Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 30/12/2016

December 30, 2016 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) رسول اللہ کی سیرت طیبہ اخلاق حسنہ کا مجموعہ، اخوت اور محبت کا پیغام دیتی ہے آپ ۖ کے اعلی کردار کیوجہ سے اللہ رب العالمین کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں پھیلا ، ان خیالات کا اظہار ممتاز علماء کرام سید سید شاہ گجراتی، علامہ اصغر یزدانی، قاری الطاف الرحمان ، سید ضیااللہ شاہ اور ڈاکٹر طارق سلیم نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کی صدارت اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا نے کی، ٹی ایم او خرم محمود، جاوید بٹ، پروفیسر سید سرفراز جعفری، لالہ سعید اقبال، چوہدری ظہور الہی،سید الطاف الرحمان، خادم علی خادم، حفیظ اللہ صدیقی ودیگر بھی موجود تھے۔ سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قاری سید الطاف الرحمان نے کہا کہ نبی کریم ۖ کی حیات طیبہ پوری کائنات کیلئے مشعل راہ ہے، آپ کی تعلیمات سے پوری دنیا نے راہنمائی اور برکات حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے تمام مورخ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ ۖ کے اخلاق سب سے اعلی تھے۔ علامہ اصغر یزدانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ ۖ خاتم النبین اور سردار الاانبیا ہیں، آپ ۖ کی سیرت طیبہ کے بارے میں معاشرے کے ہر فرد کو آگاہی ہونی چاہیے۔ صاحبزادہ سعید شاہ گجراتی نے کہا کہ آپ ۖ اللہ تعالی کے محبوب ہیں ، آپ کی ولادت باسعادت سے دنیا میںاندھیر چھٹ گئے اور ہدایت و توحید کی روشنی عام ہوگئی۔ انہوںنے کہا کہ آپ کی ولادت باسعادت کی خوشیاں منانے کا حقیقی تقاضا ہے کہ آپ ۖ کی سیرت طیبہ کو عملی طور پر اپنایا جائے۔ ڈاکٹر طارق سلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ ۖ نے فتح مکہ کے موقع پر اپنے بدترین دشمنوں کو بھی معاف کرکے امن اور محبت کا درس دیا۔ اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا نے سیرت کانفرنس میں شرکت پر علما ء کرام اور معززین کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ضلع کونسل ، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کے نومنتخب چیئرمین، وائس چیئرمین ، میئر اور ڈپٹی میئر31دسمبر کو اپنے عہدوں کو حلف اٹھائیں گے اس مقصد کیلئے حلف برداری کی تقریب صبح دس بجے ہوگی جہاں ریٹرننگ افسران نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر /ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع کونسل ہال کے دورہ کے موقع پر کیا، انہوںنے ضلع کونسل ہال کی تزئین وآرائش اور حلف برداری اجلاس کے انعقاد کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ای ڈی او فنانس چوہدری اصغر، ڈی او بلڈنگز محمد عمران، ڈی او سی او محمود اقبال گوندل، کونسل آفیسر عثمان سرور بھی موجود تھے۔ ڈی سی او نے لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی کہ ضلع کونسل ہال میں ممبران کی تعداد کے مطابق نئی کرسیاں اور ٹیبل لگائے جائیں ، اسی طرح مہمانوں کی گیلری اور صحافیوں کی گیلری میں بھی مہمانوں اور میڈیا کے نمائندوں کے بیٹھنے کے مناسب انتظامات کئے جائیں۔ انہوںنے بتایا کہ ضلع کونسل ہال کے مختلف کمروں میں قائم چار دیگر محکموں کے دفاتر وہاں سے منتقل کر دیے گئے ہیں، ضلع کونسل ہال میں چیئرمین آفس کی تزئین وآرائش کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ڈی سی او نے ہدایت کی کہ تمام میونسپل کمیٹیوں، میونسپل کارپوریشن گجرات اور ضلع کونسل گجرات کے نومنتخب عہدیداروں کے حلف برداری کے اجلاس کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات بروقت مکمل کئے جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات عمران اشرف ڈھلوں ایڈووکیٹ اور سیکرٹری بار چوہدری عمران طالب ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز ممبر شپ رجسٹر ڈ مکمل کرنے پر چوہدری ماجد بشیر وڑائچ ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر مہر محمد احسان ایڈووکیٹ کوگجرات بار کی جانب سے تعریفی ایوارڈدیا جبکہ تعریفی ایوارڈ حاصل کرنے پر وکلاء برادری نے چوہدری ماجد بشیر وڑائچ ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر مہر محمد احسان ایڈووکیٹ کومبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)حاجی ناصر محمود کے قریبی ساتھی ممتاز بزنس مین راہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد شہباز صراف (یونس جیولری ہاوس)نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ 31دسمبر کو نومنتخب بلامقابلہ مئیر حاجی ناصر محمود کی تقریب حلف برداری ہوگئی اور دوسری جانب مخالفین تقریب بربادی پر افسوس کا دن منائیں گے انہوں نے کہاکہ ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے بڑے سیاسی گھرانے کی 50سالہ سیاست میں آج تک گجرات میں کوئی ترقیاتی کام نظر نہیں آئیے لیکن حاجی ناصر محمود کی قیادت میںن لیگ کی مرکزی قیادت نے کم عرصہ میںضلع گجرات میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دئیے ہیں جوکہ ضلع گجرات کی عوام کیلئے ایک نیک شگون ہے جو آنے والی نسلیں بھی تا حیات یاد رکھے گی اور ان سے فائدہ حاصل کریں گے انہوں نے کہاکہ خادم اعلیٰ گجرات وو مئیر میونسپل کارپوشن گجرات حاجی ناصر محمود کی تقریب حلف برداری کے بعد گجرات کی عوام کیلئے نئے اور تاریخ ساز ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ عوامی سہولیات کا ایک نیا باب قائم کریں گے جو ضلع گجرات کیلئے ایک تاریخ ساز ثابت ہوگا انہوںنے مزید کہاکہ گجرات میں ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام حاجی ناصر محمود کی عوام کے ساتھ محبت اور نیک دلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) چیئرمین یونین کونسل ڈوگہ ملک محمد اشفاق اعوان ڈوگہ اور وائس چیئرمین حاجی راجہ فضل الرحمن مکوال کی قیادت میں بڑے قافلے نے ڈیرہ کوٹلہ پہنچ کر چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کو ضلع گجرات کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباددی ان کے ہمراہ کونسلر محمد ناصر ایوب سیٹھ رڑیالہ، کونسلر ملک عمران حسین ڈوگہ، کونسلر ملک ریاض لہڑی، یوتھ ممبر ملک احسن رضا کلک، کسان کونسلر راجہ طفیل میڑھ، کونسلر حاجی راجہ شبیر حسین بھروٹ، کونسلر راجہ عضنفر، کونسلر راجہ محمد حنیف گوگا نوتھیہ، ملک عبدالرحمن، ملک محمد افضل ڈوگہ، ملک خاور سلیم، راجہ حبیب الرحمن مکوال، راجہ نصراللہ مکوال، راجہ مٹھو بھروٹ، صوبیدار(ر) ملک محمد اقبال لہڑی، راجہ افتخار، ملک اصغر، ملک ضیاء اللہ، ملک شاذر صدیق ڈوگہ، راجہ عبدالرحمن میڑھ، راجہ لیاقت علی مکوال (جرمنی)، راجہ خرم انصاف، راجہ ثقلین انصاف، راجہ عدیل سجاد، راجہ فہد عتیق، راجہ ارسلان نصیر، راجہ سکندر غلام، راجہ اصغر، فہد ڈرائیور، راجہ سکندر انور، راجہ خادم، راجہ انصر (دبئی)، راجہ سلیمان انصر، راجہ اسلام، راجہ عمر اسلام، راجہ مجتبیٰ قمبر، راجہ ذیشان اور دیگر معززین علاقہ کثیر تعداد میں شامل تھے یہ تمام معززین، کونسلرز اور نوجوان صبح ڈیرہ حاجی راجہ فضل الرحمن مکوال پر اکٹھے ہوئے جہاں پر چیئرمین ملک محمد اشفاق اعوان بھی پہنچے مہمانوں کی تواضع چائے اور مٹھائی سے کی گئی یہ قافلہ ڈیرہ حاجی راجہ فضل الرحمن مکوال سے کوٹلہ کی طرف روانہ ہوا چیئرمین اور وائس چیئرمین نے قیادت کی اس موقع پر ملک محمد اشفاق اعوان اور راجہ فضل الرحمن نے کہا کہ MNA چوہدری عابد رضا اور MPA چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی محنت، لگن اور عوامی خدمت کے سبب اللہ تعالیٰ نے چوہدری محمد علی تنویر کو فتح یاب کیا ہے اور ضلع گجرات کی خدمت کا موقع دیا ہے ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) پنجاب بھر کے نومنتخب ضلعی، تحصیل، میونسپل کمیٹیوں، ٹائون کمیٹیوں، میونسپل کارپوریشن اور میٹروپولیٹن کارپوریشنوں کے چیئرمین کل اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے ضلع گجرات کے چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ ضلعی ہیڈکوارٹر گجرات میں حلف اٹھائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے تقریب حلف برداری کے لئے انتظامات مکمل کر لئے ہیں اسی طرح کھاریاں، ڈنگہ، لالہ موسیٰ، جلالپورجٹاں کے چیئرمین بھی مقامی مقامات پر حلف اٹھائیں گے اس موقع پر کونسلرز، یونین کونسلوں کے معززین بھی شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ چیئرمین ضلع گجرات عوامی امنگوں پر پورا اتریں گے اور ضلع گجرات کے عوام کی محرومیوں کو بھی عملی طور پر دور کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ(ن) یونین