گجرات (جی پی آئی) صدر پنجاب نعت کونسل و صدر سٹیزن فرنٹ شیخ عرفان پرویز کے صاحبزادے شیخ ریحان عرفان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ ان کا نکاح جلالپورجٹاں کے تاجر راہنما شیخ مبشر کی صاحبزادی سے بخیرو خوبی سرانجام پایا اس موقع پر شیخ جمشید اقبال ، شیخ عبدالمناک ، شیخ مدثر حسین ، شیخ شاہد شیخ ظہیر ، ملک عثمان ، شیخ نبیل سیٹھی ، شیخ عدنان پرویز ، شیخ فرخ ، شیخ طیب ، شیخ عامر ، قاسم سیٹھی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفار و دیگر نے شرکت کی۔













