گجرات (جی پی آئی) ممتاز نعت خوان قاری غلام سرور نقشبندی کی رہائشگاہ پر ان کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری فرمان علی خطیب جامع مسجد سلطانیہ نے حاصل کیا۔

Start typing to search...