے والی حکومت اب جانے کی تیاریاں کرے۔انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت پر دبائو تھا تو وہ کہتے تھے کے دھرنے ملک نہیں چلنے دے رہے لیکن اب تو اپوزیشن نے بھی کافی زیادہ تعاون کیا ہے لیکن اب پھر وہ پرانی ڈگر پر چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہری علاقوں میں بھی بارہ گھنٹوں سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے اور گیس کے نہ ہونے کی وجہ سے صنعتیں تباہی کی طرف جارہی ہیں جبکہ گھریلوں صارفین بھی اس سہولت سے محروم ہیں اگر حکومت سے ملک نہیں سنبھالا جارہا تو باعزت سبکدوش ہوجائے کیونکہ عوام اب اس ظلم کو اور نہیں سہہ سکتی کیونکہ اتنے زیادہ بجلی کے نرخوں کے باوجود وہ لوڈشیڈنگ سے نجات نہیں حاصل کرپارہی۔ اگر یہی حالات رہے تو بہت جلد عوام سڑکوں پر ہوگی اور حکومت کو عوامی سمندر سے سامنا کرنا پڑے گا جو اسے بہا لے جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) اداروں کی ترقی و استحکام کے لیے نیک نیتی ہو تو اللہ تعالی اسباب پیدا کر دیتے ہیں۔ تعلیم اصلاح معاشرہ اور عمرانی تطہیر کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔ پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر خلوص نیت سے اعلی تعلیم کی ترقی کا کارنامہ سر انجام دے سکتے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم کا فروغ عصر حاضر کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہاریونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے UOG لاہور کیمپس کے عہدیداران کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کا وفد چیئر مین لاہور کیمپس میاں فرحت علی کی قیادت میں CEO محمد فاروق بلوچ، ڈائریکٹر ایڈمن فرخ اعوان اور ڈائریکٹرسٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر اعجاز احمد پر مشتمل تھا۔ وفد نے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو تعیناتی اور چارج لینے پر مبارکباد دی اور ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔ چیئرمین میاں فرحت علی نے کہا کہ مثبت فکر کے حامل ڈاکٹر ضیاء القیوم کی قیادت و راہنمائی میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ چیف ایگزیکٹو محمد فاروق بلوچ نے کہا کہ ڈاکٹر ضیاء القیوم کا علم دوست وژن قومی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ انہوںنے جلد لاہور کیمپس کے دورے کی دعوت بھی دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )یونیورسٹی آف گجرات کے بی اے ، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2015ئ07 اپریل سے شروع ہونگے۔ کنٹرولر امتحانات احمد جمیل ترک کے اعلان کے مطابق اپریل 2015کے سالانہ امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اپنے امتحانی فارم بر وقت جمع کروا دیں۔ بی اے ، بی ایس سی اور بی کام(Part-I&II) کے سالانہ امتحان 2015ء میں شرکت کے لیے امیدواران اپنے داخلہ فارم سنگل داخلہ فارم جمع کروانے کے لیے 16 جنوری تک فیس جمع کروائی جا سکتی ہے ۔ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم19 جنوری سے 06 فروری 2015 تک جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 07 فروری سے 20 فروری 2015 تک فیس جمع کروا کے چالان فارم کی رسید کے ہمراہ فارم شعبۂ امتحانات حافظ حیات کیمپس میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ جبکہ ریگولر امیدواران سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 20 جنوری 2015ء تک اور ڈبل فیس کے ساتھ 21 جنوری سے 06 فروری تک جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 07 فروری سے 20فروری تک جمع کرواسکتے ہیں۔ داخلہ فارم اور بنک چالان فارم یونیورسٹی آف گجرات کی ویب سائٹ www.uog.edu.pk سے بھی ڈائون لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مطلوبہ معلومات کے لیے دفتری اوقات میں یونیورسٹی آف گجرات کے فون نمبر 053-3643281 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ یاد رہے کہ مقررہ تاریخوں کے شیڈول کے مطابق ہی فارم وصول کیے جائیں گے۔

Share this:
Tags:
business gujrat honor nation people اعزاز افراد تعلیم تنویر احمد قوم کاروبار گجرات
Bomb– Breaking News – Geo
Previous Post کراچی : قلندریہ چوک کے قریب مشکوک بیگ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا
Next Post تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے
Tharparkar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close