Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 22-02-2013

February 23, 2013 0 1 min read

پمز کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں : شیخ عمر اعجاز
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے جس ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے عظیم لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب کالج قائد اعظم کالج کا نام ہٹاکر بھٹو کے نام سے منسوب کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، اور اقتدار کی ہوس کے پجاریوں کو یہ بآور کروا دینا چاہتے ہیں ، کہ قائداعظم محمد علی جناح ایک عظیم لیڈر تھے ، جنہوںنے پاکستان بنا کر ہم سب پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، اور ان کے نام کو ہٹانے والے اس ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ، کیونکہ جو لوگ اپنے لیڈروں کی قدر نہیں کرتے وہ عوام کی کیا قدر کرینگے ، حکومت نے تو ہمیشہ غریب عوام کو مہنگائی ، بیروزگاری ، لاقانونیت ، دہشت گردی جیسے ہی تحفے دئیے ہیں ، اور قائداعظم نے دن رات ایک کر کے ہمیں آزادی سے رہنے کیلئے ایک ملک دیا ، ہم چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس بات کا از خود سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ، قائداعظم کالج کا نام دوبارہ بحال کریں ، تا کہ ہماری آنے والی نسل کو یہ یاد رہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے جو ہم پر احسان کیا ہے اس رکھا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی ، جس میں صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے صدارت کی ، جبکہ ممتاز ثناء خوانِ رسول سید دلدار شاہ و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا ، اس موقع پر سید خالد شاہ ، نثار احمد نثاری و دیگر اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے ،آغا طاہر شبیر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے لالہ موسیٰ کی معروف کاروباری شخصیت آغا شبیر احمد کے صاحبزادے ،آغا طاہر شبیر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، انہوں نے مرحوم کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے صاحبزادگان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، اس موقع پر ان کے ہمراہ ضیاء سید ، یاسر احمد وریاء ، عمران کمبوہ ، شیخ عثمان اعجاز ، شیخ علی اعجاز ، شیخ توصیف فیاض ، شیخ ریاض اختر ، شیخ شہباز اختر و دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف دینی راہنما عمر شریف قادری کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں
گجرات (جی پی آئی) لبیک یا رسول اللہ انجم کالونی گجرات کے جنرل سیکرٹر اور معروف دینی راہنما عمر شریف قادری کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ انجم کالونی کی جنازہ گاہ میں صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے پڑھائی ، نماز جنازہ میں گجرات چیمبر کے سابقہ سینئر نائب صدر مرزا الیاس جرال ، قمر اکیڈمی کے صدر خاور بشیر بٹ گولڑوی ، میاں شیخ سہیل منیر ، چوہدری محمد احسن اجنالہ ، چوہدری اعجاز آصف ، ڈاکٹر سبحان شاہ ، شیخ عمر اعجاز، ڈاکٹر کامران ، وزیرآباد کی معروف دینی شخصیت خالد محمود چیمہ ، سیٹھ ظہیر عباس صراف ، صاحبزادہ محبوب الٰہی ، حافظ محمود احمد ، چوہدری محمد منور ، معروف ثناء خوان چوہدری شبیر احمد ، صوفی محمد ریاض ، حاجی محمد ناصر ، خرم چوہان ، حاجی ملک ظفر ، حاجی محمد صفدر ، چوہدری سرفراز احمد ، طارق محمود ، تنویر احمد ، محمد عمران ، چوہدری محمد ریاض ، چوہدری بہادر ، چوہدری محمد نادر، چوہدری محمد اسلم ، منور علی ، چوہدری محمد اصغر ، چوہدری اعجاز احمد ، مرزا عدیل جرال ، محمد خلیق و دیگر لبیک یا رسول اللہ کے ممبران ، دینی محفلوں ، سیاسی و سماجی ، ڈاکٹر، وکلاء ، علماء کرام ، مشائخ عظائم ، سابقہ ناظمین کے علاوہ صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، شیخ محمد ادریس ، شیخ محمد ابوبکر ، علاقہ کی معزز شخصیت اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی بعد ازاں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان انجم کالونی میں مرحومہ کو سپرد خاک کیا گیا ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل 24فروری 2013ء بروز اتوار جامع مسجد انجم کالونی میں صبح 9بجے شروع ہو گا، تلاوت ، نعت خوانی ، علماء کرام کے خطاب کے بعد ختم شریف اور ٹھیک دس بجے دعا ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
