Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش

December 1, 2015December 1, 2015 0 1 min read
Data Ganj Bakhsh
Prophet
Prophet

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی
گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا
ناقصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما

خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدو ہدایت اور مقصدت خلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علہیم السلام کو مبعوث فرمایا۔ جنہوں نے اپنے اپنے ادوار میں مخلوق کی ہدایت کا فریضہ بخوبی سر انجام دیا ۔انسان کو ظلمتوں سے نکال کران کے قلوب میں علم ومعرفت کے چراغ روشن کر دیئے۔ اور پھر قصرِ نبوت کی تکمیل کی خاطرخاتم الانبیاء ،امام الانبیائ ،فخر الانبیاء ،نبی آخرالزمان ،جناب سید ناحضرت محمد مصطفیۖ کو مبعوث فرمایا۔ چونکہ آقائے دوجہاں سرور کون ومکاں حضرت محمد مصطفیۖخ اتم النبین ہیں آپۖ کے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا اس لئے آقاۖکے بعدامت کی ہدایت اوررہبری کے لیے اولیاء کرام بھیجے گئے جن کاسلسلہ قیامت تک جاری وساری رہیگا۔

اولیاء کرام نے ہردور میں پیغام حق عام کیااور بھٹکی ہوئی انسانیت کوحق کی راہ دکھائی ۔پاکستان کوپوری دنیامیں اسلام کاقلعۂ کہاجاتاہے یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے اس کی وجہ اس سرزمین پر بزرگان ملت اولیاء کرام کی تشریف آوری ہے جنہوں نے شبانہ روز دین کی تبلیغ کرکے پاکستان کو قلعہ اسلام بنا دیااسی وجہ سے یہاں کے لوگ بزرگان ِ دین اولیاء کرام کی تعلیمات اوران کے نقش قدم پر عمل پیراہیں مسلمانان پاکستان کے دلوں میں اسلام پرمرمٹنے کاشوق شہادت اورجذبہ جہادزیادہ پایاجاتاہے۔پنجاب کو پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت سے تسلیم کیاجاتاہے ۔یہی وجہ ہے کہ یہ سرزمین بزرگان دین اولیاء کرام کا مرکز رہی ہے یہاں لوگ مغربی طرزِ تعلیم کے بجائے اولیاء کرام کی تعلیمات پر عمل پیراہیں۔

Islam
Islam

تاریخ کے اوراق گواہ ہیں نبی کریمۖکی ظاہری زندگی کے بعد اسلام کی تبلیغ وترویج کا بیڑا امت مصطفیۖ ،علماء اور اولیاء کرام نے اٹھایا۔خلفاء راشدین سے لیکرموجودہ دورتک اسلام کی خدمات میں صلحاء امت کاکردارنمایاں ہے۔ان پاکیزہ نفوس نے دین ِ اسلام کے فروغ کی خاطرلازوال قربانیاں پیش کیں دین مصطفیۖکوبلندیوں تک پہنچایا بلکہ ہردورکے محدثین ،مبلغین ،اتقیائ،اولیاء ومشائخ عظام نے کفرکے خلاف سینہ سپر ہو کر بقائے اسلام کی جنگ لڑی تاریخی قربانیاں دیکردین مصطفیۖکے علم کو بلندف رمایا۔ الحمدللہ !آج بھی اسلام کی خوشبودنیامیں بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے ۔جس کی وجہ سے یہودوہنود دیگر طاغوتی قوتیں اسلام کی مقبولیت دیکھ کر بوکھلاہٹ کاشکارہیں ۔اسلام کے خلاف طرح طرح کی سازشوں میں مصروف ہیں ۔ان کی ناپا ک سازشوں کوخاک میں ملانے کے لئے بزرگان دین یہ جنگ لڑرہے ہیں ۔آج جس عظیم ہستی کامیں تذکرہ کرنے جارہاہوں ۔اسے عالم ِ اسلام میں ”داتاگنج بخش”کے نام سے یادکیاجاتاہے۔

