Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 30/10/2014

October 30, 2014 0 1 min read
School Seminar
School Seminar
School Seminar

گجرات (جی پی آئی) محکمہ صحت گجرات کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈنگہ میں مربوط پروگرام برائے تولیدی صحت اور نیوٹریشن پروگرام کے سیمینار کا انعقاد، سیمنار کے انعقاد کا مقصد انسانیت کی جان بچاناتھا، سیمنار کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید و نعت رسول مقبول ۖ سے کیا گیا ، سینمار کی تقریب سے ڈسٹرکٹ کمیونٹی کو آرڈی نیٹر گجرات محمد طیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں آنے والی تمام بہنوں کا دِل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اس تقریب کے لیے وقت نکالا ، اُنہوں نے کہا کہ جن وجوہات کی بنا پر پاکستان میں ہر سال زچگی کے دوران تقریباً ایک لاکھ کے قریب بچے اور ہزاروں مائیں لقمہ اجل بن رہی ہیں اُس کی بنیادی وجہ یا تو غربت ہے یا ان پڑھ دائیاں ، جعلی پرائیویٹ ہسپتال یا خود مردوں اور عورتوں کا قصور اور کئی جگہوں پر سرکاری عملوں کی غفلت ۔؟ ذرا سوچیے ! حکومت پنجاب محکمہ صحت کی کوالیفائیڈ مڈ وائف اور لیڈی ہیلتھ ورکر اِن تمام تر معاملات میں آ پ کی دوست اور آپ کی ہمدرد کمیونٹی ثابت ہونگی ، آپ ہمیشہ بروقت محکمہ صحت کے کوالیفائیڈ سٹاف سے رابطہ میں رہیں ، اس موقع پر لیڈی ہیلتھ ورکر آنسہ بتول ، نسیم اختر لیڈی ہیلتھ ورکر ، مصباع شہزاد لیڈی ہیلتھ ورکر ، سلیم اختر لیڈی ہیلتھ ورکر ، فردوس بیگم لیڈی ہیلتھ ورکر ، نجمہ شہزادی لیڈی ہیلتھ ورکر ، نازیہ شاہین لیڈی ہیلتھ ورکر ، کنیز کلثوم لیڈی ہیلتھ ورکر ، روبینہ کوثر لیڈی ہیلتھ ورکر ، شاہد پروین لیڈی ہیلتھ ورکر ، فرزانہ خان لیڈی ہیلتھ ورکر ، شہناز کوثر سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ، محمد طیب کمیونٹی کو آر ڈی نیٹر گجرات نے ڈنگہ ہیلتھ ورکرز کی انتھک محنت اور کوششوں کو سراہا اور اُنہوں اُنہیں محکمہ صحت کے حوالے سے مزید بریف کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم خادم حبیب کا اندھا قتل ٹریس ،قاتل بیوی نکلی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ لالہ موسیٰ کے قصبہ محلہ میں ممتاز ماہر تعلیم خادم حبیب کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیاگیا ۔ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے DSP لالہ موسیٰ سرکل شاہد نواز وڑائچ کی زیر نگرانی SHO تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ملک مبشر احمد SI افضال وڑائچ اورSI محمد انور ٹوپہ پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دی ۔جس نے جدیدسائنسی طریقہ سے ملزمان کوٹریس کرلیا۔مقتول کو اسکی بیوی نے سابقہ شاگرد عمر کیساتھ ملکر قتل کرنے کامنصوبہ بنایا ۔مقتول کی بیوی کی ہدائیت پر ملزم عمر نے اپنے دوست تیمور کے ساتھ مل کر یہ وقوعہ سرزد کیا ۔ملزم عمر نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وقوعہ کیوجہ مقتول خادم حبیب اوراس کی بیوی کے درمیان رنجش تھی ۔نیز وہ تمام مالی فوائد کی بھی حقدار تھی جو قتل کے بعدخادم حبیب کی بیوی کو ملنے تھے اس میں لاکھوں روپے بوجہ ناگہانی موت گروپ انشورنس کے ،GPفنڈ کے ,بینک اکاوئنٹ اسٹیٹ ، لائف انشورنس کے نیز مکان کی ملکیت بھی تھی اس بہترین کارکردگی پر DPOگجرات رائے اعجاز احمد نے ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ اور اسکی ٹیم کو نقد انعام وتعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ نواز یورپ کے اوورسیز کوارڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان اورفرینڈ ز آف گجرات انٹر نیشنل کے چیف کوارڈینیٹر عمران شریف ملک نے ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد سے خصوصی ملاقات کی ،ملاقات کے دوران اوورسیز کے مسائل کے حوالے سے تفصیلا ً گفتگو