GPIکا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی )GPIکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا ، جس میں لبیک یا رسول اللہ ۖ کے صدر عمر شریف قادری کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ، اجلاس میں عامر چوہدری ، شیخ عمر اعجاز ، ضیاء سید ،یاسر احمد وریاء ، اورنگزیب عالمگیر شاکر ، شیخ محمد ادریس ، شیخ ابوبکر و دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وحدت اسلامیہ نعت کونسل اور گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کے زیر اہتمام پہلی سالانہ عظیم الشان محفل نعت بعنوان شانِ رسالت صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی )وحدت اسلامیہ نعت کونسل اور گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کے زیر اہتمام پہلی سالانہ عظیم الشان محفل نعت بعنوان شانِ رسالت صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کانفرنس گزشتہ روز منعقد ہوئی ، جس میں تلاوت کلام پاک کا شرف قاری وسیم نے حاصل کیا ، جبکہ نقابت کے فرائض عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے ، جبکہ ثناء خوانوں میں وسیم سجاد ، حافظ تصور عباس ، محمد ذیشان عطاری نے ہدیہ نعت پیش کیا ، جبکہ خصوصی خطاب علامہ حافظ القاری فیصل محمود قادری مصطفائی نے کیا ، جبکہ مہمانانِ میں پیر قاضی رضوان منصور آوانی ، حاجی عمران ظفر ، محمد عدنان مکی ، چوہدری حسین وقار جوڑا ، مہر مشتاق احمد ،چوہدری علی ابرار جوڑا ، حافظ محمد ایوب صراف ، شکیل اشرف قادری ، محمد انور سہروردی ، شیخ عرفان پرویز ، لائن امتیاز احمد ، لائن شیخ توقیر رفیع ، قاری نوید رسول چشتی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری محمد اعظم بُٹر کی والدہ ماجدہ کاختم قل کی محفل موضع بُٹر شادیوال روڈگجرات میں ہوئی
گجرات (جی پی آئی )روزنامہ جذبہ گجرات کے جنرل منیجر چوہدری محمد اعظم بُٹر کی والدہ ماجدہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل موضع بُٹر شادیوال روڈگجرات میں ہوئی ،جس میں صحافی برادری سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ، جبکہ اجتماعی دعا گیارہ بجے ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف ٹرانسپورٹر سید محمد اکبر شاہ کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئی
گجرات (جی پی آئی )معروف ٹرانسپورٹر سید محمد اکبر شاہ آف معین الدین پور سیداں کی صاحبزادی ،سید مجاہد شاہ اور شاہد شاہ کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی گزشتہ روز مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ، جس میں گجرات کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی ، نمایاں شخصیات میں تحریک انصاف کے راہنما سید علی ہارون شاہ معین الدین پور ، پیپلز پارٹی کے راہنما سید عقیل عباس شاہ ، ق لیگ کے راہنما سید خادم حسین شاہ ، سید سلیم حسین شاہ ، سابق کونسلر سید بلو شاہ ، سید امداد حسین شاہ ، وزیرآباد سے چوہدری سلیم انسپکٹر ، صغیر باجوہ تحصیلدار ، چوہدری مظہر اقبال گجر تحصیلدار ، چوہدری ارشد شیل پٹرول پمپ ، چوہدری شمشیر حیدر تحصیلدار ، خالد حسین پٹواری ، پیر جاوید حسین شاہ ، چوہدری پرویز ، سرفراز حسین ، ڈاکٹر ابرار حیدر چٹھہ ، شمشاد حیدر رانجھا ایڈووکیٹ ، سجاد حیدر چٹھہ ، کاشف شہزاد گجر ، اقبال حسین ، تنویر حسین ، افتخار حسین، سید محمود شاہ ، سید نسیم حسن شاہ ، انسپکٹر سید دلدار شاہ آف پنجاب پولیس ، سب انسپکٹر سید اعجاز شاہ پنجاب پولیس ، سید وقار شاہ ، چوہدری زاہد بانٹھ ، چوہدری فرید ، سید رضوان شاہ و دیگر افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن بہبودی مریضاں رجسٹرڈ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی مجلس انتظامیہ کا اجلاس 26فروری کو ہو گا