آپ کااسمِ گرامی علی،کنیت ابوالحسن ،والدکانام عثمان ابن علی یابوعلی وطنی نسبت جلابی ثم ہجویری ہے ۔آپ کامعروف لقب”داتاگنج بخش”ہے ۔آپ حسنی سیدہیں۔آپ کاسلسلۂ نسب آٹھ واسطوں سے سیدناحضرت علی المرتضیٰ شیرخداکرم اللہ وجہہ الکریم تک جاملتاہے ۔آپ کی ولادت باسعادت تقریباً400ہجری میں افغانستان کے شہرغزنی کے مضافات میں ایک بستی الجلاب میں ہوئی ۔آپ کے مرشد حضرت ابوالفضل محمدبن ختلی ہیں ۔ ان کاسلسلہ طریقت نوواسطوں سے یوں سیدناحضرت علی المرتضیٰ شیرخداکرم اللہ وجہہ الکریم سے جاملتاہے ۔آپ کاسلسلہ طریقت حضرت ابوالفضل محمدبن حسن ختلی ،حضرت شیخ ابوالحسن حصری ،حضرت شیخ ابوبکرشبلی، حضرت شیخ جنید بغدادی، حضرت شیخ سری سقطی،حضرت شیخ معروف کرخی، حضرت شیخ دائودطائی،حضرت شیخ حبیب عجمی،حضرت شیخ حسن بصری، امیرالمومنین سید ناعلی المرتضیٰ شیرخداکرم اللہ وجہہ الکریم تک پہنچتاہے ۔آپطریقت میں اپنے آپ کو سلسلہ جنیدیہ کامتبع قراردیتے ہیں۔

Data Ganj Bakhsh
Data Ganj Bakhsh

آپ نے معروف اساتذہ وشیوخ سے تعلیم وتربیت حاصل کی ۔اساتذہ کرام میں ابوالعباس اشقانی اورابوالقاسم القشیری مشائخ صحبت شیخ ابوالقاسم گورگانی ،حضرت شیخ ابواحمدالمظفربن احمدبن حمدان،حضرت شیخ ابوالعباس احمدبن قصاب ، شیخ ابوجعفرمحمدبن المصباح الصیدلانی کے نامی گرامیِ سرفہرست ہیں ۔آپ نے زندگی کابیشترحصہ تلاش حق کی غرض سے سیاحت میں گزارا۔اکابر اولیاء کرام کی زیارت کی اوران سے فیض حاصل کیا۔مثلاًعراق،شام،بغداد،فارس،قہستان،آذربائیجان،طبرستان ،خوزستان ،کرمان ،طوس، ماورالنہر، ترکستان اورحجازکاسفرکیاصرف خراسان میں آپ نے تین سومشائخ سے ملاقات کی ۔آپ نے سخت مجاہدے اورریاضتیں بھی کیں ۔اسی طرح آپ اکابرین علم وعرفان کی صحبت سے علم اورروحانیت کے اس درجہ کمال کوپہنچے کہ اپنے زمانے کے امام اورآنے والے ادوارکے لئے مخدوم بن گئے ۔علامہ اقبال علیہ الرحمہ نے آپ کومخدوم امم کہاہے۔

سیّد ہجویرم خدوم امم مرقدِ اُوپیر اسنجرر احرم
آپ اپنے پیرومرشد حضرت شیخ ابوالفضل محمدبن حسن ختلی کے حکم پردعوت وارشادکی خاطر 431 ہجری میں غزنی سے لاہورتشریف لائے ۔آپ جب لاہورآئے توبظاہرآپ کے پاس ایک مصلیٰ اور وضو کے لئے لوٹا ہوگا لیکن علم وعمل ،شریعت وطریقت ،حقیقت ومعرفت کے گراں قدر خزینے کچھ اس کثرت سے بانٹے کہ ”گنج بخش فیض عالم”کالازوال لقب پایا۔آپ کی علمی ،فکری اوردینی خدمات کی وجہ سے اقبال نے آپ کوان الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاہے۔

پاسبان عزت ام الکتاب
ازنگاہش خانہ باطل خراب
خاک پنجاب ازدم اُوزندہ گشت
صبح ماازمہراُوتابندہ گشت

Quran
Quran

یعنی آپ قرآن مجید کی عزت کے محافظ ہیں اورآپ کی نگاہ ولایت سے باطل کاگھرویران ہوگیا۔آپ کے دم قدم سے سرزمین پنجاب میں اسلام زندہ ہوگیا۔آپ کے آفتاب ولایت سے ہماری صبح روشن ہوگئی ۔آپ تصوف کے مدونین فن اوراماموں میں سے ہیں ۔اس لئے آپ نے سلسلہ جاری نہیں فرمایا۔حضرت عبداللہ المعروف شیخ ہندی اورآپ کے اصحاب حضرت ابوسعیدہجویری اورحضرت حمادسرخسی آپ کے خلفاء تھے ۔آپ کے مزاراقدس سے اکتساب فیض حاصل کرنیوالی ہستیوں میں سلطان الہندحضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة اللہ علیہ،حضرت بابافریدالدین مسعودگنج شکررحمة اللہ علیہ اورحضرت مجددالف ثانی رحمة اللہ علیہ کے نام شامل ہیں ۔سلطان الہندحضرت خواجہ معین الدین اجمیری رحمة اللہ علیہ نے حضورداتاگنج بخش صاحب مزارشریف پرحاضرہوئے اورچلہ کاٹا۔فراغت کے بعدداتاصاحب رحمة اللہ علیہ کافیض عام دیکھاتودل سے پکاراٹھے۔

