گجرات (جی پی آئی) مریم ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ گجرات کی طرف سے معذور بچوں کو عید کے تحائف اور عیدی دی گئی۔ صدر تنویر احمد ‘ چیئرمین ناہید اقبال’ نائب صدر فاروق احمد نعیمی’ نائب صدر محمد مصطفی رفیق’ فنانس سیکرٹری محمد سعید’ جوائنٹ سیکرٹری خاور محمود’ ندیم احمد’ محمد ندیم’ تنویر بھٹی’ و دیگر نے گھر گھر جا کر نقدی ‘ چینی ‘ گھی’ شربت سویاں وغیرہ و دیگر تحائف دئیے۔






