Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 25/4/2015

April 25, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات میں انگلش اُردو تقریری مقابلہ جات۔ گزشتہ روز گورنمنٹ اسلامیہ ہال سکول گجرات کے ظہور اسلامیہ ہال میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے وژن ”پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب” کے تحت اردو انگلش تقریری مقابلہ جات ضلعی سطح پر منعقد ہوئے۔ تقریری اور مضمون نویسی کے مقابلہ جات ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر آفیسر لیاقت علی چٹھہ’ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن محمد طاہر کاشف’ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ‘ نثار احمد مٹو اور صدر ڈسٹرکٹ ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن گجرات چوہدری شوکت رئوف احمد کے زیر انگرانی منعقد ہوئے۔مقابلہ جات میں ضلع کی تین تحصیلوں کے طلبہ نے حصہ لیا اور اول دوم سوئم آنے والے طلبہ کو مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی یہی ہونہار مستقبل کی باگ دوڑ سنبھالیں گے اور وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے اور مقابلہ جات کے کوارڈینیٹر سید محمد انور شاہ کے مطابق انگلش تقریر میں شعور فیصل جناح پبلک سکول حافظ حیات نے اول پوزیشن حاصل کی’ محمد عمر ہاشمی سینٹ فرانسس سکول سرائے عالمگیر نے دوسری پوزیشن اور دائود الحسن گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول دھمہ ملکہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اور اردو تقریری مقابلہ جات میں عبداللہ شہزاد جناح پبلک سکول حافظ حیات نے اول’ محمد عبدالرحمن شوکت پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول گجرات اور دوسری محمد شاداب رسول سینٹ فرانسس سکول سرائے عالمگیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے تعلیمی افسران بالخصوص محمد طاہر کاشف’ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گجرات اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری گجرات نثار احمد میو کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اور ساتھ ہی ساتھ سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات کے حسن انتظام کو بھی خوب سراہا۔ جبکہ گرلز مقابلہ انگلش تقریری پہلی پوزیشن میمونہ سکندر ‘ سیکنڈ علیشا ساجد’ تھرڈ پوزیشن حدیقہ انجم نے حاصل کی اور اردو مقابلہ تقریر میں پہلی پوزیشن سیدہ بشریٰ گلزار نے حاصل کی اور دوسری پوزیشن عروہ عباس جبکہ تیسری پوزیشن کومل زرین نے حاصل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) خواتین معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور گھریلو خواتین کا کردار قابل تحسین ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر گجرات میاں اقبال مظہر نے گزشتہ روز گورنمنٹ میونسپل ہائی سکول گجرات میں ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار گجرات کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے سلسلہ میں منعقدہ کوکنگ فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع ملنے چاہئیں اور بہترین کھانا پکانا بھی خواتین کا ہنر ہے۔ آج مجھے خوشی ہے کہ ہماری سٹوڈنٹس اور خواتین نے جس انداز میں اچھے اچھے کھانے پکائے اور انہیں پیش کیا یہ ان کی مہارت اور سلیقہ کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی حکومت خواتین کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور اقدامات کرے گی۔ ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ نے کہا کہ خواتین کا معاشرتی ترقی میں کردار ناقابل فراموش ہے اور ڈی سی او گجرات کی نگرانی میں ہونے والے جشن بہاراں میں خواتین کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔ مس غزالہ بھٹی ‘ محمد ارشد اور امجد کلیر کی ٹیم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ اس موقع پر اول مس شازیہ’ دوئم نگینہ امتیاز’ اور سوئم ثناء فیصل رہیں۔ جن کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکٹس و شیلڈز دی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)متاز دانشور اور قلم کار افتخار احمد بھٹہ کو انجمن ترقی پسند مضنفین کا صدر بننے کی خوشی میں فرئینڈ ز سول سوسائٹی گجرات ان کے اعزاز میں ایک پر تکلف استقبالیہ منعقد کر ے گی ۔جس میں دانشور ،صحافی ،اور ٹریڈ یونین سے وابستہ نامور شخصیات شرکت کر یں گی انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیئرمین سید باقر رضوی نے کہا ہے کہ افتخار بھٹہ گجرات کے عوام کا فخر ہیں ان کے کالم پورے ملک میں بڑی توجہ کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)محکمہ سوئی گیس گجرات ریجنل آفس بننے کے بعد مسائل کا گڑھ بن گیا ہے اور سوئی صارفین کی مشکلات میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہو گیا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ گجرات کے باسیوں کو گیس کے کنکشن حاصل کر نا ایسا ہے کہ جیسے امریکہ کا گرین کارڈ حاصل کر نا ہے ،گجرات اور گردونواح کے شہریوں نے عرصہ سے گیس کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کر وارکھی ہیںمگر ان پر کوئی عمل درآمد نہیں کیا جارہا اور نہ ہی لوگوں کو سوئی گیس کے کنکشن دہیے جارہے ہیں جو