Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 1/12/2014

December 1, 2014 0 1 min read
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر اور گردونواح کے علاقوں میں ہیجڑوں کی یلغار ڈآنس پارٹیوں کے نام پر قائم اڈوں پر نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری ‘ سٹرکوں بازاروں ‘ گلیوں سمیت خریداری مراکز میں نیم برہنہ ہیجڑوں کے سر عام گھومنے اور فحش گفتگو کے باعث شہری منہ چھپانے پر مجبور ہو گئے ‘ تفصیلات کے مطابق گجرات کے مختلف محلوں گلیوں ‘ سٹاف گلہ ‘ نواز شریف پارک ‘ شادمان روڈ یوسف پلازہ مسلم آباد وغیرہ شامل ہیں ‘ جن میں اکثریت بیرونی شہروں سے آنے والوں کی ہے ‘ اکثر نے کرایہ پر مکانات و فلیٹ لے کر ڈانس پارٹیوں کے نام پر فحاشی کو فروغ دینے اور شہریوں بالخصوصی نوجوان نسل کو دعوت دے کر گمراہی کی طرف گامزن کرنے مصروف ہے ‘ جبکہ بعض ہیجڑوں کے اڈوں پر رات گئے تک مبینہ طور پر جرائم پیشہ عناصر کا آنا جانا بھی لگا رہتا ہے ‘ اور یہ اڈے جرائم میں اضافے کا سبب بھی بن رہے ہیں ‘ ہیجڑوں کی بعض ٹولیاں ‘ رات گئے تک روڈوں اور مخصوصی مقامات پر شکار کی تلاش میں نظر رہتی ہیں ‘ شہریوں سمیت عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لے کر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی قانونی اور بنیادی حق ہے ‘ عمران خان عوامی امنگوں کی ترجمانی کر رہے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما سید علی ہارون شاہ سابق ایم پی اے نے گزشتہ روز معین الدین پور سیداں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ سید علی ہارون شاہ نے کہا کہ ملک میں تبدیلی آ چکی ہے ‘ عوام بیدار ہو چکے ہیں ‘ عمران خان قو م کو ظالموں لیڈروں سے نجات دلائیں گے ‘ دھرنے کی وجہ حکمرانوں کو پٹرولیم مصنوعات کم کی ہیں ‘ سید علی ہارون شاہ نے کہا کہ وہ گجرات سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے ‘اور پارٹی کو سیٹ جیت کر تحفہ میں دیں گے ‘ سید علی ہارون شاہ بعدازاں عمران خان کی کال پر اسلام آباد دھرنے میں اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت روانہ ہوئے ‘ جہاں انہوں نے دیگر پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کی اور قومی اموار پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز مسلم لیگی رہنما ظفر اقبال بلا موتیاں والے اور مفتی محمد یونس عثمانی نے پاکستان مسلم لیگ ق جلسہ بہائو لپور کی شاندار کامیابی پر صحافیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا ‘ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چوہدری برادران کو کامیاب جلسہ بہائولپور پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ق کا بہائولپور کا جلسہ مخالفین کی آنکھیں کھل جانے کیلئے کافی ہے ‘ چوہدری برادران کو ملکی سیاست سے آئوٹ کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ‘ چوہدری برادران نے صحیح معنوں میں اپنی عوام کی خدمت کی ‘ عوام آج بھی چوہدری برادران کے دور کو یاد کرتے ہیں ‘ چوہدری برادران نے بہت سے عوامی ترقیاتی کام کروائے ہیں ‘ جن میں نمایاں گجرات یونیورسٹی ‘ ریسکیو 1122اور دیگر اہم پراجیکٹس شامل ہیں ‘ چوہدری برادران کے سنہری اور تاریخی دور کو عوام آج بھی یاد کرتے ہیں ۔ اس موقع پر راجہ ارشد محمود ‘ محمد شہباز قادری ‘ زین العابدین ‘ محمد شہاب الدین ‘ حافظ سیف العابدین ‘ محمد انس ‘ صحافی مشتاق مغل اور دیگر موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے رہنما حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور جلالپورجٹاں کے ممتاز صنعتکار ملک امتیاز احمد گوگا کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر فاتحہ خوانی کی ۔