گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین علامہ شاہد چشتی گزشتہ روز تعزیت کیلئے جی پی آئی آفس گئے ‘ اور چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی خوش دامن کی وفات پر اُن سے گہرے رنج و غم کا اظہار اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ہمراہ علامہ عبدالمصطفیٰ سیالوی‘ نصیر بٹ‘ عامر چوہدری‘ سید ابدال شاہ‘ عرفان بٹ بھی تھے۔