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا
ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما

آپنے متعدد کتابیں لکھیں ۔آپ کی آخری تصنیف ”کشف المحجوب” کے مطالعہ سے ان کی نو دیگر تصانیف، دیوان، کتاب فناوبقا، اسرارالخرق والمٔونات، الرعایت حقوق اللہ تعالیٰ،کتاب البیان لاہل العیان، نحوالقلوب،منہاج الدین ،ایمان اورشرح کلام کے نام شامل ہیں ۔آپ کی جلالت شان اور عالمانہ تمکنت کی مظہرآپ کی تصنیف کردہ دستیاب کتاب’ ‘کشف المحجوب”ہے ۔جسے فارسی زبان میں اسلامی دنیائے تصوف کی پہلی کتاب ہونے کا اعزازحاصل ہے ۔یہ کتاب اپنے اندرجامعیت لئے ہوئے ہے اس میں تصوف کے مسائل بھی ہیں اور متکلمین کے دلائل بھی ۔منطقیوں اورفلسفیوں کی موشگافیاںبھی اورباطل نظریات کی تردید بھی مسائل شریعت وطریقت کا خزینہ بھی اورحقیقت ومعرفت کاایک بیش بہاگنجینہ بھی ۔اس گنجینہ رشدوہدایت کے بارے میں حضرت نظام الدین اولیاء کا ارشاد ہے کہ ”اگرکسی کاپیرنہ ہوتووہ اس کتاب کامطالعہ کرے تواسے پیرمل جائے گا”۔اس گنجینہ رشدوہدایت کانام ہی موضوعات کی وضاحت کرتاہے۔

اس ضمن میں آپ خودتحریرفرماتے ہیں۔”چونکہ یہ کتاب سیدھی راہ بتانے اورعارفانہ کلمات کی تشریح وتوضیح اوربشریت کے حجاب رفع کرنے کی غرض سے لکھی گئی ہے لہذااسے کسی اورنام سے موسوم کرنامناسب نہیں” یہ کتاب آپ نے اپنے ارادت مندابوسعیدکی التجاء پرلکھی ۔آپ تحریر فرماتے ہیں”اے ابو سعید میں نے تیری گزارش کے مطابق تالیف کرنے کی تیاری شروع کردی اوراس کتاب سے تیری مرادکے پورا کرنے کا پختہ ارادہ کرلیا”۔یہ کتاب محض واقعات یاحکایات کامجموعہ نہیں ہے بلکہ 248 آیات قرآنیہ ، 172 احادیث کریمہ ، 77 عربی اورفاسی اشعارکے ساتھ ساتھ حضرات خلفائے راشدین ،ائمہ اہل بیت، جلیل القدر صحابہ کرام ،تابعین، تبع تابعین، ائمہ متاخرین ،متعدد امصاروبلاد کے مشائخ کے حسین تذکروں کے ساتھ ایمان ،علم ،فقروغنا، صوفی ،رسم وخصلت، خرقہ پوشی ،صفوت، ملامت، رضا، حال ومقام، سکروصحو ،ایثار ،نفس ،ہوا، کرامت ،معجزہ ،فضیلت ،فناء وبقائ، غیبت وحضور،جمع وتفریق ،روح ،معرفت ،توحید ،طہارت ،توبہ، نماز، محبت، عشق ،زکوٰة ،جودوسخا ،جوع، حج ،صحبت ،متعدد آداب واخلاقیات ،شادی ،حال ،وقت، مقام، تمکین ،محاضرہ مکاشفہ ،قبض وبسط، انس وہیبت ، قہرولطیف، نفی واثبات، مسامرہ ومحادثہ ،شریعت وحقیت ،سماع جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتی ہوئی لازوال تصنیف ہے۔

