گلیانہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کوارڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان اور پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے نائب صدر چوہدری غضنفر جمشید صحافی عمر فاروق اعوان کی دعوت ولیمہ میں شریک ہیں۔
حافظ امیر علی اعوان اور چوہدری غضنفر جمشید صحافی عمر فاروق اعوان کی دعوت ولیمہ میں شریک

