Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 18/4/2015

April 18, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) موضع معروف کی ممتاز شخصیت چوہدری سرفراز احمد گجر کی اہلیہ اور چوہدری شکیل احمد گجر کی والدہ رضائے الٰہی انتقال کرگئی ہے مرحومہ کو سینکڑوں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ کا ختم قل بروز اتوار صبح 10بجے موضع معروف میں ہوگا ٹھیک11بجے دعا ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران چار افراد ابرار اور ارشد اقبال کے خلاف تھانہ سول لائن میں پرویز احمد ولد شیر ،محمد زمان ولد پیراں دتہ کے خلاف تھانہ صدر جلا لپور جٹاں میں مقدمات درج کروادئیے ہیں ۔ملزمان جیل چوک کے علاقہ میں مہنگے داموں پھل جبکہ جلالپورجٹاں میں سبزی فروشوںکو لسٹیں نہ آویزاں کرنے پر مقدمات درج کروا ئے گئے ہیں ۔ بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ،اور ریونیو عملہ کے ہمراہ مرکز خریداری گندم سنٹرز گجرات ،منگووال ، جلالپور جٹاں کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوںنے مراکز گندم خریداری سنٹروں کا معائنہ کیا اور صفائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انہوں انتظامیہ کوسختی سے ہدایات جاری کرتے ہو ئے کہا کہ لیبر اور کسانوں کو تمام سہولتیں میسر کی جائیں ان کے بیٹھنے کے لئے سایہ دار جگہ ،کرسیاں ، پنکھے اور ٹھنڈے پانی کا بھی انتظام ہونا چاہیے ،اور ان کسانوں کا معاوضہ اور لیبر کی مزدوری بھی بروقت ادا ہونی چاہیے ۔ ٹی ایم اے کو ہدایات جاری کی کہ تمام مراکزگندم خریداری سنٹروں کی صفائی اور دیگر انتظامات بر وقت مکمل کئے جائیں اور عوام کو تمام سہولتیں بروقت میسر کی جائیں تاکہ کسانوں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام20اپریل سے ملک بھر میں مدنی تربیتی کورسز کا آغاز
گجرات(جی پی آئی)دعوت اسلامی کے زیراہتمام ملک بھر میں20اپریل بروز پیر 15مقامات پر مدنی تربیتی کورس(رہائشی) کا آغاز ہو رہا ہے جس میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی، فیضان مدینہ جوہر ٹائون لاہور،فیضان مدینہ مدنی سہرا ، فیروزپور روڈکاہنہ ایکسچینج لاہور،فیضا ن مدینہ افندی ٹائون زم زم نگر حیدر آباد، الفتح مسجد شاہی بازار ٹھٹھہ، فیضان مدینہ فاروق آباد بہاولنگر، فیضان مدینہ علی ٹائون گلزار طیبہ سرگودھا ، جی ٹی روڈ گوجر خان، فیضان مدینہ G-11اسلام آباد، فیضان مدینہ انصاری چوک ملتان، فیضان مدینہ ضیاء کوٹ سیالکوٹ، فیضان مدینہ شیخوپورہ مین بس اسٹاپ موڑ گجرات، فیضان مدینہ مدینہ ٹائون سردار آباد فیصل آباد، فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔ مدنی تربیتی کورس میں فرض علوم، نماز،درست تلفظ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت اور دیگر سنتیں سکھائی جائیں گی۔ ان کورسز کے خواہش مند حاجی جنید عطاری سے 0300-2282126پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ طلباء کورہائش اور کھانا بھی مہیا کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے مرکز خریداری گندم گجرات اور منگوال کا دورہ کیا، ڈی ایف سی ، ریونیو آفیسر گلزار احمد ، سیکر ٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر گجرات میاں اقبال مظہر دونوں مراکز پر گندم خریداری کے لئے انتظامات اور رجسٹرڈ گرداوری کا جائزہ لیا ، منگوال مرکز کی خریداری کے موقع پر اے سی کو بتایا گیا کہ مرکز اوپن جگہ پر واقع ہے اور گندم کو محفوظ کیا جائے گا جبکہ مرکز خریداری گندم گجرات کی ضروری مرمت مکمل کر لی گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ خوراک کے افسران کو ہدایت کی کہ گندم کی خریداری کے باقاعدہ آغاز کے لئے انتظامات بروقت مکمل کئے جائیں، مرکز پر صفائی ، ٹھنڈے پانی کا انتظام اور بیٹھنے کے لئے کرسیوں کا انتظام کیا جائے۔ اے سی نے ہدایت کی کہ باردانہ کا میرٹ پر اجراء یقینی بنایا جائے ۔ اے سی نے مرکز خریداری گندم منگوال کے ساتھ واقع سیوریج نالہ کی گندم خریداری مہم کے آغاز سے قبل صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل عارف حسین واحدی نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے پیکج پر من و عن عملدرآمدکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے عوام کا دیرنیہ مطالبہ ہے کہ انہیں آئینی حیثیت و حقوق دیئے جائیں اورقائمہ کمیٹی اس سلسلے میں اپنی سفارشات جلد مرتب کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے لئے پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ جن علاقوں کو اضلاع کا درجہ دینے کا اعلان کیا گیا تھا اس پر اب تک علمدرآمد بھی ہونا چاہیے انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے دیرینہ مطالبہ کیا ہے کہ انہیں آئینی حقوق دیئے جائیں حق تو یہ تھا کہ یہ اعلان وزیراعظم خطے کے عوام سے اپنے خطاب میں کرتے لیکن اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے اب ہمارامطالبہ ہے کہ کمیٹی اس سلسلے میں اپنی سفارشات جلد از جلد مکمل کرے تاکہ عوام کا یہ دیرنیہ مطالبہ پورا ہو سکے انہوں نے وفود سے گفتگو میں مزید کہا کہ عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہیں گے اور اس سلسلے میں ہر ممکن اقدام بھی کئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) چوہدری ظہور الٰہی میموریل میڈ منٹن کلب کی شاندار کارکردگی۔ گزشتہ دنوں لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک میں لیڈیز بیڈ منٹن ہال میں سٹی بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ ڈبل ایونٹ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔ جس میں سٹی گجرات کی 23 ٹیموں نے حصہ لیا۔ چوہدری ظہور الٰہی بیڈ منٹن کلب کی بھی 5 ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ سیمی فائنل میں 4 ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوا۔ جس میں 3 ٹیمیں چوہدری ظہور الٰہی کلب کی تھیں۔ شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوہدری ظہور الٰہی کلب کی ہی 2 ٹیمیں فائنل میں پہنچیں۔ فائنل میں چوہدری ظہور الٰہی بیڈ منٹن کلب کے علی شہزاد پارٹنر ‘ خرم شہزاد نے اپنے ہی کلب کے اعجاز احمد پارٹنر ظفر محمود کو ہرا کر سٹی بیڈ منٹن ڈبل ایونٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سیٹھ شہزاد اشرف (تحصیلدار) صدر چوہدری ظہور الٰہی بیڈ منٹن کلب و صدر ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو انکی شاندار پرفارمنس پر شاباش دی۔ فائنل کے مہمان خصوصی ACG عرفان علی کاٹھیا (ایڈمنسٹریٹر بلدیہ) ‘ حاجی ناصر محمود سابقہ MPA نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

Share this:
Tags:
Accused commissioner Died gujrat leading police Revenue wife انتقال اہلیہ تھانہ ریونیو کمشنر گجرات معروف ملزمان
Badin Protest
Previous Post بدین کی خبریں 18/4/2015
Next Post آئندہ دو دن کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
Rain Weather

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close