Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 18/6/2015

June 18, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا’ جنرل سیکرٹری عامر چوہدری’ سینئر نائب صدر مہر مشتاق احمد اور نائب صدر چوہدری حسین وقار جوڑا نے گزشتہ روز سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز کے چچا جان کی وفات پر ان کی رہائشگاہ گلبرک کالونی جا کر ان سے اظہارِ تعزیت کیا۔ فاتحہ خوانی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شیخ نوید مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور شیخ عرفان پرویز و دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی)پنجاب نعت کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس مرزا الیاس جرال کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں پنجاب نعت کونسل کے صدر شیخ عرفان پرویز کے چچا جان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اجلاس میں مہر عثمان عرف بائو شاری ‘ عامر چوہدری’ میاں سہیل منیر’ گل خاں’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور تنویر بھٹی نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی)پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے سالانہ ختم نبوت کانفرنس عید گاہ کھاریاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا ک پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنوایا تھا اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری میں شامل ہے۔ صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ صاحبزادہ سید محمود شاہ گجراتی نے پاکستان تحریک میں محدث علی پوری پیر سید جماعت علی شاہ کے کہنے پر حصہ لیا اور ایک 1946 میں سول نا فرمانی کی تحریک میں گرفتار ہوئے۔ اسی طرح تحریک ختم نبوت 1952 ء میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور مسلم لیگ کے عہدیدار ہوتے ہوئے وزیر خارجہ چوہدری ظفر اللہ کی علیحدگی کا مطالبہ کیا اور تحریک پیش کی اور گرفتار بھی ہوئے۔ اسی طرح 1974ء میں بھی تحریک ختم نبوت کے سلسلہ میں 14 جون 1974 کو گرفتار ہوئے اور تمام مطالبات منظور ہونے کے بعد ستمبر 1974ء میں جیل سے رہا ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ضرب ِ عضب کے ایک سال مکمل ہونے اور فاٹا کے 90% علاقے وازگزار ہونے پر جنرل راحیل شریف اور فوج کو مبارکباد پیش کی ۔ مسلک صوفیا کے تمام لوگ اس جنگ میں مکمل طور پر فوج کے ساتھ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی ) دوسرا سالانہ سید طالب حسین شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ، معین الدین پور سیداں الیون اور سوک کلاں الیون کے درمیان ہوا۔ جس میں معین الدین الیون نے سوک کلاں کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد شکست دیدی۔ فائنل میچ کی تقریب کے مہمان خصوصی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری اظہر حسین ‘ رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری رضا علی وڑائچ متہ ‘ ممتاز سماجی شخصیت جاوید بٹ’ سید عدیل عباس شاہ’ سیٹھ یاسر لطیف صراف’ سید عقیل عباس شاہ’ سید سجیل شاہ ‘ چوہدری فیصل ‘ قمر شاہ ‘ سید ارتضیٰ شاہ تھے۔ مہمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور نقد انعامات دئیے۔ جبکہ رنر اپ ٹیم کو بھی اعزازی ٹرافی اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر تقریب میں شرکت کرنیو الوں میں ممتاز کاروباری شخصیت شوکت علی ہاشمی مون(قطر گارمنٹس)’ سینئر صحافی ضیاء سید’ ذوالفقار علی باجوہ’ عمران کمبوہ’ و دیگر نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید عدیل عباس شاہ نے ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی کارکردگی کو سراہا اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے بڑے عہدہ داروں کا تعلق گجرات سے ہونے کے باجو د بھی پیپلز پارٹی مردہ گھوڑے میںنہ جان پڑ سکی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو اپنا قائد نظر نہ آنے کی وجہ سے بددلی کا شکار ہونے لگے جوں جوں بلدیاتی الیکشن قریب آرہے ہیں تون توں پیپلز پارٹی کا شرازہ بکھر رہا ہے اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں نہ تو کوئی پیپلز پارٹی کا بڑا عہدہ دار اور نہ کوئی چھوٹا عہد دار متحرک نظر آر ہا ہے ،بعض عہدہ دار تو سیاست سے رائے فرار اختیارکر چکے ہیں اور کچھ تو بیرون ملک چلے گئے ہیں رہے بچارے پارٹی کارکن تو وہ بھی اب کسی مسیحا کی تلاش میں ہیں ۔پیپلز پارٹی ضلع گجرات کی صدر ثمینہ فخر پگانوالہ ،ضلعی جنرل سیکرٹری داکٹر زاہد ظہیر ،اور سیکرٹری انفارمیشن کا تعلق بھی تحصیل گجرات اورایک ہی برادری سے ہے مگر ان تینوں عہدہ داروں کی نامزدگی کی وجہ سے پیپلز پارٹی کا گراف اونچا تو نہیں ہو ا البتہ پارٹی دن بدن زوال کا شکار ہوئی ہے ضلع گجرات میں تمام بڑے عہدے ہونے کے باجود پیپلز پارٹی وہ مقام حاصل نہیں کر سکی جو اس کو کرنا چائیے تھا ماضی میں پیپلز پارٹی تمام بڑ ی بڑی برادیوں کا گل دستہ رہی ہے جبکہ اب صرف ایک ہی برادری کو پروان چڑھایا جارہا ہے جس سے پیپلز پارٹی ناکامی کا شکار نظر آرہی ہے ،ضلع گجرات کی تنظیم نے تحصیل سرائے عالمگیر اور تحصیل کھاریاں میں کسی نامور شخصیت کو پارٹی میں کوئی نمایاں مقام نہیں دیا جس کی وجہ سے لوگ پارٹی سے دور ہو چکے ہیں ،جبکہ کچھ دھڑے بندی کا بھی شکار ہیں اب پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کو گجرات مین پیپلز پارٹی کو دوبارہ فعل اور مضبوط بنانے کے لیے اچھے سے اچھے کارکنوں کو آگے لانا ہو گا جس سے تمام پارٹی ورکر بھی خوش ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)تھانہ کنجاہ کی چوکی منگووال کے انچارج چوہدری محمد اشرف ملہی سب انسپکٹر کوچکریاں کی خاتون پر تشدد کرنے کے الزام میں ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج گجرات کی عدالت نے ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس ملازمین کو 20جون کو عدالت میں طلب کر لیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)تھانہ کنجاہ کے علاقہ موضع بیگہ چک میں سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین نے فائر نگ کرکے اپنے ہی گائوں کے رہائشی اور واپڈا کے ملازم محمد طیفل کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) دولت نگر کے قریب تیز رفتار شاہزور ڈالہ سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار صابووال کی رہائش خاتون موقع پر ہلاک ہو گئی پولیس دولت نگر نے شاہ زور ڈالہ قبضہ میں لے کر اس کے ڈرائیو کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔۔

Share this:
Tags:
gujrat Prayers دعا گجرات
Allah
Previous Post جانے کس روپ میں خدا مل جائے
Next Post شہیدوں کا وارث کون۔۔۔؟
Major General Bilal Akbar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close