
کویت سٹی (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے خلیجی ممالک پر زور دیا ہے وہ دہشتگردی کیخلاف تعاون کریں۔ انتہا پسندی مشترکہ خطرہ ہے۔
یہ بات انہوں نے کویت کے دورے پر کہی۔ مشرق وسطیٰ میں عسکریت پسندی سے لڑنے کے لئے ایران کے ساتھ تعاون کریں۔ تنہا کوئی ملک مسائل حل نہیں کر سکتا۔