حاجی ناصر محمود نے جلالپورجٹاں کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر شکیل کے ماموں کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے ۔ انہوںنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے اﷲ تعالیٰ سے دعا کی اﷲ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور جنرل ٹرانسپورٹ اورگڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں10فیصد کمی کر دی گئی ہے ۔ اجلاس میں پٹرولیم ڈیلر ز ایسویسی ایشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام پمپس پر نئے نرخوں کے مطابق تمام پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنائی جائے جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نئی قیمتوں اور دس فیصد کمی کے بعد نئے کرایہ جات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے ۔ ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاں، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، اسسٹنٹ کمشنرز میاں اقبال مظہر، افشاں رباب، مسلم لیگ ن کے راہنمائوں نواب زادہ طاہر الملک، سیف الدین بھٹی، چوہدری ظہور الہی، صدر انجمن تاجراں جاوید بٹ، صدر انجمن تاجران ریلوے روڈ سرفراز ملک ، کریانہ ایسویسی ایشن کے خادم علی خادم اور مختلف تاجر تنظموں، انجمن قصاباِ ں ، پٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن، اور صارفین کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ڈی سی او آفس میں کنٹرول بنایا جائے گا جہاں عوامی شکایات اور ممبران کی طرف سے نشاندہی پر سخت ایکشن ہوگا۔ انہوں نے واضع کیا کہ پٹرول پمپس پر نئے نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے ساتھ معیار اور مقدار (پیمانے) پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور کم تیل دینے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔ انہوں نے جنرل ٹرانسپورٹرز اور گڈز ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ نئے کرایہ ناموں کے فیلکس نمایا ں جگہ پر آویزاں کئے جائیں ۔ ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان نے کہا کہ سبزی اور پھلوں کی قیمتوں پر عمل درآمد کے حوالے سے سب سے زیادہ ذمہ داری مارکیٹ کمیٹی پر عائد ہوتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پٹرول پمپس کے حوالے سے شکایات موجود ہیں جنکا ازالہ لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی بہتری اور عام آدمی کی فلاح کے لئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں فیصلوں کے بعد ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے نئے کرایوں کے نئے شیڈول اور اشیائے خورد و نوش کے نئے ریٹس جاری کر دیے ہیں ۔ نئے کرایہ نامہ کے مطابق دس فیصد کمی کے بعد گجرات سے گوجرانوالہ کا کرایہ 65روپے، لاہور 160، راولپنڈی225روپے، سرگودہا 180روپے ، شیخوپورہ 140روپے، سیالکوٹ 80روپے، منڈی بہااولدین 100روپے ، پھالیہ 65روپے،ہیڈ گوجرہ 120روپے، علی پور چٹھہ 72روپے، جہلم 85روپے، کھاریاں 50روپے، جلالپور جٹاں 25روپے ، کڑیانوالہ 55روپے، چک کمالہ 60روپے، ہیڈ مرالہ 100روپے، ٹانڈہ 60روپے، بڑیلہ شریف 95روپے، اعوان شریف 95روپے، جلالپور صوبتیاں 75روپے، فتح پور 30روپے، کوٹلہ ارب علی خان60روپے، بھمبھر 80روپے، کنجاہ 20روپے، فیصل آباد 270روپے، میر پور 155روپے، چکوال 220روپے، لالہ موسی 25روپے اور گجرات سے وزیر آباد کا کرایہ 25روپے ہو گا ۔ اسی طرح کھاریاں تاڈنگہ 40روپے، لاہور 250روپے، راولپنڈی 200روپے، پنڈ دادنخان 130روپے، جلالپور جٹاں 70روپے، کوٹلہ ارب علی خان 60روپے مقرر کیا گیا ہے۔ 