گجرات (جی پی آئی) انجمن بہبودی مریضاں رجسٹرڈ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی مجلس انتظامیہ کا اجلاس 26فروری 2013بروز منگل دن ساڑھے گیارہ بجے کمرہ نمبر 28عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں زیر صدارت صدر انجمن میاں محمد اعجاز منعقد ہو گا ، اجلاس میں سابقہ اجلاس کی کاروائی رپورٹ ، سابقہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ ، چوہدری احمد سعید کی طر ف سے انجمن کا اپنا ہسپتال قائم کرنے کے تعاون پر غور اور الیکشن کے بعد نئے عہدیداران کی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی ایک روزہ دورہ پر آج گجرات آئینگے
گجرات (جی پی آئی) نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی ایک روزہ دورہ پر آج گجرات آئینگے ، وہ اپنے دورہ کے دوران پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کرینگے ، اور حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کرینگے اس سلسلہ میں ظہور پیلس میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین ، سابق صوبائی وزیر میاں عمران مسعود ، سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ ، چوہدری ندیم اختر ملہی ، مرزا منیر حسین و دیگر بھی موجود ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ این اے 105سے ہی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑوں گی :ثمینہ فخر پگانوالہ کا PSFاور PYOکے کنونشن سے خطاب
گجرات (جی پی آئی )پاکستان پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن شعبہ خواتین کی صدر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ نے حلقہ این اے 105سے ہی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑوں گی پیپلز پارٹی کسی کی جاگیر یا زمین کا ٹکڑا نہیں کہ اسے اپنے نام کر لیا جائے پگانوالہ خاندان ہی گجرات میں پیپلز پارٹی کا حقیقی وارث ہے آج کا اکٹھ دربار نہیں بلکہ عوامی اکٹھ ہے حلقہ پی پی110اور111سے ٹکٹوں کیلئے کارکنوں سے مشاورت کی جائیگی پگانوالہ ہائوس میں PYOاورPSFکے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے105کی سیٹ کو ئی زمین کا ٹکڑا نہیں کہ کسی کے نام پر لگا دی جائے یہ سیٹ ہماری ہے اور میں یہاں سے الیکشن لڑونگی چوہدری احمد مختار 2008ء کے انتخابات میں ق لیگ کی نفرت اور پیپلز پارٹی کے ورکروں کی محنت سے الیکشن جیتے تھے مگرPP-111سے سیٹ ہار گئے پانچ سال انہوں نے ورکروں کا احتصال کیا چھ ماہ بعد صرف گجرات میں صرف فوٹو شوٹ کروانے کیلئے آتے انہوں نے کہا کہ میں اپنی کارکردگی سے ووٹ حاصل کرونگی گجرات میں اپنے حلقہ میں میں نے وزراء سے بڑھ کر ترقیاتی کام کروائے ہیں وزراء نے چند نالیاں ، گلیاں ، تعمیر کیں مگر کوئی میگا پراجیکٹ نہیں لائے نہ ہی کیڈٹ کالج بنوایا اب عوام کو مزید دھوکے میں نہیں رکھا جاسکتا ہے میں پگانوالہ خاندان کی سیاسی وارث ہوں میاں مشتاق حسین پگانوالہ مرحوم جب ضلعی صدرتھے تو پگانوالہ ہائوس میں ہر ماہ پارٹی عہدیداران کی میٹنگ ہوتی بھٹو شہید کی برسیوںپر لاڑکانہ بڑے بڑے قافلے جاتے مگر اب گجرات سے جو لوگ قافلے لے کر جاتے ہیں وہ فراڈ کرتے ہیں ، جھوٹ بولتے ہیں صرف فوٹو شوٹ کروا کر ان کو قافلوں کا نام دیا جاتا ہے جس سے ورکر آگاہ ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور وہ لازم و ملزوم ہیں وہ اب عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے ہیں ہمیں عہدوں کا لالچ نہیں ہے ہمارے خاندان کے پاس بڑے بڑے عہدے آئے پگانوالہ ہائوس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو نے قیام بھی کیا بینظیر بھٹو جب بھی گجرات آتیں وہ پگانوالہ ہائوس میں ٹھہرتیں انہوں نے کہا کہ لیڈر بننے کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں پیپلز پارٹی کے ورکر پگانوالہ خاندان کے ساتھ ہیں آج کا اکٹھ یہ ثابت کر رہا ہے کہ ورکر گجرات میں تبدیلی چاہتے ہیں ۔