Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 11/8/2015

August 11, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر و چیف ایگز یکٹو قند فشاں میرج ہالز میاں محمد سلیم نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہمارے میرج ہال پر جو چھاپہ مارا گیا اس میں تمام معاملات ٹھیک پائے گئے اور صفائی کا معیار بھی درست تھا لیکن ایک ورکر کی طرف سے گلے میں ہیلتھ کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے منیجر کے خلاف بوگس مقدمہ درج کیا گیا ہے جو قابل مذمت ہے میاں محمد سلیم نے کہاکہ اس سلسلہ میں ہم قانونی چارہ جوئی کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی فوج ظفر موج گجرات میں کاروباری طبقہ کو حراساں کررہی ہے چیکنگ پر کوئی اعتراض نہ ہے مگر طریقہ کار انتہائی غلط ہے جس سے ہمارے کاروباری ساکھ متاثر ہوئی ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) چوہدری معین مقصود جوڑا کے چچا چوہدری وسیم جوڑا ، چوہدری نعیم جوڑا، چوہدری فہیم جوڑا، ذیشان جوڑا اور چوہدری اشفاق کے والد چوہدری محمود اختر جوڑاجو گزشتہ روز انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ میں میں علاقہ بھر کی اہم سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات ، سابقہ بلدیاتی نمائندوں کے علاوہ جوڑا فیملی کے سرکردہ راہنمائوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل آج بروز منگل صبح 10بجے جامع مسجد شاہ ولائیت میں پڑھا جائے گا۔ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) سرگودھا روڈ کی سینکڑوں خواتین نے واپڈا کی جانب سے زائد بل بھیجنے پر واپڈا آفس سرگودھا روڈ کے باہر بجلی کے بل اٹھا کر شدید احتجاج کرتے ہوئے واپڈا افسران کے خلاف زبردست نعرے بازی کی خواتین نے بلوں کو آگ لگا کر بل نہ جمع کرانے کی دھمکی بھی دی مظاہرہ کرنے والی خواتین نے بتایا کہ واپڈا گجرات نے اس بار بجلی کے بلوں میں کئی گنا اضافہ کرکے بجلی کے بل ارسال کیے ہیں جو کہ واپڈا صارفین کو جمع کرانے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے خواتین نے کہاکہ کہ اگر ہمارے بجلی کے بل درست نہ کئے گے تو واپڈا آفس کا گھیرائو کیا جائے گا ۔خواتین کا احتجاج مظاہرہ دیکھ کر واپڈا ملازمین روپوش ہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) قائد اعطم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی اور قرارداد الحاق پاکستان کے بانی آزاد کشمیر حکومت کے سنیئر وزیر اور متحدہ ریاست جموں کشمیرکے پہلے مسلمان گورنر چوہدری خوشی محمد ناظر کے فرزندقائد حریت چوہدری حمید اللہ خان کی 58ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ پیپلز پارٹی کے ممتاز راہنما اور سابق کواڈینیٹر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری مسعود احمد گجر کے آفس واقع بھمبر روڈ گجرات میںمنائی گئی ۔برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے چوہدری مسعود گجر نے کہا کہ 19 جولائی 1947سرینگر میں غازی ملت سردار ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر مسلمانان ریاست جموں کشمیر نے اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کر لیا تھا جو کہ ان کی سیاسی بالغ نظری اور دانش مندی کا واضع ثبوت ہے آج مقبوضہ جموں کشمیر میں اگر پاکستانی جھنڈوں کی بہار ہے تو صرف اسی تحریک الحاق پاکستان کا تسلسل ہے ،پاکستان کشمیریوں کی آخری پناہ گاہ ہے کشمیری پاکستان کے بلا تنخواہ سپاہی ہیں کشمیریوں کے لیے پاکستان مکہ اور مدینہ کے بعد ایک پاک دھرتی کا درجہ رکھتا ہے ہم پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ ہیں اور پاکستان مین مقیم 20لاکھ سے زائد کشمیری افواج پاکستان کی پشت پرکھرے ہیں،بعدازاں چوہدری مسعود گجر کی قیادت میںگجرات میں مدفون چوہدری حمید اللہ مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) میاں نواز شریف ویژن آف پاکستان پر کام کر رہے ہیں جو دوسری سیاسی جماعتوں میں گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے واضح اکثریت نہ حاصل کر سکے ان خیالات کا اظہار ملک کی معروف کاروباری ‘ سماجی شخصیت چوہدری احمد سعید نے یونین کونسل 1 کے بزرگ راہنما سید فرزند علی شاہ کی قیادت میں ملنے والے وفد جس میں آغا شیراز ملک ‘ ظہیر عامر ملک’ سید اعتزاز حیدر شامل تھے۔ اڑھائی گھنٹے کی تفصیلی ملاقات میں گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ ملکی معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ، نہیں تو ماضی کا حصہ بن جائے گی۔ ملکی سلامتی میں کردار اداروں کا بھی ہے۔ جس کو خسارے سے موجودہ گورنمنٹ بچا کر رکھ رہی ہے۔ یہی میاں برادران کی کامیابی ہے گجرات میں بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے انہوں نے کہا کہ ٹکٹ تقسیم کرنے والے ممبران میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ گجرات میں ”ن ” لیگ کلین چٹ ہے۔ کلکین سویپ ہو گا۔ لہٰذا اہل امیدوار اور بے داغ افراد کا تعین دراصل کامیابی ہو گی۔ مزید کہا کہ گجرات کے عوام شعور زدہ ہے۔ ڈیرہ ازم کی سیاست کو پسند نہیں کرتے جو مسترد ہو بھی چکی لیکن پھر بھی کچھ نادان لوگ اس کا آجب ھی طبل بجا رہے۔ ماضی سے سبق نہ سیکھنے والے ہمیشہ ماضی میں ہی رہیں گے۔ ن لیگ علاوہ دیگر جماعتوں کے پاس امیدوار تو دور بھی بات کی بات تائید و تجوید کنندہ بھی نہیں ہے۔ یہی وجہ بلکہ ماضی سے کچھ سبق حاصل نہیں کیا۔ جبکہ آخر میں سید فرزند شاہ نے یو سی نمبر 1 سے چیئرمین کے امیدوار کیلئے ملک ظہیر عامر کو تجوید کیا جس پر چوہدری احمد سعید نے کہا کہ میں ملک ظہیر عامر کی بطور چیئرمین یو سی تائید کرتا ہوں اور اپنی صحت کے مطابق الیکشن مہم میں بھی حصہ لونگا۔ ملک ظہیر عامر جیسے شریف الفنس شخصیت کو BD الیکشن کا حصہ ضرور بننا چاہئے۔ وفد کے اعزاز میں چوہدری احمد سعید کی جانب سے پر تکلف ظہرانہ بھی دیا گیا۔

Share this:
Tags:
business checking District gujrat health انتظامیہ چیکنگ ضلعی کاروبار گجرات ہیلتھ
Pakistan
Previous Post پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ
Next Post کویت: مسجد خودکش دھماکہ کیس، ملزموں کو وکلا کرنے کی اجازت، سماعت ملتوی
Kuwait Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close