Authorship
Authorship

آپ خود تحریر فرماتے ہیں ”اس کتاب سے میرا مقصدیہ ہے کہ جس کے پاس یہ کتاب ہواسے دوسری کتابوں کی حاجت نہ رہے ۔یہ کتاب طالب حقیقت کے لئے کافی ہے ”۔عبدالماجد دریا آبادی لکھتے ہیں ”اس کتاب کی حیثیت محض ایک مجموعہ روایات وحکایات نہیں بلکہ ایک مستند محققانہ تصنیف ہے ”۔یہ کتاب اس دورکے معاشرتی وسماجی احوال پر بھی ایک دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے ۔آپ نے دوران سیاحت عراق، شام، بغداد، فارس، قہستان، آذربائیجان، طبرستان ،خوزستان ،کرمان ،طوس، ماورالنہر، ترکستان ،حجاز و دیگر علاقوں سے جومعلومات حاصل کیں ان کو بھی اپنی اس تحقیقی تصنیف کی زینت بنایا ہے ۔آپ پاک وہند کے اکثرشہروں میں بھی تشریف لے گئے اوراس زمانے کی تہذیب وتمدن اوررسم ورواج پربھی کتاب میں روشنی ڈالی ۔آپ ہندوستان کے حوالہ سے لکھتے ہیں ۔’

‘مشہورہے کہ ہندوستان میں کچھ ایسے لوگ ہیں جوجنگل میں جاکرگاتے ہیں اورسُریلی آوازنکالتے ہیں ہرن جب ان کے غنااورلحن کوسنتے ہیں تووہ ان کی طرف آجاتے ہیں اور(شکاری)ان کے گردگھوم کرگاتے رہتے ہیں ۔حتیٰ کہ ہرن گانے کی لذت سے مست ہو کر آنکھیں بندکرکے سوجاتے ہیں اوروہ انہیں پکڑلیتے ہیں”دوسری جگہ اپنامشاہدہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ”میں نے ہندوستان میں دیکھاکہ زہرقاتل میںایک کیڑا پیدا ہوتا ہے اس کی زندگی اس زہرسے ہے ”۔ترکستان کے حوالے سے لکھتے ہیں ”میں نے ترکستان میں ایک شہر دیکھا جو سرحد اسلامی پر ہے ۔وہاں ایک پہاڑ آتش فشاں تھاجوآگ کے شعلے دے رہاتھااوراس کے پتھروں سے نوشادرجوش مارکرابل رہا تھا اور اس آگ میں چوہے تھے جب انہیں اس آگ سے باہر لایا جائے تو وہ مر جاتے تھے”۔

بلوچوں کے بارے میں ایک مشاہدہ اس طرح تحریرفرماتے ہیں۔”اوراس قسم کے مشاہدے مجھے بلوچوں میں بھی ہوئے کہ وہ گدھے اوراونٹ لے کرچلتے……”۔تذکرہ نگاروں کی غالب اکثریت نے آپ کاسن وفات 465 ہجری سے اتفاق کیاہے ۔حضرت سید علی ہجویری نے زندگی کے آخری ایام لاہورہی میں گزارے اورچندروزکی علالت کے بعدخانقاہ میں اپنے حجرے میں وفات پائی ۔آپ کی نمازہ جنازہ آپ کے خلیفہ حضرت شیخ ہندی نے پڑھائی اورآپ کویہیں دفن کیاگیاجہاں آج بھی آپ کامزارمرجع خلائق ہے ۔آپ کا 972 عظیم الشان سالانہ عرس مبارک 18,19,20 صفرالمظفر 1437 ہجری بمطابق 01.2.3 دسمبر 2015 بروز منگل ،بدھ، جمعرات کو آپ کے آستانہ مبارک پر منعقد ہو رہا ہے ۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 332 قابل ذکرمزارات میںسے لاہورمیں 49 کراچی میں 25 اورملتان میں 20 خانقاہیں ہیں۔

Data Darbar
Data Darbar

ان سے اربوں روپے سالانہ آمدن ہوتی ہے۔ اور ان مزارات کی کل آمدن کا تقریباً نصف صرف داتا صاحب رحمة اللہ علیہ کے مزاراقدس سے محکمہ اوقاف کو موصول ہوتاہے ۔مگر بدانتظامی کا یہ عالم ہے کہ آج بھی اگرکوئی زائراپنے جوتے جمع کرواکر حاضری دے تو اُس سے فقط حفاظت پاپوش کے 10 سے 20 روپے تک وصول کرلیے جاتے ہیں جبکہ رسمی بورڈ بھی آویزاں ہیں کہ ایک روپے سے زیادہ ہرگزادانہ کریں ۔منہ زورٹھیکیدارں کو محکمہ آج تک لگام نہیں دے سکاجس سے زائرین شدیدکرب میں مبتلاہیں۔حکومت وقت پر لازم ہے کہ جس طرح پتنگ بازی پرپابندی لگاکرعوام کے جان ومال کا تحفظ کیا گیا ہے۔ اس طرح میلے کی آڑمیں تمام مزارات اولیاء پرایسی خرافات پرپابندی عائدکی جائے تاکہ زائرین ومتوسلین کو حقیقی روحانی آسودگی حاصل ہو۔محکمہ کوچاہیے کہ اولیاء اللہ کے حالات زندگی اور ان کی تصانیف کوفی سبیل اللہ عوام الناس تک پہنچایاجائے۔مخیر حضرات خود بخود محکمہ سے تعاون کریں گے۔

