گجرات (جی پی آئی) تبلیغ اسلامی ضلع گجرات کے زیراہتمام محفل ذکر و ماہانہ درس تصوف 22 جنوری 2016ء بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز مغرب تبلیغ اسلامی نزد دربار حضرت سائیں کانوانوالی سرکار گجرات میں ہو گا۔ خصوصی بیان و دعا امیرِ تبلیغ اسلامی پیر طریقت ‘ رہبر شریعت’ الحاج محمد ابراہیم’ عاجز قادری فرمائیں گے۔ فرزندانہ اسلام محفل پاک میں شرکت فرما کر اپنے قلوب کو منور فرمائیں۔


