10فیصد کمی کے بعد اشیائے خورد و نوش کے نئے نرخ کے مطابق 20کلو گرام آٹا 760روپے میں فروخت ہوگا ، دال چنا باریک 59روپے کلو، دال چنا باریک 61روپے کلو، کالے چنے 58روپے فی کلو گرام ، سفید چنے سندھی 62روپے کلو گرام ، سفید چنے کینڈا80روپے کلو گرام ، دال مونگ چھلکہ باریک110روپے کلو گرام ، دال مونگ دھلی ہوئی 122روپے کلو گرام ، دال ماش باریک 138روپے کلو گرام ، دال ماش موٹی چمن 150روپے کلو گرام، دال مسور باریک 152روپے کلو گرام ، دال مسور موٹی 128روپے کلو گرام ، سرخ مرچ 225روپے کلو گرام ، سپر باسمتی چاول نئے 90روپے کلو گرام ، چینی 55روپے کلو گرام ، بیسن 64روپے کلو گرام ، چھوٹا گوشت 475روپے کلو گرام ، بڑا گوشت 235روپے کلو گرام ، دودھ 60روپے کلو گرام ، دہی 65روپے کلو گرام فروخت ہو گا ۔ 100گرام روٹی کی قیمت 6روپے اور نان کی قیمت 7روپے مقرر کی گئی ہے ۔ سبزیوں ، پھلوں ، مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر متعلقہ مارکیٹ کمیٹی مقرر کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر قیادت اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کے افسران پر مشتمل ٹیم نے اچانک چھاپہ مار کر پیمانہ میں کمی کر کے پٹرول فروخت کرنے والے 2پٹرول پمپ سیل کر دئیے ہیں ،ان کے مالکان سمیت 5افراد کے خلاف مقدمات درج کر وا دئیے گئے ہیں ۔ جنہیں پولیس نے فوری طور پر گرفتار کر لیا ہے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کو اطلاعات موصول ہوئیں تھیں کہ گل نواز پٹرولیم شکریلہ اور یوسف پٹرولیم بھلووال غربی کے مالکان نہ صرف اوور چارجنگ میں ملوث ہیں بلکہ کم پیمانہ کے ذریعے شہریوں کو لوٹ رہے ہیں جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے انہوںنے از خود شکریلہ کے قریب واقعہ گل نوا ز پٹرول پمپ کو چیک کیا دوران چیکنگ پایہ کیا گیا مشین پر پٹرول کی ریڈنگ 6.19لیٹر درج تھی جبکہ حقیقت میں صرف 4لیٹر پٹرول ڈالا گیا تھا اور مشین پر اس کی قیمت 524روپے درج تھی ۔ ڈی سی او نے پیمانہ میں ہیرا پھیری ، غلط پیمانہ کی فکسنگ اور زائد قیمت وصول کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پٹرول پمپ مالک گل نواز ، ملازمین خضر طارق ، عمران الحق اور ممتاز علی کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ۔ جنہیں تھانہ بولانی پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ منتقل کر دیا ۔ ایک اور کاروائی کے دوران بھلووال غربی میں یوسف پٹرولیم کو چیک کیا گیا جہاں ایک ہزار روپے کے بدلے 9.80لیٹر ڈیزل فروخت کیا جا رہا تھا ۔ جبکہ اتنی رقم میں 10.59لیٹر ڈیزل فروخت کیا جانا چاہیے تھا ۔ مذکورہ پٹرول پمپ کا پیمانہ بھی درست نہ پایا گیا جس پر اس کے مالک اظہر اقبال کے خلاف تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ پوری قیمت وصول کر کے شہریوں کو کم مقدار میں پٹرول فراہم کرنا ظلم ہے اور کسی بھی پمپ مالک کو عوام الناس کے اس قسم کی ذاتی کرنی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی ۔ انہوں نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی سخت سرزنش کرتے ہوئے صورتحال پر ناراضگی کا اظہار کیا اور ووارننگ دی کہ ایک ہفتہ میں ضلع بھر کے تمام پٹرول پمپس کے پیمانے چیک کر کے رپورٹ پیش کی جائے اور کم پیمانہ رکھنے والے پمپ مالکان کے چالان کر کے ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایک ہفتے کے بعد پٹرول پمپس کے پیمانوں کی دوبارہ چیکنگ کروائی جائے گی اور پیمانہ پورا نہ ہونے پر پمپ مالکان کے ساتھ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )جی ٹی روڈ پر باب گجرات کی تعمیر کا آغاز آج ہو گا ۔ کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ اور ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ 3بجے سہ پہر پر وقار تقریب کے دوران باب گجرات کی تعمیر کا افتتاح کریں گے ۔ باب گجرات کا تاریخی منصوبہ جی ٹی روڈ پر کٹھالہ کے قریب تعمیر کیا جائیگا ۔ جس پر 2کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ جبکہ اس مقصد کیلئے فنڈز نیشنل فرنشرز اور این ایم فرنشرز فراہم کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب کی طرح سندھ میں بھی جلسے جلوس کیے جائیں گے۔چودھری شجاعت حسین
گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم پاکستان سینیٹرچودھری شجاعت حسین نے مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں موجود لیگی کارکنان تیاریاں کریں ،جس طرح ہم پنجاب بھر میں جلسے جلوس کررہے ہیں اسی طرح سندھ میں بھی جلسے جلوس کیے جائیں گے ۔انہوں نے کہا حکومت مکمل تنہائی کاشکار ہے اور یہ بند گلی میں آچکی ہے ،اپوزیشن میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اسے سمجھاسکے پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں بیٹھی ہے کھڑی نہیں ہے ،ایسا لگتا ہے کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعت ہے ہی نہیں۔حلیم عادل شیخ نے انہیں تھر میں موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور مسلم لیگ سندھ کی جانب سے تھر میں کیئے جانے والے خصوصی اقدامات سے بھی انہیں آگاہ کیا۔جس میںحلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بے تحاشا مسائل ہیں معصوم بچے آئے روز غذائی قلت سے مررہے ہیں، اس وقت سندھ واسیوں کے لیے روزگارملنااور پیٹ کی آگ بجھانا بہت مشکل ہوچکاہے ۔مسلم لیگ کی جانب سے انسانی فلاح و بہبود کے کاموں پر کام کرنے پر اپنے تعریفی کلمات میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ہی پاکستان کی خالق جماعت ہے اور مسلم لیگ ہی ملک کو مسائل کے بھنور سے نکالے گی ،جب تک معاشرے میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے عوام کا حکومت پر اعتماد بحال نہیں ہوسکتا ۔اس موقع پر میڈیاکے نمائندے بھی موجود تھے جن سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جس انداز میں حکومت کو اپنے پلان سے آگاہ کیا ہے وہ یقینا سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا ممکن ہے ان کے پاس کوئی دوسری چوائس نہ ہو،جبکہ انہوں نے دھاندلی پر کمیشن بنانے کا کہا ہے اس کے بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔مگرحکومت کی جانب سے جو طاہر القادری پر الزامات لگائے گئے ہیں اس پر انہیں شرم آنی چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات( جی پی آئی) ممتاز سماجی کاروباری مذہبی و روحانی شخصیت الحاج صوفی سلیم بٹ المعروف صوفی کباب والے اور حاجی منیر بٹ نے اپنے ایک بیان میں بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ اس لوڈ شیڈنگ کی بدولت کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے تجارتی مراکز متاثر صنعتوں کا پہیہ جام ہے عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں جبکہ اوپر سے بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ نے انکا بھرکس نکال دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئیے کہ فی الفور لوڈ شیڈنگ کو ختم کرے اور ایسے افراد کو بے نقاب کیا جائے جو حکومتی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں بجلی و گیس آج کی بنیادی سہولت ہیں ان سہولیات سے عوام کو محروم نہیں رکھنا چاہئے۔

Share this:
Tags:
Crime gujrat Housing notice parties series young پارٹیوں جرائم سلسلہ گجرات مکانات نوٹس نوجوان
Previous Post حکومت نے پٹرولیم کی قیمت میں کمی کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا ہے۔عرفان دولتانہ
Next Post ضلع راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں خالی آسامیوں پر اساتذہ کی تقرری کا عمل شروع کر دیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close