کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیڑھ گھنٹے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...