گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری حسین الہی گزشتہ روز تعزیت کیلئے ممتاز مذہبی رہنما سید الطاف عباس کاظمی کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

Start typing to search...