کونسل سہنہ میاں زاہد یونس پنجوڑیاں نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) ہی ملکی تعمیر و ترقی کی ضامن جماعت ہے ایم این اے چوہدری عابد رضا، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کی خدمت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے حلقہ این اے107 کی مالی تعمیر و ترقی ان کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ہم امید کرتے ہیں کہ چوہدری محمد علی تنویر ضلع گجرات کو بھی ہر لحاظ سے مثالی بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) کھاریاں شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال سوال پیدا کر رہی ہے کہ جگہ جگہ گندگی اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا رہے ہیں جہاں جہاں کوڑا دان لگے ہوئے ہیں کوڑا دان لگے ہوئے ہیں کوڑا کرکٹ ان کے باہر بھی بڑے بڑے ڈھیروں کی صورت میں بڑا ہے جو کہ تعفن اور بدبو بھی پھیلا کر بیماریوں کا سبب بن رہا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ چیئرمینوں کے نظام زندگی کے تحفے دے رہا ہے جو کہ تشویش کی بات ہے اس سے قبل TMA انتظامیہ روزانہ کی بنیادوں پر دومرتبہ صفائی کروائی تھی نظام کی تبدیلی کے ساتھ ہی معاملات ٹھپ ہو کر رہ گئے اور کھاریاں میں گندگی کے ڈھیر لگ چکے ہیں نوٹس لیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) راہنما پاکستان تحریک انصاف وائس چیئرمین یونین کونسل بدرمرجان چوہدری اجمل حسین پیاراصدر پی ٹی آئی یوتھ ونگ حلقہ پی پی115نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے عوام کو کئی مہینے سے لولی پاپ دے رکھا تھا کہ 27دسمبر کو حکومت کے خلاف ایسی تحریک چلائیں گے کہ لگ پتہ جائے گا لیکن مقام افسوس کہ 27دسمبر بھی گزر گیا اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے ماسوائے پارلیمنٹ میں جانے کے اور کچھ نہیں کہا پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے فیصلے کو دیکھتے ہوئے یہی کہا جا سکتا ہے کہ ”کھودا پہاڑنکلا چوہا”انہوں نے کہا کہ پوری قوم جان چکی ہے کہ حکمران جماعت اور پاکستان پیپلز پارٹی کا آپس میں مک مکا ہو چکا ہے یہ اسٹیٹ کو ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں پاکستان تحریک انصاف نے اسٹیٹ کو توڑنے اور کرپٹ نظام کے خاتمے کا تہیہ رکھا ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ قوم جان چکی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ہی اصل اپوزیشن ہے پاکستان کے کروڑوں عوام کے دلوں کی دھڑکن چیئرمین پاکستان تحریک انصاف قوم کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اُنہیں اس جنگ میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی تعمیر تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) سردی کے آغاز کے ساتھ ہی گلیانہ روڈ کھاریاں پر مچھلی فروشوں کاقبضہ۔ مچھلی فروش گلیانہ روڈ اور ملحقہ گلی محلوں میں پھیری اور ریڑھیاں لگا کر بدبو پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں۔ مچھلی کی بدبو سے عوام عاجز آ گئے۔مچھلی فروشوں کی ریڑھیوں کی وجہ سے ٹریفک کے بہائو میں بھی رکائوٹ پیدا ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے۔ مچھلی کی بدبو سے خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ مچھلی کی بدبو سے تنگ آ کر شہریوں اور مچھلی فروشوں میں توتکاراور لڑائی جھگڑے معمول بن چکے ہیں تقریباً دو سال قبل مچھلی فروش کو گھر کے سامنے ریڑھی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر لڑائی ہونے سے مچھلی فروش کے ہاتھوں ایک زندگی بھی ضائع ہو چکی ہے گھر کے سامنے ریڑھی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر مچھلی فروش نے چھرے کے پے در پے وار کر کے منع کرنے والے کو جان سے مار ڈالا تھااب بھی صورتحال کچھ ایسے ہی بنتی نظر آ رہی ہے۔ علاقہ کے مکینوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مچھلی فروشوں کو گلیانہ سے باہر نکالا جائے اور گلیانہ روڈ کو مچھلی منڈی بننے سے بچایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) چشمہ 3نیوکلیئر پاور پلانٹ کے افتتاح کے دن ہی اس پاور پلانٹ کے ”ثمرات ”عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے۔