کہ سراسر زیادتی ہے ،2008 سے لیکر 2014تک جمع کرائی گئی درخواستوں پر بھی ابھی تک کوئی کنکشن نہیں لگایا گیا جبکہ 2015میں دی جانے والی درخواستوں پر سیاسی شفارش اور ورپے کی چمک سے ان پر عمل درآمد شروع ہوجاتا ہے مگر بڑے افسوس کی بات ہے کہ عرصہ دراز سے پڑی ہو ئی درخواستوں پر کوئی عمل درآمد نہیں ہو تا اس طرح گجرات محکمہ سوئی گیس ریجنل آفس گجرات میں میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،یہ بھی معلو م ہو ا ہے کہ سیاسی شفارش اور منسٹری کوٹہ کے علاوہ سوئی گیس کا عملہ اور آفسراناس کو ٹہ میں اپنے من پسند افراد کی درخواستیںبھی ڈال کر ہزاروں روپے کمائے جارہے ہیں مگر ان کوکو ئی پوچھنے والا نہیں ہے دوسری طرف جن درخواستوں کا ٹائم پریڈ بھی مکمل ہو چکا ہے ان کو بھی نظر انداز کیا جارہا ہے ،گجرات کے سماجی سیاسی حلقوں نے اعلی حکام سے فوری اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)جشن بہاراں کے افتتاح کے بعد شہباز شریف پارک میں پارکنگ اسٹینڈ کے نام پر لوٹ مار کی جارہی ہے گزشتہ روز کمشنر گوجرانوالہ کے افتتاح کے بعد پارک میں آنے والے شہریوں سے زبردستی گاڑیوں کی پارکنگ وصول کی جاتی رہی اور جو گاڑی مالکان پرچی کی فیس نہیں دیتا تھا اس کو گاڑی کو کھڑی نہیں ہو نے دیا جاتا تھا جشن بہاراں میں شرکت کرنے والے گجرات کے شہریوں نے اس فعل کو ناپسندیدہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ڈی سی او گجرات نے واضح کہا تھا کہ اس جشن بہاراں میں آنے والے شہریوں اور مہمانوں کو پروٹوکول دیا جائے گا مگر جشن بہاراں میں آنے والے شہریوں کو پارکنگ کے نام پر لوٹا جارہا ہے ڈی سی او گجرات فوری نوٹس لیں اور پارکنگ فیس وصول کرنے والے کے خلاف کاروائی عمل میں لاہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)جشن بہاراں میں ٹی ایم اے گجرات کی طرف سے صفائی اور لوگوں کے بیٹھنے کے لیے شاندار انتظامات کیے گئے تھے مگر لوگوں کیے لیے پینے کا پانی میسر نہ تھا جشن بہاراں میں شرکت کے لیے آنے والے مہمان اور شہری پانی کو ترستے رہے مگر ان کو پانی نہ مل سکا سخت گرمی کے باجود لوگوں کی بڑی تعداد جشن بہاراں میں شریک تھی ،کمشنر گوجرانوالہ افتتاح کے بعد ٹی ایم اے گجرات کی صفائی اور اچھے انتظامات کی تعریف بھی نہ کر سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) موضع بنگیال میں بابا میاں خاں کے ڈیرہ پر حضرت قاضی سلطان محمود آوانی کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں سالانہ محفل منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے کی۔ خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر سید عتیق شاہ نے کیا۔ ہدیہ نعت قاری شفیع نوشاہی ڈوگہ شریف اور محمد عارف شاہد گوندل نے پیش کیا۔ اس موقع پر گجرات فیصل آباد اور دیگر مقامات سے آئے ہوئے سنگیوں نے شرکت کی۔ جن میں محمد شبیر فیصل آباد’ بابا غلام رسول فیصل آباد’ مقبول احمد فیصل آباد’ ریاض چوہدری فیصل آباد’ حاجی لیاقت فیصل آباد’ سعید چوہدری فیصل آباد’ مدثر صرا ف ‘ اقبال صراف’ گجرات ‘ رانا فواد رحیم یار خاں’ و دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر لنگر کا بھی وسیع انتظام کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری لیاقت علی چاڑ شریف کے والد چوہدری راجے خان کا سالانہ ختم پاک کی تقریب ان کی رہائشگاہ چاڑ شریف میں منعقد ہوئی۔ صدارت مولانا خادم حسین خطیب اعظم نے کی ۔ نامور ثناء خوان حضرت صاحبزادہ سید علمدار حسین شاہ رانیوال سیداں’ قاری محمد شفیع نوشاہی گولڈ میڈلسٹ آف ڈوگہ شریف نے خصوصی ہدیہ نعت پیش کیا۔ مہمانان گرامی میں مولانا مختار احمد نوشاہی ناظم اعلیٰ جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر چوہدری عامر حسین لاہور صوبیدار محمد اصغر تھے۔ تمام امور کی نگرانی چوہدری رفاقت حسین چوہدری منظور حسین نے کی۔ تمام شرکاء کیلئے دعو ت کا خاص انتظام کیا گیا۔ چوہدری لیاقت علی چاڑ شریف نے تمام شرکاء کا شکریہ اداکیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول جی ٹی روڈ گجرات کے ہونہار طالب علم نے نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ رشید علی حامد آف کھیپڑانوالہ شریف نے کلاس ششم A میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضَ و کرم والدین کی دعائوں اور تمام اساتذہ کرام کے شب و روز محنت کا ثمر ہے۔ واضح رہے کہ رشید علی حامد نے ہر کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ طاہر عباس ہریہ والا’ طارق مسعود حامد’ پناب ٹیچرز یونین گجرات اہل علاقہ میاں محمد آصف’ نواز احمد’چوہدری عامر شہزاد آف موسیٰ کمالہ’ چوہدری فخر شہزاد آف پھلروان’ آفتاب احمد رحمانیہ’ چوہدری خضر عباس آف موسیٰ کمالہ کے علاوہ دیگر احباب نے مبارکباد پیش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابی نصیب فرمائے۔

Share this:
Tags:
government gujrat Punjab school. Shahbaz Sharif speech students پنجاب تقریر سکول شہباز شریف طلبہ گجرات گورنمنٹ
Lahore
Previous Post پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کے زیراہتمام قامی ہوٹل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا
Next Post خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
Jet Plane Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close