داتاعلی ہجویری کے منتخب ارشادات
٭نفس ایک باغی کتاہے ۔کتے کاچمڑاجب تک دباغت اوررنگ نہ کیاجائے ،پاک نہیں ہوتا۔
٭نفس کی مخالفت سب عبادتوں کااصل اورسب مجاہدوں کاکمال ہے ۔
٭علم سے بے پروائی اختیارکرنامحض کفرہے۔ ٭بھیدکوکھول اورنمازکونہ بھول۔
٭فقیرکوچاہیے کہ بادشاہوں کی ملاقات کوسانپ اوراژدھے کی ملاقات کے برابرسمجھے خصوصاًجب ملاقات اپنے نفس کے لئے ہو۔
٭مبتدی کوچاہیے کہ وہ راگ اورسماع سے پرہیزکرے کیونکہ یہ راستہ اس کے لئے بہت مشکل ہے۔

٭دین وشریعت کے پابند لوگوں کو خواہ وہ نادارو غریب کیوں نہ ہوں ،بہ چشم حقارت نہ دیکھ کیونکہ اس سے خداکی حقارت لازم آتی ہے ۔
٭پیغمبرکی بزرگی اوررتبہ کی بلندی صرف معجزہ ہی سے نہیں بلکہ عصمت کی صفائی سے ہے ۔
٭عارف عالم بھی ہوتاہے مگرضروری نہیں کہ عالم بھی عارف ہو۔ ٭بندہ کے لئے سب چیزوں سے زیادہ مشکل خداکی پہچان ہے۔
٭بوڑھوں کو چاہیے کہ وہ جوانوں کاپاس خاطرکریں کیونکہ ان کے گناہ بہت کم ہیں اور جوانوں کوچاہیے کہ بوڑھوں کااحترام کریں کیونکہ وہ ان سے زیادہ عابداورزیادہ تجربہ کارہیں۔

Carefully
Carefully

٭محرموں کو چاہیے کہ وہ ناشائستہ اوامرسے اپنے حواس کو بچائیں اور جو چیزیں شرعاً ناجائزہیں ان سے اجتناب کرے۔
٭فقرکی معرفت (تعلیم اورپہچان)کے لئے سیردنیاسے بہترکوئی ذریعہ نہیں۔
٭دنیاکے ساتھی (ہاتھ،پائوں،آنکھیں)جوبظاہردوست نظرآتے ہیں دراصل تیرے دشمن ہیں ۔
٭دس چیزیں دس چیزوں کوکھاجاتی ہیں۔توبہ گناہ کو،جھوٹ رزق کو،غیبت نیک اعمال کو،غم عمرکو،صدقہ بلائوں کو،غصہ عقل کو،پشیمانی سخاوت کویعنی دے کربعدمیں پچھتانا،تکبرعلم کو،نیکی بدی کو،عدل ظلم کو
٭اولیاء خداکے رحم اورغضب کااظہارکاذریعہ اوراحادیث نبویۖکی تجدیدکاباعث ہیں ۔ان سے پوری طرح فیض یاب ہو۔
٭مال کی محبت کوعذاب سمجھ کرفاقہ کشوں(اورمستحقوں)پرلٹاتے رہواوریہ سب کچھ اس دن سے پہلے کرجبکہ قبرمیںتجھے کیڑے کھاجائیں۔

الٰہی !علی ہجویری کوپہلے حمدوشکرکی توفیق عطافرمااورپھرفقرکی دولت عطافرما۔پہلے اسے کدورت سے پاک کر،پھراسرارروحانی ومعنوی اس پرواضح کردے اللہ ر ب العزت میری اس کاوش کوبارگاہِ لم یزل میں قبول فرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامین۔

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی
پائی خیل، میانوالی
0333.6828540

Share this:
Tags:
hearts humanity message انسانیت پیغام سلسلہ
Gujranwala
Previous Post صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کا ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب
Next Post اساتذہ کی محنت طلبہ کے اندر محنت کا جزبہ پیدا کرتی ہے، مفتی محمد نعیم
Mufti Mohammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close