28دسمبر کو وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے چشمہ3نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کی نوید سنائی اور کھاریاں میں اس کے ”ثمرات” عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے۔ 28دسمبر کی صبح غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جس سے ثابت ہو گیا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قوم سے ایک بارپھر”سیاسی خطاب” کیا ہے۔ کھاریاں شہر اور گرد ونواح میں گذشتہ 2ماہ سے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم چکا تھا لیکن جیسے ہی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چشمہ 3نیوکلیئر پائور پلانٹ جس سے تقریباً340میگا واٹ بجلی پیدا کئے جانے کے دعوے کئے جا رہے ہیں اور اس بجلی کو فوراً سسٹم میں شامل کئے جانے کے اعلانات کئے جا رہے ہیں لیکن کھاریاں کے ساتھ محکمہ واپڈا کے خصوصی ”پیار” نے حکومتی اعلیٰ اقدامات بارے بھی عوام میں شکوک و شبہات پیدا کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ شہری تذبذب کا شکار ہیں کہ حکومت لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے جو اقدامات اٹھا رہی ہے ان اقدامات کو ناکام بنانے کے لئے محکمہ واپڈا جان بوجھ کر اس طرح کے اقدامات کر رہا ہے یا پھر…؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی) چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانتنے سے دل جڑتے ہیں اورمعاشرے امن وسکون کے گہوارے بنتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے پیارکرنے سے جہاںآپس میںمحبتیںبڑھتی ہیںوہاں خالق کائنات خوش ہوتا ہے۔رب العالمین صرف مسلمانوںکارب نہیںبلکہ وہ ہرمخلوق کارب ہے اوررحمت العالمین ۖ صرف مسلمانوںکے لئے رحمت نہیںبلکہ پوری انسانیت کے لئے رحمت بناکر بھیجے گئے ہیںہم ان کے پیروکارہیںاورہر قسم کی تفریق سے بالاترہوکرانسانیت کی خدمت کرنا ہمارامذہبی فریضہ ہے۔اس سے جو قلبی روحانی سکون ملتا ہے وہ مال ودولت خرچ کرکے بھی حاصل نہیںہوتا۔ان خیالات کا اظہارولنٹیرین گروپ انچارج علی حیدرنے مسلم ہینڈزایجوکیشنل کیمپلیکس میںفیئرویل کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرکنٹری مینجر صا حبزادہ سید ضیا ء النور،پاکستان فٹبال ٹیم کی کپتان روشنان علی،پراجیکٹ مینجر امجد محمودصدیقی،امیر ہنزائی،محمدشفیق سلیمان،روح الامین بنگلہ دیش،مس شمائلہ،مس مریم،عبد الرحمن،اویس خالد،رابعہ اختر،آمنہ مغل،عقیلہ میر،ناہیدخاں ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ڈائریکٹریوکے محمدمقصودنے کہا کہ اتنی بڑی تعدادمیںو لنٹیرین کاپاکستان جیسے ملک میںآکرہمارے لوگوںسے مل جل جانااوریہاںکے غریب ومستحق افرادکے علا ج معالجہ میںمعاونت فراہم کرنا انسانیت سے محبت کی واضح دلیل ہے۔تقریب کے اختتام پر ولنٹیرین کوکنٹری مینجر صاحبزادہ سید ضیا ء النورنے سونیئر پیش کیں۔اس موقع پرمس رابعہ،مس فرزانہ عزیز،حسیب اقبال،وسیم محمود،نورالحسنین،عثمان لون،مجتبیٰ ضیدر،سید علی حیدر کے علا وہ دیگربھی موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی) انجمن شہریاںکے جنرل سیکرٹری محمدسفیان چشتی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی جنہیںسینکڑوںسوگواروںکی موجودگی میںسپرد کاک کردیا گیا ۔نمازجنازہ میںوکلائ،صحافی برادری،تاجر برادری سمیت اہم علا قہ کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔مرحومہ کے قل شریف کا ختم مورخہ30دسمبر بروزجمعتہ المبارک صبح 9بجے جامع مسجد رحمانیہ محلہ شیرو وزیرآباد میںہوگا۔جسمیںمرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اوراجتماعی دعا ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ایک دور اندیش اور مدبر لیڈر تھیں۔محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت اور جمہوری اداروں کی بقا ء کے لئے اپنی جان کی بھی پروا نہ کی اور جام شہادت نوش کرلیا۔ بینظیر بھٹوشہیدمیں بے شمار قائدانہ صلاحیتیں تھیں۔پیپلزپارٹی کے جیالے کارکن اپنی قائد کے مشن کو آگے بڑھانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں اوراپنی تمام تر جہدو جہدجاری رکھیں گے۔