Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 11/1/2016

January 11, 2016 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) زندگی میں کامیابی کیلئے تحقیق بے حد ضروری ہے۔ روز بروز ہونے والی ریسرچ سے استفادہ کرنے والے افراد ہی کامیاب ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر وحید احمد ڈین سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سرحد یونیورسٹی پشاور نے سپورٹس سائنسز سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام سرحد یونیورسٹی کے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سپورٹس ایک مشکل مضمون ہے۔ جس میں پریکٹیکل ریسرچ کام آتی ہے۔ روز بروز جو نئی تحقیقات ہو رہی ہیں اس کے بارے میں طلباء کو آگاہ کرنا چاہئے تاکہ وہ اس سے مستفید ہو سکیں۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر منڈی بہائوالدین چوہدری ناصر نے کہا کہ سپورٹس میں سب سے زیادہ اہمیت مینجمنٹ اور ریسرچ کی ہے۔ زندگی میں کامیابی کیلئے ہمیں چاہئے کہ اپنے کھلاڑیوں کو بہترین ٹریننگ دیں کیونکہ کسی بھی کھیل میں آدھے سے زیادہ کوچ کھیلتا ہے۔ کیونکہ کوچ کی اپنی ٹیم کی تمام کمی و بیشیوں کا ذمہ دار ہوتا ہے اس لئے کوچ کو اپنی تربیت مکمل کرنی چاہئے۔ فزیکل انسٹریکٹر پروفیسر طارق محمود زمیندارہ کالج نے کہا کہ کھلاڑیوں کو چاہئے کہ وہ اپنی تربیت کی جانب خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ پاکستان کار وشن کر سکیں۔ صدر فزیکل ہیلتھ سائنس سوسائٹی شیخ ابرار سعید نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر ممکن سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ ان کی بہترین تربیت کا اہتمام کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر شکیل سرور نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے طلباء اپنے سٹوڈنٹس کی بہتر تربیت کرنے کے قابل ہو سکیں۔ اس لئے انہیں بہتر انداز میں تربیت دی جا رہی ہے۔ اس موقع پر تجمل وڑائچ محمد ارشد’ نے بھی خطاب کیا اور طلباء کو اسناد و شیلڈز دی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) 18ویں سالانہ محفل میلاد النبی ۖ ”انوار کی بارش” موضع باہووال میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید سجاد حسین شاہ نے کی۔ جبکہ خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی آستانہ عالیہ بائولی شریف حضرت علامہ غلام ربانی تیمور منہاج القرآن لاہور’ صاحبزادہ پیر سید عتیق الرحمن شاہ نے کیا۔ تلاوت پاک کا شرف قاری غضنفر علی نعیمی نے حاصل کیا۔ نقابت کے فرائض سید عنایت حسین شاہ بخاری لاہور’ اور مولانا حبیب شہزاد آف شاہ پور نے حاصل کیا۔ نعت رسول مقبول ۖ سلمان رضا قادری ‘ سید عابد شاہ قادری ‘ سید عمران افگن رانیوال سیداں’ قاری محمد شفیع رزاقی انگلینڈ’ غلام عباس چیچیاں نے حاصل کیا۔ جبکہ محفل کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری وہاڑی’ نصر اقبال چوہدری وہاڑی’ چوہدری عبدالخالق دتیوال’ طاہر عباس وہاڑی’ خاور نذیر تھے۔ جبکہ یہ محفل برائے ایصال ثواب میراں یحییٰ ترمذی’ پیر سید جمال شاہ ترمذی’ پیر سید حیات شاہ ترمذی’ پیر سید غلام رسول شاہ ترمذی’ سید اصغر شاہ ترمذی منعقد ہوئی۔ سید فرخ سجاد آف انگلینڈ’ سید کاشف سجاد انگلینڈ اور میلاد کمیٹی باہووال کے ممبران نے وسیع و عریض انتظامات کئے ۔ ساری رات انوار و تجلیات کی بارش ہوتی رہی۔ عمرہ کی سعادت بذریعہ قرعہ اندازی محمد ساجد آف باہووال نے حاصل کی۔ جبکہ 10 دیگر انعامات بذریعہ قرعہ اندازی بھی دئیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت محمد نواز ‘ محمد ریاض کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم گذشتہ روز انکی رہائش گاہ واقع محلہ رحمان پورہ میں پڑھا گیا جس میں ممتاز عالم دین سید اظہر حسین شاہ نے والدین کے حقوق پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور سید ثاقب علی شاہ’ سید سجاد شاہ ‘ حاجی محمد اسلم نے باحضور سرور کونین کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کیا ختم چہلم کی تقریب میںچوہدری بلال خان کھٹانہ آف چک پنڈی’ سید حضر زمان مہدی’ چوہدری انعام اللہ چیمہ’ شبیر حسین ملہی’ چوہدری نواز گوندل’ محمد امین’ محمد اعظم’ چوہدری ریاض احمد رائو آف سوہدرا’ چوہدری احسان چھینہ’ رانا رضوان’ محمد انور شیخ’ چوہدری مظہر ملہی’ رانا سیف اللہ’ سید شاہد شاہ’ ارشاد احمد’ محمد اعظم’ انیس الرحمان’ محمد عرفان’ محمد اسمائیل’ محمد رمضان’ شہزاد احمد’ حاجی محمد اسلم سمیت علاقہ بھر کی اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما چوہدری حسین الٰہی سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ’ سابق ناظم ملک نعیم شامپور ماڑی کھوکھراں’مرزا عمران بیگ’ سمیت دیگر نے حاجی طارق بٹ آف نوید پٹرولیم کی وفات پرانکی رہائش گاہ پر جا کر انکے صاحبزادوںعمر بٹ’ بلال طارق’ فحراج طارق سے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔اس موقع پر عدنان نسیم سیٹھی’ ریحان نسیم سیٹھی’ جاوید اقبال’ عامر بٹ ‘مظفر ڈارُ’ شازب بٹ’ رائف بٹ’ عادل بٹ’ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اور چوہدری احمد مختار کے دیرینہ ساتھی چوہدری