Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 10/3/2015

March 10, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی کے میڈیا کوآرڈی نیٹر محمد اقبال چودھری کے صاحبزادے بلال اقبال کی دعوت ولیمہ کے موقع پر ملک کے نامور سیاسی، سماجی اور صحافی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کی آمد پر سینئر صحافیوں نے انہیں اپنے گھیرے میں لے لیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔ اس موقع پر خورشید محمود قصوری، عابد عبداللہ، ارشد انصاری، افضال طالب، منیر احمد خان، ڈاکٹر اجمل نیازی، فاران احمد خان، رضوان ممتاز علی، رانا جواد، عدنان ملک، امین حفیظ، مظہر اقبال، خدیجہ فاروقی، آمنہ الفت، احمد نسیم حسن، نواز چیمہ، تیمور عظمت عثمان، شائستہ نزہت، انوار اے خان، سینیٹر ایس ایم ظفر، ڈاکٹر خالد رانجھا، خالد سلطان، ریشم، شاہدہ منی، راشد محمود، سہیل وڑائچ، ڈاکٹر اے آر خالد، دلدار احمد چیمہ، چودھری محمد اقبال ایم پی اے، میجر (ر) ضیاء الحسن، اخلاق تارڑ، حافظ محی الدین، طاہر خلیل، لیاقت ملک، نعیم اقبال، میاں حبیب، محسن گورایہ، شکیل انجم، ظفر آہیر، خالد فاروقی، رحمت علی رازی، فرح وڑائچ، عرفان کھوکھر، رانا خالد، چودھری الطاف قمر اور دیگر سیاسی و سماجی رہنما بڑی تعداد میں شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین سے آج ان کی رہائش گاہ پر وفاقی وزراء پرویزرشید اور خواجہ سعد رفیق پر مشتمل حکومتی جماعت کے وفد نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات مشاہد حسین سید کے ذریعے کی گئی ن لیگ کی درخواست پر ہوئی کہ حکومتی وفد چودھری شجاعت حسین صاحب سے ملنا چاہتا ہے۔ ن لیگ کے وفد نے آئندہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کیلئے تعاون کی درخواست کی جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ وہ اپنی جماعت سے مشاورت کر کے جواب دیں گے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ وہ ایک ایسے متفقہ امیدوار کے انتخاب کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں جو سیاست سے بالاتر ہو اور جس کی شخصیت چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے تقاضے پوری کرتی ہو۔ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کے چاروں سینیٹر، مشاہد حسین سید، کامل علی آغا، سعید مندوخیل، روبینہ عرفان، اور ایم این اے طارق بشیر چیمہ موجود تھے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ گجرات کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے تین روزہ” جشن گجرات” 2اپریل سے 4اپریل تک منایا جائے گا اس دوران صنعتی نمائش کے ساتھ ،نیزہ بازی، گھوڑا ڈانس، پھولوں کی نمائش، رسہ کشی، کبڈی ، صحت مند اور زیادہ دودھ دینے والے جانوروں ا ورکھانا پکانے کے مقابلے ہوں گے جبکہ فوک جشن گجرات کے دوران فوک موسیقی اور مشاعرے کا بھی اہتمام کیا جائے گا، سکولوں میں طلبہ کے مابین پینٹنگز اور کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے، ان مقابلوں میں اہم شخصیات کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے جشن گجرات کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، صدر چیمبر آف کامر س ثاقب اسحاق، مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رضا علی وڑائچ، نوابزاہ طاہر الملک، چوہدری تنویر گوندل،چوہدری ظہور الہی ،ا سسٹنٹ کمشنرز وقار حسین، محمد شعیب نسوانہ، ، ، ذوالفقار علی باگڑی، ای ڈی ا وز محمد ہارون، آصف عالم، ، ، ڈی اوز نثار میو، ڈاکٹر طاہر ، چوہدری محمد ارشد،پی ایس او ندیم بٹ، ٹی ایم اوز محمود اقبال گوندل،ملک شفقت و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ ماہ اپریل میں چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام صنعتی نمائش گجرات کا اہم ترین ایونٹ ہے جو دو سے آٹھ اپریل تک جاری رہے گا اس نمائش کے ساتھ گجرات کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے روایتی کھیلوں کے مقابلے بھی ہوں گے جن میں نیزہ بازی، گھوڑاڈانس اور صحت مند اور زیادہ دودھ دینے والے جانوروں کے مقابلے اور زرعی آلات کی نمائش سپورٹس گرائونڈ جلالپور جٹاں میں منعقد ہوگی ان مقابلوں میں نواحی اضلاع سے شرکت کرنیوالے مویشی پال حضرات کو بھی خوش آمدیدکہا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جشن گجرات کے سلسلے میں کبڈی اور رسہ کشی کے مقابلے گورنمنٹ زمیندارہ کالج کی گرائونڈ میں ہوں گے کبڈی کے مقابلوںمیں واپڈا اور پولیس کی ٹیموں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ اسی طرح چک کمال میں بیلوں کا اکھاڑہ اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ریسٹ ہائوس میں تین دن تک پھولوں کی نمائش ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ فوک میوزک اور ادبی مشاعرے کا انعقاد ضلع کونسل ہال کے لان میں کیا جائے گا جس میں نامور گلوکا ر عارف لوہار اور معروف شعرا کرام شرکت کریں گے اسی طرح کھانے پکانے کے مقابلے صنعت زار میں ہوں گے ، مقابلوںمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے صحت مند جانور و ں کے مالکان ، پھولوں کی نمائش لگانے والے افراد کو 30ہزار روپے سے 1لاکھ روپے تک کے انعامات سے نوازا جائیگاجبکہ دیگر مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کو بھی انعامات سے نواز ا جائیگا ۔ ڈی سی او نے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کہ جشن گجرات کے دوران طلبہ میں پینٹنگز اور تعلیمی اداروں میں فٹ بال اور ہاکی کے مقابلے کرائے جائیں۔ اجلاس میں نیزہ بازی اور گھوڑا ریس مقابلوں کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، چوہدری رضا علی وڑائچ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ، جمیل اعوان، نوابزادہ طاہر الملک، چوہدری تنویر گوندل، چوہدری تنویر رضا، حاجی خادم، شہزاد اقبال، چوہدری ظفر اقبال ، اسسٹنٹ کمشنرز وقار حسین، اور ڈی ایم او احمد رضا شامل ہیں ۔ کبڈی مقابلوں کے انعقاد کے لئے کمیٹی کے سربراہ نوابزادہ طاہر الملک، فوک میوزک پروگرام کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ ایم پی اے چوہدری شبیر احمد، رسہ کشی اور صحت مند اور زیادہ دودھ دینے والے جانوروں کے مقابلوں کے انتظامات کی نگرانی چوہدری ظہور الہی کریں گے۔ ڈی سی او نے مقابلوں کے انعقاد کے لئے قائم کمیٹیوں کے سربراہان اور ممبران کو ہدایت کی کہ وہ جشن گجرات کو بھرپور طریقے سے منانے کے لئے ان مقابلوں کے بہتر انعقاد کے لئے انتظامات کریں تاکہ گجرات کے شہری اس سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہو سکیں اور گجرات کی ثقافت کو نمایاں طریقے سے اجاگر کیا جا سکے۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Pervaiz Elahi gujrat leader pakistan پاکستان رہنما گجرات
Talagang
Previous Post ٹی ایم او تلہ گنگ نے اپنے چہیتوں کو عوامی مسائل دبا نے پر لگا دیا
Next Post تحصیل جام پور آج کے جدید انفارمشن ٹیکنالوجی کے دور عورت جابر مرد کے حصار میں ہے
Jampur News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close