ثمینہ فخر پگانوالہ نے کہا کہ وفاقی وزیر عہدے چھیننے والے شخص ہیں انہیں تو پھر بھی وہ عہدہ نہیں ملا جس کے لئے ان کی شیروانی لٹکتی رہ گئی یہ مفاقات عمل ہے چوہدری احمد مختار میدان میں آئیں گجرات کی بیٹی ان کو جیت کر دکھائے گی اب گجرات والے انہیں گجرات میں گھسنے نہیںدینگے ثمینہ فخر پگانوالہ نے کہاکہ پگانوالہ خاندان نے 1967ء میں پیپلز پارٹی کا پرچم گجرات میں لہرایا تھا آج ہمارے اس کنونشن میں وہ بزرگ ساتھی بھی شریک ہیں جو مرحوم میاں مشتاق پگانوالہ کے ساتھ تھے انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی ماجے، گامے کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں مجھے جو ایم این اے کی سیٹ ملی ہے وہ خیراتی نہیں بلکہ بینظیر بھٹو شہید کاتحفہ ہے وہ پگانوالہ خاندان کو اسمبلی میں دیکھنا چاہتی تھیں انہوں نے ہی مجھے ایم این اے شپ دی اس موقع پر PYOگوجرانوالہ ڈویژن کے صدر مشتاق شانی، ضلعی صدر یاسر امین چوہدری، سٹی صدر شعبہ خواتین وزیر النساء ایڈووکیٹ، شعیب اصغر بٹ ،پیر نذیر، مصطفی گورائیہ، مرزاغلام نبی،خواجہ حماد اکرم، سٹی صدر عمران شریف ملک،سلمان بٹ، سہیل نثار، مرزا نعمان، ،خواجہ حماد اکرم، کریم شاہ، نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پگانوالہ ہائوس میں ورکرز کنونشن میں ضلع بھر سے خواتین کے قافلوں نے بھر پور شرکت کی
گجرات (جی پی آئی )پگانوالہ ہائوس میں عظیم الشان ورکرز کنونشن میں ضلع بھر سے پیپلز پارٹی کی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس ایف لیڈیز وونگز کے قافلوں نے بھر پور شرکت کی ورکرز کنونشن میں ہزاروں ورکروں اور جیالوں کی کثیر تعداد موجود تھی میاں فخر مشتاق پگانوالہ کی قیادت میں جیالے قافلوں کا استقبال کرتے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درخت لگانا سُنت نبوی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم ہے :مہر تنویر احمد مکھن
گجرات(جی پی آئی)درخت معاشرے کا حسن ونکھار ہوتے ہیں۔درختوں کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ہوتا ہے۔اور صاف و شفاف فضاء میسر ہوتی ہے ۔درخت لگانا سُنت نبوی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم ہے ۔ان خیالات کااظہار سماجی شخصیت مہر تنویر احمد مکھن سر پرست اعلیٰ آرائیں موومنٹ سٹی گجرات نے اپنے وطن اور سرزمین پاکستان کو سرسبز بنائیںکی مہم میں گجرات بن پر غریب شاہ دربار سے لیکر گرین ویلی میرج ہال تک شہتوت کے پودے لگاتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے کے تمام سماجی اور صاحب حثیت لوگوں کو آگے آنا چاہیے۔اور مل کر زیادہ سے زیادہ پودے لگانے چاہئیں۔تاکہ ہم اپنے آنے والی نسلوں کو صاف و شفاف ماحول دے سکیں۔مہر تنویر احمد مکھن نے رائل کرنسی ایکسچینج کے سٹاف اور اپنے دوست کے ہمراہ 50 پودے لگائے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انہوں نے شاہ جہانگیر روڈ پر پودے لگائے تھے ۔مستقبل میں بھی وہ اپنے دوست احباب کے ہمراہ سینکڑوں پودے مزید لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں نے مہر تنویر احمد مکھن کو اس نیک کام پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا اہم اجلاس گذشتہ روز سابق صدر منور حیات وڑائچ کی زیر صدارت منعقد ہوا
گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا اہم اجلاس گذشتہ روز سابق صدر منور حیات وڑائچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ضلع گجرات کے رجسٹرڈ 22 کلبوں کے نمائندگان نے شرکت کی اجلاس میں ووٹنگ کے ذریعے صدر ،جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کا آئندہ سیشن کے لئے چناؤ کیا گیا ۔چوہدری آصف امتیاز 16 ووٹ لیکر صدر منتخب جبکہ ان کے مد مقابل میر نعمان مدثر نے چھ ووٹ حاصل کے جبکہ جنرل سیکرٹری سید نسیم عباس شاہ بلا مقابلہ منتخب ہو ئے میاں ندیم پندرہ ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ ان کے مد مقابل غلام قادر نے پانچ وو ٹ حاصل کیے ۔