ان خیالات کا ینگ تھنکرز کلب پاکستان کے مرکزی چیئرمین ساجد معروف خلجی نے کلب کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹوکی ٩ویں برسی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں میاں اعجازاحمد، ڈاکٹر ارسلان اختر افغانی، عبد الحمید بٹ،انجینئر نعیم قیصر نجمی، ملک نجیب اللہ خاں، اقبال سردار، پروفیسر کلیم انجم، حافظ محمد عمر، ملک قاسم نثار، ارسلان مہر، شوزب نجیب ملک، شیخ پرویز، عمران فاروق، کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی) ممتاز عالم دین حافظ عباس الیاس چشتی نے کہا ہے کہ نعت رسول مقبول ۖ ہی اصل میںہمارے قلوب کومحبت مصطفی ۖ سے فروزاںکرتی ہے جوکہ ہمارے لئے باعث سعادت اورحصول برکات کاذریعہ ہے۔نعت رسول مقبول ۖ کااصل فلسفہ یہ ہے کہ ہمیںاسوہ رسول ۖ پرعمل پیرا ہوکرایک ایسے معاشرے کی تشکیل کرنا چا ہئے جوتمام انسانوںاورمذاہب کے لئے ایک راحت وسکوں کی آرامگاہ ہو۔وہ الفارابی ماڈل ہائی سکول قدرت آبادمیںمحفل نعت ۖ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔صدارت ڈائریکٹر سکول ارشاد علی نے کی۔اس موقع پرامیر جماعت اسلا می وزیرآبادصابر حسین بٹ،صوفی ریاست علی ،سجاد احمدمدنی،ندیم صادق تارڑ،مس صباء امجد مہمانان خصو صی تھے۔صابر بٹ نے کہا کہ نعت ہمارے دلوںکومحبت رسول ۖ سے فروزاںکرتی ہے۔درودوسلام پڑھنے سے رحمت وبرکت کانزول ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کابہترین ذریعہ سیرت طیبہ پر عمل ہے۔پرنسپل محمدشہزاد،ساجد علی،حافظ احسان اللہ نے بھی خطاب کیا۔تقریب کے اختتام پرپویزشن ہولڈرزمیںانعامات نقد وشیلڈز تقسیم کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی) معروف ڈاکٹر کیپٹن (ر)محمدرفیق نے کہا ہے کہ ملک وقوم کی ترقی کاانحصار قوم کے اتحادپرمنحصر ہے۔اتحاد کے فقدان نے ہمیںذات پات امیرغریب کی تقسیم میںبانٹ دیا ہے۔قائد اعظم محمدعلی جناح نے برصغیر کے مسلمانوںکو ایک جھنڈے تلے متحد کرکے پاکستان بنانے کاعظیم کارنامہ سرانجام دیا۔اگر قائد اعظم محمدعلی جناح نہ ہوتے توہم آج آزاد واسلا می معاشرے سے محروم ہوتے ۔وہ الفضل ہسپتال الہ آبادوزیرآبادمیںقائد اعظم محمدعلی جناح کی یوم پیدائش کے سلسلہ میںمنعقدہ توریب سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر صلاح الدین کھوکھر،محمداعجاز،شازیہ سپرائ،ثانیہ،عاطف ،کامران ودیگر نے بھی خطاب کیا۔انہوںے کہا کہ قائد اعظم نے سیا سی بصیرت اوراعلیٰ کردارکی بدولت انتہائی نامساعد حالات میںایک آزاد وطن کاحصول ممکن ہوا۔آج بھی بحیثیت قوم قائد اعظم محمدعلی جناح کے اصولوںپر عمل پیراہوکروطن عزیزکومسائل سے نجات دلا ئی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی) جماعت اسلا می ضلع گوجرانوالہ کے اراکین کی خصوصی تین روزہ ورکشاپ مورخہ30,31دسمبر،یکم جنوری مری میںمنعقد ہوگی۔صدارت ضلعی امیرڈاکٹر عبید اللہ گوھرکرینگے۔ورکشاپ میںمرکزی وصوبائی قائدین شرکت کرینگے۔ورکشاپ کی کامیابی کے لئے وقاص احمدبٹ،صدیق احسن بٹ اوروسیم شاہد اولکھ کی قیادت میںکمیٹیاںتشکیل دے دی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی) جماعت اسلا می ضلع گوجرانوالہ کے نائب امیرحافظ غلام مصطفی نے کہا ہے کہ معاشرے کی درستگی پیروی رسول ۖ کے بغیر ناممکن ہے عدل وانصاف کے لئے جدوجہدکرنا ہر مسلمان کافرض ہے۔نظام مصطفی ۖ کانفاذچوائس نہیںایمان کاحصہ ہے۔نبی اکرم ۖ کی تعلیمات اپنا کرکرپشن زدہ معاشرہ کودرست سمت دے سکتے ہیں۔وہ اسلا می جمیعت طلبہ کے زیراہتمام اسلا مک سنٹر میںسیرت النبی ۖ کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔صدارت ڈویژنل ناظم صدرعتیق الرحمان نے کی۔اس موقع پراسامہ طاہر،حافظ رانا مبشر اشرف،قاری حبیب اللہ،ہاشم عرفان کھوکھر نے بھی خطاب کیا۔عتیق الرحمان نے کہا کہ امت مسلمہ کودرپیش مسائل کی بنیادی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری ہے۔قوم وملکی ترقی اورخیرخواہی کے لئے خودکو اسلا می تعلیمات کے مطابق ڈھالناہوگا۔