لاہور (جیوڈیسک) مسلم ٹاؤن کے علاقہ گلزار انڈر پاس کے قریب سے 26 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے جمع کرا دی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حلیہ سے نشئی معلوم ہوتا ہے اور اسکی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی۔

Start typing to search...