Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19/8/2014

August 20, 2014 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

ممتاز مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی اُن کی رہائشگاہ پر جا کر عیادت
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی اُن کی رہائشگاہ پر جا کر عیادت کی اُن کی صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ اس موقع پر انہوں نے رانا مشرف علی ناز کی مسلم لیگ ن کیلئے خدمات کو بے حد سراہا اور اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ اس طرح مسلم لیگ ن کی کامیابی کیلئے کام کرتے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ رانا مشرف علی ناز جیسے رہنما کسی بھی جماعت کا اثاثہ ہوتے ہیں جو دن رات عوام کی خدمت کیلئے کوشاں رہتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح مسلمانوں پر اسرائیلی حکومت ظلم و ستم کر رہی ہے ‘ اس کے خلاف امت مسلمہ کو سراپا احتجاج ہونا پڑے گا

گجرات ( جی پی آئی ) جس طرح مسلمانوں پر اسرائیلی حکومت ظلم و ستم کر رہی ہے ‘ اس کے خلاف امت مسلمہ کو سراپا احتجاج ہونا پڑے گا ۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں امتہ مسلمہ کی ترقی و استحکام کیلئے کام کرنا ہے ‘ اس لئے ہمیں چاہیے کہ فوری طور پر یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور مسلمانوں کی ترقی و استحکام کیلئے کام کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس و عید ملن پارٹی آج 20اگست 2014بروز بدھ بعد نماز مغرب
گجرات (جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس و عید ملن پارٹی آج 20اگست 2014بروز بدھ بعد نماز مغرب سوا سات بجے حویلی ریسٹورنٹ سرور گولڈ پلازہ گجرات میں ضلع صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت ہوگئی ‘ اجلاس میں تنظیمی کارکردگی و موجودگی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ‘ تمام اراکین سپریم کونسل مقررہ وقت پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ماہر تعلیم طارق مسعود حامد کے صاحبزادے گورنمنٹ کمپری ہنسیو ہائی سکول گجرات کے ہونہار طالب علم زوہیب

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز ماہر تعلیم طارق مسعود حامد کے صاحبزادے گورنمنٹ کمپری ہنسیو ہائی سکول گجرات کے ہونہار طالب علم زوہیب ارسلان حامد آف کھپیڑانوالہ شریف نے گوجرانوالہ بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات 2014میں 1100نمبروں میں 1023نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ‘ یاد رہے کہ ذوہیب ارسلان حامد اول کلاس سے نہم کلاس تک ہمیشہ اول پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین اساتذہ کرام اور سکول کا نام روشن کرتا رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے انقلاب مارچ کے پرجوش شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائدین سے پہلے میں اپنی بہنوں
گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے انقلاب مارچ کے پرجوش شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائدین سے پہلے میں اپنی بہنوں، بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں انہوں نے 17 جون سے لاہور اور 5 دن یہاں جس ہمت و استقامت کا مظاہرہ کیا وہ ہر لحاظ سے قابل ستائش ہے، ہمت، جرأت اور جذبہ ایمانی کا مظاہرہ کرنے والے بھائیوں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ”جمہوریت کے چمپئن” نے آج میرا راستہ بند کر دیا، میرے قافلہ کو روک لیا گیا اور مجھے اپنی سیاسی زندگی میں پہلی بار موٹرسائیکل پر بیٹھ کر یہاں آنا پڑا، اس پر ہجوم نے حکومت کیخلاف ”شیم شیم” کے نعرے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ ہر گھنٹہ حالات بدل رہے ہیں، حکمران آج یہ دن اس لیے نہیں دیکھ رہے کہ انہوں نے کوئی نئی غلطی کی بلکہ جعلسازی اور دھاندلی سے اپنی پرانی غلطیوں کو دہراتے ہوئے سال گزار دیا اور جمہوریت کا واویلا کرتے ہوئے جمہوریت کے نام پر شہنشاہیت لا رہے ہیں، ماڈل ٹائون میں 14 افراد کو شہید کیا، 100 سے زائد افراد کو زخمی کیا، کیا یہ جمہوریت ہے؟ اگر یہی جمہوریت ہے تو ہم ایسی جمہوریت کو نہیں مانتے، نہیں مانتے، نہیں مانتے۔ چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ ملک کے اس حصے کو ریڈ زون بنا دیا گیا ہے جہاں پر خود انہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا، دھرنے دئیے، لانگ مارچ کیے آج ڈپلومیٹک زون کو ڈھال بنا کر اس کو غلط رنگ دے رہے ہیں حالانکہ کوئی شخص بھی ڈپلومیٹک زون تک نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں کہ پانی پلوں کے نیچے سے گزر گیا، میں تو کہوں گا پانی تو گزر گیا حکمران پل بھی توڑ گئے، جو لیڈر بھی اب دھرنے کے شرکاء کی منشا کے فیصلے کے خلاف جائے گا اس کا مستقبل تاریکی میں ختم ہو جائے گا، ہم ظلم، مہنگائی، عام آدمی کے روزمرہ مسائل کے خلاف جہاد کر کے انقلاب مارچ میں شامل ہوئے ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں کامیاب کرے گا۔ انشاء اللہ۔ چودھری شجاعت حسین نے ”نواز گون وِد دِی وِنڈ Nawaz Gone with the Wind” کے نعرے بھی لگوائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سکڑیری اور روز نامہ نئی بات کے ڈسڑکٹ رپورٹر محمد انور شیخ کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش
گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سکڑیری اور روز نامہ نئی بات کے ڈسڑکٹ رپورٹر محمد انور شیخ کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش ،بیٹے کی پیدائش پر ضلع گجرات کی سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات نے انور شیخ کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہو ئے بیٹے کی عمر درازی کی بھی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عرصہ دس سال سے پرنس چوک میں سیوریج کی بندش شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی

گجرات(جی پی آئی)عرصہ دس سال سے پرنس چوک میں سیوریج کی بندش شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی۔ آئے روزپرنس چوک میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے مگر ٹی ایم اے گجرات کا عملہ سیویج کو کھولنے میں بری طرح ناکام ہو گیا ہے ۔ہر سال سیوریج کی مرمت کے لیے لاکھوں روپے ہڑپ کر لیے جاتے ہیں مگر اور طرف کوئی دھیان نہیں دیا جاتا جس سے ساراشہر ڈوب جاتاہے۔ٹی ایم اے گجرات پرنس چوک،علی پورہ چوک میں پیٹر انجن لگا کر ماہانہ لاکھوں کا تیل خرچ کر کے گندے پانی کی نکاسی پر خرچ کرتے ہیں مگر اس کو ٹھیک کرنے کی طرف وجہ نہیں دی جارہی،تھوڑی سی بارش کے بعد پرنس چوک سے لیکر جیل چوک تک پورہ علاقہ کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب جاتاہے۔جبکہ جیل چوک اورکچہری کا بھی سیوریج سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے جیل چوک کے ارد گرد کے علاقہ جات جن میںڈی سی او آفس،ڈی پی او آفس،ضلع کونسل ہال،ضلع کچہری،زراعت دفتر،جی پی او آفس،رحمان شہید روڈ،سمیت کئی علاقے آئے روز کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب جاتے ہیں کڑروں روپے لگانے کے باجودابھی تک گجرات کاسیوریج سسٹم ٹھیک نہیں ہوسکا،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چھٹہ نے جب سے گجرات کا چارج سنبھالا ہے وہ بھی گجرات کے سیوریج سسٹم کی درستگی کے لیے ٹھوس اقدامات میں مصروف ہیںمگر ابھی تک ان کوبھی کوئی ایسی کمپنی یا کوئی ایسی لیبر نہیں ملی جو سیوریج کو کھول سکے۔ڈی سی او گجرات اگر گجرات کے سیوریج سسٹم کو ٹھیک کر نے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈاور اس کے معلقہ علاقے گندگی کا فلیتھ ڈپو بن گئے
گجرات(جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈاور اس کے معلقہ علاقے گندگی کا فلیتھ ڈپو بن گئے ٹی ایم اے کاعملہ لمبی تا ن کر سو گیاگندے پانی سے علاقہ سے مکین موزی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔صفائی کے ناقص انتظام کی وجہ سے ریلوے روڈ کے محلہ جات جن میں اسلام پورہ،کرشنا گلی،عمر آباد،کریم گلی ،قاسم پورہ،پکی گلی ،مندر والی گلی ،چاہ کھولے،سمیت دیگر علاقوں میں گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ،اور گلیوں میںکئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے گزرنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر ٹی ایم اے کے خاکروب اور سنیٹری انسپکٹر مفت کی تنخواہوصول کر کے ٹی ایم اے کو لاکھوں کا نقصان پہنچا رہے ہیںاس سلسلہ میں ٹی ایم اے کے اعلیٰ حکام بھی کاروائی کرنے سے قاصر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع کچہری میں اسٹام پیپر ،فیس ٹکٹ نایاب ہونے سے شہریوں اور کچہری میں آنے والے سائلین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

گجرات(جی پی آئی)ضلع کچہری میں اسٹام پیپر ،فیس ٹکٹ نایاب ہونے سے شہریوں اور کچہری میں آنے والے سائلین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ا سٹام پیپر اور ٹکٹ نہ ہونے کی وجہ سے عدالتی کام بھی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ،ضلع کچہری میں اسٹام فروشوں نے لوٹ مار مچا رکھی ہے اور وہ سو روپے والا اسٹام پانچ سوروپے ،پچاس روپے والا سو روپے اور بیس والا پچاس روپے میں فروخت کر کے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں اس سلسلہ میں ڈی سی او گجرات کوئی کاروائی نہیں کر رہے اور نہ ہی ان اسٹام فروشوں کے لائسنس رنیویو کیے جارہے ہیں جس کی وجہ سے اسٹام فروش مہنگے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہیں ڈی سی او گجرات فوری نوٹس لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرگودہا روڈ پر گزشتہ 28گھنٹو ں سے بجلی بند ہونے کے باعث شہری ٹرپ اٹھے۔

گجرات(جی پی آئی)سرگودہا روڈ پر گزشتہ 28گھنٹو ں سے بجلی بند ہونے کے باعث شہری ٹرپ اٹھے۔بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پورے علاقہ میں پانی نہ ہونے سے کربلا کا منظر،واپڈا حکام غائب ہوگئے،بتایا گیا ہے کہ سرگودہا روڈ پر پچھلے 28گھنٹوں سے بجلی نہ ہونے کیوجہ سے کربلا کا منظر ہے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچے بوڑھے،خواتین سخت پریشانی میں مبتلا ہیں ،اور پانی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے نظر آتے ہیں سخت گرمی میں نہ بجلی ہے اور نہ ہی پانی ہے۔واپڈا حکام غائب ہیں اور نہ ہی کسی کا ٹیلی فون اٹھاتے ہیںاور نہ بجلی کا فالٹ بتانے کے لیے تیار ہیں۔سرگودہا روڈ کے مکینوں نے واپڈا کے اس رویہ کے خلاف سخت احتجاج کیاہے

Share this:
Tags:
birth Gujrat Press Club پریس کلب پیدائش سابق گجرات
Chiniot
Previous Post چنیوٹ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
Next Post غزہ میں اسرائیل کا حملہ ۔ حاملہ خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، غیر ملکی خبر ایجنسی۔
Gaza– Breaking News – Geo.tv

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close