انہوںنے کہا کہ اقامت دین کے لئے جدوجہدجمیعت کی تاریخ کاسنہراباب ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیالکوٹ(جی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد قاسم خان نے کہا ہے صحت کے شعبے کی تعلیم میں کردار ادا کرنے والے نجی کالجوں کی بہت خدمات ہیں طلبہ کو چاہیے کہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنی زمہ داریاں نہایت ایمانداری سے نبھانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میڈیکل کالج مین وائیٹ کوٹ ڈے کے موقع پر میڈیکل طلبہ طالبات کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس موقع پر سی ایم ایچ سیالکوٹ کے بریگڈئیرمحسن محمد قریشی، وویمن یونیورسٹی کی پروفسیر ڈاکٹر فرحت سلیمی، ڈاکٹرعمران ادریس بٹ ، ڈاکٹر نعمان ادریس بٹ، ڈاکٹر صالع محمد، ڈاکٹر ساجد حسین، ڈاکٹر سید ظہیر الحسن، ملک عارف اعوان،ڈاکٹر ندیم شہزاد گوراعیہ،ڈاکٹر ناصر عزیز شہباز بٹ سمیت دیگر موجود تھے، جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے کہا کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرع ہیلتھ کا شعبہ بہت اہم اور حساس ہے اسکی تعلیم حاصل کرنے والے افراد کا بہت مقام ہے جو دکھی انسانیت کے لیے سکون اور مرہم کی حثیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ نجی شعبہ اس وقت ہیلتھ کے شعبہ مین بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے انہوں نے کہا جن طلبہ اور طالبات نے اج ھلف اٹھایا ہے وہ اپنے اپنے اپ اور خدا سے وعدہ کریئں کہ وہ اپنے شعبے کو ایمانداری اس میں اپنی زمہ داری کو پورا کریں گیقبل ازیں ڈاکٹر عدنان ادریس بٹ نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور انکو میڈیکل کالج کے مختلف شعبوں کا دورہ کریا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی گڈگورننس کا پول زہریلے دودھ اور مضر صحت پانی نے کھول دیا ہے پنجاب میں ملاوٹ سے پاک کوئی بھی چیز میسر نہیں یوں لگتا ہے کہ سماج دشمن کاروباری عناصر منافع خوری کے لئے جو ناقص اور غیر معیاری اشیا فروخت کر رہے ہیں انہیں حکومت کی آشیر باد حاصل ہے یہاں سے جاری ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر سپریم کورٹ نوٹس نہ لیتی تو زہریلے دودھ کا معاملہ بھی دبا رہتا۔ پنجاب حکومت اداروں کو فعال کرنے اور عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کو محاسبہ کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ انہوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دل دہلا دینے والے انکشافات نے والدین کی نیندیں اُڑا دی ہیں جو بچوں کی صحت کے لئے بچوں پر دبائو ڈال کر دودھ پلاتے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی(جی پی آئی)کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے کہاہے کہ سی پیک منصوبہ حکومت کی تین سالہ کارکردگی میں واحد ایسا منصوبہ ہے جس کی دشمن بھی تعریف کرتے ہیں ،تجارتی سرگرمیاں بڑھی تو اس سے تاجروں کو بہت فائدہ ملے گا،اقتصادی راہ داری کی کامیابی میں حکومت اور فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ،پاکستان کو نقصان پہنچانے والی پالیسیوں پر ہمیشہ آواز اٹھاتے رہے ہیں جس کے لیے بہت سے کاروباری مشکلات سے بھی گزرنا پڑاہے، ۔ڈیفنس آفس سے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم نے ہمیشہ کاروباریہ سوچ کر کیا ہے کہ اس سے صرف ہمیں ہی نہیں بلکہ اس ملک کو بھی فائدہ ملے ،اس کے باوجود حکومت نے کبھی ہمارے مسائل سننے کی زحمت گوارا نہیں کی ہے جس کی وجہ شاید یہ ہوسکتی ہے کہ ہم ہمیشہ حکومت کی جانب سے عوام دشمن پالیسیوں کی نشاندہی کرتے رہے ہیں اور اس سلسلے میں ہماری مثبت تنقید کا مقصد یہ ہی رہاہے کہ حکومت ان معاملات سے دور رہے جو تاجروں اور عوام کے معاشی حالات کو خراب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ ابھی یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ کراچی میں مکمل امن آگیاہے شرپسندوں کی جانب سے ڈالا گیا خوف ابھی تک شہریوں اور تاجربرادری میں موجود ہے۔،انہوں نے کہاکہ تاجر الائنس صرف تاجروں کے ہی حقوق کے لیے نہیں بلکہ وہ شہرقائد کی عوام کے لیے بھی اپنا کردار اداکررہی ہے آج کل تاجروں کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ہمیں آپس میں لڑوانا چاہتاہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منڈی بہائوالدین(جی پی آئی)محافل میلاد النبی ۖ فروغ امن کی آئینہ دار ہیں ۔ ولادت رسول ۖ سے کائنات امن کا گہوارہ بنی ۔ جانی دشمن رشتہ اخوت میں پروئے گئے ۔وحدتِ ملی کا تصور اجاگر ہوا ۔ نبی کریم ۖ کی تشریف آوری کائنات کی پہلی بہار قرار دی گئی ۔ یتیموں ،بے سہاروں ، بیوائوں ،غلاموں کو اپنی والی ملا ۔کعبہ ولادتِ رسول ۖ پر جھک گیا ۔ فارس کا آتش کدہ بجھ گیا ۔ شام کے محلات نور محمدی ۖ سے نظر آئے ۔ قیصر و کسریٰ کے کنگرے گرے اور بُت اُلتے منہ زمین بوس ہو گئے کہ تو حید الہٰی کا پیغام دینے والا نبی آخر الزماں ۖ آ گیا۔ آج تعلیمات رسول ۖ کا فروغ ہی جشن میلاد النبی ۖ کا حقیقی مقصد ہے ۔مسلمان باہمی انتشار دور کر کے میلاد رسول ۖ پر اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں ۔ان خیالات کا اظہار مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی نے بزم عاشقان مصطفےٰ ۖ جھولانہ کے زیر اہتمام جامع مسجد غوثیہ رضویہ اڈا جھولانہ میں منعقدہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفےٰ ۖ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقعہ پر شہنشاہ نقابت آفتاب احمد بھٹہ نے اسٹیج سیکرٹری جبکہ قاری محمد عاصم معینی نے تلاوت قرآن کریم کی سعادت حاصل کی ۔ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی نے کہا وقت تیزی سے بدلتا جا رہا ہے ۔اغیار اپنا ایجنڈا پاکستان اور عالم اسلام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں ۔ ہمیں فروعی اختلافات بھلا کر ذاتِ نبی ۖ پر متحد ہو جانا چاہئیے۔ انہوں نے کہا حضور اکرم ۖ کی آمد کی خوشی تمام مکاتب فکر اپنے اپنے انداز میں منائیں مگر دوسرے مسالک کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں ۔رسول کرم ۖ کی نسبت سے امتِ رسول ۖ بھی تمام اُممِ عالم میں افضل ہے جو افضل الرسول ۖ کے میلاد پر جشن مناتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نئے عیسویں سال کے آغاز پر مقتدر حلقوں کی جانب سے لہو و لعب ، ناچ گانے،شراب و کباب کی مخلوط مجالس کا انعقاد اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دینا ہے ۔حکمران اس کے سد باب کے لئے قانون سازی کریں۔محفل پا ک کی نگرانی قاری عبد الرحمن جلالی نے کی جبکہ محمد حماد اسلم چشتی،محمد انور رضا عطاری،محمد نوید عزیز ،معروف ثناء خواں محمد یعقوب عطاری Qtvاسلام آباد،چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ ،قاری محمد ارشد اویسی، حاجی بشیر احمد گوندل،محمد ساجد الیاس،محمد محسن رضا گوندل،آفتاب احمد رانجھا،جاوید اقبال ،فاروق احمد گوندل اور دیگر نے بھی خطاب و ہدیہ نعت پیش کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات بھرکے تمام ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کاروائی جرائم پیشہ افراد کے قبضہ سے بارود،رائفل،بندوق،پستول اور کارتوس برآمد ،مقدمات درج تفتیش شروع ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات بھرکے تمام ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی میں تما م ایس ایچ اوز نے پچھلے ہفتہ کیدوران ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے اور ملزمان کے ٹھکانوںپرچھاپے مارتے ہوئے،جرائم پیشہ افراد کے قبضہ سے 26.1کلو بارود،3عدد رائفل،15عدد بندوق ،12عدد پستول،500عدد کارتوس برآمد کی گئی،پولیس نے ملزمان کیخلاف مختلف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت نے کہاہے کہ سوات میں ٹریفک مسائل پر قابو پانے اور جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کرنے کیلئے سوات پولیس تمام تر وسائل اور صلاحیتیں بروے کا ر لارہی ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ان خیالا ت کا اظہار انہوںنے گذشتہ روز اپنے دفتر میں سوات پریس کلب کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جن میں حضر ت بلال ماماجی،غلام فاروق،شہزادعالم اور ناصرعالم شامل تھے،انہوںنے کہاکہ مینگورہ شہر میں ٹریفک مسئلہ نے گھمبیر صورتحال اختیار کی تھی جس کے سبب عوام کو کافی مشکلات کا سامنا تھا ،انہوںنے کہاکہ جرائم پیشہ کیخلاف بھرپور کارروائیاںجاری ہیں جس کے دوران پولیس کو کافی کامیابیا ں حاصل ہوئی ہیں تاہم سماج دشمن عناصر کیخلاف اپریشن بدستور جاری رہے گا،انہوںنے کہاکہ معاشرہ کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے عوام پولیس کے ساتھ تعائون کریں ،انہوںنے کہاکہ علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے میں سوات کے صحافی اہم کرداراداکررہے ہیں اورہمیں امید ہے کہ وہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رکھیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)موجودہ حکومت اور دیگر پارٹیاں اُس وقت کہا تھے جب سوات میں بے گناہ لو گوں کو ذبح کیا جا رہا تھاPK-82کے عوام کے لئے اگر ہمارے خون کی بھی ضرورت پیش آجائے تو بھی دریغ نہیں کرینگے تبدیلی کے دعویداروں نے نو جوان نسل کو نا چ گا نوں