حاجی صدیق خاں اور کاشف نے الیکشن کمیشن کے فرائض انجام دئیے اور نئی منتخب کابینہ کا اگلے تین سال کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔اجلاس میں رانا عشرت چوہدری مقصود گوندل،شاھد اقبال بٹ،واجد ہمایوں ساجد وڑائچ،آصف نواز گل ،پرویز بٹ ،حاجی فرید علی ،نصر اللہ خاں،میر فرخ یعقوب ،شاھد ملک مرزا مظہر اقبال،مرزا ندیم ملک،قدیر اشرف بزمی گنجاہ،راجہ قدیر ،مہر نوید اقبال، ٹھیکیداراللہ دتہ،کاشف ندیم ،خالد بٹ ،صحافی اورنگ زیب عالمگیر شاکر،رانا امجد پرنس او ر صغیر احمد قمر سمیت دیگر شریک ہوئے۔تمام ساتھیوں نے نئی منتخب کابینہ کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ گجرات ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ گجرات میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ۔ایسوسی ایشن کے تمام ممبران کا ان کو بھرپور تعاون حاصل رہے گا۔نو منتخب صدر آصف امتیاز نے کہا کہ میں ضلع گجرات میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنی تمام کوششیں بروئے کار لاؤںگا۔اور آپ تمام ساتھیوں کا صدر منتخب کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتاہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوانانِ توحید و سنت پنجاب کا سالانہ اجتماع عام 10 مارچ کو منعقد ہو رہا ہے
گجرات (جی پی آئی) نوجوانانِ توحید و سنت پنجاب کا سالانہ اجتماع عام 10 مارچ کو منعقد ہو رہا ہے نوجوانانِ توحید و سنت پنجاب کے امیر صاحبزادہ سید شفاء اللہ شاہ بخاری کی زیر قیادت سالانہ اجتماع عام میں صوبہ بھر سے توحیدی جانبازوں کی قافلوں کی صورت میں شرکت اجتماع میں ملک بھر سے جید علماء کرام پروفیسرز اور سکالرز کو پروگرام میں شرکت کی دعوت اور مقالہ جات اور بیانات کے عنوانات تقسیم کر دئیے گئے علماء وسکالرز اپنے بیانات اور مقالہ جات کے ذریعہ مقصد زندگی اور طرز زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنے کے لئے ذہنی تربیت دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا اہل حکمرانوں نے کرپشن کو فروغ دے کر تمام اداروں کو کھو کھلا کر دیا ہے :مولانا حافظ طارق محمود یزدانی
گجرات (جی پی آئی) نا اہل حکمرانوں نے کرپشن کو فروغ دے کر تمام اداروں کو کھو کھلا کر دیا ہے پیغمبر انقلاب کے پیروکار مسند خلافت یہ خوف الٰہی سے لرزاں رہتے تھے ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات کے امیر صاحبزادہ مولانا حافظ طارق محمود یزدانی نے گذشتہ روز جامع مسجد محمد اہل حدیث کولیاں روڈ ڈنگہ میں سیرت پیغمبر انقلاب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں ںے کہا مفاداتی سیاست نے اہم ملکی اداروں کی ساکھ تباہ کر دی ہے نبوی انقلاب قیامت تک انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام آج سیرت النبی صلی عیلہ اللہ واالہ وسلم کانفرنس کانفرنس منعقد ہو ہو رہی ہے
گجرات (جی پی آئی) اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام آج 23 فروری 2013ء بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد محمد اہلحدیث قاسم آباد میں مولانا بشارت صدیقی کی زیر صدارت سیرت النبی صلی عیلہ اللہ واالہ وسلم کانفرنس منعقد ہورہی ہے مولانا قاری محمد یٰسین بلوچ نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب خصوصی خطاب کریںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام آج عقیدہ توحید سیمینار منعقد ہو گا
گجرات (جی پی آئی) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام آج 23 فروری 2013ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد محمد اہل حدیث (رونٹی والی) سر کلر روڈ گجرات میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے راہنما مولانا حافظ محمد عمر صدیق خطیب جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ عقیدہ توحید سیمینار سے خطاب کرینگے مولانا حافظ انعام اللہ کنجاہی ناظم تبلیغ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات صدارت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ سوئی گیس نے اضافی بل جمع نہ کروانے والوں کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ، عوام کا احتجاج
