گجرات (جی پی آئی) ریسکیو 1122کے مطابق نیو گورالہ ( گجرات) کے قریب لکڑی کے کارخانے میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ا چا نک پو ر ے کا ر خا نے میں آگ بھڑ ک اٹھی۔جس کی ا طلا ع ریسکیو 1122کو د ی گئی۔ریسکیو 1122 کا عملہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 گجرات انجینئر خافظ عبدالرشید کی زیر سر پر ستی جا ئے و قو عہ پر پہنچ گیا۔ ا یک گھنٹہ کی مسلسل کو شش کے بعد ا گ پر قا بو پا لیا گیا۔ا و ر مزید ما لی نقصان سے بچا لیا گیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر خافظ عبدالرشید نے بتا یا کہ آ گ لگنے کے زیادہ تر و ا قعا ت شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوتے ہیں۔