میں مصروف رکھ کر تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہمارے دور حکومت میں منظورشدہ منصوبوں پر اپنے نام کے تختیاں لگا کر مقامی لوگوں کو نوکر ی دینے کے بجائے حق تلفی کر رہے ہیں ہم گا لی گلوچ کے سیاست نہیں بلکہ عدم تشدد کے پالیسی پر عمل پیرا ہے عدالت پر بھر پور اعتماد ہے وہاں جا کر مخالفین کو قانونی شکست دینگے کا لا کلے تا شا ہ ڈھیرئی سڑک جو ہماری دور حکومت میں فنڈز منظور ہو چکے تھے اب تک تعمیر کیوں نہیں کیا جا رہا ہے UCٹال میں منظور شدہ کا لج اور دیگر ترقیا تی سکیم دوسرے حلقے کیوں منتقل ہوئی ہے PK-82کے عوام کو مزید مسائل و مشکلات دھکیل دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار سا بق ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد خان ، ضلعی رہنما ابراہیم دیولئی ، ذہین خان ،عبد المالک ، آفرین خان ، سلطان علی خان ، ملک احمد ، عبد الحمید خان ، شیر احمد ، خان زیب ، ڈاکٹر فضل غنی اور دیگر نے گذشتہ روز مانڑئی میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں جب دہشت گردی اور بارود کا راج تھا تو پنجاب کے سیاست کر نے والے خا موش بنے بیٹھے تھے ANPنے قربانیوں کے بدولت امن قائم کرنے میں بھر پور کردار ادا کیا تبدیلی کے نعرے لگانے والوں نے تو نیا پاکستان بنا نا تو دور کے بات صوبہKPKکو مسائل ستان بنا دیا ہے اور عمران خان نے صوبے کے عوام کو لا ورث چھوڑ کر وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں MMAکے دور حکومت میں سوات کو بارد کا ڈھیر بنا دیا تھا ANPنے امن کے خا طر ووٹ لے کر امن بحا لی میں ہزاروں جانوں کے نظرانے پیش کی دہشت گردی کے دوران ہماری تعلیمی ادارے ،پل، سکول ، کالجز تباہ کی گئے تھے پھر سیلاب کے شکل میں کا فی نقصان کا سامنا کیا لیکن اس کے با و جود ہم نے پاکستان کے تا ریخ میں جو ترقیا تی کام کی ہے اس کا کوئی مثال نہیں تبدیلی کے دعویدار بتائے کہ چار سالوں میں کونسا تبدیلی لا ئے ہے انہوں نے کہا کہ پختون قوم کے مستقبل کو سازش کے تحت تعلیم سے محروم رکھا جا رہا ہے با چا خان نے جدوجہد کر کے انگریزوں کو بھگا دیا تھا اب عوام کے تمام نظریں ANPپر ہے اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف سے درجنوں افراد حا جی خان زرین ، خا ئستہ خان ، نصیب ، رحیم خان ، امیر عالم اور دیگر اپنے خاندانوں اور سا تھیوں سمیت مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شا مل ہو گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی)انتہاء پسندی ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مسلم ممالک کو سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔ عالمی اسلامی عسکری اتحاد میں عمان کا شامل ہونا بہتر قدم ہے ۔ شام ، عراق کے بعد داعش اور دیگر انتہاء پسند تنظیموں اور ان کے سرپرستوں کا ہدف سعودی عرب ، ترکی اور پاکستان ہیں۔ باہمی اتحاد سے ہی دہشت گردوں کو شکست دی جا سکتی ہے ۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اسلامی عسکری اتحاد کی منظم کوششوں سے عالم اسلام موجودہ بحران سے باہر نکل سکتا ہے ۔ عمان کو اتحاد میں شامل کرنے کیلئے سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر داعش نہ ہوتی تو آج عراق اور شام کی صورتحال مختلف ہوتی ۔ داعش کے نام پر روس ، ایران اور دیگر قوتوں کو حلب میں داخل ہونے کا موقع ملا۔ اسی طرح عراق کے مختلف شہروں میں داعش کے آنے کی وجہ سے عراقیوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ ناقابل بیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف اگر عالمی اسلامی عسکری اتحاد کی معاونت کرتے ہیں تو یہ ایک مستحسن اور قابل قدر عمل ہو گا۔ جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے قائدانہ کردار ادا کیا، جس کی پوری دنیا معترف ہے اور جنرل راحیل شریف کے بطور دفاعی مشیر کے عالمی اسلامی عسکری اتحاد میں شامل ہونے سے پاکستانی قوم اور پاکستان کا عزت و وقار اسلامی دنیا میں مزید بلند ہو گا۔

Share this:
Tags:
Guidance gujrat Love message role Society universe پیغام راہنمائی کائنات کردار گجرات محبت معاشرے
Pakistan vs Australia
Previous Post میلبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اننگز اور 18 رنز سے شکست
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close