Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/5/2015

May 14, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوٰة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل آج مورا سکالر شپ سکیم کے تحت کھاریاں کے 2 مدرسوں جامعہ اسلامیہ نزد خان محل ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں اور جامع فاطمة الزہرہ شریعت کالج کھاریاں کی طالبات میں وظائف کے چیک تقسیم کریں گے۔ ان کے ہمراہ ممبران ضلعی زکوٰة کمیٹی منیر احمد ممبر ضلعی زکوٰة کمیٹی لیاقت علی حقیقہ ‘ ملک نعیم رہسیہ ‘رانا ثاقب مشرف بھی ہمراہ ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی دعوت پر گجرات پریس کلب کے وفد نے صنعتی نمائش کا دورہ کیا جسکی قیادت صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا،جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت نے کی وفد ظہورالہٰی اسٹیڈیم پہنچاجہاں ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر،سابق چیمبرصدورعدنان اقبال مکی،طارق بلال ملک،ڈی ایس پی میاںسہیل فاضل،خان شبیر،راجہ طاہرشیرودیگرنے طلائی ہار پہنا کرانکااستقبال کیاصدر عبدالستار مرزا نے فیتہ کاٹا ، اعجاز احمد شاکر نے دعا کروائی وفد میں سینئرصحافی طفیل میر،بشارت لودھی،سینئر نائب صدر مرزا منیر حسین ، جائنٹ سیکرٹری سجیل خان ، فنانس سیکرٹری عرفان حفیظ کھوکھر ، سیکرٹری اطلاعات صہیب سرور ، سیکرٹری تقریبات ندیم اسدی ، سیکرٹری لائئربیری وقاص احسان ،سابق جنرل سیکرٹری اعجازاحمد شاکر ، ملک شفقت اعوان ، فیاض بٹ ،سید عرفان جعفری، راجہ تیمور طارق ، احسان اللہ اعظم ، ذیشان ذوالفقار ، سید نوید حسین شاہ ،انجم شہزاد ،نواز ش علی نوازش، رزاق غفاری شامل تھے چیئرمین صنعتی نمائش کمیٹی احمدحسن مٹو،سابق سینئرنائب صدر چیمبرآصف رضانقوی،ایگزیکٹوممبرراجہ طاہرشیر، میاں اکمل ، ثوبان ظہیر بٹ نے پریس کلب کے وفد کو تمام اسٹالز کا دورہ کروایا اور مصنوعات کے متعلق بریفنگ دی دریں اثناء سینئر نائب صدر مرزا منیر حسین وزٹ کے دوران سٹالز ہولڈرز سے خصوصی معلومات لیتے رہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) شاہین گروپ کے صدر حاجی ناصر محمود،صدر چیمبر مہر ثاقب اسحاق،چیئرمین صنعتی نمائش کمیٹی احمد حسن مٹو،سابق صدورعدنان اقبال مکی،طارق بلال ملک کی جانب سے گجرات پریس کلب کے وفد کو یادگاری شیلڈ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس کی جانب سے گجرات پریس کلب کے وفد کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ دیا گیا۔وفد میں صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا،سینئر نائب صدر مرزا منیر حسین،جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت، سینئرصحافی طفیل میر،بشارت لودھی، راجہ تیمور طارق،اعجاز احمد شاکر،سید عرفان جعفری،فیاض بٹ،ملک شفقت اعوان،عرفان حفیظ کھوکھر،ایم سجیل خان،ندیم اسدی،سید نوید حسین شاہ ،وقاص احسان،احسان اللہ اعظم،زیشان ذوالفقار، نواز ش علی نوازش، صہیب سرور، انجم شہزاد، عثمان اشرف شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے صدر محمد حنیف حیدری نے کہا ہے کہ عوامی مینڈی ٹیٹ چوری کر کے بر سر اقتدار آ نے والی حکومت کو اپنی ناکامیاں تسلیم کرتے ہوئے فوری طور پر حکومت چھوڑ دینی چاہیے خدارا پاکستانی قوم پر رحم کریں۔ قائد ا عظم محمد علی جناح کے بنائے ہوئے پاکستان کو کسی محب وطن سچے پاکستانی کی ضرورت ہے ، جعل سازوں کی نہیں ۔ جب بھی کوئی نا خوش گوار واقع رونما ہوتا ہے، سیا سی قیادتیں اسکی مزمت کے دو الفاظ کہہ کر کے رفا ہ دفاع کر دیتی ہیں۔ کسی بھی مجرم کا گرفتار نا ہونا ظلم اور بر بریت کی انتہاء ہے، اور حکومت کی ناکامی کی واضع دلیل ہے۔ویسے بھی دہشتگردی کے علاوہ ملک بھر میں نہ پینے کے لئے صاف پانی مل رہا ہے نہ جلانے کے لئے گیس، اور غریب لوگ دو وقت کی روٹی سے تنگ ہیں۔ پورے ملک کی انڈسٹریاں تباہ و برباد ہو چکی ہیں۔ جاتی امراء کے سوداگر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے جھوٹے اور دل فریب نعرے لگا کر قوم کو تسلیاں دے رہے ہیں، مگر کب تک؟ ایسے حکومتیں نہیں چلتیں اب پوری قوم برسراقتدار گروپ پر بد عنوانی کا اظہار کر چکی اور انشاء اللہ تعالیٰ ان کی کشتی جلد ہی بیچ دریا ڈوب جائے گی اور اللہ تعالیٰ کی ذات چوہدری برادران کو اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کا موقع دے گی اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) صوبائی وزیرصنعت چوہدری محمد شفیق نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود پاکستان کی انڈسٹری ملک کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے، جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹ میں 7.4بلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ صنعتی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، صدر چیمبر ثاقب اسحاق، مسلم لیگ ن کے راہنما حاجی ناصر محمود، سابق صدر چیمبر عدنان اقبال مکی و دیگر بھی اس موقع پر موجو دتھے۔ وزیر صنعت نے اس سے قبل نمائش میں رکھی گئی مصنوعات کے سٹالز کا دورہ کیا اور گجرا ت میں بننے والی مصنوعات کے معیار کو سراہا اور شاندار نمائش کے انعقاد پر گجرات چیمبر کی انتظامیہ کو سراہا اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوںنے کہا کہ صنعتی نمائش سے شہریوں کو خریداری اور تفریح کے بھی بھرپور مواقع میسر آئے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف دن رات ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں تاہم دھرنا اور کنٹینر کی سیاست کرنیوالوں نے ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی ۔ انہوںنے کہا کہ دھرنا سیاست کی وجہ سے چین کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا اور ملک میں 46بلین ڈالر کی سرمایہ کاری چھ ماہ کی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ انہوںنے کہا کہ وطن عزیز میں ہنر مند افرادی قوت اور لیبر کی کمی نہیں صنعتکار اپنی پراڈکٹس کی کوالٹی پر خصوصی توجہ دیں ۔ اس سے قبل سٹالز کے معائنہ کے موقع پر صدر چیمبر ثاقت اسحق نے صوبائی وزیر کو الیکڑک فین، پاٹری، اور دیگر انڈسٹریز کی مصنوعات بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) پیٹرولنگ ہائی وئے پولیس چیک پوسٹ فتح پور کے انچارج چوہدری خاور حسین گوندل نے گزشتہ روز صوفی میرج ہال فتح پور کے نزدیک مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش ساجد حسین ولد منور حسین المعروف ساجو کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے سواکلو چرس گردہ فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے منشیات فروش کافی عرصہ سے منشیات فروشی میں مصروف تھا ،یاد رہے ایس آئی خاور گوندل اس سے قبل بھی کئی بڑے بڑے منشیات فروش گرفتار کر چکے ہیں اور محکمہ سے نقد انعامات بھی حاصل کر چکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے لاہور میں معذور اور نابینا افراد کے احتجاج کے بعد گجرات کے تمام صوبائی اداروں میں 14معذور افراد کو بھرتی کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں اور ان کی نوکری کے باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دئیے ہیں ان 14معذوررں میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) شادی وال روڈ کے نالوں کے تعمیر کے دوران محکمہ ہائی وئے گجرات کا ٹھیکدار ریاست علی چیمہ نے نالوں سے نکلنے والی مٹی کو فروخت کرنا شروع کر دیا ہے اس طرح مذکورہ ٹھیکدار حکومتی خزانہ کو روزانہ ہزاروں روپے کا نقصان پہنچا رہا ہے گجرات کے سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) کچہری چوک میں واقع وینس ہوٹل مین اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں ہوٹل میں موجود لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جھل کر راکھ کا ڈیر بنا گیا تاہم کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہو سکا فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122کے عملہ نے مل کر آگ پر قابو پایا ،وہٹل کے مالک عبدالرحمن اور کاسف بٹ نے تھانہ سول لائن گجرات میں تحریری طورپر درخواست دے دی ہے ،ہوٹل میں آگ لگنے سے قرآن پاک محفوظ رہا ،آگ سے ہوٹل میں موجود تمام فرنیچر بھی جل گیا اور پور ہوٹل کانظام درہم برہم ہو گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ بغداد کالونی کی رہائشی 35سالہ مہرالنساء چھت کی سیڑھیوں سے گر کر موقع پر جان بحق ہو گئی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ٹانڈہ کے گائوں موضع بھچکر کے رہائشی مرزا اللہ دتہ نے ایک بیان میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ این اے 104کے ایم این اے نواب زدہ مظہر علی اور ان کے حواری ہمارے گائوں کی نالیاں تعمیر نہیں ہونے دے رہے جس کی وجہ سے پورا گائوں متاثر ہو رہا ہے بارش کے دنوں میں کئی کئی فٹ پانی گلیوں میں کھڑا ہو جاتا ہے جس سے لوگوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔اللہ دتہ نے کہا کہ ٹی ایم اے گجرات کی جانب سے ایک لاکھ 60ہزار کے ٹینڈر کی منظوری بھی ہو چکی ہے مگر ٹھیکدار گلی اور نالیوں کی تعمیر نہیں کر رہا جو کہ سراسر زیادتی ہے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے گائوں کے لوگوں کو پیشانی کا سامنا ہے وزیر اعلی پنجاب فوری نوٹس لیں اور گاوں کی گلیاں اور نالیوں کی تعمیر کے فوری احکامات جاری کریں ۔

Share this:
Tags:
Commerce gujrat kharian Restaurants Society چیئرمین ریسٹورنٹ سکیم کامرس کھاریاں گجرات نمائش
Khalid Maqbool Siddiqui
Previous Post وزیراعلی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کریں، خالد مقبول صدیقی
Next Post بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملک میں بدامنی پھیلا رہی ہے، پاکستان
Aizaz Ahmad Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close