گجرات(جی پی آئی)محکمہ سوئی گیس گجرات نے بل ادا نہ کرنے پر ہوٹلوں اور گھریلو صارفین کے میٹر اتارنے شروع کردیئے محکمہ کا زائد بلوں کی کٹوٹی سے انکار اور صارفین کو بلوں کی قسطیں بھی نہیں کرکے دی جارہی ہیں میٹر اتارے جانے پر ہوٹل مالکان کا احتجاج ‘گزشتہ روز سوئی گیس کے عملہ نے بل ادا کرنے پرشہر بھر کے متعدد ہوٹلوں اور گھریلو صارفین کے میٹر اتارنے کاسلسلہ شروع کردیا عملہ نے سینکڑوں ہوٹلوں اور گھریلو صارفین کے میٹر اتار دیئے ‘بغیر نوٹس میٹر اتارنے پر ہوٹل مالکان نے شدید احتجاج کیا جبکہ محکمہ نے تمام صارفین کو بل فوری ادا کرنے کی ہدایت کی ہے زائد بلوں پر کمی کرنے سے انکار کے علاوہ بلوں کی قسطیں بھی نہیں کرکے دی جارہی ہیں جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے دوسری جانب ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ لاکھوں روپے بل ڈال دیاگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ ایکسائز گجرات کی وجہ سے شہریوں کو گاڑیوں کی نمبر پلیٹس حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
گجرات(جی پی آئی)محکمہ ایکسائز گجرات ایک سال گزرنے کے بعد بھی شہریوںکو نمبر پلیٹں جاری نہ کرسکا ٹرانسپورٹروں اور شہریوںکو اپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں نہ ملنے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز گجرات نے تقریبا ایک سال قبل موٹرسائیکلوں ‘گاڑیوںکی رجسٹریشن کیلئے شہریوں سے سینکڑوں کی تعدادمیں نمبر پلیٹیں جاری کرنے کیلئے درخواستیں وصول کیں جس پر ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے مگر گجرات کے شہریوںکو محکمہ ایکسائز کی طرف سے ابھی تک نمبر پلیٹیں جاری نہیں ہوسکیںجس کی وجہ سے شہری اور ٹرانسپورٹر سخت پریشانی کے عالم میںمبتلا ہیں ‘جبکہ ای ٹی او گجرات منور احمد ورک بھی اپنے عملہ کی سستی اور نا اہلی کی وجہ سے سخت پریشان ہیں گجرات کے سماجی اور عوامی حلقوں نے سیکٹری ایکسائز سے نمبر پلیٹوںکی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی اے کے انتخابات مکمل
گجرات (جی پی آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر محمد صدیق کی نگرانی میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گجرات کے انتخابات منعقد ہوئے انتخابات میں صدر آصف امتیاز ‘جنرل سیکرٹری سید نسیم شاہ اور فنانس سیکرٹری میاں ندیم منتخب ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن عوامی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے :چوہدری محمد اعظم وڑائچ
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے راہنما چودھری محمد اعظم وڑائچ سابق ناظم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عوامی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے میاں نواز شریف ملکی ترقی کی ضمانت ہیں رضا علی وڑائچ امیدوار حلقہ PP-110 میاں برادران کے ویژن کو گھر گھر پہنچا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے مہنگائی بے روزگاری اور قتل غارت گری کے سوا کچھ نہیں دیاآئے روز بجلی گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ کرپشن کے ماسٹر مائنڈ حکمرانو ںنے کرپشن اور لوٹ مار ختم کرنے شاہ خرچیوں کو کم کرنے کی بجائے یوٹیلیٹی بلز میں بے تحاشہ اضافہ کر کے بد ترین انتقام کا نشانہ بنا کر رکھا ہے ان کی ساری طاقت اپنی کرپشن کو چھپانے میں صرف ہو رہی ہے غریب عوام اور شہریوں کو دہشت گردوں اور ڈاکوئوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat pakistan پاکستان ٹرانسپورٹر گجرات
France
Previous Post فرانس :گھر سے تین بچوں کی سر کٹی لاشیں برآمد
Next Post دِل کو کراچی سمجھ رکھا ہے
Muhammad Ali Rana

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close