Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 24/8/2015

August 24, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) معروف ماہر تعلیم اور مذہبی راہنما شہزاد شفیق نقشبندی آف ایجوکیٹرز باردری کیمپس گجرات نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے طا لبہ مہر ین شفق کو حجاب پہننے پرگو رنمنٹ کالج لا ہور میں دا خلہ نہ دینے کے واقع کی شد ید مذ مت کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ریاست ہے اور اسلامی ر یاست کے تعلیمی اداروں میں ایسی پا بند یاں سمجھ سے بالا تر ہیں ۔ پا کستان کے تعلیمی اداروں کو پیر س ، فر انس نہیں بننے دیں گے پاکستان اسلام کا قلع ہے یہا ں لارڈ میکا لے کا تعلیمی نظا م ہر گز قبول نہیں کر یں گے مغر بی قو توں کی خو شنو دی کے لئے ایسے اقدامات قا بل مذ مت ہیں ۔اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب ، وزیر اعلی پنجاب وفا قی سیکر ٹر ی بر ائے تعلیم سے مطا لبہ کیا کہ وہ واقعہ کا فی الفور نو ٹس لیکر حقا ئق منظر عام پر لائیں جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے اور داخلو ںکا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ میرٹ پر داخلے دئیے جا رہے ہیں شہزاد شفیق نقشبندی ڈائریکٹر اور حافظ محمد طاہر ایڈمنسٹریٹر نے داخلوں کے سلسلہ میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جو کہ داخلوں کی نگرانی کر رہے ہیں اور میرٹ کو مد نظر رکھا جا رہا ہے لیکن لوگوں کا بھی اس ادارے کی کارکردگی کی بدولت داخلوں کیلئے دبائو بڑھ رہا ہے۔ اور لوگوں نے بچوں کو اس ادارے میں داخل کروانے میں فخر محسوس کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے شاندار نتائج پر ممتاز شخصیات نے ضلع بھر سے ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ادارہ بلا شبہ بہترین کارکردگی کا حامل ادارہ ہے جو کہ طلباء کی بہتر تعلیم و تربیت کے فریضہ کو سرانجام دے رہا ہے ۔شہزاد شفیق نقشبندی بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے دن رات کوشاں ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ ادارے کو میٹرک کے بعد جماعت نہم کے نتائج میں بھی شاندار کامیابی ملی ہے۔ اور امید ہے کہ اس تسلسل کو جاری رکھا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں فرینڈز گروپ کی انتخابی مہم کامیابی سے جاری ہے۔ گزشتہ روز فرینڈز گروپ کے امیدواروں نے سرگودھا روڈ پر ڈور ٹو ڈور مہم چلائی۔ جس میں تاجروں نے انہیں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ چوہدری وقار اشرف’ خواجہ حماد رفیق’ ثناء اللہ بٹ’ سلیم سرور جوڑا’ جاوید بٹ’ چوہدری رضوان دلدار ‘ افضل گوندل و دیگر ررہنمائوں نے گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کا بھی دورہ کیا اور چیئرمین ڈاکٹر وکیل چوہدری سے ملاقات کی انہیں اپنے منشور سے آگاہ کیا ۔ جس پر ڈاکٹر وکیل چوہدری نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) جی پی او میں تربیتی سیمینار برائے پوسٹماسٹر صاحبان اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ صاحبان و جملہ سٹاف گجرات ڈویژنل و گجرات جی پی او منعقد ہوا ۔ جس کے مہمان خصوصی محمد اسلم خان نیازی پوسٹ ماسٹر جنرل سینٹرل پنجاب سرکل لاہور تھے۔ اس کے علاوہ عبدالغفور ڈپٹی پوسٹماسٹر جنرل پوسٹل ریجن سیالکوٹ’ مختار احمد ملک ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز گجرات ڈویژن’ سید ذوالفقار علی چیف پوسٹ ماسٹر گجرات جی پی او تمام اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹرز’ پوسٹ ماسٹرز’ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نے شرکت کی۔ سیمینار کا بنیادی مقصد تمام جملہ سٹاف کی بنیادی تربیت کرنا تھا۔ جس میں مندرجہ ذیل سروسز کی بہتری کیلئے مختلف امور بالخصوص زیر بحث لائے گئے تاکہ قومی ادارے کے تشخص کو اجاگر کیا جائے۔ جس میں سیونگ بینک کا بڑھانا ‘ تاکہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ منافع کے ساتھ خدمات پیش کی جا سکیں۔ ویسٹرن یونین منی ٹرانسفر’ تاکہ باہر سے ترسیل شدہ رقومات کو لوگوں میں فوری تقسیم کیا جا سکے۔ یوٹیلیٹی بلز کا وصول کرنا تاکہ نہ قطار اور نہ انتظار کی زحمت ہو۔ منی آرڈر کا اجرائ’ رقوم کی تیز ترین ترسیل کیلئے الیکٹرانک منی آرڈر کا اجرائ۔ ویلیو پارسل اور ویلیو لیٹر کا اجرائ’ ‘ UMSلیٹر’ فیکس منی آرڈر’ رجسٹر پارسل کی سروسزکو بہتر بنانا’ کسٹمر کیئر سروسز کے متعلق اہم امور بارے تربیتی ورکشاپ و سیمینار منعقد کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)چوروں نے تو حد کر دی ‘چور اخبار فروش یونین کے فنانس سیکرٹری کا سائیکل اخبارات سمیت لے اڑے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اخبار فروش یونین کے فنانس سیکرٹری اعجاز احمد اپنی روٹین کے مطابق شاہین چوکی کے علاقہ سٹاف گلہ کے قریب مدینہ بازار کے باہرسرگودھا روڈپر اخبارات کا اسٹال لگا کر وہاں اپنی سائیکل کھڑی کر کے بازار میں چند دکانوں پر اخبارات تقسیم کرنے کے لئے گیا جب وہ واپس آیا تو چور اسکا سائیکل اخبارات سمیت چوری کر کے لے گئے۔ فنانس سیکرٹری اخبار فروش یونین اعجاز احمد نے سائیکل کی تلاش شروع کر دی ۔ جبکہ سائیکل نہ ملنے پر فنانس سیکرٹری اخبار فروش یونین اعجاز احمد نے شاہین چوکی میں سائیکل چوری کی درخواست دے دی ‘ تا ہم پولیس کی طرف سے ابھی تک کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ‘ گجرات پولیس جہاں دن کو بڑے بڑے دہشت گردوں کو پکڑ رہی ہے وہیں رات کو لمبی تان کر سو جاتی ہے ۔5نامعلوم شراب کے نشے میں دھت ڈکیتوں نے ممتاز تاجر رہنما مرزا یونس قمر کو مدینہ بازار کے باہرسرگودھا روڈ پر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شاہین چوکی کے علاقہ میں مدینہ بازار کے باہرسرگودھا روڈ پر تقریباً 4بجے کے قریب ممتاز تاجر رہنما مرزا یونس قمرسے 5نامعلوم ڈکیت جنہوں نے شراب پی رکھی تھی 2موٹر سائیکلوں ہنڈا 125پر آئے اور گن پوائنٹ پر نقدی65000، طلائی چین، موبائل اور لائسنسی پسٹل30بور چھین لی۔ مرزا یونس قمر کے شور مچانے سے وہاں پر موجود سرگودھا روڈ کے صدر حاجی منیر اور چند افراد جب آئے تو وہ شرابی ڈکیت موٹرسائیکلوں پر فائرنگ کرتے فرار ہو گئے۔ مرزا یونس قمر نے وقوعہ کی درخواست شاہین چوکی میں درج کروا دی تا حال ابھی تک پرچہ درج نہ ہو سکا۔ مرزا یونس قمر نے DPOگجرات رائے ضمیر الحق سے درخواست کی ہے کے پرچہ درج کر کے ملزمان کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Share this:
Tags:
gujrat leaders measures pakistan Provincial state اقدامات ایجوکیٹرز پاکستان پنجاب تعلیم راہنما ریاست گجرات
Dakan Queen
Previous Post اردو ریل
Next Post پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان کا جی ایچ کیو کا دورہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close