خوشی محمد کمبوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری احمد مختار میرا لیڈر ہے جس کی وجہ سے گجرات میں پیپلز پارٹی زندہ جاوید ہے پیپلز پارٹی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرئونگا اور ہر وقت پارٹی کیلئے موجود ہونگا یہ بات گذشتہ روز انہوں نے چوہدری احمد مختار سے دورہ گجرات کے موقع پر ایک تقریب میں کہی انہوں نے کہا ہے کہ اب ان لوگوں کو اپنی صلاح کرنی چاہیے جو احمد مختار کے سامنے کچھ اور بعد میں کچھ ہوتے ہیں پیپلز پارٹی کو عوام کے دلوں سے ختم نہیں کیا جاسکتا لہٰذا اب پیپلز پارٹی کو قیمتی لیڈروں اور ورکروں کے سہارا کی ضرورت ہے چوہدری خوشی محمد کمبوہ نے کہا ہے کہ چوہدری احمد مختار نے واضح طور پر یہ کہہ دیا ہے کہ اب گجرات میں پیپلز پارٹی کے ورکروں اور جیالوں کیلئے زیادہ سے زیادہ وقت دونگا اور ایک بار پھر پیپلز پارٹی کو گجرات کا قلعہ بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرئونگا چوہدری خوشی محمد کمبوہ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار سے گجرات میں باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی کا آفس قائم کرنے کی بھی درخواست کی جو انہوں نے منظور کرلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) انجمن تاجران سرکلر روڈ کے صدر ٹریڈونگ ق لیگ کے صدر عتیق الرشید بٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریلوے روڈ کے تاجر رہنما اور صحافی رانا رضوان پر ٹی او آر طارق وڑائچ کی جانب سے جھوٹے مقدمہ کے اندراج پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ایم اے کا عملہ تجاوزات کے خاتمہ کی آڑ میں شریف شہریوں کو اور تاجروں کو تنگ کو بلاوجہ تنگ کرکے انکے خلاف جھوٹے مقدمے درج کرارہا ہے انہوں نے کہا ہے کہ رانا رضوان کو دوران کوریج ٹی ایم اے کے عملہ کے تشدد کی رپورٹنگ کرنے پر سزا دی گئی ہے جو کہ صحافی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے ڈی پی او گجرات اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی اور تاجر رانا رضوان پر قائم مقدمہ فوری طور پر ختم کیا جائے انہوں نے مزید کہا ہے کہ صحافیوں کو سچ لکھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے صحافی برادری کے خلاف اس طرح کے جھوٹے مقدمے کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں ٹی او آر اور عملہ خوش کے ناخن لے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سرائے عالمگیر کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، 203ملین روپے لاگت سے مکمل ہونیوالے 60بستروں کے ہسپتال کا 31جنوری کو باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا جس سے علاقہ کے لاکھوں مکینوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات دستیاب ہو سکیں گی۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہسپتال کے دورہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ڈی او سی وقار خان، اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ، ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر عابد غوری، ڈی ڈی او ہیلتھ سرائے عالمگیر ، بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نے بتایا کہ ہسپتال کی تین منزلہ عمارت کی تعمیر پر 192ملین روپے خرچ ہوئے ہیںجبکہ باقی فنڈز سے طبی آلات خرید ے جائیں گے، انہوںنے بلڈنگز اور ہیلتھ دیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ نوتعمیر شدہ عمارت کی حوالگی کا عمل بلاتاخیر مکمل کی جائے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں نئے ڈاکٹرز اور عملہ کی بھرتیوں کے لئے حکومت پنجاب نے 89نئی پوسٹو ں کی منظوری دے دی ہے ان میں سپشلسٹ ڈاکٹرز بھی شامل ہیں ، محکمہ صحت ڈاکٹروں اور عملہ کی بھرتیوںکے لئے فوری طورپر تشہیر کرائے ۔ انہوںنے بتایا کہ ڈینٹل، یونٹ، ایکسرے مشین، الٹرا سائونڈ مشین سمیت 20ملین روپے سے طبی آلات کی خریداری مکمل کی جا چکی ہے اور محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ ان آلات کی فوری تنصیب کا آغاز کیا جائے نیز آلات کی خریداری کے لئے مزید درکارفنڈز کے حوالے سے انہیں تفصیلات سے آگاہ کیا جائے وہ خود اس حوالے سے حکومت سے بات کریں گے۔ بعدازاں انہوں نے ہسپتال سے ملحق پاپولیشن ویلفیئر سنٹر کا بھی دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس سے قبل ڈی او ایچ اور بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے ڈی سی او کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہسپتال کی مین بلڈنگ کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے اس کے ساتھ 6رہائشگاہوں کی تعمیر بھی جاری ہے جبکہ مجموعی طور پر 18رہائشگاہیں تعمیر کی جائیں گی۔

Gujrat
Gujrat

Share this:
Tags:
gujrat life people prizes Research Success successful university افراد انعامات ریسرچ زندگی کامیاب کامیابی گجرات یونیورسٹی
Swat – Breaking News – Geo
Previous Post سوات: مینگورہ میں گھر میں سلنڈر بھٹنے سے 17 افراد زحمی، اسپتال زرائع
Next Post برسبین ٹینس ٹورنامنٹ، وکٹوریا ازارینکا کی فائنل میں جیت
Victoria Azarenka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close