Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/2/2015

February 14, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) عالمی وحدت اسلامیہ کے مرکزی امیر حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصر القادری خطیب اعظم امریکہ و یورپ کی والدہ محترمہ مرحومہ مغفورہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں موضع ککہ کولو تحصیل وزیر آباد میں لحد میں اتار دیا گیا ۔ نماز جنازہ پیر طریقت ‘رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید حسن رضا مدنی آف آستانہ عالیہ سلہو کے شریف نے پڑھائی ‘ والدہ محترمہ مغفورہ کے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل 15فروری 2015ء بروز اتوار صبح دس بجے موضع ککہ کولو میں پڑھا جائے گا ۔ نماز جنازہ میں ممتاز علماء کرام ‘ مشائخ عظائم ‘ حفاظ کرام نعت خوانان شریں بیاں اور قراء حضرت کے علاوہ ہزاروں فرزندان اسلام نے شرکت کی ‘ نمایاں شخصیات میں پیر سید تصور حسین شاہ برطانیہ ‘ قاری زاہد کلیم چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ‘ علامہ پروفیسر محمد عظیم قادری امریکہ ‘ علامہ مفتی شفقات ‘ احمد نقشبندی علی پور چٹھہ ‘ صاحبزادہ عظمت رسول ‘ علامہ ضیاء المصطفیٰ حقانی لاہور ‘ علامہ محمد اکبر نقشبندی ‘ سیکرٹری اطلاعات نشریات جماعت اہل سنت پنجاب ‘ الحاج سرفراز احمد تارڑ ‘ ڈویژنل صدر سنی اتحاد کونسل ‘ علامہ قاری یعقوب قادری ‘ علامہ قاری شاہد چشتی ‘ الحاج عبدالرشید اویسی ‘ صوفی حسنات احمد سیفی ‘ علی پور چٹھہ ‘ علامہ ضیاء القادری ‘ گوجرانوالہ ‘ ڈاکٹر محمد آصف ہزاوری ‘ علامہ قاری نذیر جہلم ‘ علامہ عبدفاروق مدنی ‘ علامہ صاحبزادہ یونس قادری حافظ آباد ‘ علامہ زاہد القادری ‘ حافظ محمد اسلم ‘ علامہ بشیر الدین قادری گجر خاں ‘ علامہ قاری محمد طیب ‘ علامہ قاری انوار الحق ‘ علامہ علی عباس قادری ‘ علامہ صاحبزادہ محمد رضا نعیمی ‘ علامہ مفتی مختار رضوی گجر خاں ‘ علامہ عبدالرحمان قادری ‘ حافظ محمد رمضان گجر خاں ‘ حکیم افتخار احمد نورانی ‘ خلیل رحمان قادری ‘ حاجی احمد امریکہ ‘ چوہدری فضل محمود کوٹلی کوہارں ‘ خواجہ منظور رومی ‘ حاجی سعید بھٹہ ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ عامر چوہدری ‘ مرزا الیاس جرال ‘ محمد عمران ‘ شاہد چشتی ‘ حافظ منور قادری ‘ محمد شاہد القادری ودیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )چیئرمین چناب کالجز آف کامرس پروفیسر غلام مصطفی نے جواد الرحمن نظامی سیفی کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا ‘ پروفیسر غلام مصطفی نے جواد الرحمن نظامی سیفی کی ضلع بھر میں مصالحت اور امن کوششوں ہر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جواد الرحمن نظامی سیفی عوام اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہے ہیں ‘ انہوں نے مزید کہا کہ جواد الرحمن نظامی سیفی کا نقشہ یوسی کے شعبے میں گجرات کی خوبصورتی میں بھی کردار قابل تحسین ہے ‘ انگلش میڈیم سکول المیزان پبلک سکول جس میں بچوں کو ایک چھت کے نیچے انگلش کے ساتھ قرآن کی تعلیم بھی دی جا رہی ہے ‘ انہوں نے کہا کہ مجھے فخر سے اچھا لگتا ہے کہ خود ہلال کا رزق کماتے اور بے شمار لوگوں کیلئے روزی کا ذریعہ بنے ہوئے ہیں ‘ آخر میں جوادالرحمن نظامی سیفی نے پروفیسر غلام مصطفی کیلئے کالجز کی ترقی کیلئے اور دین اور دنیا کی ترقی کی خصوصی دعا کرائی ‘ اور پروفیسر غلام مصطفی نے جواد الرحمن نظامی سیفی کو پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز مصالحتی کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) YNAچیئرمین سٹاف حنسا اقبال نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں16سے 17گریڈ کی پروموشن پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ نرسرز انسانیت کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور حکومت پنجاب نے نرسرز کو پروموشن دے کر اُن کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا ہے جس کیلئے ہم حکومت پنجاب کے شکر گز ار ہیں کہ انہوں نے ہمیں موقع فراہم کہ ہم معاشی پریشانی سے بالا تر ہو کر خدمت انسانیت کا فریضہ سرانجام دے سکیں ۔ حنسا اقبال نے کہا ہے کہ عزیز بھٹی ہسپتال میں نرسرز اپنے فرائض احسن طریقہ سے انجام دے رہی ہیں ‘ اور ہم آئندہ بھی اپنے فرائض اس طرح احسن طریقہ سے سرانجام دیتی رہیں گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی صدر خدیجہ عمر فاروقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگی خواتین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کا ہر اول دستہ ہے اور خواتین اپنی قیادت پر بھر پور اعتماد کرتیں ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں ڈسٹرکٹ اوکاڑہ کے مسلم لیگ شعبہ خواتین کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر تنظیمی خدوخال کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ، اس موقع پر جنرل سیکرٹری پنجاب ماجدہ زیدی ، سیکرٹری اطلاعات کنول نسیم بھی موجود تھیں ،خدیجہ فاروقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگی خواتین اپنے علاقوں میں پارٹی کے منشور کو پھیلا ئیں اور چوہدری پرویز الہٰی کے پانچ سالہ دور حکومت کے اقدامات کے بارے میں عوام کو بتائیں کیونکہ چوہدری پرویزالہٰی کا دور سنہرا دور تھا ،1122 ایک قابل تعریف کام ہے جوکہ غیر سیاسی ہے مریض کے پاس اس کے رشتہ دار نہیں پہنچتے لیکن 1122 ریسکو کی ٹیم پہلے پہنچ جاتی ہے ،انہوں نے کہا کہ نئی آنے والی سیاسی جماعتیںدعویٰ کررہی ہے کہ وہ مستقبل میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے جبکہ ہماری سیاسی پارٹی نے عوام کی خوشحالی کیلئے دعوے نہیں کام کیے ہیں ،جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی نے کہا ہے کہ جو خواتین مسلم لیگ میں فعال کردار ادا کررہی ہیں وہ قابل تحسین ہیں کیونکہ وہ ایمانداری کے ساتھ اپنے عہدے سے انصاف کررہی ہیں ، انہوں نے کہا کہ اس وقت چوہدری پرویزا لہٰی کو مخلص ورکرز کی ضرورت ہے تعداد بڑھانے کی بجائے کوالٹی کو اہمیت دی جارہی ہے ڈسٹرکٹ اوکاڑہ شعبہ خواتین کے وفد میں سابق ایم پی اے مسز انجم خالد ایڈووکیٹ (صدر)فضیلت چوہدری ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ،روبینہ سیکرٹری اطلاعات شاہدہ پروین جنرل سیکرٹری ،سدرہ منظور سیکرٹری اطلاعات تحصیل دیپالپور ،شاہدہ پروین ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فرحت لطیف تحصیل صدر اوکاڑہ ، منور سلطانہ تحصیل دیپالپور خواتین ورکرز ،شازیہ ، شاہدہ اور مونا شامل تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پرامن اہل سنت کے خلاف کریک ڈائون ‘ بزرگان دین کی کتب پر پابندی اور مساجد کی آواز بند کرنے کے خلاف عالمی تنظیم اہل سنت نے متعدد شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ‘ عالمی تنظیم اہل سنت کے مرکزی امیر پیر محمد افضل قادری نے علامہ ارشد تنویر قادری جیسے دوریش صفت علماء کی گرفتاری کو آپریشن ضرب آپریشن کے خلاف خطرناک اور کھلی سازش قرار دیا ‘ انہوں نے پاک فوج سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر تحقیقات کریں کہ کونسے عناصر فوج اور ضرب عضب آپریشن بد نام کر رہے ہیں ‘ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تمام تر توجہ فوجی آپریشن سے ہٹا کر پاک فوج کے حامی و دعا گو پر امن اہل سنت اجماعت کی پکڑ دھکڑ اور مساجد کی آواز بلند کرنے پر لگا دی گئی ہے ‘ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اور انتظامیہ افسران باز نہ آئے تو اہل سنت کے مشائخ و علماء دین اور علماء کی حفاظت کیلئے درست اقدام اٹھائیں گے ‘ انہوں نے کہا کہ قادیانی اور دیگر بد مذاہب بھی اہل سنت کے خلاف مقدمات درج کرانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں لہٰذا پاک فوج بلا تاخیر اس سازش پر کنٹرول کرے ۔ مظاہرہ سے علامہ عبدالرحمن نعیمی ‘ علامہ ساجد القادری ‘ مبشر حسین ساہی ‘ علامہ فرید القمر سیالوی ‘ علامہ تلاوت خاں اور دیگر نے خطاب کیا ۔

Share this:
Tags:
america europe gujrat mother Scholars Tehsil wazirabad امریکہ تحصیل علماء گجرات والدہ وزیر آباد یورپ
World Cup'– Breaking News – Geo
Previous Post ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98 رنز سے ہرادیا،
Next Post خیبر ایجسی : لنڈی کوتل کے علاقے لوئی شلمان میں گاڑی پر فائرنگ ، سیکیورٹی زرائع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close