ہوئی،ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح گجرات میں اوورسیز ڈیسک قائم ہے اسی طرح ہم لالہ موسیٰ کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں اوورسیز ڈیسک کا قیام عمل میں لانا چاہتے ہیں اس کیلئے اووسریز کمیونٹی کی اہم شخصیات کو آگے آنا چاہیے انہوں نے کہا کہ اوورسیز کے مسائل کے حل کے لئے ہم گجرات پولیس چوبیس گھنٹے حاضر ہے ہماری کوشش ہے کہ کسی کے ساتھ بھی کوئی نا انصافی یا زیادتی نہ ہو ہمیشہ میرٹ پالیسی پر عمل پیرا رہے ہیں حافظ امیر علی اعوان نے انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ انشاء اللہ لالہ موسیٰ سرائے عالمگیر اور کھاریاں میں اوورسیز ڈیسک قائم کرنے کیلئے ہم آپ کے ساتھ مکمل تعاون کرینگے اور گجرات کی اوورسیز کمیونٹی کو اس بارے میں آگاہی فراہم کرینگے فرینڈ ز آف گجرات انٹر نیشنل کے چیف کوارڈینیٹرمیاںعمران شریف ملک نے ڈی پی او گجرات کو گجرات میں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ادارے میں سربراہ اگر ذمہ دار اور دیانتدار ہو تو ماتحت عملہ بھی ذمہ داری اور دیانتداری سے کام کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ گجرات پولیس میں آپ جیسے آفیسر ز کی وجہ سے تبدیلی آ چکی ہے انہوں نے کہا کہ پولیس افسران کا رویہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ضلع کا ڈی پی او ایماندار آفیسر ہے انہوںنے کہا کہ اوورسیز ڈیسک کے قیام کے سلسلہ میں ہمارا بھی مکمل تعاون گجرات پولیس کے ساتھ رہے گا اس موقع پر ملاقات میں حاجی کرامت حسین مہر،ملک طاہر اعوان بھی شریک تھے اس موقع پر ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے پی ایس او سعید احمد نذیر آف دھاریوال کو ہدایات جاری کیں کہ وہ حافظ امیر علی اعوان اور میاں عمران شریف ملک سے مکمل رابطے میں رہیں اور اوورسیز ڈیسک کے ضلع بھر میں قیام کیلئے اقدامات کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کے ہمراہ عوامی شکایات پر محلہ حسین کالونی کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے فاروق رشید ‘ ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی ‘ چیف آفیسر چوہدری فیاض ‘ایکسین ٹی ایم اے یاور شاہ اور دیگر اعلی سرکاری افسران بھی ان کے ہمراہ تھے مسلم لیگ ن کے متحرک رہنما مہر احسان الٰہی اور دیگر اہل محلہ نے انکی قیادت میں اس موقع پر ڈی سی او اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران کو حسین کالونی کی مختلف گلیوں کا دورہ کرایا ‘ گندے پانی کے جوہڑ ‘ سیوریج کے ناقص سسٹم ‘ اور گلیوں کی ٹوٹ پھوٹ پر تفصیلی بریفنگ دی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اہل علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ سیوریج سسٹم سمیت دیگر سنگین مسائل کے فوری حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور دو دن میں اہل علاقہ بہتری محسوس کریں گے انہوں نے مسائل کی نشاندہی پر مہر احسان الٰہی کو خراج تحسین پیش کیا سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود نے اس موقع پر کہا کہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے جس کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کرینگے ترقیاتی منصوبے عوام کا حق ہیں کسی پر کوئی احسان نہیں عوام کے پیسے عوام پر ہی خرچ کیے جائیں گے پسماندہ علاقوں میں بھی بہت جلد خوشحالی آئیگی حسین کالونی میں سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر سمیت دیگر ترقیاتی منصوبے بھی دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق ارکان اسمبلی بھی7سے 10محرم الحرام تک مجالس اور جلوس کے روٹس کا دورہ کریں گے۔ مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی اور چیکنگ کے لئے پولیس کے ساتھ منتظمین کے مقرر کردہ رضا کار ڈیوٹی دیں گے جبکہ خواتین کی چیکنگ کے لئے محکمہ صحت کی لیڈیز اہلکار تعینات کی جائیں گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرڈی پی اور ائے اعجا ز احمد ،اے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ایم پی اے میاں طارق محمود ، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ، چوہدری مبشر حسین ، چوہدری رضا علی وڑائچ ، اے سی گجرات میاں اقبال مظہر ، اے سی کھاریاں افشاں رباب ، اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ ،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر خان ، ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز ، انچارج ریسکیو 1122چوہدری عبدالعزیز ، چوہدری منظور حسین وڑائچ ، قاری عطاء الرحمن ، سید الطاف الرحمن ، سعید احمد شاہ گجراتی ، سینئر صحافی طفیل میر ، مرزا نعیم الرحمن ، سیف الرحمن بھٹی ، سوشل ورکر خادم علی خادم ، صدر انجمن تاجران جاوید بٹ ، ثناء اللہ بٹ ، خادم حسین سلیمی ، سید الطاف عباس کاظمی ، پروفیسر سرفراز حسین جعفری ، جواد حسین جعفری ، رانا مشرف علی ناز ، ٹی ایم اوز خرم ترہنگی ، قیصر امین وڑائچ ، چوہدری ظہور الٰہی ، منور کھوکھر و دیگر موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ تمام سرکاری محکمے اپنی ذمہ داریوں کی خوش اسلوبی سے انجام دہی یقینی بنائیں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور پولیس نے مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی اور امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے ہیں تاہم اگر کہیں کوئی خامی رہ گئی ہے تو ممبران امن کمیٹی ہمارے علم میں لائیں تا کہ ان کو فوری طور پر دور کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ74 سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلوسوں کے تمام روٹس کو مانیٹر کیا جائیگا جس کا کنٹرول روم بلدیہ گجرات میں ہوگا اور تمام جلوسوں کی ریکارڈنگ بھی کی جائے گی ۔ انہوںنے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ مجالس اور جلوسوں میں آنیوالی خواتین کی چیکنگ کیلئے خواتین اہلکاروں کو پابند کریں کہ وہ اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیں ۔ڈی سی او نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مجالس اور جلوسوں میں داخلہ کے مقام پر واک تھرو گیٹس بھی لگائے جائیں گے ، سیکرٹری یونین کونسلز کے ذمہ ہے کہ ان کے علاقے میں اگر کوئی فرد کرائے پر مکان حاصل کرتا ہے تو ان افراد پر بھی کڑی نظر رکھی جائے ، تاجر برادری بھی اگر روٹس کے راستے میں کسی نئے فرد جس کو نہیں جانتے اس نے رہائش یا دکان لی ہے تو اس پر بھی کڑی نظر رکھیں ، تاجر حضرات جلوسوں کے اوقات میں اپنی دکانیں بند رکھیں اور دکانیں بند کرنے سے پہلے سپیشل برانچ اور پولیس سے دکان کو چیک کروا لیں کہ ان کی دکان میں کوئی دہشت گردی والا مواد تو نہیں چھوڑ گیا ۔ انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران اسلحہ کی نمائش پر مکمل ہے جس پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے اسی طرح بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھی بلا تفریق کاروائی کی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ضلع بھر میں ڈاکٹرز کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے اور جو افراد زائرین میں کھانا تقسیم کریں گے یا جلوسوں کے روٹس پر سبیلیں لگائیں گے وہ پہلے ڈاکٹرز کی ٹیم اس کو چیک کرے گی ۔امن کمیٹی کے تمام ممبران جلوسوں کے ساتھ ہونگے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ ریسکیو 1122اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے انہیںہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہنا ہوگا ۔ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے کہا کہ یہ 5دن سب سے حساس ہیں ۔ ممبران امن کمیٹی کا یہ فرض ہے کہ وہ شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں تا کہ کسی بھی قسم کا ناخوشگوار واقعہ نہ پیش آ سکے ۔ اگر کسی جگہ پر کوئی کشیدگی پائی جاتی ہے تو ہمیں فوراً آگاہ کیا جائے اور ممبران امن کمیٹی بھی اس حوالہ سے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اس کو حل کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے ۔ امن کی ذمہ داری سے عہدہ برا ہونے کیلئے آپ سب انتظامیہ کا حصہ ہیں ممبران امن کمیٹی خود ان جلوسوں اور مجالس کی نگرانی کریں گے اور مجالس میں جا کر چیک کریں گے کہ کوئی غلط کلمات تو نہیں کہہ رہا اگر کوئی غلط کلمات کہے گا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ صبرو تحمل کا دامن نہیں چھوڑنا ، اپنے علاقے میں مجالس کا درہ کریں اور ہم خود بھی وزٹ کریں گے ۔ضلع امن کمیٹی کے ممبران نے بھی اس موقع پر اظہار خیال کیا اور انتظامیہ اور پولیس کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ڈی او ماحولیات ناظم ایاز نے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 10 فیکٹریاں سیل کردی ہیں اور ان کے مالکان کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیاگیاہےـ ڈی او ماحولیات ناظم ایاز نے بتایا کہ مختلف علاقوں میں کاروائی کے دوران 6 فیکٹریوں کو تحفظ ماحولیات قانون کے تحت جبکہ 4 فیکٹریوں کو پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2001 کے تحت سیل کیاگیا ہےـ ڈی او ماحولیات ناظم ایاز نے بتایا کہ جن فیکٹریوں کو سیل کیاگیا ہے ان میں میسرز عباس گرنائیڈنگ ورکس سمال اسٹیٹ، میسرز کرم گرنائیڈنگ ورکس سمال اسٹیٹ، میسرز فاروقی پلسٹر انڈسٹری سمال اسٹیٹ گجرات، میسرز ملک انڈسٹری جی ٹی روڈ گورالی، میسرز شوکت ماربل شادیوال روڈ، میسرز شاہدولہ ماربل شادیوال روڈ، میسرز بی بی سی سینٹری ویئر ہائوس جی ٹی روڈ، میسرز امجد برتن سازگڑھی احمد آباد، میسرز ٹیپو نوید سلاٹرنگ شاہ جہانگیر روڈ، میسرز بشیر آئل کھاریاں شامل ہیںـ ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات نے بتایا کہ جن فیکٹریوں کو سیل کیاگیا ہے ان کے مالکان کو پہلے نوٹس جاری کئے گئے تھے کہ وہ اپنے صنعتی یونٹس کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث نہ بنیں تاہم انہوں نے آلودگی روکنے کے لئے اقدامات نہیں کئے ـ انہوں نے واضح کیا کہ ماحول کو خراب کرنے والے عناصر سے ہرگز کوئی رعایت نہیں ہوگیـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی ضلعی صدرآسیہ فاورق حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس گجرات پہنچ گئیں ۔گجرات پہنچنے پر عزیز اقارب اور پارٹی راہنمائوں نے انہیں مبارک باددی اور پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے۔گجرات کے صحافیوں انور شیخ ،وحید مرزا،ظہیر مرزا ،نوازش علی اور دیگر نے آسیہ فاروق کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)اسپین کی ممتاز سماجی شخضیت اور چوہدری برادران کے قریبی ساتھی جی اے خان ایک ماہ کے دورہ پاکستان گجرات پہنچ گئے ہیں ۔وہ دورہ کے دوران گجرات میں اہم شخضیت سے ملاقاتیں بھی کریں گے ،اور سماجی شخضیت کی طرف سے ان کے اعزاز میںپر تکلف ظہرانہ کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ پاکستان افتخار محمد چوہدری یکم نومبر کو گجرات کادورہ کریں گے وہ ہریہ والا میں سابق صدر با ر چوہدری بدرالسلام ایڈوکیٹ کے بھائی چوہدری فخر اسلام کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کریں گے بعدازاں وہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

Share this:
Tags:
gujrat health news programs school. Seminars started worker آغاز انعقاد پروگرام خبریں سکول سیمینار صحت گجرات ورکر
Chiniot
Previous Post چنیوٹ: سلنڈر پھٹنے سے وین میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق
Next Post آپریشن ضرب عضب کے باعث محرم میں شدید سکیورٹی خدشات ہیں، گورنر سندھ
Ishrat Ul Ebad Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close