گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر راہنما و معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ایم پی اے منشا اللہ بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعل پنجاب کی زیر قیادت حکومت متاثرین سیلاب کو انکے پائوں پر کھڑا کر کے دم لے گی ، متاثرین کی بحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لائے جا رہے ہیں۔




